Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

جریان منی کا، دیسی علاج

جریان منی کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اندر جو شیریں 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام، بیج بند 10 گرام، تخم سروالی 10 گرام، مغز تخم کونج 10 گرام، موچرس 10 گرام، گوند ڈھاک 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف کر لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ چائے والا صبح خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ جریان سےسات روز میں کلی شفاء ہو گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان منی کا، دیسی علاج

جریان منی کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : شیر برگد 100 گرام، مغز تخم ہندی 50 گرام، بہو پھلی 50 گرام، موچرس 50 گرام، ست ریش برگد 50 گرام، کشتہ سہ دھاتہ 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر شیر برگد میں ڈال کر رکھ دیں جب اچھی طرح خشک ہوجاے تو دوبارہ پیس کر سفوف بنا کرایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور ایک کیپسول شام خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں دودھ میں ایک چمچ چھلکا اسپغول بھی ڈال لیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان منی، احتلام، سرعت انزال کے لئے، بہترین مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان منی کا، دیسی علاج

جریان منی کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : تج 20 گرام، سمندر سوکھ 20 گرام، تالمکھانہ خوب اچھی طرح صاف کیا ہوا 20 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پاریک پیس کر سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : دو 2 کیپول صبح دو2 کیپسول رات خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : شوگر، پیشاب کی زیادتی، جریان منی، سیلان الرحم، مادہ منویہ کا پتلا ہونا، سرعت انزال کیلئے، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان