استسقاء، پیٹ میں پانی پڑ جانے کا ____بہترین علاج
استسقاء، پیٹ میں پانی پڑ جانے کا، بہترین علاج
نسخہ الشفاء : عرق سونف 1بوتل، سالٹ میگنیشیا 72گرام، نوشادر 36 گرام
ترکیب تیاری : سب اجزاء کو ملا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 60 گرام خوراک ہر دو گھنٹے بعد دیں پھر تربد سفید 12گرام، ریوند خطائی 12گرام، پوست زرد ھڑیڑ 12 گرام، باریک کرکے کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : ایک سے دو گولی 3 وقت تازہ پانی یا اونٹنی کے دودھ کیساتھ دیں اور خوراک میں اونٹنی کے دودھ کے علاوہ اور کچھ نہ دیں یہ 40 دن کا مکمل علاج ہے، 40 دن مریض کو سوائے اونٹنی کے دودھ کے کچھ نہیں دینا ورنہ مریض کی موت پکی ہے مریض کو اونٹنی کے دودھ پر صبر کی تلقین کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal