امراض معدہ کیلئے سفوف
امراض معدہ کیلئے سفوف
نسخہ الشفاء : پودینہ خشک 20 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام، سونف 20 گرام، دانہ بڑی الائچی 20 گرام، انار دانہ 20 گرام، سناء مکی 20 گرام،آک کے پھول خشک 20 گرام، زیرہ سفید 20 گرام، چینی 80 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنالیں
مقدار خوراک : کھانے کے بعد ایک چھوٹی چائے والی چمچ تازہ پانی کے ساتھ کھا لیں
فوائد : تیزابیت، معدہ کی جلن، گیس اپھارہ، بد ھضی، درد شکم، بھوک کی کمی، دوران سر ھائی بلڈ پریشر، ھاتھ پاؤں اور معدہ کے تمام امراض کیلئے بہت زبردست علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal