معلومات مصنو ئی انسولین سے نقصانات
معلومات مصنو ئی انسولین سے نقصانات
ایلو پیتھی میں شوگر ( انسولین کی کمی) کا علاج
Dianil، Glucophase
مریض ٹیبلیٹس سے شروع ہوتا ہے اور نوبت انسولین کے یونٹس لینے تک آ جاتی ہے اب ہوتا کیا ہے کہ جب تک مریض صرف شوگر کی ٹیبلیٹس سے کام چلا رہا تھا تو اس کے لبلبہ کے، لینگر ہینس کے جزائر، کے بیٹا سیلز ، کچھ نہ کچھ، انسولین، پیدا کر رہے ہوتے ہیں، لیکن جب مریض، مصنوئی انسولین،پر آ جاتا ہے ،تو مریض کا لبلبہ جو تھوڑی مقدار میں انسولین بنا رہا تھا، و ہ بھی بنانا بند کر دیتا ہے، اور ڈاکٹرز تو خود کہتے ہیں کہ جو انسولین پر آ گیا ،و ہ اسے قبر تک نہیں چھوڑ سکتا، اب صورت حال یہ ہو جاتی ہے کہ اگر مریض ایک دن بھی انسولین کا انجکشن نہ لگوائے تو خطرا ت کا سامنا کرنا پڑتا بس یہی انسولین کی تباہی ہے
شوگر سے گھبرا کر انسولین لگوانا شروع نہ کریں بلکہ علاج کروا لیں اس وقت شوگر بہت جلدکور، ہو جاتی ہے، اور مریض بلکل تندرست ہو جاتا ہے اوراگر مریض انسولین پر آ گیا تو درج ذیل علامات شروع ہو سکتی ہیں
نمبر 1 شروع میں دل کی رفتار تیز ہو جاتی ہے، پھر آہستہ آہستہ مریض اس کا عادی ہو جاتا ہے
نمبر 2 نبض مس ہونے لگتا ہے
نمبر 3 دل کی شر یا نیں تنگ ہونا شروع ہو جاتی ہیں
نمبر 4 پیشاب زرد آ نے لگتا ہے، یعنی جگر اور گردوں میں سوزش شروع ہو چکی ہوتی ہے
نمبر 5 وقت کے ساتھ ساتھ انسولین کے یونٹ بڑھا نے پڑ تے ہیں، پھر انسولین کے ساتھ ٹیبلیٹس اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ شوگر اس طرح بھی کنٹرول نہیں ہوتی،اور یہ بہت ردی حالت ہے
نمبر 6 پا ؤ ں پر سوجن آ جاتی ہے
نمبر 7 قوت با ہ کم ہوتے ہوتے آخر کار ختم ہو جاتی ہے
نمبر 8 مریض کم ہمت ہو جاتا ہے
نمبر 9 مریض ڈر پوک ہو جاتا ہے،ذرا سی بات پر ڈر جاتا ہے
نمبر 10 بلڈ پریشر ہائی رہنے لگتا ہے
نمبر 11 ہلکا ہلکا درد سر،بخار ہر وقت رہنے لگتا ہے
نمبر 12 مریض کا جسم پھول جاتا ہے،یعنی موٹاپا
نمبر 13 کچھ مریضوں میں اس سے ہٹ کی بھی علامات ظاہر ہو جاتی ہیں لیکن یہ بات یاد رہے کہ سب مریضوں میں یہ سب علامات نہیں ہوتیں،کسی میں کوئی ایک ،کسی میں چند ایک، کسی میں یہ سب ،اور کسی میں ان سے بھی بڑھ کرابھی بھی با پرہیز علاج کروا لیا جا ئے، تو بہت بہتر ہو سکتا ہے
مصنو ئی انسولین کی اقسام اور ایکشن
انسولین کی چار اقسام ہیں
نمبر 1 ریگولر ( فوری اثر والی ) انسولین یہ جسم میں داخل کرنے کے 15 منٹ بعد اپنا اثر شروع کرتی ہے اور تقریباً ایک گھنٹہ تک موثر رہتی ہے، یہ ایمرجینسی میں استعمال ہوتی ہے
نمبر 2 شاٹ ایکشن انسولین یہ جسم میں داخل ہونے کے ایک گھنٹے بعد اپنا اثر شروع کرتی ہے اور تقریباً تین گھنٹے تک موثر رہتی ہے
نمبر 3 لانگ ایکشن انسولین یہ جسم میں داخل ہونے کے ایک گھنٹہ بعد اپنا اثر شروع کرتی ہے اور تقریباً چھ گھنٹے تک موثر رہتی ہے
نمبر 4 مکس ٹائپ انسولین یہ 70% لانگ ایکشن + 30% فوری اثر والی ملا کر تیار کی جاتی ہے یہ جسم میں جانے کے 15 منٹ بعد اپنا کام شروع کر دیتی ہے اور تقریباً چھ گھنٹے تک موثر رہتی ہے
نوٹ : اگرانسولین ہی لینی پڑ جائے تو یاد رکھیں کہ انسولین کی جو ٹائپ بھی آپ استعمال کر رہے ہیں، و ہ ایک ہی کمپنی کی لیں، اگر آپ وہی ٹائپ کسی دوسری کمپنی کی لیتے ہیں،تو یہ شوگر کو فورا کم کر دیتی ہے جو کہ انتہائی نقصان دہ ہے
مصنوئی انسولین کی اقسام
نمبر1 بیف انسولین، یہ گاۓ کے لبلبہ سے حاصل کی جاتی ہے
نمبر 2 پورک انسولین، یہ سور کے لبلبہ سے حاصل کی جاتی ہے
نمبر 3 بیف پورک انسولین، اس کو گائے اور سور کے لبلبہ کی انسولین کو ملا کر تیار کیا جاتا ہے
نمبر 4 ہیومن انسولین، یہ انسولین (ڈی این اے) کی ٹیکنالوجی سے جراثیم کو مخصوص ماحول میں پیدا کر کے،تیار کی جاتی ہے
معلومات حلال جانوروں سے حاصل شدہ انسولین
Humalin نمبر 1
Insogate نمبر 2
Dosojin نمبر 3
Dosaij نمبر 4
Mix tard نمبر 5
Inso tard نمبر 6
معلومات حرام جانوروں سے حاصل شدہ انسولین
Artim نمبر 1
Newzi teet نمبر 2
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal