جگر، مقوی مثانہ کا، دیسی علاج
جگر، مقوی مثانہ کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کشتہ فولاد 80 گرام، ایکسٹریکٹ نکس وامیکا 4 گرام، فینول فھلین 2 گرام، سقمونیا 2 گرام، ڈامیانہ 1 رتی، گوند کیکر 10 گرام
ترکیب تیاری : سب اشیاء کو باریک پیس کر شہد شامل کرکے دودو رتی کی گولیاں بنالیں
مقدارخوراک : ایک گولی صبح ایک گولی شام ہمراہ مناسب بدرقہ کےساتھ استعمال کریں
فوائد : مصلح جگر، دافع قبض، مقوی مثانہ و باہ و امراض نسواں نیز وجع المفاصل کیلئے بھی مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal