Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

بال کالے کرنے کا، آزمودہ نسخہ

بال کالے کرنے کا، آزمودہ نسخہ
نسخہ الشفاء : نائٹریٹ آف سلور 15 گرام، عرق گلاب 227 گرام، آب لیموں 115 گرام، گندھک آمہ سار 10 گرام
ترکیب تیاری : نائٹریٹ آف سلور و آب لیموں یا عرق گلاب تمام کو ایک بڑی شیشی میں ڈال کر تمام رات پڑا رہنے دیں اورصبح ہلا کر اس میں سے قدرے عرق لے کر اس سے گند ھک کو گوندھ لیں اور اس کے بارہ حصہ کرکے ایک ایک حصہ 27 گرام، 27 گرام، کی بارہ شیشیوں میں تیار شدہ عرق ڈال کر مضبوط کارک لگا کر رکھیں
ترکیب استعمال : پہلے بالوں کو ملتانی مٹی یا صابون سے دھو کر خشک کرلیں اور پھر بوقت ضرورت شیشی کو ہلا کر ذرا جلدی سے حسبِ ضرورت عرق نکال لیں اور دھوپ میں بیٹھ کر برش سے بالوں میں لگائیں پندرہ بیس منٹ برش بالوں پر پھراتے رہیں بال سیاہ ہوجائیں گے دو گھنٹہ بعد صابون سے دھوکر تیل لگا لیں
فوائد : بال کالے کرنے کیلئے نہایت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal