تھکن کا علاج
تھکن کا علاج
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کو تاجدار انبیاء صلی اللہ علیہ وسلم نے تھکن کا یہ علاج بتایا تھا۔ سوتے وقت 33 مرتبہ سبحان اللہ 33 مرتبہ الحمدللہ اور 34 مرتبہ اللہ اکبر پڑھ لیا کرو۔ (بخاری و مسلم) دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد تھوڑی دیر آرام کریں۔
لیموں کا شربت شکر ڈال کر پینے سے تھکن دور ہو جاتی ہے۔