برودت معدہ، معدہ اور آنتوں کی اصلاح تقویت کیلئے، نسخہ
برودت معدہ، معدہ اور آنتوں کی اصلاح تقویت کیلئے، نسخہ
نسخہ الشفاء : مربہ آم 50 گرام، مربہ ادرک 50 گرام، کشمش 50 گرام، مویز منقی 50 گرام، لونگ 5 گرام، دارچینی 5 گرام، جاوتری 5 گرام، اسارون 5 گرام، چرائتہ شریں 5 گرام، فلفل سیاہ 5 گرام، فلفل دراز 5 گرام، مصطگی رومی 5 گرام، قسط شریں 5 گرام، تخم میتھی 5 گرام
ترکیب تیاری : مربہ جات اور میوہ جات کو کونڈی میں ڈال کر خوب باریک کر لیں باقی اجزا کو باریک کر کے شامل کر لیں، آخر میں 100 گرام، شہد شامل کر لیں
مقدار خوراک : ایک سے دو چمچ روزانہ صبح اور شام خالی پیٹ دودھ یاں پانی کیساتھ استعمال کریں ایک ماہ
فوائد : برودت معدہ، معدہ اور آنتوں کی اصلاح تقویت کیلیے، بد ہضمی، ریاحی دردوں، مانع ریاح دافع ریاح غلیظ، ہاضم طعام میں مددگار، تقویت قلب و جگر، مولد خون و مصفی خون، ہلکا ملین ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal