Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

حب مو صلی

نسخہ حب مو صلی
نسخہ الشفاء : مو صلی سیاہ 100 گرام کو 300 گرام گائے کے دودھ میں خوب جوش دیں یہاں تک کہ تمام دودھ جذب ہو جائے اس کے بعد سایہ میں خشک کر کے باریک پیس کر اس میں جائفل جاوتری ہر ایک 50گرام،سفوف کر کے ملا لیں اور شہد کی آمیزش سے ایک ایک گرام کی گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : ایک سے دو گولی صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ،10دن تک
فوائد : تقویت باہ ہے منی کو گاڑھا اور فربہی بدن اور امساک کرتیں ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

حب مقوی باہ و مبہی

حب مقوی باہ و مبہی
بہمن سرخ،بہمن سفید،تخم سنبھالو،سفوف کر لیں مساوی شہد،، شہد کی مدد سے کالے چنے برابر گولیاں بنائیں
طریقہ استعمال : دو گولیاں صبح و شام خالی بیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد: منی کو گاڑھا کرتی ہیں اور جریان احتلام کیلیے مفید ہیں،،،،،،حب کا مطلب گولی ہوتاہے

حب مقوی باہ

حب مقوی باہ
نسخہ الشفاء : قرنفل 9 گرام، دارچینی 7 گرام، عاقرقرحا 4 گرام،کستوری خالص ڈیڑھ گرام،عنبر خالص آدھ گرام،زعفران خالص 3 گرام، پان کے پانی میں کھرل کریں کم از کم 5 گھنٹے کھرل کرنےکے بعد کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں،شام پانچ بجے خالی پیٹ ایک گولی تین پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ 15 دن تک استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ ہے امساک کرتی ہے پورے جسم کو تقویت بخشتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

حب حیات

نسخہ الشفاء : فلفل دراز ، میٹھا تیلیا ، فلفل گرد۔ گندھک املہ سار مصفےٰ، سوہا گہ شگفتہ ہر ایک ایک تولہ، شنگرف رومی دوتولہ ، میٹھا تیلیا کو ٹکڑے بنا کر چوبیس گھنٹے پانی میں بھگو کر نکال لیں  شنگر ف کو لیمو ں کے پانی میں پیس کر خشک کر لیں بعد ازاں سب کوجلا کر اچھی طر ح باریک کرکے آبِ ادرک میں پیس کر مونگ کے برابر گولیا ں بنا لیں
ترکیب استعمال : چھوٹے بچے کو دو دو گو لیا ں جوان کو چار چار گولیا ں صبح و شا م مندرجہ ذیل جوشاندہ کے ساتھ استعمال کروائیں