نسخہ، کشتہ نیلا تھوتھا
نسخہ، کشتہ نیلا تھوتھا
نسخہ الشفاء : نیلا تھوتھا ڈلی 10 گرام، لے کر پوست ریٹھہ 250 گرام لے کر سفوف بنائیں اور شیر مدار میں کھرل کر کے ٹکیہ بنا کر خشک کرکے کافور 10 گرام باریک کر کے ڈالیں اس کے اوپر نیلا کی ڈلی درمیان میں رکھ کر اس کے اوپر 10 گرام کافور باریک شدہ ڈال کر کوزہ گلی کو احتیاط سے گل حکمت کر کے 5 کلو اُپلوں کی آگ دیں سرد ہونے پر نکال کر پیس کر رکھیں
نوٹ : احتیاط کشتہ کو دہی میں ڈال کر دیکھیں، اگر رنگ دے جائے تو دوبارہ سفوف ریٹھہ میں آگ دیں
مقدار خوراک : دو چاول ہمراہ ایک چمچ مکھن میں رکھ کر صبح ناشتہ کے دو گھنٹہ بعد کھائیں ساتھ دودھ کا ایک گلاس پیئں
فوائد : کوڑھ، قروح خبیثہ، آتشک، سوزاک، اندرونی زخم، زخم قرحہ، رحم، سوزاکی، ناسور، بھگندر کو مفید ہے، بواسیر کو بھی فائدہ مند ہے، نیلا تھوتھا پیپ کو بہت جلد ختم کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal