جگر کا پھوڑا، جگر کے زخموں کا دیسی علاج
جگر کا پھوڑا، جگر کے زخموں کا دیسی علاج
اس مرض کا آپریشن کے بعد دوبارہ وہی تکلیف کچھ عرصہ بعد ہوجاتی ہے اس مرض میں ایک یاکئی کئی پھوڑے بن جاتے ہیں
اسباب : ورم جگر، گرم اور خشک غذا کا بے تحاشہ استعمال گرمی اور خشکی والے علاقے کی رہائش، ملیریا، نشہ آور اشیاء کا استعمال، متعفن مادوں کا جگر میں موجود ہونا سرایت کرجانا سب سے بڑی وجوہات ہے کولڈ ڈرنکس اور خود ساختہ دواء کھانا جسے سیلف میڈیکیشن بھی کہا جاتا ہے
علامات : جگر میں درد بھاری پن، جگر کے مقام پر جلد کا متورم ہونا، سرخی مائل ہونا، نظام انہضام کا خراب ہو جانا، بخار، جگر کے مقام پر کھچاؤ، پاؤں کی سوزش
نسخہ الشفاء : افسنتین 20 گرام، برنجاسف 20 گرام، جدوار خطائی 20 گرام، تخم کاسنی 20 گرام، مکو 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدا خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح دوپہر شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک کپ عرق کاسنی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جگر کا پھوڑا، جگر کے زخموں کا مکمل علاج ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal