Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

جلد اور ،خون کے کینسر کا،سو فیصد علاج

Dhamasa

جلد اور ،خون کے کینسر کا،سو فیصد علاج
نسخہ الشفاء : بوٹی دھماسہ کسی پنسار کی دوکان سے لے لیں اسکو صاف ستھرا کرکے باریک پیس کر سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : 1 گرام سفوف صبح اور شام خالی پیٹ تازہ پانی کے ساتھ کھائیں
فوائد : جلد ،اور خون،کا کینسر کیسا بھی ہو اسکے لیے مکمل اور بہترین علاج ہے، مزید ،خواتین کی چھاتیوں،کا کینسراوربچے دانی کے کینسر میں بھی مکمل علاج ہے، یہ نسخہ خون کو صاف کرتا ہے اور معدہ جگر کے لیے بہت اچھا ہے
نوٹ : اس کا قہوہ بھی بنا کر پی سکتے ہیں تو ذیادہ بہتر ہے ایک گرام سفوف کو دو کپ، پانی میں ڈالکر پکائیں پانی جب ایک کپ رہ جائے تو چائے کی طرح گرم گرم  دن، میں تین بارخالی پیٹ پیئں
نوٹ : اس نسخہ کو ایک سے دو ماہ یاں مکمل مرض ختم ہونے تک استعمال کرسکتے ہیں ایک ماہ کے بعد خون یاں یاں متاثرہ جگہ کا ٹیسٹ کروا کر دیکھیں اگر مرض کو کم افاقہ ہوا ہے تو مزید ایک ماہ استعمال کریں اگر مکمل آرام ہے تو استعمال چھوڑ دیں نوٹ؟ اس دوا کےا ستعمال سے کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہے
نوٹ: اس دوا کے استعمل کے دوران، روزانہ شام پانچ بجے خالی پیٹ زیتون کے تیل کے دو چمچ بڑے کھانے والے ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کرنا ضروری ہے

دودھ اور شہد آپ کی جلد کو شاداب بنائے

دودھ اور شہد آپ کی جلد کو شاداب بنائے

دودھ اور شہد آپ کی جلد کو شاداب بنائے

 

 

 

 

 

دودھ اور شہد آپ کی جلد کو شاداب بنائے

1/4 کپ شہد

1/4 کپ پاؤڈرڈ اور ھول ملک

ترکیب:

گرم پانی میں تمام اجزاء لا دیں،دودھ اور شہد آپ کی جلد کو شاداب بنائے گا،اور جلدتروتازہ رہے گی۔

چکنی جلد کی صفائی کے لیے

 

چکنی جلد کی صفائی کے لیے

چکنی جلد کی صفائی کے لیے

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے

ایک لیموں کا چھلکا پیس کر اس میں ایک چائےکا چمچ گلیسرین اور ایک چمچ عرق گلاب ملا کر کریم تیار کر لیں۔ رات کو سونے سے پہلے پھٹی ہوئی ایڑیوں پر لگا کر صبح پیر دھو لیں۔ پھٹی ہوئی ایڑیاں ٹھیک ہو جائیں گی۔
چکنی جلد کی صفائی کے لیے ایک لیموں کے رس میں ایک کھانے کا چمچ بیسن اور دو چائے کے چمچ عرق گلاب ملا کر ماسک بنا لیں اور چہرے پر لگا کر 10 منٹ بعد دھو لیں۔

ایک لیموں کے رس میں ایک چائے کا چمچ شہد ملا کر ماسک بنا لیں۔ اور گرمی کے موسم میں دھوپ سے پڑ جانے والے نشان پر لگائیں۔ تھوڑے دنوں میں نشان ہٹ جائیں گے۔

لیموں کی چھلکوں‌کو پیس کر اس میں‌ روغن بادام یا پیٹرولیم جیلی ملا کر آنکھوں کے گرد لگائیں اور چند منٹ مساج کریں۔ پھر ململ کے کپڑے کو عرق گلاب میں بھگو کر اس سے صاف کر لیں۔ آنکھوں کے گرد پڑی جھریاں ختم ہو جائیں گی۔
گرمیوں میں چھرے کی چکنائی ختم کرنے کے لیے تھوڑے سے بیسن میں‌لیموں کا رس ملا کر ماسک بنا لیں‌اور میک اپ سے 15 منٹ پہلے لگا لیں۔ پھر عرق گلاب سے دھو کر میک اپ کریں اس طرح میک اپ ذیادہ دیر تک قائم رہے گا۔

ناک سے سیاہ کیلوں کی صفائی کے لیے کسی بھی کولڈ کریم سے مساج کریں پھر اسے روئی سے صاف کر لیں۔ اب لیموں کے رس دار چھلکے کو ناک پر آپستہ آہستہ رگڑیں اور کیلوں کو دبا کر نکال لیں۔ اس طرح آسانی سے نکل آئیں گے۔‌
اگر رنگ کالا ہو تو 2 چمچ بیسن میں 1 چمچ ہلدی اور تھوڑا سا لیموں کا رس ملا کر ماسک بنا لیں اور چہرے پر لگائیں۔ 10-15 منٹ بعد دھو لیں‌۔