الشفاء عرق مہزل، موٹاپا بھگائے، دیسی نسخہ
الشفاء عرق مہزل، موٹاپا بھگائے، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : عرق مکو 1 لیٹڑ،عرق کاسنی 1 لیٹر، عرق بادیان 1 لیٹر، عرق گلاب 1 لیٹر، عرق اجوائن آدھا لیٹر
ترکیب تیاری : تمام عرقیات کو ملا لیں اور کسی ایک بوتل میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کپ درمیانہ چائے والا صبح نہار منہ اور شام خالی پیٹ دو ماہ استعمال کریں
فوائد : موٹاپا، معدہ جگر کے امراض، ہاتھ پاؤں کی جلن، پٹھو ں اور جوڑوں کے درد، حیض کی خرابی اور دل کی بیماریوں میں انتہائی مفید ہے، دو ماہ میں 15 کلو تک وزن کم کرتا ہے اسکے ساتھ پرہیز ضروری ہے
الشفاء عرق مہزل تیار شدہ لینے کے لیے ہمیں آرڈر کریں 1 بوتل قیمت 600 روپے بمہ ہوم ڈلیوری
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal