ان اللہ لا یستحی من الحق ( بے شک اللہ شرم نہیں جائز کرتا حق بات کہنے میں)
آج کل کے وقت میں بےحیائی عریانی عام ہونے کی وجہ سے مرد اور عورت دونوں کی صحت بے انتہا متاثر ہوئی ہے اور کیوں نا ہو جب ہم اپنے رب کے بنائے ہوئے قوانین کی خلاف ورضی اتنی بری طرح کریں گے کہ ہمیں کسی چیز کا ہوش باقی نا رہے تو صحت تو ایک طرف آخرت بھی برباد ہوتی جائے گی اور سمجھنے کے لئے یہی کافی ہے کہ جس چیز میں ہم اللہ پاک کی حدودوں سے انحراف کریں گے تو انہی چیزوں میں اللہ پاک ہماری گرفت فرماتے چلے جایئنگے اور یہ عذاب الٰہی کی قسم ہی ہے
میرا مافی ضمیر پورا ہوا۔ عرض ہے کہ اگر کوئی صاحب کسی جنسی بیماری کے مسئلے میں مبتلا ہو تو گھبرائے کی بجائے ٹھیک ہونے کے لیئے پہلی فرصت میں دیواروں پر لکھے ہوئے بے ہودہ جملے ، جعلی اور انپڑھ حکیموں اور ہومیو فزیشنز سے بچنے کی پوری طرح کوشش کریں اور اپنے ذہن کو اللہ پاک کی یاد سے منور کریں دراصل ایسے افراد شرم کی وجہ سے اپنے ان مسائل کو چھپاتے ہیں جبکہ اسلام اس کو کرنے کی اجازت دیتا لہٰذہ فورا مجھےای میل کریں ۔