Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

ضعف باہ، جنسی کمزوری، impotency

ضعف باہ، جنسی کمزوری، impotency
مردانہ کمزودی کی ایک قسم ہے جس میں مریض جماع پر پوری طرح قادر نہیں ہوتا گو مرد و عورت کا ملاپ ایک فطری اور ازلی چیز ہے اور جنسی جذبات کی تسکین انسان کی صحت کے لیے ضروری امور میں سے ایک ہے لیکن مردطکی جنسی کمزوری اسے کہیں کا نہیں چھوڑتی اور اس کی انتہا بالعموم ازدواجی تعلقات یا زندگی کے خاتمہ پر ہوتی ہے اس لیے مریض کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر اپنے علاج کی طرف توجہ دے
اسباب
خون کی کمی، اعضاء رئیسہ، دل، دماغ، جگر، خصیتین
کا ضعیف یا متورم ہونا, حرام مغز کا زخمی ہونا,ضعف اعصاب,عام جسمانی کمزوری، امراض معدہ جیسے ضعف ہضمی امراض گردہ غدہ نخامیہ غدہ مذی کا ضعیف ہو کر اپنے طبعی افعال کو انجام دینے سے قاصر ہونا موٹاپا موسمی بخار، سل، دق، عضو تناسل یا خصیتین میں کوئی پیدائشی نقص واقع ہونا، جلق، اغلام، کثرت، احتلام، جریان، مادہ منویہ کی کمی، یا پتلاپن ذہن پر مختلف نفسیاتی اثرات مرتب ہونا جیسے وہم غم و غصہ شرم و حیا جیون ساتھی سے نفرت، ثقیل، مرغن، ترش، اغذیہ، نشہ آور اشیاء کا کثرت استعمال اس کے اسباب میں شامل ہیں
علامات
مرض کی ابتدا میں مریض اپنے انتشار میں کمی کو واضع طور پر محسوس کرتا ہے ، عضو مخصوص ڈھیلا پڑ جاتا ہے جماع کی خواہش میں کمی آجاتی ہے اور علامات کا انحصار اسباب پر ہوتا ہے، یعنی ضعف قلب میں نبض کمزور ہو جاتی ہے اور جسم کی طبعی حرارت میں کمی واقع ہو جاتی ہے جس سے جماع کے بعد بعض اوقات غشی کی سی حالت ہو جاتی ہے مریض کمزور پست ہمت اور چڑچڑا ہو جاتا ہے، جگر ضعیف ہونے کی وجہ سے جنسی کمزوری میں مریض کے جسم میں خون کی کمی واقع ہو جاتی ہے نظام ہضم خراب ہو جاتا ہے اور اس کے جسم کی رنگت زردی مائل ہو جاتی ہے چہرہ پر چھائیاں بن جاتی ہیں اور سوج آ جاتی ہے آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے پڑ جاتے ہیں معدہ کی خرابی کے سبب بھوک میں کمی اور معدہ پر بوجھ محسوس ہونے کی علامات نمایاں ہوتی ہیں گردوں کے ضعیف ہونےکے سبب جنسی کمزوری میں کمر درد جو اٹھنے بیٹھنے اور سیدھا ہونے پر بھی محسوس ہوتا ہے پیشاب گوشت کی بُو جیسا آتا ہے مادہ میں پتلا پن کی وجہ سے دخول سے پہلے ہی انزال ہو جاتا ہے
اگر ان میں سے کوئی بھی بھی مسلہ آپ کے ساتھ ہے تو جلد از جلد اپنے طبیب سے ملیے اور علاج کرائیے
جگر،گرمی کی ہر علامت میں مفید نسخہ
نسخہ اکسیر جگر، جگر کی گرمی کیلئے
نسخہ الشفاء : تخم کاسنی 20 گرام، جوکھار20 گرام، قلمی شورہ 20 گرام، گل سرخ 20 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
فوائد : پیشاب کی جلن.پیشاب کا کم آنا. گرمی مثانہ.پیشاب کی روکاوٹ
مقدار خوراک : صبح اور شام ایک گرام کھانے کے 1 گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں یاں عرق مکو اورعرق کاسنی کے ساتھ استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء : ٹائمنگ بڑھانے کا خاص طریقہ علاج

 ٹائمنگ بڑھانے کا خاص طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : تخم تمہ 5 یا 10 دانے ہمبستری سے پہلے منہ میں رکھ لیں پھر ہمبستری کریں جلدی انزال نہیں ہو گا
نوٹ : دانوں کو چبانا نہیں ہے
نسخہ الشفاء : جڑ اونٹ کٹارا کی جڑ کا باریک سرمہ لیں اور شہد خالص میں ملا کر لیپ کریں صحبت کرنے سے ایک گھنٹہ پہلے عضو خاص پر لیپ کریں
نسخہ الشفاء : تخم دھتورہ سیاہ ، گونکچی سفید ان دونوں کو موٹا موٹا سا کوٹ کر آتشی شیشی میں ڈال کر تیل نکال لیں اور محفوظ کر لیں ہمبستری کرنے سے ایک گھنٹہ قبل پہلے پاؤں کے تلوؤں پر مل لیں
نوٹ : دوا ملنے کے بعد پاؤں زمین پر نہ رکھیں امساک کے لئے بہترین مجرب ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp -Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سرعت انزال کیلئے، دیسی علاج

سرعت انزال کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء
: پھلی ببول بغیردانہ کے50 گرام، ثعلب دانہ 50گرام، ستاور50گرام، تال مکھا نہ50گرام
ترکیب تیاری
: تمام ادویہ کو اچھی طرح صاف کر کے باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک
: دو گرام صبح و شام نہار منہ ایک پاؤ نیم گرم میٹھے دودھ کیساتھ
فوائد
: جریان احتلام اور پیشاب کے بعد قطرے آنا کو ختم کرتا ہے سرعت انزال کا خاتمہ کرکے قوت امساک بڑھاتا ہے خیالات کی وجہ سے منی کے قطرے آنے کو روکتا ہے یہ نسخہ کا استعمال بیس یوم کافی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ، سرعت انزال

سرعت انزال، کا بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : موچرس10گرام،عقرقرحا10گرام،موصلی سفید10گرام،سمندر پھل10گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : ایک گرام صبح و شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : سرعت انزال، اور جریان، کا خاتمہ کرتا ہے، اورامساک پیدا کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سرعت انزال کا، دیسی علاج

نسخہ: سرعت انزال
نسخہ الشفاء،املہ خشک20گرام۔آنبہ ہلدی20گرام،مشک کافور3گرام،کوزہ مصری30گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں پھر کسی شیشی میں محفوظ رکھیں
مقدارخوراک:ایک گرام صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس تازہ پانی کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد:سرعت انزال کی شکایت کوجڑ سے ختم کرتا ہے اور جریان احتلام میں نہایت مفید نسخہ ہے،نوٹ: پندرہ یوم سے ذیادہ مت استعمال کریں

نسخہ،خاتمہ سرعت انزال

نسخہ،خاتمہ سرعت انزال
نسخہ الشفاء:حرمل7گرام،جوزبوا14گرام،عاقرقرحا30گرام،موصلی سفید30گرام،زنجبیل40گرام
تیاری:سب کو پیس کر اس میں 100گرام شہد خالص ملا لیں
مقدار خوراک:رات سوتے وقت 7گرام ہمراہ نیم گرم دودھ آدھاکلو سے کھائیں
فوائد:امساک کے لیے بہت مفید ہے ار سرعت انزال کا خاتمہ کرتاہے

نسخہ،سفوف،دافع سرعت انزال

نسخہ،سفوف،دافع سرعت انزال
نسخہ الشفاء:ثعلب مصری25گرام،موچرس25گرام،ُگل سپاری25گرام،تال مکھانہ25گرام،کوزہ
مصری100 گرام،تیاری:پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک:8گرام صبح ہمراہ نیم گرم دودھ
فوائد:امساک پیدا کرتا ہے-مغلظ منی ہے

مردوں اور عورتوں کی اقسام برائے انزال

مردوں اور عورتوں کی اقسام برائے انزال
مباشرت کے دورانیہ کی بنیاد پر مرد اور عورت با لعموم تین اقسام کے ہوتے ہیں،جلد خلاص
ہونے والے ،درمیانی درجہ پر خلاص ہونے والے،دیر سے خلاص ہونے والے
سب سے اول اُن مرد حضرات کا ذکر ہے جو آج کے معاشرے میں پچاس فیصد سے زائد ہیں
دوسرے نمبر پر ذکرہونے والے حضرات جو کہ چالیس فیصد جبکہ آخر میں تذکرہ پانے والے
حضرات کا تناسب پانچ سے آٹھ فیصد رہ گیا ہے یہ وہ سروے ہے جو فطری صلاحیتوں کی آج
کل کی کیفیات کے تحت وجود میں آیا اب جو ایک طوفان کی طرح سٹیرائیڈز بازارمیں آئی ہیں جو
کہ ہر صورت میں انسان کیلیے تباہ کن ہیں عورت مرد دونوں کے لیے ہے نے صورت حال بدل
دی ہے مگر لمحہ فکریہ ہے کہ اس سے حاصل شدہ عارضی مزہ آدمی کی ذندگی میں زہر گھول
دیتا ہے شروع میں شوق کے زیر اثر آدمی پیسوں کے ساتھ اپنی صحت بگاڑتا ہے اور سب سے
ذیادہ جو بات قابل غور ہے کہ عورت کو ایک عارضی کیفیت کے تحت جس عادت میں مبتلا کرتا
ہےاُس کو چھ ماہ سے زائد نہیں چلا سکتا کہ اُس کے بعد اکثر پیسے ختم ہوجاتے ہیں جبکہ
صحت تو دوسرے تیسرے ماہ ہی سا تھ چھوڑنا شروع کردیتی ہے اور یوں عورت اپنی عادات
کو پورا کرنے کے جو دروازے کھولتی ہے اُس میں کوئی تالہ باقی نہیں رہتا اور اس کا ذمہ دار
Read More

معجون، ضعف گردہ و مثانہ اور سرعت انزال

معجون، ضعف گردہ و مثانہ اور سرعت انزال
نسخہ الشفاء : جائفل 40 گرام، آملہ خشک  6 گرام،  اذخرمکی 6 گرام،  خارخشک   6   گرام،  جاوتری  6  گرام خولنجاں  6  گرام،  تج  6  گرام، حب بلساں   6  گرام، تخم مورد   40 گرام،  دارچینی  6   گرام، زنجبیل 6  گرام،  شہد خالص   390      گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنالیں بعد میں شہد میں ملا کر اچھی طرح مکس کرلیں معجون،ضعف گردہ و مثانہ اور سرعت انزال تیار ہے
مقدار خوراک :  ایک چمچ رات سوتے وقت نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد : گردہ جگر مثانہ کی کمزوری ختم کرتی ہے اور سرعت انزال کیلیے بےحد مفید ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ الشفاء سرعت انزال

نسخہ سرعت انزال
نسخہ الشفاء: سفوف بُو پھلی بوٹی 50گرام،کوزہ مصری50گرام،دونوں کا باریک سفوف کرلیں
مقدار خوراک : روزانہ صبح نہا رمنہ 3گرام نیم گرم دودھ سے
فوائد : سرعت انزال جریان احتلام کمی باہ کا بہترین نسخہ ہے
صرف پندرہ یوم استعمال کریں