جسم کو طاقتور، بنائیں دیسی علاج
جسم کو طاقتور، بنائیں دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مومیائی اصلی 1 گرام، مصطگی رومی 1 گرام، مروارید ناسفتہ1 گرام، طباشیر1 گرام، لونگ 1 گرام، جلوتری 1 گرام، جائفل 1 گرام، بہمن سرخ و سفید 2 گرام، دار چینی 1 گرام، شقاقل مصری 1 گرام، سونٹھ 1 گرام، درونج عقربی 1 گرام، عودہندی 1گرام، عود صلیب 1 گرام، ثعلب مصری 1 گرام، جدوار خطائی 1 گرام،عنبر1 گرام، کستوری خالص 1 گرام، ورق سونا 10 عدد، روغن پستہ 10 گرام
ترکیب تیاری : پہلے مروارید، عنبر، کستوری کو عرق بید مشک میں خوب اچھی طرح کھرل کرکے نہایت باریک سفوف بنالیں۔ اور روغن پستہ گرم کرکے اس میں مومیائی کو حل کرلیں۔ پھر باقی سب ادویہ کو الگ الگ کوٹ چھان کر سب یکجان کرکے باقی روغن پستہ ڈال کر کھرل کرکے مونگ سے ذرا بڑی گولیاں تیار کریں اوپر سونے کے ورق لگا کرکے احتیاط سے شیشی میں رکھیں
مقدار خوراک : دو گولی رات سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ سے پندرہ دن سے ایک ماہ کھائیں
فوائد : مردانہ کمزوری : ضعف باہ، معدہ اور دماغ و گردہ، جسم کوطاقتور بناتا ہے یہ نسخہ
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal