بواسیر خونی اور بادی کا، اکسیر دیسی علاج
بواسیر خونی اور بادی کا، اکسیر دیسی علاج
آج کل یہ مرض ہر تیسرے چوتھے بندے کو ہے۔ وجہ ناقصں اور چٹ پٹی مصالہ دار غذا اور مسلمل بیٹھے رہنا اور مزاج کا سرد خشک ہوجانا
نسخہ الشفاء : کچور 30 گرام، مغز کرنجوہ 30 گرام، پوست ریٹھا 30 گرام، رسونت 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : بواسیر خونی اور بادی کا،مکمل علاج ہے
پرہیز : بازاری اور تلی ہوئی اشیاء سے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal