شہوت کی کمی کا علاج
شہوت کی کمی کا علاج
شہوت کی کمی سے مراد جنسی افعال سے بے رغبتی ہے اس مرض کو طب کی زبان میں ضعف باہ کہتے ہیں
شہوت کی کمی کے اسباب : جنسی بے رغبتی میں نفسیاتی، معاشرتی اور مزہبی نوعیت کے امور و مسائل اسباب کی شکل اختیار کر لیتے ہیں نفسیاتی پہلو کے اعتبار سے احساس کمتری خوف عدم توجہ خاندانی و ذہنی احوال اور ذہنی مصروفیات کی کثرت جیسے امور اہمیت کے حامل ہیں یہ مریض بعض معاشرتی نا آسودگیوں، گھریلو تنازعات شادی سےمتعلق نفرتوں کا سبب بننے والے خاندانی رویوں بعض نسلی مسائل اور غلط رسم و رواج کی بنا پر بھی لاحق ہوتا ہے
شہوت کی کمی کی علامات : جنسی اعمال و افعال سے بے رغبتی کی بنا پر جنسی اعضاء میں ضعف لاحق ہو جاتا ہے اور شہوانی افعال کے قابل نہیں رہتے جنسی ترغیبات کے لئے اسلامی ،معاشرتی اور نفسیاتی حوالوں سے آمادگی پیدا کی جائے اور یہ نسخہ استعمال کیا جائے
نسخہ الشفاء : جائفل 50 گرام، جاوتری 30 گرام، لونگ 25 گرام، کشتہ شنگرف 25 گرام، عاقرقرحا 50 گرام، سونٹھ 50 گرام، کچلہ مدبر 25 گرام، دارچینی 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا کر گوند کیکر کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں صبح و شام دو،دو گولیاں ہمراہ دودھ لیں انشاءاللہ باہ کو طاقت دے گا اور مردانہ طاقت میں اضافہ ہوگا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal