بچوں کے پیٹ درد اور سوکڑا پن ختم کا علاج
بچوں کے پیٹ درد اور سوکڑا پن ختم کا علاج
نسخہ الشفاء : سنگدانہ مرغ 20 گرام، تخم پلاس 20 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک سال کے بچے کیلئے ایک چاول صبح و شام اور دو سال کے بچے کیلئے دو چاول والدہ کےدودھ میں حل کرکے دیں
فوائد : ہرے پیلے دست، پیچش خونی یا غیر خونی، پیٹ درد، بخار، دودھ الٹنا، سوکڑا پن کیلئے بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal