Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

الشفاء، طلاء کستوری، زعفران والا

الشفاء، طلاء کستوری، زعفران والا
مشت زنی کی وجہ سے عضو خاص کی تمام خرابیاں، جڑ سے پتلا ہونا، ٹیڑھا پن، رگوں، نسوں کا مردہ ہونا، ان سب مسائل کو دور کر کے موٹا لمبا، اور سخت کرے، عضوخاص کا فائنل حتمی مکمل علاج اس سے بہتر طلاء آج تک کسی نے نہیں بنایا ہوگا ہماری گارنٹی ہے، بے شمار مریضوں کو فائدہ پہنچ چکا ہے اور اپنی ازدواجی زندگی خوبصورت گزار رہے ہیں لائف ٹائم، مستقل علاج ہےمکمل علاج دو ماہ قیمت 1500 ڈالر

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نامردی کا علاج، اور وجوہات، نسخہ جات

نامردی کا علاج، اور وجوہات، نسخہ جات
نامردی کی بہت ساری وجوہات ہو سکتی ہیں، یہ پیدایؑشی بھی ہو سکتی ہے اور بقیہ عمر میں کسی حادثہ یا اپنی غلطی سے بھی ہو سکتی ہے، جنسی کمزوری بڑھ کر آگے نامردی بن سکتی ہے، نامردی سے مراد یہ ہے کہ آلہ تناسل صیح طرح ایستادہ نہیں ہو پاتا اور مرد کو دخول کے وقت شرمندگی ہوتی ہے یہ زیادہ دیر تک تناؤ نہیں رہتا، یہ ضروری نہیں کہ نامردی میں اولاد نہیں ہوتی کیونکہ اولاد پیدا کرنے کا تعلق مادہ تولید سے ہے
علامات : نا مکمل یا مطلق استادگی حاصل نہیں ہوتی، مریض شرمندہ اور احساسِ شرمندگی میں زندگی گزارتا ہے
اسباب : خون کی شریانوں کا تنگ ہونا، شوگر کا مرض، ہارمون کا بگاڑ خون میں نیکوٹین کی زیادتی، مرکزی عصبی نظام میں خلل، قضیب کے نرم بافتوں میں بگاڑ، شدید زہنی دباؤ، دماغی خلل، گردے فیل ہونا، بڑھاپا، ذیابیطیس، پوٹاشیم اور نایؑٹرک آکسایؑڈ کی کمی، پینے والے پانی میں ارسینک کی زیادتی، فالج، ریڑھ کی ہڈی کی چوٹ، انگریزی ادویات کے اثرات، بعض اوقات نفسیاتی وجہ بھی بن جاتی ہے سگریٹ نوشی سے شریانیں تنگ ہو جاتی ہیں جو کہ دورانِ خون میں رکاوٹ پیدا کرتی ہیں
غذا و پرہیز : سبب کے مطابق کریں، اسی خوراک کھائیں جو تازہ خون بنائے اور چلائے اس کے علاوہ پوٹاشیم، فولاد، نائٹرک آکسائڈ والی خوراک کھائیں اور تازا پانی پیئں
نسخہ، علاج نامردی
نسخہ الشفاء : موصلی سفید 1 کلو، دودھ 10 کلو میں ابالیں جب دودھ خشک ہو جائے تو 250 گرام دیسی گھی میں بھون لیں اب 3 کلو چینی کا قوام تیار کریں اور کھویا ڈال دیں اور یہ ادویہ بھی باریک پیس کر شامل کریں گوند کیکر10 گرام، ناریل 10 گرام، مغز بادام 10 گرام، چرونچی 10 گرام، جایؑفل 10 گرام، لونگ 10 گرام، زعفران 10 گرام، چھڑیلہ 10 گرام، کونج بیج 10 گرام، دارچینی 10 گرام، الایؑچی خورد 10 گرام، ناگ کیسر10 گرام، پترج 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، پیپل 10 گرام، جاوتری 10 گرام، کشتہ چاندی 20 گرام، کشتہ مرجان 10 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام
ترکیب تیاری : تیار شدہ کھویا کے لڈو بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : روزانہ خالی پیٹ ایک لڈو ایک گلاس تازہ دودھ کے ساتھ کھا ئیں نامردی کے ساتھ ساتھ ضعفِ باہ، ضعفِ جسم و معدہ، مادہ تولید کا پتلا ہونا میں مفید ہے چالیس دن استعمال کریں
 سرعتِ انزال، نامردی کا علاج
نسخہ الشفاء : کونج بیج 160 گرام، پانی میں بھگو دیں بعد میں چھلکا اُتار کر خشک کر کر پیس کر باریک سفوف بنا لیں اس سفوف کو 1 کلو دودھ میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں یہاں تک کہ کہ کھویا بن جائے پھر دیسی گھی میں بھون لیں اور موصلی سفید 160 گرام، اجوائن خراسانی 80 گرام، بیج دھتورہ سیاہ 10 گرام، بیج گاجر 60 گرام، خشخاش 160 گرام، یہ سب مکس کر لیں تیار ہے
مقدار خوراک : دو سے چار بڑے چمچ کھانے والے روزانہ  رات کو ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ کھا ئیں اور خدا کی قدرت دیکھیں جو لوگ سرعتِ انزال کی ہمیشہ شکایت کرتے ہیں ایک ماہ استعمال کر کے دیکھیں یہ ممسک ہے اور نامردی کو دور کرتا ہے
نسخہ نامردی کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کیکر کی کچی پھلیاں 50 گرام لے کر گائے کے دودھ میں پکا کر کھویا بنائیں اس میں الائچی 5 گرام، کوزہ مصری 100 گرام ڈال کر رکھیں، خوراک ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
منی کو گاڑھا کرے، اور نامردی ختم کرے
نسخہ الشفاء : موصلی سفید 50 گرام، موصلی سیاہ 50 گرام، کوزہ مصری 50 گرام، تینوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے ولا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
سرعت انزال، قوت مردانگی کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کوار گندل کا گودا 250 گرام، موصلی سفید 10 گرام، موصلی کو پیس کر باریک کر کے بھر کوار گندل کا گودا ملا کر کوٹ لیں اور گائے کے 1 کلو دودھ میں پکا کر کھویا بنا لیں یا پھر گائے کے گھی میں بھون لیں مقدار خوراک  100 گرام روزانہ صبح ناشتے کے وقت کھائیں اور ایک گلاس  دودھ پی لیں پندرہ دن استعمال کریں
منی کے سپرم، جراثیم کی کمی کا علاج
نسخہ الشفاء : اگر منی میں سپرم کم ہوں اور ان میں حرکت بھی کم ہو تو یہ نسخہ استعمال کریں
تالمکھانہ 10 گرام، بیج بند 10 گرام، تخم اوٹنگن 10 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، شفاقل مصری 20 گرام، سفید موصلی 20 گرام، سیاہ موصلی 20 گرام، پھول مکھانہ 40 گرام، سنگھاڑا خشک 40 گرام، کمرکس 60 گرام، کوزہ مصری 250 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں ایک ماہ
نامردی، جریان، احتلام، مردانہ کمزوری کا، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 10 گرام، شیر مدار 250 گرام، شنگرف رومی کو کھرل کرتے وقت تھوڑا تھوڑا شیر مدار ڈال کر کھرل کرتے جائیں جب تمام دودھ خشک ہو جائے تو  ٹکیا بنا لیں اور دھوپ میں ٹکیہ رکھ کر خشک کریں، اسکے بعد مٹی کے دو پیالوں کے درمیان رکھ کر مٹی کے ساتھ بند کریں اور بند کمرے میں پورا دن اُپلوں کی ہلکی آگ دیں اور اگلے دن سرد ہونے پر دیکھیں دودھ کی طرح سفید ہوگا بس کشتہ سنگرف تیار ہے اب یہ کشتہ سنگرف 2 گرام، سلاجیت 15 گرام، ورق سونا 40 عدد، سب کو کھرل میں ڈال کر روغن سونف درجہ اول میں صبح سے شام تک کھرل کریں اور کالی مرچ برابر گولیاں بنا لیں نامردی تو ایک طرف، جریان، احتلام، کمزوری اعصاب، ضعفِ قلب، کمی خون، دمہ بلغمی کے لیے جادواثر دواء ہے
مقدار خوراک : ایک گولی روزانہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
کشتہ شنگرف، قوت باہ، نامرد کو مرد بنا دے
قوت باہ کیلئے کشتہ شنگرف جس کی تین خوراک نامرد کو کامل مرد بنا دیتی ہیں جس سے عورت آپکی دیوانی بن جاتی ہے دنوں کے اندر چہرا لال سرخ گلاب کر دیتا ہر کمی کمزوری کو جڑ سے ختم کر دیتا ہے
نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 20 گرام، مالکنگنی 250 گرام، تل سیاہ 250 گرام، ریگ ماہی 100 گرام، شہد 250 گرام، دیسی انڈے 20 عدد
ترکیب تیاری : انڈوں اور شہد کے علاوہ سب ادویات کا سفوف بنا لیں اور اس سفوف کو شہد اور انڈوں کی زردی سے گوندھ لیں اور کوزہ گلی میں شنگرف کے آدھا اوپر نیچے دے کر 15 کلو کی آگ دیں نکال کر پیس لیں

مقدار خوراک : ایک چاول دیسی گھی کی چوری کے ساتھ دودھ گھی کثرت سے استعمال کریں پندرہ دن استعمال کریں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

نسخہ، بلغم اور جسم میں موجود فاسد مواد کو خارج کرنے کیلئے

 نسخہ، بلغم اور جسم میں موجود فاسد مواد کو خارج کرنے کیلئے
اگرمریض چلنے پھرنے سے قاصر ہو گیا ہو تو اس نسخہ کے استعمال سے بلغم اور جسم میں موجود فاسد رطوبتوں کو بلا تکلیف خارج کر دیتا ہے او مریض  تیزی کیساتھ صحت مند ہو جاتا ہے
نسخہ الشفاء : روغن ارنڈ 40 گرام، روغن بادام 20 گرام
ترکیب تیاری: دونوں روغنیات کو ملا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : چار بڑے کھانے والے چمچ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ رات سوتے وقت استعمال کریں
نسخہ،شربت ملین، قبض کشاء
نسخہ الشفاء : بہیدانہ 10 گرام، برگ گاؤزبان 15 گرام، گل بنفشہ 20 گرام، گل سرخ 20 گرام، عناب 20 گرام، اسپغول سالم 30 گرام، سپستان 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو  2 کلو پانی میں بھگو کر رکھیں اوراُ بالیں آدھا کلو رہ جانے پر چھان لیں اور ترنجبین 250 گرام شامل کر کے حل کر لیں اور دوبارہ چھان کر بدستور معروف شربت تیار کر لیں
مقدار خوراک : چار بڑے چمچ کھانے والے صبح اور شام پیئں یہ قبض اور ریح، گیس کو تحلیل کرتا ہے جسم کا تمام فاضل فاسد بلغمی مواد نکال دیتا ہے دس سے پندرہ دن استعمال کریں

دوا خود بنالیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، ایچ پائیلوری کا مکمل علاج

نسخہ، ایچ پائیلوری کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 30 گرام، کلو نجی 20 گرام، ہلدی 20 گرام، سوہف 20 گرام، پودہنہ خشک 20 گرام، شہد 250 گرام
تر کیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر شہد میں خوب اچھی طرح مکس کر لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح دوپہر رات کھانے کے 30 منٹ بعد پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ نمبر2
نسخہ الشفاء : ہلدی ثا بت پیس کر ایک گرام والے کیپسول بھر لیں ایک کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
اور رات سوتے وقت دو چمچ بڑے کھانے والے ایکسٹرا ورجن زیتون کا تیل ایک گلاس دودھ میں ملا کر پی لیا کریں

دوا خود بنالیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

منی میں پس سیل پیپ آنا، دیسی علاج

منی میں پس سیل پیپ آنا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : جوہر طوطیا 6 گرام، زیرہ سفید 6 گرام، برگ نیم 10 گرام، ریوندچینی 10 گرام، طباشیر10 گرام، کوزہ مصری 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح اور شام خالی پیٹ ایک گرام دودھ کی لسی کے ساتھ استعمال کریں
نسخہ نمبر 2
منی کے تمام نقائص دور کرے، پیپ پس دار منی، خونی، درد نائزہ، سب سے نجات سپرم منی کو طاقتور صاف پیدا کرے
نسخہ الشفاء :  دانہ الائچی خورد 10 گرام، سنگجراحت 10 گرام، جوکھار10 گرام، کباب چینی 10 گرام، لودھ پٹھانی 10 گرام، گیرو10 گرام، شکر دیسی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا ہمراہ شربت بزوری کے ساتھ صبح اور شام خالی پیٹ 15 دن استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نظر کی کمزوری، کا دیسی علاج

نظر کی کمزوری، کا دیسی علاج
آنکھیں قدرت کا حسین تحفہ ہیں انکے کمزور ہونے سے آپ پریشانی کا شکار ہوجاتے ہیں آنکھوں کی نظر چاہے قریب کی ہو یا دور کی دونوں ہی صورتوں میں پریشانی اور ذہنی تناؤ سے کمزور ہوتی ہیں بہت سے بچوں کی نظریں پیدائشی کمزور ہوتی ہیں لیکن نظر کمزور ہونے کی صورت میں پریشان ہونے کے بجائے آنکھوں کی روشنی بڑھانے کی کوشش کریں۔بہت سی غذائیں ایسی ہیں جو آنکھوں کی صحت کیلئے بہت مفید ہیں اسی طرح غذاؤں کے ساتھ ساتھ زیادہ موبائل، ٹی وی ،کمپیوٹر سورج کی تیز روشنی اور رات کے وقت کم لائٹ میں اسٹذیز سے پرہیز کریں آنکھوں کو تندرست رکھنے کے لئے قبض نہیں ہونا چاہئے اسکے علاوہ متوازن غذاکا استعمال آنکھوں کی روشنی میں بہت معاون ہے
نمبر 1 : پاؤں کے تلوؤں میں سرسوں کے تیل کی مالش کرنے سے آنکھوں کی روشنی بڑہتی ہے
نمبر 2 : بادام رات میں بھگوکرصبح چھلکا اتار کر بارہ گرام مکھن اور مصری میں ملا کرایک ماہ تک کھانے سے نظر تیز ہوجاتی ہے
نمبر 3 : چالیس دن تک سات بادام ، مصری ، سونف دونوں 10+10 گرام پیس کر رات کو گرم دودھ کے ساتھ لینے سے آنکھوں کی روشنی تیز ہوتی ہے اسکے بعد رات بھر پانی نہ پیئں
نمبر 4 : کھانے کے بعد سونف کھانے سے آنکھوں کی روشنی بڑہتی ہے
نمبر 5 : پسی ہوئی سونف آدھا چمچ میں تھوڑی سی چینی ملاکر دودھ کے ساتھ لے لیں اس سے نظر بڑھے گی
نمبر 6 :  پھول گوبھی کا رس پینے سے آنکھوں کی کمزوری دور ہوتی ہے
نمبر 7 :  آنکھوں کے آگے اندھیرا آتاہوتو آنولے کا رس پانی میں ملا کر صبح و شام چار دن پینے سے فائدہ ہوتاہے
نمبر 8 :  پیاز کے لگاتار استعمال سے آنکھوں کی روشنی بڑھتی ہے ۔
نمبر 9 :  تازہ دودھ چھان کر بغیر گرم کیئے مصری یا شہد ، بھیگی ہوئی بیس کشمش کا پانی ملاکر چالیس دن پینے سے آنکھوں کی روشنی بڑھتی ہے
نمبر 10 : بیر آنکھوں کی روشنی میں اضافہ کرتاہے
نمبر 11 :  اگر نظر تھوڑی کمزور ہے تو ٹماٹر بے حد مفید ہے
نمبر 12 : گاجر اور پالک کا رس 125 گرام ملا کر پینے سے آنکھوں کی روشنی بڑھ جاتی ہے
نمبر 13 :  گیہوں کے پودے کا رس آنکھوں کی روشنی میں اضافہ کرتاہے
نمبر 14 : سبز دھنیا آملہ کے ساتھ پیس کر کھانے سے آنکھون کی کمزوری دور ہوتی ہے
نمبر 15 :  صبح سویرے ننگے پاؤں سبز گھاس پر چلنے سے آنکھوں کی روشنی میں اضافہ ہوتاہے
نمبر 16 : پالک کا رس پینے سے آنکھوں کی روشنی بڑھتی ہے
نمبر 17 :  خوبانی آنکھوں کے لئے بے حد مفید ہے اور اس موسم میں دستیاب بھی
نمبر 18 :  آنکھوں کی بینائی تیز کرنے کے لئے مچھلی کا استعمال ضرور کریں
 نمبر 19 : گرین ٹی نہ صرف آنکھوں میں ہونے والے انفیکشن کے خطرات کو کم کرتی ہے بلکہ آنکھوں کیلئے بھی مفید ہے
نمبر 20 :  خشک ناریل، کیلا اور گنا آنکھوں کے لئے مفید ہیں
گاجر اور سونف سے تیار کردہ ٹوٹکے
ان کے باقاعدہ استعمال سے آپ کی آنکھوں کی کمزوری ضرور دور ہوجائے گی
نسخہ الشفاء : گاجر کارس 1 گلاس، سونف 250 گرام
ترکیب تیاری : سونف کو صاف کرلٰیں گاجر کے جوس میں سونف ملاکرچینی یاشیشے کے برتن میں ڈال کر اوپر سے ململ کا کپڑا باندھ دیں روزانہ دن میں ایک مرتبہ لکڑی کے چمچ سے ہلاتے رہیں تاکہ پھپوندی نہ لگے جب تمام رس سونف میں جذب ہوجائے تو اسے کچن ٹاول پر پھیلاکر سکھالیں اسکے بعد استعمال کریں یہ طریقہ کار لمبا اور محنت طلب ضرور ہے لیکن آپکی آنکھوں کے لئے بے حد مفید ہے چھوٹے بچوں کو کھلانے کے لئے آپ اس سونف میں مصری یابادام کااستعمال کرسکتے ہیں
نسخہ الشفاء : گاجر کارس آدھا گلاس، دودھ آدھاگلاس، بادام 7 عدد، سونف 1 چمچ
ترکیب تیاری : بادام کو رات میں بھگودیں صبح ان تمام اجزاء کو بلینڈ کریں اور نہار منہ پی لیں آپ چاہیں تو بادام کھاکر اوپر سے گاجر،دودھ اور سونف ملاکر بھی پی سکتے ہیں۔ان کے باقائدہ استعمال سے انشاء اللہ بینائی میں ضرور فرق پڑے گا
نظر کی کمزوری دور کرنے کیلئے، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء :‌ سونف 250 گرام، دھنیا 250 گرام، خشخاش 500 گرام، مصری 300 گرام، مغزبادام 500 گرام، چہار مغز 500 گرام
ترکیب اور طریقہ استعمال : ان سب  اجزاء کو کونڈے میں اچھی طرح کوٹ لیں اور چھاننی کی مدد سے چھان لیں پھکی کی طرح کا سفو ف سا بن جائے گا روزانہ صبح و شام ایک ایک چمچ آدھے گلاس دودھ کے ساتھ استعمال کریں انشا ء اللہ نظر کی کمزوری دور ہو جائے گی اور ہمیشہ کے لیے عینک سے بھی نجات مل جائے گی
نسخہ، نظر کی کمزوری دور
نسخہ الشفاء : بسکھیرا بوٹی  5 گرام، سرمہ سیاہ 3 گرام
ترکیب اور طریقہ استعمال : بسکھیرا بوٹی کو پھول ، پتوں اور ڈنڈی سمیت کونڈے میں کوٹ لیں اس کو کوٹنے پر اس کا پیسٹ سا بن جائے گا اس پیسٹ میں سیاہ سرمہ شامل کر لیںاور اس کو خشک ہونے کے لیے رکھ دیں سرمہ خشک ہو جائے تو کسی بھی شیشی میں ڈال لیں روزانہ رات کو سوتے وقت لگانے سے بینائی تیزہو جائے گی ایک ہفتہ میں نظر کافی حد تک ٹھیک ہو جائے گی اور ایک ماہ کے استعمال سے عینک تک اتر جائے گی
نسخہ نظر کی بحالی کیلئے
نسخہ الشفاء : کوزہ مصری 100 گرام، سونف 100 گرام، خشخاش 100 گرام، سفید مرچ  100 گرام، بادام 100 گرام
ترکیب اور طریقہ استعمال : تمام ادویہ کو گرائنڈ کر لیں پائوڈر بن جائے گا روزانہ صبح ناشتے سے پہلے یا رات کو سونے سے پہلے ایک کھانے کا چمچ ایک گلاس دودھ کے ساتھ کھائیں کم ازکم ایک ماہ تک اس کا لگاتار استعمال کریں انشاء اللہ نظر کی کمزوری دور ہو جائے گی
نسخہ کمزور نظر کو طاقت دینے کیلئے
نسخہ الشفاء : بادام 7 دانے، سونف، 2 چھوٹی چمچ، کوزہ مصری 1 چھوٹا چمچ
ترکیب اور طریقہ استعمال : تمام اجزاء کو پیس کر باری سفوف بنا کر رکھ لیں روزانہ رات کو ایک چھوٹا چمچ پاؤڈر ایک گلاس دودھ میں ڈال کر مکس کر لیں اس کو پینے کے بعد سو جائیں تو بہتر ہے وگرنہ دو گھنٹہ تک کچھ نہ کھائیں
نظر کی کمزوری کا، ملٹھی سے علاج
نسخہ الشفاء : دودھ 1 کپ، ملٹھی  آدھا چھوتا چمچ، دیسی گھی آدھا چمچ  بڑا کھانے والا،شہد  ایک چمچ
ترکیب اور طریقہ استعما ل: رات کو سونے سے پہلے دودھ میں یہ سب چیزیں شامل کریں اور پی لیں روزانہ کا استعمال بہت فائدہ مند ہے اور ایک ماہ کے لگاتار استعمال سے عینک سے مکمل نجات مل جائے گی
اگر آنکھ میں کسی بھی قسم کا درد ہو تو ایسی صورت میں کھجور نہ کھائیں ایسی صورتحال میں نیم کے پتوں کا عرق آنکھ کے مخالف کان (اگر دائیں آنکھ میں درد ہے تو بائیں کان ) میںڈالنے سے آنکھوں کو آرا م آجاتا ہے آنکھیں قدرت کا ایک انمول تحفہ ہیں ان کی حفاظت کریں
 عینک انشاءاللہ اتر جائے گی
نسخہ الشفاء : کوزہ مصری 100 گرام، سونف 100 گرام، بادام مغز100 گرا، دھنیا خشک 100 گرام، سفید زیرہ 50 گرام، کالی مرچ 25 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں اور شیشی میں رکھ لیں ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ پورے چالیس دن استعمال کے بعد ڈیڑھ نمبر کی عینک انشاءاللہ اتر جائے گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مشت زنی، کا مکمل دیسی علاج

مشت زنی، کا مکمل دیسی علاج
یہ نسخہ جا ت مرد جوانی برباد کر بیٹھے ہیں اور اب پچھتا رہے ہیں یعنی مشت زنی کر کے اپنی ساری طاقت کھوہ چکےہیں، مشت زنی سے جسم کمزور ہو جاتا ہے مردانہ طاقت کا خاتمہ ہو جاتا ہے انسان عورت کے قابل نہیں رہتا.سستی جسم پر غالب آجاتی ہے
نسخہ الشفاء : موصلی سفید 50 گرام، موصلی سیاہ 50 گرام
ترکیب تیاری :‌ دونوں اجزاء پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ چھوٹا چائے والا صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ 40 دن استعمال کریں
نسخہ، دوسرا کورس
نسخہ الشفاء : سنگھاڑا خشک 20 گرام، بیج بند 20 گرام، سمندر سوکھ 20 گرام، تالمکھانہ 20 گرام، اسگندھ ناگوری 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، ستاور 20 گرام، بیج بند 20 گرام، خشخاش 20 گرام، مصطگی رومی 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ یاں دو ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال، منی کا پتلا پن، سب ختم کرے جسم کو ایک نئی طاقت دے، ٹائمنگ بڑھائے قطرے روکے معدہ ٹھیک کرے، چراثیم پیدا کرے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ سیکس ٹائمنگ،مجرب نسخہ جات, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مشت زنی، ہاتھ رسی، ماسٹر بیشن کا، دیسی علاج , ,

قوت باہ کیلئے، اکسیر، مجرب، دیسی نسخہ

قوت باہ کیلئے، اکسیر، مجرب، دیسی نسخہ
اﻟﻟﮫ کے فضل سے پہلی خوراک ہی فائدہ ظاہر کر دیتی ہے ہر قسم کی کھوئی ہوئی مردانہ طاقت بحال کر دیتا ہے، قوت باہ کے شوقین افراد کے لئے لاجواب نسخہ ہے بڑے بڑے مہنگے نسخوں کو پیچھے چھوڑتا ہے اور چالیس روز میں جوان مرد بنا دیتا ہے، امساک میں لاجواب ترین ہے
مردانہ کھوئی ہوئی طاقت بحال، قوت جوش توانائی واپس
انتشار، تناؤ، سختی، امساک، مقوی باہ، مقوی اعصاب اورامساک کرتا ہے، پورے جسم کو تقویت بخشتا ہے جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری کے ساتھ ساتھ جوڑوں اور پٹھوں کے کھینچاٶ اور دردوں میں اکسیر ہے ذیابیطیس، کثرت جماع، مشت زنی کے نتیجہ میں ہونے والی جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری کا خاتمہ کرتا ہے
نسخہ الشفاء : تخم حرمل 10 گرام،  عاقرقرحا 10 گرام، مغز جائفل 10 گرام، تیزپات 15 گرام، زعفران 5 گرام، جدوار 15 گرام، تخم جوزماثل 7 گرام، جنسنگ 10 گرام، آکسن کا پھل 10 گرام، خولنجاں 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اس میں گڑ 30 گرام ڈال کر کوٹ کر یکجان کرکے کالے چنا کے برابر گو لیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح ایک شام ایک گلاس نیم گر دودھ کیساتھ استعمال کریں ایک ماہ اور وقتی امساک کیلئے ایک گولی ایک گھنٹہ وقت خاص سے پہلے استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ سیکس ٹائمنگ،مجرب نسخہ جات, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مشت زنی، ہاتھ رسی، ماسٹر بیشن کا، دیسی علاج , , ,

معلومات، اولاد نرینہ پر ریسرچ

معلومات، اولاد نرینہ پر ریسرچ
معلومات الشفاء :‌اولاد نرینہ کے حصول کیلئے مرد کو سپرم ٹیسٹ کروالینے چا ہیئں کہ آیا ان کی تعداد پوری ہے اور مادہ منویہ تیزابی نہیں یاد رکھیں ایکٹو سپرمز کی تعداد 80% سے اوپر ہونی چاہیئے، اور منی الکلائین ہونی چاہیئے کیونکہ تیزابیت والی منی میں جراثیم مر جاتے ہیں اور سپرم کی تعداد کم ہوجاتی ہے۔ جب سپرمز اس معیار پہ پورے اتر جائیں تو میاں بیوی دونوں کو چاہیئے کہ مخاطی اعصابی (سرد تر) غذائیں حمل سے تین ماہ قبل شروع کردیں۔ اس تدبیر سے مرد کی منی میں سپرمز کثیر تعداد پیدا ہوجائیں گے، اور عورت کا رحم بھی نطفہ قبول کرنے کیلئے تیار ہوجائے گا، اس وقت مرد کو جریانول یا کوئی اچھا مغلظ استعمال کرواجاسکتا ہے
نسخہ منی جراثیم
نسخہ الشفاء : سمندرسوکھ 400 گرام، تالمکھانہ 300 گرام، تخم اوٹنگن 300 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
یاد رہے اولاد نرینہ پیدا کرنا مرد کے ذمہ ہے۔ عورت کے بیضہ میں (ایکس،ایکس) کروموسومز ہوتے ہیں۔ جبکہ کہ مرد کی منی میں کروموسومز کے جنسی جوڑے (ایکس، وائے) ہوتے ہیں۔ مرد کا جو بھی جنسی کروموسوم طاقتور ہوگا وہی عورت کے جنسی کروموسومز سے جوڑا بنائے گا، بتائی گئی غذاء سے مرد کے Y کروموسومز طاقتور ہوجاتے ہیں اور بیٹا پیدا ہوتا ہے  اگر مرد کی منی میں یہ خواص نہ ہوں تو اسے معالج کی ضرورت ہوتی ہے
معالج کا کردار
معالج کا ذمہ ہے کہ سب سے پہلے سپرمز ٹیسٹ کروائے، ان کی تعداد۔ قوام اور (پی ایچ) ٹھیک کرنے کی ادویہ دے، سرد تر مزاج میں منی کی پیدائش ہوتی ہے، سرد خشک مزاج سے منی گاڑھی ہوتی ہے، خشک سرد مزاج سے سپرمز ایکٹو ہوکر ان کے (وائے) کروموسومز طاقتور ہوجاتے ہیں مرد کے ساتھ ساتھ اگر عورت کے رحم میں کوئی نقص ہو تو اسے ٹھیک کرنا بھی علاج کا حصہ ہے
مباشرت کا طریقہ برائے اولاد نرینہ کیلئے
طب قدیم کے مطابق عورت کو ایک ماہ دائیں اووری سے اور دوسرے ماہ بائیں اووری سے بیضہ آتا ہے، اب اگر بیضہ دائیں اووری سے آیا ہوتو اولاد نرینہ ہوگی اور بائیں اووری کا بیضہ فرٹیلائز ہونے سے لڑکی ہوگی
اس اصول کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمبستری کے بعد مرد عورت کے دائیں طرف سے اترے اور عورت دائیں کروٹ لیٹی رہے اس طرح منی دائیں بیضہ دانی کی طرف ڈھلوان کے سبب چلی جائے گی، اگر لڑکی کی خواہش ہو تو بائیں کروٹ کو اپنایا جائے گا، دائیں کروٹ کا فارمولا استعمال کرنے سے منی دائیں فیلوپین ٹیوب کی طرف رجوع کرے گی اور ادھر سے آئے ہوئے بیضہ کو بارور کرے گی۔ لیکن اگر اس ماہ بیضہ بائیں اووری سے اترا تو مندرجہ بالا تدبیر سے وہ ماہ خالی چلاجائے گا اور حمل قرار نہ پائے گا سپرم یوٹرس کے اندر ایک ہفتہ تک زندہ رہ سکتا ہے، مگر اس کیلئے سپرم کو رحم و فیلوپین ٹیوبز میں الکلائین رطوبات کا ماحول میسر ہونا چاہیئے، جس وقت بیضہ خصیئہ الرحم سے ریلیز ہوکر فیلوپین ٹیوب میں آتا ہے تو اس کے ساتھ ایک الکلائین رطوبت بھی خارج ہوتی ہے جو سپرم کو زندہ رہنے کیلیئے مدد فراہم کرتی ہے، سپرم کو وہی الکلائین ماحول فراہم کرتی ہے جو مردانہ خصیئے میں ہوتا ہے۔ بیضہ ریلیز ہونے سے پہلے اور ریلیز ہونے کے 36 سے 72 گھنٹہ زندہ رہنے کے بعد بیضہ مردہ ہونے سے فیلوپین ٹیوب میں تیزابیت ہوجاتی ہے، جس کی موجودگی میں سپرم زندہ نہیں رہ پاتا۔ اس دوران عورت کے رحم سے ترشح پانے والی رطوبت تیزابی ہوتی ہے جو سپرم کیلیئے مہلک ہوتی ہے، تمام سپرم وہاں ڈیڈ ہوجاتے ہیں۔ حیض شروع ہونے کے دس دن بعد بیضہ اترتا ہے اس لیئے حیض سے دسویں تا تیرھویں روز تک ہمبستری ہونی چاہیئے۔ حمل قرار پانے سے رحم و فیلوپین ٹیوبز کا ماحول الکلائین ہوجاتا ہے، حمل کے 36 ہفتے ہوتے ہیں۔ فالتو دن وہی ہیں جو حیض کے بعد بیضہ اترنے میں لگتے ہیں حمل ہوجانے کے چھے ہفتے تک جنین میں جنسی اعضاء کی پیدائش نہیں ہوتی۔ چھٹے ہفتے میں بازو ٹانگیں پلیسینٹا کی جھلی، پھیپھڑوں کی بناوٹ۔ دل کا مقام، دم کا آغاز، اور ایمبلیکل کارڈ کے ساتھ ساتھ جنسی اعضاء کے نشان بننے لگتے ہیں۔ جبکہ چھٹے ہفتے کے بعد جنسی اعضاء کی نمو شروع ہوجاتی ہے۔ اس دوران جنسی اعضاء دوہری خاصیت کے حامل ہوتے ہیں، جنین میں زنانہ و مردانہ دونوں اقسام کے جنسی اعضاء اکٹھے نشونما پارہے ہوتے ہیں، یہ کیفیت نوویں ہفتے تک جاری رہتی ہے، اس وقت جنین کو دوہرے جنسی خواص کا حامل یا بائی سیکسوئیل کہہ سکتے ہیں۔ نوویں ہفتے کے بعد نر یا مادہ اعضاء کی کوئی ایک قسم غلبہ پکڑ لیتی ہے، غالب جنسی اعضاء کی نشو نما جاری رہتی ہے جبکہ مغلوب جنسی اعضاء سکڑنے لگتے ہیں۔۔ کچھ ختم ہوجاتے ہیں اور کچھ کے نشان باقی رہ جاتے ہیں جیسے کہ مردوں کے سینے پہ پستان کے نشانات۔ مگر یہ مردانہ و زنانہ دونوں خواص انسان میں ہمیشہ موجود رہتے ہیں شاذ و نادر بعد کی عمر میں بھی غالب جنس مغلوب ہوسکتی ہے۔ اور لڑکی لڑکا یا لڑکا لڑکی بن جاتا ہے۔ اس طرح کے واقعات ہم اخبارات و میڈیا پہ سنتے رہتے ہیں
حمل کے بعد معالج کا کردار
نوویں ہفتے سے نر و مادہ جنسی اعضاء کے بیچ مقابلے کا رجحان شروع ہوتا ہے ان میں سے ایک قسم کے اعضاء مناسب ماحول  غذا یا دواء کے سبب غالب ہوجاتے ہیں اور غالب اعضاء ہی جنین کی جنس کا اظہار کریں گے، نوواں ہفتہ سو بدلنے کیلیئے بہترین وقت ہے، اس وقت نرینہ پلز شروع کرواسکتے ہیں، نرینہ پلز کا مزاج عضلاتی مخاطی (خشک سرد) ہے۔ یہ دوا جنین کے نر جنسی اعضاء کو تقویت دے کر ان کی نشونما میں مددگار ہوتی ہے۔ اور جنین کی جنس کا تعین لڑکے کی صورت ہوجاتا ہے، نوویں ہفتہ سے جنسی اعضاء بالخصوص خصیئتین گردوں سے نیچے کی طرف اترنے لگتے ہیں، خصیئتین کے ڈیلیور ہونے کا عمل پروجیسٹرون ہارمون کی مدد سے اٹھائسویں ہفتے تک جاری رہتا ہے۔ یہی ہارمون بچے کی پیدائش پر ماں کو ولادت میں آسانی فراہم کرتا ہے۔ یعنی پروجسٹروں ہارمون سے بچہ ڈیلیور ہوتا ہے۔ چونکہ یہ گرم و تر مزاج کا زنانہ ہارمون ہے اس لیئے بچے کی پیدائش کے بعد پستان سے دودھ کے افراز میں بھی مددگار ہوتا ہے۔ اس دوران حاملہ کو الٹراساونڈ کرواتے رہنا چاہیئے اگر اٹھائسویں ہفتے تک نر جنین کے خصیئے پیٹ سے نیچے سکروٹم میں نہیں اترتے تو اسکے لیئے حاملہ کی  پروجیسٹرون ہارمون کی پیدائش بڑھ جاتی ہے
نسخہ الشفاء : ریوندخطائی 50 گرام، ملٹھی 50 گرام ،سوہاگہ سفید خام 50 گرام، شیر مدار 10 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ پیس کر شیرمدار مکس کرکیں اورخشک ہونے پر 500 ملی گرام کے کیپسول بھرلیں ایک کیپسول دن میں دو سے تین بار دینا ہے
اٹھائسویں ہفتے تک لڑکا یا لڑکی کے جنسی اعضاء مکمل ہوجاتے ہیں، اس دوران جنین کو نر جنسی اعضاء کی تکمیل کیلیئے ٹیسٹوسٹیرون ہارمون کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس مدت میں ٹیسٹوسٹیرون ہارمون کی پیداوار کم ہوتو نر جنین کے جنسی اعضاء کی تکمیل حسب منشا نہیں ہوپاتی اور لڑکا مخنس بھی ہوسکتا ہے
نوویں ہفتے سے جنین کی جنس کا تعین کیا جاسکتا ہے۔ اس ہفتے حاملہ کو نیچے دیا گیا اولاد نرینہ کا نسخہ دیا جاتا ہے
نسخہ الشفاء : مور کے پر کی اندر والی سبز اور نیلی ٹکی 3 عدد لے کر قینچی سے باریک کتر لیں، اب اس میں نصف گرام یاقوتی، نصف گرام مفرح ڈال کر خوب باریک پیس لیں، اس سفوف کے 6 کیپسول بھر لیں، جب حمل کو آٹھ ہفتے گزر جائیں تو نوویں ہفتے کی صبح حاملہ کو دو کیپسول نیم گرم دودھ سے کھلا دیں۔ دو کیپسول دوپہر اور دو شام کو کھلائیں، سارا دن دودھ اور پھلوں کے سوا کچھ نہ کھائے، ہر قسم کی گرم اغذیہ چوتھے ماہ تک بند کردیں، ان شاء اللہ لڑکا پیدا ہوگا
ہارمونز کا جنینی نشونما میں کردار
دونوں قسم کی جنس کے اپنے اپنے معاون ہارمونز ہوتے ہیں، نر جنین کو مزید جنسی نشونما کیلئے ٹیسٹوسٹیرون ہارمون کی وافر مقدار درکار ہوتی ہے جس سے نر جنین کے جنسی رجحانات اور جنسی اعضاء تکمیل پاتے ہیں، اگر نر جنین کو ٹیسٹوسٹیرون کی کم مقدار کا سامنا ہوتو ایسے لڑکوں کے نر جنسی رجحان میں پختگی نہیں آتی اور جنسی اعضاء کمزور، چھوٹے۔ ڈھیلے یا نامکمل رہ جاتے ہیں، اس لیئے ضروری ہے کہ حمل کے دوران حاملہ کے ہارمون ٹیسٹ کرواتے رہیں، جنین کی نشونما ہارمونز کی محتاج ہوتی ہے  30 مختلف ہارمونز حمل کے دوران خارج ہوتے ہیں، پلے سینٹا ان ہارمونز کو ریگولیٹ کرتا ہے، پلے سینٹا جنین کے لیئے ہارمونز کا بڑا کنٹرول اسٹیشن ہے، یہ اپنے ہارمونز خود پیدا کرتا ہے۔ اور ماں کی طرف سے خون میں آنے والے ہارمونز کے نقصانات سے جنین کے بچاتا ہے
تھائیرائیڈ ہارمون حمل کے دوران تھائرائیڈ گلینڈ سے تھائروکسن ہارمون کی طلب بڑھا دیتا ہے
ایسٹروجن کا ہائی لیول پریگنینسی کے دوران ماں کے تھائرائیڈ گلینڈ کو اتنا متحرک کردیتا ہے کہ ماں اور جنین دونوں کی ضروریات پوری ہوسکیں، ماں کا تھائرائیڈ گلینڈ کا تھائیروکسن ہارمون آسانی سے پلے سینٹا سے گزر کر جنین پہ اثر انداز ہوتا ہے، تھائی روکسن ھارمون جنین کی دماغی نشونما کیلیے نہایت ضروری ہے، علاوہ ازیں یہ عام جسمانی نشونما میں بھی معاون ہے، جنین کے اعضاء کی پختگی بشمول پھیپھڑوں کی نشونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے، کمزور تھائرائیڈ گلینڈ والی ماں کے ہاں ایبنارمل بچے کی پیدائش ہوتی ہے، جنین میں تھائرائیڈ ہارمون اس کی ذہنی نشونما کیلئے لازمی ہوتا ہے لیکن خطرناک صورت حال اس وقت سامنے آتی ہے جب ماں کا تھائرائیڈ گلینڈ تھائروکسن ہارمون کی مطلوبہ ضرورت پوری نہیں کرسکتا، ماں میں تھائرائیڈ گلینڈ کی کمزوری سے درج زیل نقصانات ہوسکتے ہیں
نمبر 1 حمل کا ضائع ہوجانا
نمبر 2 بچے کا وزن کم ہونا
نمبر 3 بچہ ذہنی ایبنارمل پیدا ہونا
نمبر 4 بچے کے پھیپھڑے۔ دماغ اور دیگر اعضاء کی نامکمل نشونما ہونا
اس بیماری کا سبب آٹوامیون ڈزیز ہے جس میں اینٹی تھائرائیڈ اینٹی باڈیز۔ پلے سینٹا سے گزر کر جنین کے تھائر ائیڈ گلینڈ کو نقصان پہنچاتی ہے۔ ہائپوتھائرائیڈازم کا بے اولادی سے گہرا تعلق ہے۔ اس مرض کیلیئے ایلوپیتھی میں آئیوڈین سپلیمنٹ اور آئیوڈین ملا نمک دوران حمل تجویز کیا جاتا ہے جنین کی گروتھ میں انسولین اہم رول ادا کرتی ہے، جنین کا لبلبہ دسویں ہفتہ میں انسولین کی پیدائش شروع کردیتا ہے، ماں کی انسولین پلےسینٹا سے نہیں گزر سکتی، اس لیئے جنین کو اپنی انسولین کی ضروریات خود پورا کرنی ہوتی ہیں، جنین کے خون میں انسولین کا لیول گلوکوز کے ارتکاز سے کنٹرول ہوتا ہے جو ماں کے خون میں گلوکوز لیول کے راست متناسب ہوتا ہے ماں کی زائد بلڈ شوگر بچے کی قبل از وقت پیدائش کا سبب بن سکتی ہے  جب کہ جنین میں انسولین کی کمی اس کی شرائین کو تنگ اور سخت کرنے کا سبب بنتی ہے
پروسٹیٹ ہارمون جنین کے کارڈیوپلمونری سسٹم کی میچوریٹی کرتا ہے۔ جنین میں شرائین کی بناوٹ اور پھیپھڑوں کے ارتقاء میں اہم کردار ادا کرتا ہے پروسٹا گلینڈ ڈی-2 پروسٹاسائکلین کی ساتھ مل کر پیدائش کے فورا بعد بچے میں سانس کا نظام متحرک کرتا ہے، یہ ہارمون بچے کی پیدائش کے عمل میں بھی معاون ہے پروجیسٹرون ہارمون جنین کی نشونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور ماں کے مدافعتی امیونی عمل کو جنین کے اینٹی جنز کے خلاف متحرک ہونے سے روکتا ہے گلوکوکارٹی کوائیڈز جنین کی نشونما کیلیئے بہت ضروری ہیں جنین کا اپنا کارٹی سول اور کارٹی سون جنین کی پختگی میں بہت اہمیت رکھتے ہیں جنین میں ٹیسٹوسٹیرون ہارمون کا لیول اس کی جنسی تخصیص واضح کرتا ہے جنین میں ٹیسٹوسٹیرون مردانہ رجحان پیدا کرتا ہے، اور مردانہ جنسی اعضاء کی نشونما کرتا ہے، اگر فی میل جنین کو ٹیسٹوسٹیرون ہارمون کی اضافی مقدار ملے تو اس لڑکی میں پستانوں کی نشونما کم رہ جاتی ہے اور مردانہ خصوصیات کے ٹشوز باقی رہ جاتے ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کالی ہرڑکے زبردست فوائد

کالی ہرڑ کے زبردست فوائد
کالی ہرڑیا ہلیلہ سیاہ، ہلیلہ سیاہ کے استعمال سے قبض ٹوٹ کر رفع ہو جاتی ہے
کالی ہرڑ کے استعمال سے پرانے سے پرانے نزلے کی تحریک جاتی رہتی ہے
کالی ہرڑ کے استعمال سے آشوب چشم زائل ہو جاتا ہے
کالی ہرڑ کے استعمال سے دماغ، معدہ و جگر کی اصلاح ہو جاتی ہے
کالی ہرڑ کے استعمال سے بھوک بڑھ جاتی ہے
جب بھوک بڑھے گی اور غذا تحلیل ہوگی تو اس کے نتیجے کے طور پر مردانہ طاقت زیادہ ہو جائے گی
مردانہ طاقت کے علاوہ ہرڑ سیاہ کی یہ خاصیت بھی ہے کہ سرعت انزال کا عارضہ دور ہو جاتا ہے
کالی ہرڑ کے استعمال سے سفید بال گر کر سیاہ بال نکل آتے ہیں
ہرڑ سیاہ کے برابر مقدار کے ساتھ بدرقات استعمال کرنے سے بے حد فوائد حاصل ہوتے ہیں، بڑی خوبی یہ ہے کہ پرہیز مطلق کچھ نہیں کرنا پڑتا تمام سال کیا جا سکتا ہے
اس کا ایک سالہ استعمال کایا پلٹ کر دیتا ہے
ہرڑ گٹھلی کے بغیر والی لینی ہے
طریقہ استعمال : ہرڑ سیاہ یا ہلیلہ سیاہ مقدار کے حساب سے روزآنہ اطباء و حکماء کرام کے تجربات یہ ہیں
مہینہ جنوری، فروری، بدرقہ مناسب موسم
کالی ہرڑ برابر وزن دار فلفل سفوف مقدار خوراک 5 گرام
مارچ، اپریل، بدرقہ شہد خالص خوراک 8 گرام
مئی، جون، بدرقہ گُڑ سیاہ پُرانا صاف مقدار خوراک 6 گرام
جولائی، اگست، ہرڑ 5 گرام، بدرقہ سفوف نمک سیاہ مقدار خوراک 8 گرام
ستمبر، اکتوبر، کالی ہرڑ برابر وزن مصری مقدار خوراک 8 گرام
نومبر، دسمبر ، کالی ہرڑ برابر وزن سونٹھ مقدار خوراک 5 گرام
جس سے بہت لوگ ناواقف ہیں، اور یہ دو باتیں معلوم نہ ہونے سے بعض اوقات ہلیلہ کے استعمال کا جیسا کہ نفع چاہیے اُتنا نفع نہیں ہوتابدرقہ کا استعمال ایک سال میں ماہ کے حساب سے اور جو گُڑ لکھا ہے وہ جس قدر پُرانا و صاف ہو گا اتنا نفع زیادہ ہو گا
ہرڑ بعض مزاجوں میں خشکی پیدا کرتی ہے، اس کو رفع نہیں کیا جاتا
اس کی دو تدابیر ہیں
پہلی ہرڑ کالی کو خالص روغن بادام سے چرب کر لیا جائے
دوسری تدبیر کہ حسب برداشت چکنائی مکھن، دیسی گھی وغیرہ کا استعمال ضروری ہے
اس کے استعمال سے 70 سال کا شخص طاقتور اور شادی کرکے صاحب اولاد ہو سکتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal