مردانہ کمزوری کا، آسان دیسی علاج
مردانہ کمزوری کا، آسان دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اجوائن کرفس 10 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام، زیرہ سیاہ 10 گرام، زنجیل 12 گرام، شہد 100گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر شہد میں مکس کر کے معجون تیار کر لیں
مقدار خوراک : صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد آدھا چمچ چائے والا تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ ضعف باہ دور ہوگا، مردانہ کمزوری دور ہو گی، یہ مردانہ کمزوری کا آسان علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal