Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ،سفوف،دافع جریان

نسخہ،سفوف،دافع جریان
نسخہ الشفاء،گوند پلاس50گرام،میدہ لکڑی50گرام،ترکیب تیاری،دونوں ادویہ کا سفوف
بنا لیں:مقدار خوراک،3گرام،صبح،3گرام،شام خالی پیٹ ہمراہ نیم گرم دودھ
فوائد:انشاللھ دس روز میں جریان احتلام اور سرعت انزال ختم ہوجائے گا

نسخہ جریان الشفاء

نسخہ جریان الشفاء
نسخہ الشفاء : مصطگی رومی20گرام،تخم الائچی خورد20گرام،صندل سفید10گرام،طباشیر نقرہ20گرام، کوزہ مصری 50گرام، ورق چاندی 7 گرام، ورق سونا1گرام
ترکیب تیاری : کوزہ مصری کو باریک کرکے اس میں سونا چاندی کے ورق ایک ایک کرکےملاتے جائیں اورکھرل کرتےجائیں اتنا کھرل کریں کہ ورق بھی سفوف بن جائیں اب اس کوعلیحدہ رکھ لیں اور باقی ادویات کو پیس کر باریک سفوف بنانےکے بعد اس میں سونا چاندی کے ورق والا سفوف ملا لیں
طریقہ استعمال : ایک گرام،صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں
فوائد : جریان کو جڑسے ختم کرتا ہے اور چہرے پررونق لاتا ہے رنگ روپ خوبصورت بناتا ہےخصوصا دل و دماغ کو طاقت دیتا ہے،صرف20یوم استعمال کریں

نسخہ جریان شفاء

نسخہ جریان شفاء
نسخہ الشفاء: خصیتہ الثعلب پنجہ دار50گرام،موصلی سفید100گرام،تخم ریحان50گرام،ستاور گرام

ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا باریک سفوف بنائیں اور تخم ریحان ثابت ڈالنے ہیں
مقدار خوراک : 6 گرام سفوف لےکر آدھا کلو دودھ میں ڈال کرہلکی آنچ پر پکائیں جب کھیرکی طرح گاڑھی ہوجائے تو اتار کر سرد ہونے پرکھا ئیں حسب ذائقہ چینی ملا سکتے ہیں
فوائد: جریان احتلام سرعت انزال دور کرکے منی غلیظ ہو کر قوت امساکیہ کو بڑھاتی ہے اور اعضائے رئیسہ کو طاقتور بناتا ہے ایک ماہ با پرہیز استعمال کریں

جریان منی کی کیفیت وعلامات

 

جریان منی کی کیفیت وعلامات
اس مرض میں پیشاب سے پہلے یا درمیان یا بعد میں سفید رطوبت نکلا کرتی ہے اس
رطوبت کی تین قسمیں ہیں ،،منی،، ودی،، مذی
منی،،، ہضم کا چوتھا فضلہ ہے جو غذآ کھانے کے72 گھنٹے بعد پیدا ہوتی ہے یہ تمام جسم روح ہےجوکہ تمام رگ و ریشہ سےکشید ہو کرنکلتا ہےاسی وجہ سے منی خارج ہونے پربدن میں کمزوری محسوس ہونےلگتی ہے اگراس کی حفاظت کی جائے تو بدن نہایت طاقت ور ہوجاتا ہے
مذی،،، وہ سفید رطوبت ہے جوکہ جماع کی خواہش کے وقت ذکر کے منہ پر آجاتی ہے اس کے ساتھ تھوڑے اخراج سے تو کمزوری نہیں ہوتی البتہ اگر ہروقت نکلتی رہے تو کمزور اور نکما بنا دیتی ہے
ودی،،، جو سفید رطوبت پیشاب کی نالی کو صاف کرنےکےلئے پہلے ذراسی نکلا کرتی ہےاس کو ودی کہتے ہیں جب ان تینوں میں سےکسی ایک کا اخراج حد اعتدال سے بڑھ جائے تو جریان کہلاتا ہے لیکن ان میں سب سے زیادہ خطرناک جریان المنی ہے جو کہ عام طور پر جب مریض کو قبض ہو جاتی ہےاور وہ پاخانہ کے وقت زور لگاتا ہے توتین چار قطرے منی کے نکل جاتے ہیں یہ مرض آج کل اس کثرت سے ہے کہ اگر ہم پچانوے
فیصد بھی کہدیں تو دروست ہے پانچ فیصد ہی کوئی خوش قسمت نوجوان ہوں گے جواس مرض سے بچے ہوں گے ورنہ سب کے سب اس مرض میں مبتلا نظرآتے ہیں
علامات،،،مریض کاہل اورسست ہوجاتا ہے کام کاج کرنے سےجی چراتا ہےاعضاء شکنی ہروقت دامن گیررہتی ہے کمر میں درد رہتا ہےچونکہ اس مرض سےدماغ کے پٹھےکمزور ہوجاتے ہیں اس واسطے ذرا سے کام کرنے سے سر میں درد شروع ہوجاتا ہے بلکہ بسا اوقات چکرآنے لگ جاتے ہیں مزاج چڑچڑا ہوجاتا ہےخوراک خواہ کتنی ہی کیوں نہ کھائے طاقت ذرا بھی نہیں بنتی قوت جماع دن بدن کم ہوجاتی ہے اورجماع کی لذت برائے نام رہ جاتی بالا آخر ناکارہ اور نامرد ہوجاتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

Read More

نسخہ،مولد منی،دافع جریان

نسخہ،مولد منی،دافع جریان
نسخہ الشفاء:ستاور20گرام،خارخسک20گرام،تخم کونچ20گرام،تال مکھانہ20گرام،ثعلب مصری
30گرام:::تیاری،تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں
مدار خوراک،3گرام صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد:مولد منی ہے دافع جریان ہے سرعت و رقت دور کرتا ہے کئی بار ہمبستری کرنی سے
کمزوری وغیرہ محسوس نہیں ہوتی

اکسیر جریان

اکسیر جریان
موصلی سیاہ40گرام،موصلی سفید40گرام،ثعلب مصری40گرام،شقاقل مصری40گرام،تالمکھانہ40 گرام،اوٹنگن40گرام،دارچینی40گرام،مصطگی رومی40گرام،کشتہ خبث الحدید10گرام
ہمدرد یاں قرشی کا بنا ہوا لیں یاں کسی اچھے حکیم کا بنا ہوا لیں ،سب دواؤں کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک صبح و شام 2گرام نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ یوم تک کافی ہے
فوائد،جریان احتلام کیلیے مفید ہے اورمقوی معدہ ہے

جریان و احتلام

جریان و احتلام

نسخہ الشفاء:تخم ریحان‘ لاجونتی‘ مصری سو، سو گرام۔ سب اجزا کو باریک پیس لیں۔ چھ ماشہ خوراک صبح و شام ہمراہ پانی۔جریان و احتلام کیلیے بہترین نسخہ ہے15 دن تک استعمال کریں

جریان- احتلام – کمردرد- کا علاج

جریان- احتلام – کمردرد- کا علاج
گو کھرو 30 گرا م کو تین بار دودھ میں بھگو کر خشک کرلیں اور سفوف بنا کر رکھ لیں ۔ سفید خشخاش 10 گرا م ، مغز با دام شیریں 6 گرام ، عرق گلا ب نصف پیا لی ، ثعلب مصری 6 گرا م ، بہمن سفید 6 گرام ، تخم شلجم، پان کی جڑ ، شقاقل مصری ایک ایک گرا م پیس لیں ۔ گوکھرو کا سفو ف 5 گرام تمام دواﺅ ں کے ساتھ دودھ میں شامل کر کے خوب پھینٹیں اور چینی بقدر ذائقہ ملا کر ایک دو جوش دے کرحریرہ بنا کر پیئں ۔ صبح نہار منہ- 5- دن لگاتار

جریان اور اس کا علا ج

جریان اور اس کا علا ج
آج کل جدھر دیکھو اسی مر ض کا رونا ہے ۔ نوجوان نسل میں سے تو شاید ایک آدھ خوش نصیب ہو گا جو اس کے دام میں نہ پھنسا ہو ۔ اس کے مریض کو دیکھو تو چہرہ بے رونق ، رخسار دبے ہوئے پژمر دہ اور سر خی نام کی چیز نہیں ہو تی آنکھو ں میں نو ر نہیں اور دل میں فر حت و سرور نہیں ۔ نہ ہا تھ میں قوت اور نہ دل میں ہمت ۔ پریشان نہ ہو ں ۔
نسخہ نمبر 1 : مو صلی سیا ہ ، مو صلی سفید اور کلونجی ہم وزن لے کر سفوف بنا کر برا بر شکر ملا کر چند رو ز تک ایک تولہ ہمراہ دودھ بوقت صبح کھائیں نہا یت بہتر ہے ۔
نسخہ نمبر 2 : سات عدد چھوارے لے کر اس کو دودھ بر گد میں ایک یا دو یا تین دفعہ تر اور خشک کر کے گٹھلی نکا ل کر اس میں بھو سی اسبغو ل بھر کر کے آدھ سیر دودھ گائے میں ایک چھوا رہ ڈال کر جو ش دیں ۔ جب دودھ نصف رہ جائے تو پہلے چھوارہ کھائیں اور اوپر سے دودھ پئیں مجر ب ہے

نسخہ:سفوف جریان

 

نسخہ:سفوف جریان
علامات: جریان منی میں منی کے قطرے پیشاب میں شامل ہوکر خارج ہوتے ہیں ان کا اخراج کبھی پیشاب کے شروع میں کبھی درمیان میں کبھی آخر میں اور بعض اوقات مسلسل پیشاب کے ساتھ ہوتا ہے۔
نسخہ: کلونجی 10 گرام‘ سفید موصلی 25 گرام‘ ثعلب مصری 25 گرام‘ خشک سنگھاڑا 25 گرام
طریقہ استعمال: ان سب کو لے کر اچھی طرح پیس لیں اور سفوف تین گرام رات کو دودھ کے ساتھ بیس دن استعمال کریں۔مذکورہ بالا نسخہ آزمودہ اور انتہائی مجرب ہے کئی مریضوں کو استعمال کرایا کامیاب پایا

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal