Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

کورونا وائرس کا مکمل علاج فری میں کوئی قیمت نہیں

کورونا وائرس کا مکمل علاج فری میں کوئی قیمت نہیں

Suggestion for aide in COVID19 treatment composed of natural and herbal ingredients .

دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج ہے کسی قسم کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں مرد و خواتین کسی بھی عمر کے بلا خوف و خطر استعمال کر سکتے ہیں
اللہ کے فضل سے یہ نسخہ میں نے اپنے ایک دوست ایرانی حکیم صاحب کو بتایا ہے اور انہوں نے 20 بیس کورونا وائرس پازیٹیو مریضوں کو استعمال کروایا سب کے سب 10 دس دن میں مکمل صحت یاب ہوئے اور کورونا وائرس نیگٹیو آیا اللہ نے مکمل شفاء عطا فرمائی ہے میں انسانیت کی خدمت کا عزم رکھتا ہوں یہ نسخہ مجھ سے پوچھ کر خود بنا لیں یاں مجھ سے مفت منگوا لیں اس دواء کی کوئی قیمت نہیں لی جائے گی پورے پاکستان میں ہم خود پاکستان پوسٹ کے ذریعہ سے مفت ہوم ڈلیوری فراہم کریں گے

Suggestion for aide in COVID19 treatment composed of natural and herbal ingredients .
Kindly note and try these Herbs/ingredients:
1. yellow sulfur
2. carom seeds
3. bay leaf
4. Sal Ammoniac
5. piper longum
6. turmeric
7. Black pepper
If you are interested in knowing the quantity and usage of these ingredients, I will surely let you know.  
I would also like to suggest herbal tea which i have formulated, if you found my research effective then I would also share the recipe of the tea which can be used with the above formula.
Hakeem Muhammad irfan
+923040506070

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

پھیپھڑوں کا ورم، نمونیا، کورونا وائرس علاج

پھیپھڑوں کا ورم، نمونیا، کورونا وائرس علاج
Pneumonia
معلومات مرض : یہ ایک خاص قسم کا بخار ہے جس میں پھیپھڑے متورم ہو جاتے ہیں
وجوہات : اس مرض کا باعث ایک خوردبینی جراثیم ہوتا ہے جس کونیوموکاکس(کرم نمونیا ) کہتے ہیں یہ کیڑا مریض کے تھوک اور بلغم میں پایا جاتا ہے عام طور پر نزلہ و کام کی حالت میں یا بعد میں سردی لگنے سے ہوتا ہے کبھی شدید کھانسی تپ محرقہ,خسرہ, چیچک وغیرہ سے بھی ہو جاتا ہے
علامات : سینہ میں درد ہوتا ہے کھانسی کے وقت درد زیادہ ہوتا ہے لیس دار بلغم بلا جھاگ خارج ہوتا ہے کبھی پھیھپڑے کا ایک حصہ اور کبھی دونوں پھیپھڑے مبتلائے مرض ہو جاتے ہیں سانس کی تنگی ہوتی ہے سانس لیتے وقت ناک کے نتھنے پھول جاتے ہیں اور سانس جلد جلد آتا ہے لرزہ سے بخار ہو جاتا ہے جس کی حرارت ایک سو تین سے ایک سو پانچ تک ہو جاتی ہے جس طرف کے پھیپھڑے میں ورم اس طرف کا گال لال ہو جاتا ہے
کرونا وائرس کی معلومات
انٹرنیشنل ویب سائٹس جو چائنہ،یورپ اور پاکستان کی ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور نشنیل انسٹیوٹ آف ہیلتھ وغیرہ پر مبنی ہیں سے تجویز کردہ ہیں اور بے شک اللہ تعالی ہی شفا دیتا ہے
کورونا وائرس ( COVID-19 )
کورونا وائرس Novel Coronavirus (2019-nCoV)

ایک متعدی اور وبائی مرض ہے جس کی پہلی مرتبہ نشاندہی دسمبر 2019 میں چائنہ کے شہر ووہان میں ہوئی کرونا وائرس پیدا ہونے کی وجوہات جانوروں کے گوشت کھانے جیسا کہ کتا،بلی گدھا وغیرہ اور تقریبا تمام حرام جانور اس میں شامل ہیں اور پاکستان کی ویب سائٹ نشینل انسٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق اونٹ کا گوشت کھانے سے جبکہ میں اس بات سے متفق نہیں ہوں کیونکہ اونٹ کا گوشت مسلم ممالک میں بے تحاشہ استعمال کرنے کے باوجود بھی کوئی مریض اس سے متاثر نہیں ہوا اور بقول ہیلتھ آرگنائزیشن کے پاکستان میں تمام مریض غیر ملک سے ہی بیمار ہو کر آئے ناں کہ اونٹ کے گوشت سے لہذا اونٹ کا گوشت جو کہ حلال ہے بے دریغ استعمال کر سکتے ہیں انشاء اللہ اس سے وبا نہیں پھیلی گی بلکہ مسلم ممالک میں وبا پھیلنی کی وجہ جو مریض کرونا وائرس سے بیمار ہے اس کے قریب جانے اور ساتھ کھانے سے لاحق ہوئی ہیں
وائرس نمونیا کیا ہے ؟
وائرس کا مطلب ہے متعدی مرض کا زہر و زہر کا اثر جسم میں شدت اختیار کر جانا جیسا کہ
انفلوئینزا،نمونیا مطلب پھیپھڑوں کا ورم
ذات الریہ فصی (خسرہ و انفلوئینزا سے پیدا کردہ
ذات الریہ نقبہ غیبہ (سٹیفلو کوکل سے پیدا کردہ
ذات الریہ فربد لینڈر (کلیب سیلا سے پیدا کردہ
ذات الریہ ہیمو فلپس یعنی زکام وبائی ( اس میں ہوائی نالیوں میں سوجن ہو جاتی ہے انفلوئینزا جراثیم سے پیدا ہوتا ہے یہ عارضہ عام طور پر بچوں کو ہوتا ہے
ذات الریہ حبشی ( یہ وائرس نمونیا ہے یہ عارضہ انفلوئنیزا یا خسرہ کی تکلیف میں پیدا ہوتا ہے
ذات الریہ سعالی یعنی برانکو نمونیا ( اس برانکو نمونیا بھی کہتے ہیںاس قسم کا نمونیہ اکثر چھوٹے بچوں میں کالی کھانسی اور بعض حالتوں میں خسرہ سے پیدا کردہ
کورونا وائرس اور مرض کی حقیقت
چائنہ کی انٹرنیشنل ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق کورنا وائرس جیسے کوڈ 19 کا نام دیا گیا ہے
کوڈ 19 سے مراد کورنا وائرس سے پیدا ہونے والا نمونیا ہے
کورونا وائرس کی علامات
کورونا وائرس کی انفیکشن ہونے پر ایک ہفتہ کے اندر مندرجہ ذیل مسائل ظاہر ہوتے ہیں نظام تنفس کی مسائل جیسا کہ کھانسی،سانس پھولنا،سانس لینے میں دشواری اور اس کے ساتھ نظام انہضام کے مسائل میں الٹی کا نہ رکنا اور اسہال و دست کا جاری ہونا اور بدنی علامات میں تھکاوٹ محسوس کرنا اور بخار مگر یہاں پر معزز حکماءحضرات کے لیئے یاد کراتا چلو کہ اکثر مریضوں میں کورونا وائرس کی انفیکشن بڑھنے پر بھی بخار نہ چڑھنا اور بعض مریضوں میں آنکھوں کی جھلی کی سوزش اور شدت مرض یعنی کورونا وائرس کی انفیکشن بڑھنے سے قلبی تکالیف دھڑکن تیز ہونا سانس رک جانے سے موت واقع ہو جانا شامل ہیں
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بنیادی ذرائع
اس کے بنیادی ذرائع تین ہیں
نظام تنفس
رابط
ایروسیل
ترسیل بذریعہ نظام تنفس
گفتگو یعنی بات چیت کے دوران کھانسنے یا چھینکنے سے تقریبا ایک تا دو میڑ تک حساس لعابی جھلی میں داخل ہو سکتے ہیں جس سے تندرست مریض مرض نمونیا سے لاحق ہو جاتا ہے
ترسیل کورونا بذریعہ رابطہ قطرات متاثرہ مریض کے کسی چیز پر جمع ہو جائے اور پھر تندرست آدمی کے ہاتھ اس متعلقہ چیز پر ٹچ ہو جائے اور وہ ہاتھ پھر منہ،ناک،آنکھ یا دیگر اعضاء کی لعابی جھلی سے مس ہو تو کورونا وائرس سے نمونیا ہو جاتا ہے
ایروسیل
کورونا وائرس سے متاثرہ مریض کے کھانسنے یا چھنیکیں مارنے پر چھوٹے ذرات ہوا میں منتشر ہو کر ایروسیل کی صورت اختیار کر لیتے ہیں اور ہوا میں معلق رہتے ہوئے تندرست آدمی کر لاحق ہو جاتے ہیں
وبا کو روکنے کی حفاظتی تدابیر
باہر کم نکلیں تاکہ ایروسیل سے بچ پائے ذیادہ لوگ جمع نہ ہو تاکہ ترسیل بذریعہ تنفس نہ ہو
چہرے پر ماسک پہنے (صرف سرجیکل ماسک یعنی این 95 یا اس سے اوپر والا ہی کورونا وائرس کی روک تھام کے لیئے کار آمد ہیں لہذا سوتی یا ریشمی ماسک سے پرہیز کریں
باقاعدگی سے ہاتھ دھوئیں بقول ورلڈ ہیتلھ آرگنائزیشن کھلے پانی میں 75 فیصد الکحل یعنی شراب والا مرکب جراثیم کش دوا ڈال کر ہاتھ دھوئے جائے یہ بلکل غلط اور مسلمہ امہ پر اپنی جہالت ڈھونسنے والی بات ہو گی لہذا موت کا وقت مقرر ہے اور فقط سنت سمجھ کر نمازوں کے اوقات میں ہاتھ دھونا،کھانے سے پہلے اور بعد میں دھونا،کام سے فارغ ہو کر ہاتھوں کو صاف رکھنا مطلب جو سنت طریقہ ہے بس ان پر ہی اکتفا کرنا کافی و شافی ہو گا انشاءاللہ لہذا الکوحل کے مرکبات استعمال نہ کرے
علاج
پرہیز علاج سے ہزار گنا بہتر ہے لہذا باہر جانے کی صورت میں سرجیکل ماسک پہنے اور واپس آ کر ہاتھ اور منہ دھوئے اور لباس تبدیل کرے اور حکماء حضرات اپنے دواخانہ پر حفاظتی تدابیر خود بھی اپنائے اور دوسرے کو بھی آگاہ کرے
قابل اعتماد اور مستند ذرائع سے ہی معلومات حاصل کرے اور وبا کو معقول انداز میں سمجھنے کی کوشش کرے اور افواہوں پر دھیان نہ دیں اور نہ ہی ان پر یقین کرے
علاج
انجیر خشک 2 عدد، کشمش دیسی 20 گرام دن میں ایک بار کھائیں
صبح نہار منہ اور عصر کے وقت نیم گرم پانی میں شہد ملا کر پینا کورونا وائرس کی وبا سے محفوظ رکھے گا انشاءاللہ
علاج نمونیا
نسخہ الشفاء :  خمیرہ بنفشہ میں کشتہ بارہ سنگا ایک رتی دن میں دو تین بار دیں
نسخہ الشفاء : کوزہ مصری  160 گرام، طباشیر اصلی 80 گرام، فلفل دراز 40 گرام،دانہ سبز الائچی 20 گرام، دار چینی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح دوپہر رات تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : تپ دق، پرانی کھانسی، بخار ہر قسم، دمہ، امراض کمزوری ہاضمہ، جنرل کمزوری کو دور کرتا ہے، بلغمی بخاروں میں یہ سفوف بڑا خوشگوار اثر دکھاتا ہے انفلوئنیزا اور نمونیہ میں بلغم کو خارج کر کے تسکین دیتا ہے
پرہیز : بادی اور سخت غذا سے پرہیز کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, بخار،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, حکماء، کیلئے نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مجرب چٹکلے، دیسی ٹوٹکے، مختلف امراض کیلئے, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, نمونیہ کیلئے، دیسی علاج, ٹوٹکے دیسی، مجرب ٹوٹکے ہر مرض کیلئے, پسلیوں کے درد اور امراض کیلئے، دیسی علاج, پسلیوں کے نیچے کا درد ذات الجنب، دیسی علاج, پیٹ کے تمام امراض کا، دیسی علاج, کھانسی کے امراض، جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, کیرا، نزلہ، زکام، ڈسٹ الرجی، سانس کی تنگی، دیسی علاج , , , , ,

ہیضہ کے لیے بہترین دیسی نسخہ

ہیضہ کے لیے بہترین دیسی نسخہ
گرمی کے  موسم میں ذرا سی بے احتیاطی پریشانی میں مبتلا کر سکتی ہے اور عدم توجہ نقصان سے سکتی ہے
ہیضہ ایک جراثیم سے پھیلتا ہے، گلے سڑے پھل صفائی کا ناقص انتظام، گندا پانی یہ اس مر ض کا سبب بن سکتے ہیں، گرمی کے اس موسم میں پیاس کی شدت رہتی ہے، اور انسان بار بار پانی پیتا ہے، تربوز، خربوزہ، گرما، سردا، اور کھیرا ان کے استعمال کے بعد بھی پانی کا پینا ہیضہ کا باعث ہو سکتا ہے
علامات : دست اور الٹی شروع ہوجاتی ہے، پانی کی کمی کی وجہ سے آنکھیں اندر کو دھنس جاتی ہیں پیٹ میں درد ہو سکتا ہے
ضروری معلومات
ہیضہ میں ہونے والی الٹی کڑوی ہوتی ہے، مریض کے لیے بطور پہچان یہ بات بتا دی ہے
نوٹ : بروقت توجہ نہ کرنے سے جسم بالکل ٹھنڈا ہو جاتا ہے، پانی کی کمی کی وجہ سے گرد ے کام چھوڑ دیتے ہیں، اور لمحوں میں مریض آخرت کے سفر کا مسافر ہو جاتا ہے
ہیضہ کے لیے بہترین دیسی نسخہ
نسخہ نمبر 1
نسخہ الشفاء : لونگ 5 گرام، دارچینی 5 گرام
ترکیب تیاری : دونوں اجزاء دو کلو پانی میں اچھی طرح ابال لیں مریض کو یہ پانی وقفے وقفے سے پلانا شروع کریں
نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : سرخ مرچ 10 گرام، رائی 20 گرام
ترکیب تیاری : دونوں اجزاء پیس کر باریک باریک سفوف بناکر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام پانی کیساتھ استعمال کریں آرام آنے تک
شدید طبیعت کی خرابی میں ہر گھنٹے بعد خوراک دی جا سکتی ہے
نسخہ نمبر 3
نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 10 گرام، لونگ 50 گرام، دارچینی 50 گرام، اجوائن خراسانی 5 گر ام، پودینہ خشک 30 گرام، سنڈھ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح، دوپہر، شام، دارچینی اور لونگ اور چھوٹی الائچی کے قھوہ
کیساتھ استعمال کریں آرام آنے تک

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

الشفاء سفوف ہاضم

الشفاء سفوف ہاضم
نسخہ الشفاء : زیرہ سفید 100 گرام، سہاگہ بریاں 100 گرام، اجوائن د یسی 100 گرام، کلونجی 100 گرام، مصطگی رومی 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : کھانے کے ایک گھنٹہ بعد  آدھا چمچ چائے والا دن میں دو سے تین بار پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : ہاضم ہے، تیزابیت، بلڈ پریشر، ہائی بلڈ پریشر، یورک ایسڈ، چھاتی کے انفکشن، ہاتھ پاؤں کاسن ہونا، بادی دردیں، پیٹ بڑھنا، تبخیر معدہ، ناف چڑھنا ان تمام امراض‌کا شافی علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

الشفاء ہاضم و مقوی معدہ، ہمارا سپیشل نسخہ

الشفاء  ہاضم و مقوی معدہ، ہمارا سپیشل نسخہ
نسخہ الشفاء : سونف 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، اجوائن دیسی20 گرام، نمک سیاہ10 گرام، پوست ہلیلہ 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، پودینہ خشک 10 گرام، فلفل سیاہ 20 گرام، نوشادر 15 گرام، گندھک آملہ سار 15 گرام،
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر چورن سا بنا لیں
مقدارخوراک : آدھا چمچ چھوٹا چائے والا صبح دوپہر رات کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد پانی  کیساتھ استعمال کر لیا کریں
فوائد : پیٹ کے تمام امراض میں مفید و اعلی دواء ہے، درد معدہ، قولنج، بدہضمی، قبض، معدہ کی ترشی، پیچش وغیرہ میں بہترین نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

پیٹ کے کیڑوں کا علاج و علامات

پیٹ کے کیڑوں کا علاج و علامات
اس بیماری میں مریض سونے کے ساتھ ہی خیالات کی فروانی معدے کی گرانی طبیعت گری ہوئی ہوتی ہے سونے کی حالت میں ایسا لگتا ہے کہ جیسے اس کے اوپر کسی نے بھاری پتھر رکھ دیا ہو یا اس کا کوئی گلہ دبا رہا ہو یا خواب کی حالت میں پانی میں ڈوب رہا ہوتا ہے جس کی وجہ سے سانس رک جاتا ہے اور گھٹن محسوس ہوتی ہے ایسا مریض اکثر ڈراونی خواب ہی دیکھتا ہے جس کی وجہ سے سانس تنگ ہوجاتی ہے
سوتے وقت منہ سے رال نکلانا
دانوں کو آپس میں رگڑنا
پیٹ میں ہلکہ درد محسوس کرنا
سوتے وقت سینے پر بہت زیادہ وزن آنا
سانس کا گھٹنا
آواز کا نہ نکلنا
مقعد میں خارش سوجن ہونا
گہری نید کی حالت میں اچانک خوف سے جاگنا
کافی لوگ اسے آسیب جن بھوت کا سایہ سمجھ کر تعویذ گنڈوں کے چکر میں مبتلا ہوجاتے ہیں جوکہ درست نہیں
یہ ایک قسم کی بیماری ھے جسے کابوس کہتے ہیں کوئی جن بھوت کا سایہ نہیں اس مرض کو کابوس کہتے ہیں اسباب فساد معدہ و فساد خون کے سبب پیدا ہوتا ہے
علاج
نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 100 گرام، کو سرکہ انگوری میں بھگوکر خشک کریں، کلونجی 100 گرام، ہینگ 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : صبح نہار منہ پانی سے ، روزانہ رات سوتے  وقت آدھا چمچ پانی سے پندرہ دن استعمال کریں
صبح نہار منہ سات عدد کھجوریں سات دن تک روزانہ کھانے سے بھی فائدہ ہوتا ہے بچوں کو دو سے تین عدد کھلائیں
گندم کے دانے برابر رات کو سوتے وقت ہینگ کھانے سے بھی فائدہ ہوتا ہے
دیگر نیم اور مہدی کے پتوں کو رگڑ کر اس کا پانی پینے سے فائدہ ہوتا ہے
تلسی کے پتوں کا پانی پینے سے فائدہ ہوتا ہے
انار کا چھلکہ کھانے سے فائدہ ہوتا ہے
ایک گلاس پانی میں سرکہ انگوری دو چمچ ملاکر پینے سے بھی فائدہ ہوتا ہے
ہینگ اور کچلہ مدبر برابر کھرل کرکے حسب برداشت کھانے سے بھی فائدہ ہوتا ہے
صبح خالی پیٹ ناریل کھانے سے بھی فائدہ ہوتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

ہاضم نسخہ

ہاضم نسخہ
نسخہ الشفاء : نوشادر 30 گرام، فلفل دراز 10 گرام ،نمک خوردنی 10 گرام، جوکھار 10 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام، قلمی شورہ 10 گرام، دانہ الائچی خورد 20 گرام، ست پودینہ 2 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک گرام صبح اور شام کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : درد معدہ،اپھارہ، قبض، بھوک کی کمی، بدہضمی، گیس ٹربل، کھانے کو خوب ہضم کرے، پیشاب کھل کر آتا ہے، پیشاب کی گرمی کو دور کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، اکسیر معده

نسخہ، اکسیر معده
نسخہ الشفاء : دانہ الائچی خورد 50 گرام، سناء مکی تنکے نکال کر50 گرام، انار دانہ 50 گرام، اجوائن دیسی بریاں 50 گرام، پودینہ خشک 100 گرام، زنجبیل 100 گرام، دھنیا خشک 50 گرام، زیرہ سفید 100 گرام، فلفل سیاہ 50 گرام، فلفل دراز 50 گرام، سونف 50 گرام، کلونجی 30 گرام، نوشادر انڈیا 70 گرام، نمک سفید 10 گرام، نمک سیاه 15 گرام، گندھک آملہ سار 60 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : بد ہضمی، کھانا جلد نہ ہضم ہونا، کھٹے میٹے ڈکار آنا، ایسا محسوس ہونا کھانا پیٹ میں ہی ہے ہضم نہیں ہوا، اور پیٹ کا بھاری پن، پیٹ کی گیس، قبض، بادی بلغمی بیماریوں کیلئے، دمہ کیلئے، مردوں عورتوں سب کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معدہ کی کمزوری، نظام ہضم، دیسی علاج

معدہ کی کمزوری، نظام ہضم کا مکمل، دیسی علاج
لکڑ ہضم پتھر ہضم
نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 50 گرام، سہاگہ بریاں 50 گرام، نمک سیاہ 170 گرام، سونٹھ 50 گرام، کچری 50 گرام، فلفل دراز 30 گرام، دانہ الائچی کلاں 50 گرام، فلفل سیاہ 50 گرام، رائی 50 گرام، سوئے 50 گرام، نوشادر انڈیا 50 گرام، ٹاٹری 20 گرام، زیرہ سفید 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور رات کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : معدہ کا ہاظمہ ٹھیک کرتا ہے بھوک لگاتا ہے پیٹ درد دور کرتا ہے، بد ہضمی ختم کرتا ہے نہایت خوش ذائقہ چورن ہے ہاضمہ ایسا کہ لکڑ ہضم پتھر ہضم کمال کا زبر دست نسخہ ہے، گیس پیٹ درد ختم کرتا ہے تمام امراض معدہ قبض ٹھیک کرتا ہے ہر گھر کی ضرورت ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نظام ہضم کیلئے، ایک زبردست نسخہ

نظام ہضم کیلئے، ایک زبردست نسخہ
کھانا ہضم نہیں ہوتا کھانے کے بعد گیس ہوجاتی ہو پیٹ میں معدہ میں یا سانس کی نالی میں جلن ہوتی ہے ہو قبض رہتی ہو یہ نسخہ معدہ کے تقریبا تمام امراض میں بہت مفید ہے
نسخہ الشفاء : میتھرے 20 گرام، کلونجی 20 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام، زیرہ سفید 20 گرام، چھلکا اسپغول 20 گرام، پودینہ خشک 20 گرام، تخم بالنگو 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر چھلکا اسپغول ثابت ہی ملا لیں اور کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں  ایک ہفتہ میں معدہ کے تمام امراض سے چھٹکارہ مل جائے گا