آنکھوں کا دھند، جالا، پھولا کیلئے، دیسی علاج
آنکھوں کا دھند، جالا، پھولا کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : نمک 3 گرام، نوشادر3 گرام، رائی 3 گرام، گوشت خورہ 3 گرام، زنگار 3 گرام، زردی بیضہ مرغ 3 عدد
ترکیب تیاری : سب ادویات کو باریک پیس کرزرد ی میں کھرل کرکے رکھیں خوب نہائیت زبردست پیسیں تا کہ سرمہ کے برابر ہوجائے
طریقہ استعمال : بوقت ضرورت محض ایک ایک سلائی خدا کا نام لے کر لگایا کریں
فوائد : دھند، جالا، پھولا کو اکسیر ہے جوآزمائے گا خوش ہوجائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal