دماغی کمزوری اور کمزوری معدہ کیلئے، بہترین نسخہ
دماغی کمزوری اور کمزوری معدہ کیلئے، بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : بکری کی مستعمل ہڈی 5 کلو، خرما مصفی 1250 گرام، الائچی کلاں نیم کوب 1250 گرام
ترکیب تیاری : ایک مظبوط گھڑے کے پیندے میں سوراخ کریں اور سوراخ میں لوہےکی تاروں کا گچھا پھنسا دیں پہلے نصف ہڈیاں پھر خرما اور سفوف الائچی نصف رکھیں اور پھر آدھی ہڈیاں، نصف خرما اور آخر میں نصف سفوف الائچی رکھیں اور گھڑے کا منہ مٹی سے بند کردیں اور دس کلو اپلوں کی آگ دے کر تیل کشید کریں آدھ پاؤ اکسیری تیل برآمد ہوگا
مقدارخوراک : ایک سے دو قطرے چینی میں ملاکر ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : دماغی کمزوری، معدہ کی کمزوری، ضعف باہ، اور سنگرہنی کیلئے زبردست مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal