تلی کے بڑھ جانے کا، دیسی مجرب علاج
تلی کے بڑھ جانے کا، دیسی مجرب علاج
نسخہ الشفاء : چونا قلعی 100 گرام انجیر 30 عدد، سرکہ خالص جامن 250 گرام، مرچ سیاہ حسب ضرورت
ترکیب تیاری : چونا کو پانی میں ڈال دیں۔ جب چونا نیچے بیٹھ جائے تو پانی کو نتھار لیں اب اس پانی میں ولائتی انجیر کو جوش دیں۔ جب انجیر پھول جائیں تو کسی کپڑے پر پھیلا کر خشک کرکے کسی فراخ منہ کی بوتل یا چینی کے برتن میں ڈال کر سرکہ جامن ڈال دیں۔ نیز مرچ سیاہ ملالیں اور پندرہ روز کے بعد اس کو محفوظ کرلیں
مقدار خوراک : ایک ایک انجیر روزانہ نہار منہ کھایا کریں
فوائد : تلی کو کم کرنے کیلئے بے حد مفید علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal