Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

شربت بانسہ برائے امراض سینہ کیلئے

شربت بانسہ برائے امراض سینہ کیلئے
نہایت اعلی چیز ہے، نزلہ زکام کیرا کھانسی، دمہ میں بہت فائدہ مند ہے
نسخہ الشفاء : برگ بانسہ 500 گرام، فلفل دراز 10 گرام، چینی 5 کلو، پانی 6 کلو، کے اندر برگ بانسہ بھگو دیں 6 گھنٹے کے بعد جوشاندہ بنائیں پانی آدھا رہ جائے تو چینی شامل کرکے شربت بنا لیں نیم گرم رہ جائے تو فلفل دراز باریک پیس کر شامل کرکے مکس کریں،  دن میں تین بار ایک ایک چمچ استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مقوی اعضا رئیسہ، شربت سلاجیت، زعفرانی، باکمال دیسی نسخہ

مقوی اعضا رئیسہ، شربت سلاجیت، زعفرانی، باکمال دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : سلاجیت 50 گرام، زعفران 30 گرام، زنجبیل 10 گرام، گل نیلو فر20 گرام، گلسرخ 10 گرام، الائچی سبز 20 گرام، عرق گلاب 3 لیٹر، شہد 250 گرام، چاندی ورق 100 عدد
ترکیب تیاری : عرق گلاب خالص کو نیم گرم کر کے سلاجیت مصفی اس میں تحلیل، اچھی طرح مکس کر دیں پوری گُھل جائے  پھر زعفران ڈالیں پھر گل نیلو فر اور گلسرخ  سفوف بنا کر ڈالیں اور آنچ تیز کر دیں آخر پر سفوف زنجبیل اور سفوف الائچی ڈالکر اتنا جوش دیں کہ نصف رہ جائے قدرے سرد ہونے پر شہد اور چاندی ورق ملا لیں  تیار ہے ۔
فوائد : تمام مقوی شربتوں کا بادشاہ آپکے سامنے ہے جو کانپتے لرزتے بزرگوں کو عہد جوانی کی رعنائیاں یاد دلا دے گا اعضاء میں نئی روح پھونک دینے والا یہ نسخہ جنسی و اعصابی و جسمانی تمام عوارضات کے لیے آب حیات ہے ختم شدہ جوانوں کیلئے جان ہے اسکی بوند بوند شفا سے مزین ہے تمام اعضا کے لئے افادیت کاملہ کا حامل ہے ہڈیوں کے امراض میں مبتلا احباب ایک چمچ ہمراہ دودھ استعمال کریں دماغی اعصابی کمزوری کے مریض ایک چمچ ہمراہ کھجور دودھ استعمال کریں تقویت قلب کے لئے دن میں ایک بار ایک چمچ ہمراہ جوس سیب استعمال کریں قوت باہ کے لیئے ایک چمچ ہمراہ جوس گاجر استعمال کریں خون کی کمی والے احباب چقندر کے جوس کے ایک چمچ ہمراہ استعمال کریں ۔ مرگی مالیخولیا خفقان کے مریض ایک چمچ ہمراہ بادام روغن استعمال کریں وہمی نسیانی مسحوری مریض ہمراہ ایک چمچ روغن زیت استعمال کریں امراض گردہ مثانہ پتہ کے مریض روغن گاو کے ایک چمچ ہمراہ استعمال کریں ۔ کیلشیم و وٹامن کمی کے مریض ایک چمچ ہمراہ شیر گاؤ استعمال کریں ۔قبل ازوقت احتیاطی تدابیر کے پیش نظر استعمال میں رکھنے والے بھر پور قوت مدافعت کے سبب امراض مزکورہ سے محفوظ ومامون رہتے ہیں بچوں بڑوں خواتین تمام کے لیے یکساں مفید ہے ہربل جنرل ٹانک جس کے مقابلہ میں تمام کیمیکلی ادویات بے وقت ہیں۔ ایسے احباب جو نسخہ واحدہ کی تلاش میں تھے جو تمام امراض کی کافی و شافی دوا ہو وہ احباب اس نسخہ خاص سے ضرور مستفید ہوں ۔
نوٹ ؟ یرقان کی تمام اقسام کے مریض اجتناب فرمائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جوڑوں کا درد، گھنٹیا، دیسی علاج, جوڑوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, درد شقیقہ، آدھے سر کے درد کا، دیسی علاج, دردیں، تمام جسمانی دردوں کا، دیسی علاج, دل،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دمہ خشک، دمہ بلغمی، جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, عرق النساء کا، دیسی علاج, عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مشت زنی، ہاتھ رسی، ماسٹر بیشن کا، دیسی علاج, مشروبات، شربت، ہربل، دیسی، فوائد, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, نزلہ زکام، کی حقیقت اور اس کا دیسی علاج, پٹھوں کا درد، اورپٹھوں کا کھنچاؤ، دیسی علاج, کمر درد کیلئے، جڑی بو ٹیوں سے، دیسی علاج, کمزوری، عام جسمانی کمزوری کا، دیسی علاج, کیرا، نزلہ، زکام، ڈسٹ الرجی، سانس کی تنگی، دیسی علاج, گردہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات ,

ارجن کا درخت، مالا مال زبر دست فوائد

ارجن کا درخت، مالا مال زبر دست فوائد
نسخہ الشفاء : ارجن درخت کی چھال لے کر سایہ میں خشک کر لیں اور پاوڈر بنا کر سنبھال رکھیں
ایک پاؤ پانی میں ایک چمچ ڈال کر رات کو، بھگو، رکھیں، صبح پانی کو اتنا ابالیں کہ ایک کپ رہ جائے اور قہوہ تیار ہو جائے نیم گرم خالی پیٹ پی لیں چائے کی طرح
نسخہ الشفاء نمبر 1 : دمہ کے مریض کے لئے آب حیات ہے، تمام بلغم بلا تکلیف خارج ہو جاتی ہے، سانس کی بندش ختم ہو جاتی ہے
نسخہ الشفاء نمبر 2 :  کھانسی بلغمی و خشک کا بہترین علاج ہے
نسخہ الشفاء نمبر 3 : دل کی ہر مرض والوز کی بلاکیج، کو لیسٹرول، ٹرائی گلیسیرائڈ، خون کا گاڑھا پن، دل کی شریانوں کے مسئلے، کا مجرب اور سستا قدرتی علاج ہے
نسخہ الشفاء نمبر 4 : دماغی رگوں کی سوزش، سر درد، آدھا سر درد کے لئے مجرب ہے
نسخہ الشفاء نمبر 5 :  جوڑوں کے درد، کمر درد، گنٹھیا، پٹھوں کا درد، اعصابی درد کے لئے مجرب ہے
نسخہ الشفاء نمبر 6 : جریان، احتلام، کا مجرب علاج ہے
نسخہ الشفاء نمبر 7 : عورتوں کی ماہواری کے تمام مسائل، لیکوریا کا علاج، اللہ کی اس نعمت سے فائدہ لیں اپنی صحت کا خاص خیال رکھں، فطرتی اور قدرتی علاج اپنائیں، اللہ کی مخلوق سے پیار ہی اللہ کی دوستی کا سفر ہے اسکو سب دوست شئیر کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جوڑوں کا درد، گھنٹیا، دیسی علاج, جوڑوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خواتین کے حیض، ماہواری، پیریڈز، مینسز، کے مسائل دیسی علاج, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, درد شقیقہ، آدھے سر کے درد کا، دیسی علاج, دردیں، تمام جسمانی دردوں کا، دیسی علاج, دل،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دمہ خشک، دمہ بلغمی، جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, عورتوں کے لیکوریا، کیلئے مختلف،دیسی نسخہ جات, عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, پٹھوں کا درد، اورپٹھوں کا کھنچاؤ، دیسی علاج, کمر درد کیلئے، جڑی بو ٹیوں سے، دیسی علاج, کھانسی کے امراض، جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, کیرا، نزلہ، زکام، ڈسٹ الرجی، سانس کی تنگی، دیسی علاج , , , , ,

امراض سینہ، کھانسی، کالی کھانسی، ڈسٹ الرجی، دمہ، سانس پھول جانا، دیسی علاج

امراض سینہ، کھانسی، کالی کھانسی، ڈسٹ الرجی، دمہ، سانس پھول جانا، دیسی علاج
 بچے شیر خوار وبڑوں کے لیے اکسیر اعظم نسخہ جو ایک دفعہ بناے گا عش عش کر اٹھا گا
نسخہ الشفاء : ملٹھی 50 گرام، عناب 50 گرام، گودہ املتاس 50 گرام، کٹھ شیریں 50 گرام، کلونجی 25 گرام، برگ بانسہ 100 گرام، چینی 1 کلو
ترکیب تیاری : ادویہ کو اچھی طرح دھو کر موٹا ، موٹا سا کوٹ لیں اور 2 کلو پانی میں رات کو بھگو کر رکھیں، صبح ہلکی آنچ پر پکائیں پانی تین پاؤ رہ جانے پر چھان کر اس پانی چینی ڈال کر شربت کا قوام بنا لیں تیار ہے سوڈیم بنزوئیٹ دو گرام ڈال لیں
مقدار خوراک : بڑوں کے لیے دو چمچ دن میں تین با ر استعمال کریں بچوں کو ایک چمچ چھوٹا چٹائیں
فوائد : بچوں کی کھانسی، سینے کھڑکھڑاہٹ، بے چینی، سانس لینے میں دشواری کو فورا دور کر کے سانس کی نالیوں کو کھولتا ہے اور بلغم بذریعہ پاخانہ خارج کرتا ہے، گلے کی خراش ، سوزش، گلے کےتمام امراض میں تیر ترین موثر علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کٹائی خورد یا کنڈیاری، نسخہ ممسک

کٹائی خورد یا کنڈیاری، نسخہ ممسک
اس کے پھل کو مہوکڑی کہتے ہیں
نسخہ الشفاء : مہوکڑی 500 گرام، لے کر اس کے کڑوے بیج نکال دیں اس کو نمک لگا کر ایک گھنٹہ بعد اچھی طرح دھو لیں
ترکیب تیاری : ہاون دستہ کی مدد سے کوٹ لیں پھر پہلے پیاز تھوم ٹماٹر کی مدد سے مصالعہ جات تیار کر لیں پھر اس مصالحہ میں اچھی طرح مہوکڑی کو بھی بھون لیں ہلکا ہلکا دودھ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں – پھر اس میں تین پاو دودھ ڈال کر اُبال آنے دیں تین چار اُبال کے بعد ہلکی آنچ پر دس منٹ پکنے دیں – آپ کا نہایت لذیذ سالن تیار ہے تازہ روٹی کے ساتھ نوش فرمائیں
فوائد : نہایت مصفا خون ہے ، گلے کی بیماریوں میں خون کے فساد میں بہت اعلی چیز ہے، الرجی اور چمبل کے امراض میں بہت فائدہ مند ،ے حکماء اس کے فوائد سے واقف ہیں
نسخہ ممسک
اگر مکمل پودے کو جڑ سمیت کوٹ کر پائی نکالا جائے ۔اور اس میں چھوہارے بھگو دیے جائے  اور جب پانی خشک ہو جائے اور چھوہارے پھول جائے تو ایک عدد چھوہارا دودھ کے ساتھ لینا ہے – بے ضرر امساک پیدا کرتا ہے – لیکن اس کا پانی نکالنا بہت مشکل ہے – اس پر کانٹے ہی کانٹے ہوتے ہیں  ،کسی مشین کی مدد سے کام لیا جا سکتا ہے
اور اس کی جڑ کا سفوف دودھ کے ساتھ مسلسل استعمال کرنا بھی قدرتی امساک بڑھاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معجون مقوی باہ، مقوی دل، و دماغ

معجون مقوی باہ، مقوی دل، و دماغ
نسخہ الشفاء : دار چینی 20 گرام، زعفران 20 گرام،  مرچ سیاہ 20 گرام،  دار فلفل 20 گرام،  خولنجان 20 گرام،  سونٹھ 20 گرام،  بہمن سرخ 20 گرام،  بہمن سفید 20 گرام،  تودرین 20 گرام،  لونگ20 گرام،  بسباسہ20 گرام،  جوزالطیب 20 گرام،  زیرہ سیاہ 20 گرام،  سفید20 گرام،  زرنباد 20 گرام،  اشنہ20 گرام،  بالچھڑ 20 گرام،  تج 30 گرام، شقاقل  گرام، دانہ الائچی خورد  گرام، ستاور  گرام، الائچی کلاں  گرام، مغز بادام  شیریں 750 گرام، کشمش 100 گرام، مغز اخروٹ 100 گرام، کھوپرا 200 گرام، مغز پستہ200 گرام، مغز بنولہ 200 گرام، سفید تل 200 گرام، شہد 1 کلو، کوزہ مصری  1 کلو، دیسی گھی 1 کلو
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر کوزہ مصری میں ایک پاؤ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکا کرشیرہ بنا لیں اسی شیرہ میں شہد اور دیسی گھی ملا دیں پھر اس میں ادویہ کا سفوف ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں یہ معجون بن جائے گی اب اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : دو 2 بڑے چمچ کھانے والے صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ، مقوی دل و دماغ، و جگر، و مثانہ، و گردہ، مولد منی، ہاضم طعام، رنگ خوبصورت بنانے والا، جوڑوں کا درد، اور کئ بلغمی امراض کو بھی مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جوڑوں کا درد، گھنٹیا، دیسی علاج, جوڑوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دل،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مثانہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, کیرا، نزلہ، زکام، ڈسٹ الرجی، سانس کی تنگی، دیسی علاج, گردہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات ,

نزلہ،کیرا، گلے کی سوزش کھانسی

نسخہ الشفاء : دودھ کا خالص کھویا 250 گرام، بادام چھلکا اتار کر 250 گرام، تخم کدو 125 گرام، خشخاش 125 گرام، الائچی خورد 6 گرام، ورق چاندی 50 عدد، چینی 1 کلو
ترکیب تیاری : چینی کو ایک گلاس پانی میں ڈال کر آنچ پر رکھیں جب جوش کھاجائے اس میں کھویا ڈال دیں اور برفی بنا نے کی طرح جب گاڑھا قوام بن جائے تو آنچ سے الگ کرلیں، آخر میں بادام کدو اور خشخاش ورق چاندی ڈال کر برفی تیار ہے، اب اس کو کسی برتن میں ڈھک کر رکھیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ کھائیں پندرہ دن
فوائد : نزلہ،کیرا، سوزش والی کھانسی، خشکی کو دور کرکے دماغ کو تقویت دیتا ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

سانس کی تنگی دور کرنے کیلئے، آسان ترین موثر جوشاندہ

نسخہ الشفاء : السی کے بیج 10 گرام، شہد 2 بڑے چمچ کھانے والے، شامل کر کے 2 کپ پانی میں اُبالیں ایک کپ رہ جانے پر چھان کر پلائيں انشاللہ تھوڑی ہی دیر سانس کی تنگی بہتر ہو جائے گی روزانی ایک بار 10 دن استعمال کر سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

سانس کی تنگی، کیلئے مکمل علاج

نسخہ الشفاء : ادرک 1 چٹکی، سونف آدھا چمچ، پودینہ5ٹہنیاں، ملٹھی3لکڑیاں ایک انچ لمبی ہونی چاہیئں
ترکیب تیاری : ڈیڑھ کپ پانی میں ابالیں ایک کپ رہ جانے پرایک چمچ شہد سے میٹھا کرکے پئیں صبح اور شام 10 دن استعمال کریں
فوائد : سانس کی تنگی گلے کی گلٹیوں، اور آواز کی خرابی کا بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

نزلہ زکام ریشہ، اعصابی کمزوری کا، مکمل علاج

نسخہ الشفاء : لونگ 20 گرام، جائفل 20 گرام، دار چینی 20 گرام، جاوتری 20 گرام، رائی 20 گرام، زعفران 6 گرام، خولنجان 60 گرام، زنجبیل 50 گرام، چینی 400 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر چینی میں ایک کپ پانی ملاآنچ پر رکھ کر اسکا گاڑھا قوام بنا لیں، پھر اس قوام میں تمام سفوف کو خوب اچھی طرح مکس کر دیں یہ معجون بن جائے گی اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھ دیں
مقدار خوراک : 1 چمچ چائے والا صبح اور رات کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : پیشاب کی ذیادتی، نزلہ، زکام، کھانسی، دمہ، نمونیا، بلغمی کھانسی، جسم کا سرد رہنا، ضعف باہ، جریان، سیلان الرحم، لیکوریا، ضعف عضلات، غنودگی، قے اور متلی کیلئے، بہترین علاج ہے