عطائی حکیموں، جعلی حکیموں، سے بچ کر رہیں,ایک عرض، ایک گزارش، میری طرف سے، بقلم خود حکیم محمد عرفان
الشفاء : آجکل جب کوئی بھی مریض کسی عطائی حکیم کے پاس جاتا ہے تو خاص طور پر مردانہ امراض کے لیے اس عطائی کا ایک ہی جواب ہوتا ہے کے آپ کے مثانہ میں گرمی ہے جگر میں گرمی معده میں گرمی ہے ارے بھائی اگر جگر گرم نہیں، ہوگا تو جو خوراک ہم کھاتےہیں وه کیسے پکے گی، کیونکہ جگر کا کام خوراک کو پکانا اور اس کو جسم کے ہر حصہ تک پہنچانا ہے اس کے علاوه خون کو گاڑھا نہ ہونے دینا بھی جگر کے ہی ذمہ ہے، اب اگر جگر ٹھنڈا ہو جائے تو یہ سب کچھ کیسے ہو پائے گا، ہاں جگر میں گرمی کی لمٹ سے زیاده ہو جانا ایک علیحده بات ہےاور ایسا گرم خشک تحریک میں ہوتا ہے لیکن اس صورت میں بھی علاج ٹھنڈی چیزوں سے نھیں بلکہ گرم تر ادویات سے کیا جاتا ہے، الله تعالی نے انسانوں کے کھانے لیے بے شمار نعمتیں عطا کی ہیں لیکن جب انسان بیمار ہوجاتا ہے تو اس کے لیے کچھ چیزیں اس بیماری کے لیے ممنوع قرار دے دی جاتی ہیں لیکن ہمارے ہاں جو چیزیں اکثر رد کی جاتی ہیں ان میں بڑا گوشت چنے کی دال چاول، سموسے پکوڑے تلی ہوئی اشیا کھٹی اشیاء، ہیں بیماری خواه کوئی بھی ہو جو چیزیں کھانے میں ممنوع ہوں گی وه یھی ہیں، جبکہ ایسا نھیں ہے بعض اوقات مرضوں کو بیماری کے حساب سے بڑا گوشت پکوڑے دے جاتے ہیں بعض بیماریوں میں چاول بعض میں چنے کی دال بعض اوقات ایسے مریض ایسے مریض مریض ہوتے ہیں جن کو کھانا کھاتے ہی پاکھانے لگ جاتے ہیں ایسی صورت میں تلی ہوئی اشیا کھانے کو کھا جاتا ہے، بات عرض کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کے لوگ جس طبیب حکیم کے پاس جائیں جانے سے پہلے تحقیق کر لیں کہ وه شخص حکیم ہے یا عطائی اس کے پاس طب کے متعلق علم ہے بھی کے نہیں، یہ معلومات ہر عام شخص کیلئے ہے تاکہ جعلی، عطائی حکیموں سے بچ کر رہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp- Number +92-30-40-50-60-70