Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ،حب امساکی

نسخہ،حب امساکی
نسخہ الشفاء:فلفل دراز60گرام،پھل برگد60گرام:تیاری،دونوں ادویہ کو پیس کر شیر برگد
کے ساتھ تین روز تک کھرل کریں پھر بقدر دو دو گرام کی گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک:ایک گولی دو گھنٹہ قبل مباشرت ہمراہ دودھ
فوائد::کا فی خوب امساک ہوگا

نسخہ الشفاء امساکی مقوی باہ

امساکی مقوی باہ
نسخہ الشفاء : اعلی درجہ مقوی باہ ہے امساک پیدا کرتا ہے بے ضرر نسخہ ہے دار چینی10گرام،  حرمل10گرام، خراطین مصفی 10گرام، اجوائن دیسی 10گرام سفوف بنالیں

مقدار خوراک : صبح و شام نہار منہ آدھا گرام  ہمراہ دودھ استعمال کریں، مقوی باہ ہے امساک پیدا کرتا ہے زبردست اثرات کا حامل ہے نوٹ نسخہ,صرف 10دن استعمال کریں