Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

پیشاب میں جلن، قطرہ قطرہ پیشاب آنا، بہترین دیسی علاج

پیشاب میں جلن، قطرہ قطرہ پیشاب آنا، بہترین دیسی علاج
پیشاب میں جلن قطرہ قطرہ پیشاب آنا، جسم پر دانے نکلنا اور کالا نشان چھوڑ جانا، یہ دواء گردوں کو طاقت دے کر صفائی کا عمل بھی بہتر بناتی ہے، اور یرقان کی سب اقسام کو مفید ہے شوگر کے مریض بھی استعمال کر سکتے ہیں
نسخہ الشفاء : سونف 100 گرام، جڑ سونف 100 گرام، کاسنی 100 گرام، مکوہ سالم پودا 100 گرام، شاہترہ 100 گرام، عشبہ 100 گرام، برادہ شیشم 100 گرام، عناب 100 گرام
ترکیب تیاری : دس کلو پانی میں بارہ گھنٹے بگھو کر بطریق معروف عرق کشید کر لیں یاں کسی پنساری سے تیار کروالیں
مقدار خوراک : تین بڑے چمچ کھانے والے صبح، دوپہر، شام، خالی پیٹ شدید مرض کی صورت میں پچاس گرام ایک ماہ استعمال کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

الشفاء، یوٹی آئی کیپسول

الشفاء، یوٹی آئی کیپسول
Al Shifa (UTI) Urinary Tract Infections Treatment Herbal Capsule
پیشاب کی نالی میں سوزش جلن کیلئے
فوائد: پیشاب کا جل کر آنا، یاں قطرہ قطرہ جلن کے ساتھ آنا پیشاب کے نظام کے کسی بھی حصے میں پیشاب کی نالی کا انفیکشن، گردے، یوریٹرز، مثانہ یا یوریتھرا میں بیکٹیریائی انفیکشن، مثانے کا انفیکشن ان تمام علامات میں یہ دواء بہترین مفید ہے، دوا برائے 20 یوم

مقدارخوراک: ایک کیپسول صبح ایک کیپسول دوپہر ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں
قیمت 2500 روپے
ہوم ڈلیوری آل پاکستان
(0-30-40-50-60-70) فون نمبر اور واٹس ایپ

پیشاب کی نالی کا انفیکشن UTI معلومات
یہ مسئلہ مرد و خواتین چھوٹے بڑے سب کا ہے، لیکن زیادہ تر خواتین میں پایا جاتا ہے
جب پیشاب کے راستے میں نقصان دہ بیکٹیریا داخل ہو جاتا ہے تو وہ انفیکشن پیدا کرتا ہے زیادہ تر خطرناک نہیں ہوتے اور باآسانی ان کا علاج کیا جاتا ہے
یوٹی آئی پیشاب کی نالی میں سوزش کا باعث بننے والی عام وجوہات
پیشاب کی نالی میں سوزش کافی تکلیف دہ مرض ہوتا ہے اور اس کے بارے میں بات کرتے ہوئے کافی لوگ ہچکچاتے بھی ہیں۔
اس انفیکشن یا سوزش کے نتیجے میں گردوں کے متاثر ہونے کا خطرہ بھی ہوتا ہے اور عام طور پر اس کی علامات پیشاب میں شدید جلن اور درد کی شکل میں ظاہر ہوتی ہیں، جبکہ اکثر پیشاب کی شدید خواہش پیدا ہوتی ہے، رنگت بدل جاتی ہے اور بخار بھی ہوسکتا ہے، جو کہ سنگین صورتحال میں ہی چڑھتا ہے۔
اسی طرح پیشاب میں خون پیپ آنا اور بدبودار ہونا بھی اس کی علامات ہیں۔
اگر اس بیماری کو نظر انداز کیا جائے یا اس کو پہچانا نہ جاسکے تشخیص تو یہ مثانے سے گردوں تک پھیل جاتا ہے اور گردوں کی سوزش کا باعث بن سکتا ہے جو کہ جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔
ویسے تو اس کی چند وجوہات ایسی ہیں جن پر قابو پانا مشکل ہے جیسے عمر بڑھنا، خواتین میں مردوں کے مقابلے میں زیادہ خطرہ ہوتا ہے، حمل، گردوں میں پتھری، ذیابیطس اور الزائمر امراض وغیرہ۔
مگر طرز زندگی کی بھی کچھ عادات ایسی ہوتے ہیں جو اس مرض کا خطرہ بڑھا دیتی ہیں۔
جیسا کہ پانی کم پینا
ماہرین طب کی تحقیق کے مطابق پانی زیادہ پینے کی عادت پیشاب کی نالی کی سوزش کا خطرہ کم کرتی ہے، خصوصاً خواتین کے لیے تو یہ عادت بہت ضروری ہے۔ تحقیق کے مطابق اس تکلیف دہ مرض سے بچنے کا آسان اور محفوظ طریقہ انفیکشن کی روک تھام کرنا ہے اور عام معمول سے ایک لیٹر زیادہ پانی پینا اس بیماری سے بچانے میں مدد دیتا ہے۔
تحقیق کے مطابق خواتین میں اس مرض کا خطرہ مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے تاہم مردوں کو بھی اس احتیاط پر عمل کرنا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ زیادہ پانی پینے سے مثانے میں اکھٹا ہونے والے بیکٹریا کو نکالنا آسان ہو جاتا ہے اور ان کا اجتماع نہیں ہوپاتا جو کہ اس مرض کا باعث بنتے ہیں۔
پیشاب روک کے رکھنا
کسی کام کی وجہ سے، سستی یا کوئی بھی وجہ ہو، ہم میں سے ہر ایک ایسا ہوتا ہے جو پیشاب کو روک کر بیٹھا رہتا ہے اور یہ کوئی برا بھی نہیں مگر اس وقت جب تک ایسا بہت زیادہ نہ کرنے لگے یا عادت ہی نہ بنالیں۔ اگر ایسی عادت بنالی جائے تو وہ انتہائی سنگین مسائل کا باعث بن سکتی ہے۔ ایسا کرنے سے نقصان دہ بیکٹریا کی نشوونما بڑھ جاتی ہے جس کے نتیجے میں پیشاب کی نالی میں سوزش کا خطرہ بڑھتا ہے۔
دیگر وجوہات
جنسی ملاپ
پیشاب کی نالی میں سوزش
ورم مثانہ یا انفیکشن
گردوں میں پتھری
شوگر
صفائی کا خیال نہ رکھنا
مصنوعی پیشاب کی نلکی لگے ہونے سے(Catheter) پیشاب کے راستے میں رکاوٹ یا پروسٹیٹ غدود بڑھ جانا۔
دوران حمل یا ،پیریڈ، مینسسز میں بہت کمزور قوت مدافعت وغیرہ کا ہونا
پیشاب کے راستے میں پیشاب کے راستے میں کسی قسم کا سرجری کا پروسیجرہونا IUCDs
علامات
پیشاب میں جلن
بہت زیادہ حاجت کے باوجود چند قطرے ہی آنا
پیشاب کا رک رک کے اور درد سے آنا
پیشاب کی رنگت میں تبدیلی
بخار اور سردی لگنے کے ساتھ ساتھ جسم میں درد
کمر، پیٹ یا ٹانگوں میں درر
پیٹ کے نچلے حصے میں پریشر کا محسوس ہونا
پیشاب کرنے کے تھوڑی دیر بعد دوبارہ حاجت ہونا
شخیص
اسکے لیے صبح کے پیشاب سے تشخیص صیح ہوتی ہے بنسبت دن میں ٹیسٹ کروانے سے۔۔کیونکہ رات کو پیشاب مثانے میں جمع ہو تا ہے اور انفیکشن اس میں شامل ہو جاتا ہے جو کہ صبح کے وقت تک صیح اور بہترین تشخیص کے لیے موزوں ہوتا ہے ۔
اسکے علاوہ کچھ لوگوں کا انفیکشن جلد ختم نہیں ہو پاتا جس کیلئے Urine For C/S ٹیسٹ کیا جاتا ہے اور اسکے نتیجے کے بعد دواءئ کے استعمال سے انفیکشن ختم ہو جاتا ہے۔
مزید ضرورت پڑنے پر ایکسرے اور الٹراساؤنڈ سے بھی تشخیص کی جاتی ہے ۔

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

الشفاء, مثانہ کمزوری کیپسول

الشفاء: مثانہ کمزوری کیپسول
Al Shifa-Bladder Weakness Treatment Herbal Capsule
فوائد: مثانے کی کمزوری کی وجہ سے بار بار پیشاب آنے کی تکلیف، یا قطرہ قطرہ پیشاب آنا، پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے قطرے آنا، پیشاب کو باہر آنے کے لئے دباؤ ڈالنا یا زور لگانا، پیشاب کی دھار کمزور یا پھٹی ہوئی ہونا، رات کو نیند کے دوران پیشاب کی وجہ سے پریشانی، پیشاب کھل کر اور پورا نہیں آتا، ایسے محصوص ہوتا جیسے تھوڑا قطرہ اندر رہ گیا ہے، ان تمام مسائل میں یہ دواء مفید علاج ہے دوا برائے 15 یوم
مقدارخوراک: ایک کیپسول صبح ایک کیپسول دوپہر ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں
قیمت 2500 روپے
ہوم ڈلیوری آل پاکستان

(0-30-40-50-60-70) فون نمبر اور واٹس ایپ

وجوھات کمزوری مثانہ
اس مرض میں مثانہ اس قدر کمزور ہو۔ جاتا ہے کہ اسکو خالی کرنے کی طاقت بہت کم ہو جاتی ہے۔
وجوہات کمزوری مثانہ۔
مثانہ کے عضلاتی ریشوں کے کمزور ہو جانے سے اکثر یہ بیماری بوڑھے اشخاص کو ہو جایا کرتی ہے۔ لیکن مرض سوزاک یا ورم مثانہ کے سبب یا مثانہ میں سے پتھری نکالنے کی وجہ سے جوانوں میں بھی یہ مرض ہوجایا کرتا ہے۔مگر عورتوں میں یہ بیماری بہت کم ہوا کرتی ہے۔دیر تک پیشاب روک رکھنے سے بھی یہ مرض ہو جایا کرتا ہے۔کبھی مباشرت کی کثرت سے یا ٹھنڈی چیزوں کی حد سے زیادہ استعمال کرنے سے مثانہ ضعف ہو جاتا ہے۔
علامات مثانہ کا کمزور ہونا
مثانہ کے کمزور ہو۔جانے کے سبب مریض نہ تو پیشاب کو روک سکتا ہے اور نہ ہی سارا خالی کر سکتا ہے۔بار بار پیشاب کی حاجت ہوتی ہے۔پیشاب دھار باندھ کر نھیں نکلتا لیکن جلدی نکل جاتا ہے۔مریض کے کپڑے اکثر پیشاب بلا ارادہ نکنلے کے سبب کپڑے خراب ہوجاتے ہیں اور کچھ عرصہ بعد مثانہ پیشاب سے بھرا رہنے کے سبب بڑا ہو جاتا ہے۔اور اس میں سے پیشاب ٹپکتا رہتا ہے۔
نسخہ برائے مثانہ کی کمزوری۔
انجیر خشک تین عدد۔اخروٹ کری 10 گرام روزانہ استعمال کرنے سے مثانہ کو تقویت ملتی ہے۔
نسخہ الشفاء مثانہ کمزوری
کلونجی 100 گرام ۔ شہد 100 گرام
ترکیب تیاری: کلونجی کو پیس لیں اور شہد میں ملا کر کسی شیشے کے برتن میں سنبھال لیں
مقدار خوراک: روزانہ ایک چھوٹا چمچ صبح ایک چمچ شام پانی یا دودھ کیساتھ کھا لیا کریں انشااللہ چند یوم مثانہ کی کمزوریدور ہو جائے گی پیشاب کے قطرے گرنے, مثانہ کی کمزوری ,بار بار پیشاب کی حاجت ہونا, سردیوں میں راتوں کو پیشاب
کا آنا ,مثانہ کے پٹھوں کا کمزور ہو جانا یہ سب امراض کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

الشفاء, پراسٹیٹ گلینڈ کیپسول

الشفاء پراسٹیٹ گلینڈ کیپسول
Al Shifa-Prostate Gland Problem Treatment Herbal-Capsule
فوائد: پیشاب کے مسائل، پراسٹیٹ گلینڈ کی سوزش یاں اسکا غدود بڑھ جانا پیشاب قطرہ قطرہ آنا، پیشاب کرتے وقت درد، پیشاب رکاوٹ کے ساتھ آتا بے چینی ہوتی ہے اس دوا کے استعمال سے اور دیگر مسائل بھی حل ہوجاتے ہیں پیشاب کُھل کر آتا ہے اورمفید علاج ہے، دوا برائے 20 یوم مکمل کورس
مقدارخوراک: ایک کیپسول صبح ایک کیپسول دوپہر ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں
قیمت 1800 روپے
ہوم ڈلیوری آل پاکستان
(0-30-40-50-60-70) فون نمبر اور واٹس ایپ

پىشاب مىں پس، پىپ کا آنا، دیسی علاج

پىشاب مىں پس، پىپ کا  آنا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : آمبہ ہلدى 50 گرام، پھٹکڑی برىاں 50 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ ایک سے دوماہ استعمال کریں
فوائد : پىشاب مىں انفیکشن، پس، پىپ کا  آنا مکمل علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

ہاضم نسخہ

ہاضم نسخہ
نسخہ الشفاء : نوشادر 30 گرام، فلفل دراز 10 گرام ،نمک خوردنی 10 گرام، جوکھار 10 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام، قلمی شورہ 10 گرام، دانہ الائچی خورد 20 گرام، ست پودینہ 2 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک گرام صبح اور شام کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : درد معدہ،اپھارہ، قبض، بھوک کی کمی، بدہضمی، گیس ٹربل، کھانے کو خوب ہضم کرے، پیشاب کھل کر آتا ہے، پیشاب کی گرمی کو دور کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، تریاق تبخیر معدہ کیلئے

نسخہ، تریاق تبخیر معدہ کیلئے
نسخہ الشفاء : شنگرف 10 گرام، جائفل 10 گرام، دارچینی 10 گرام، عقرقرحا 10 گرام، فلفل دراز10 گرام، زنجبیل  20 گرام، لونگ 20 گرام
ترکیب تیاری : پہلے شنگرف کو خوب کھرل کر کے باریک کریں پھر تمام ادویات کو باریک پیس کر شنگرف کھرل شدہ میں ملا کر متواتر دو گھنٹے کھرل کریں بس تیار ہے اب کسی جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک: چار رتی سے ایک گرام تک پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : تبخیر معدہ کی ہر حالت میں مفید ہے، فالج لقوہ، رعشہ، نقرس، کمزوری باہ، سرعت انزال، کثرت احتلام، ضعف بدن، نفخ شکم بدہضمی، سلسل البول، ایام ماہواری کی بے قائدگی و بندش، لیکوریا وغیرہ کے لیے تریاق ہے بھوک بے حد بڑھ جاتی ہے، دودھ گھی اور غذا خوب ہضم کرتی ہے، بہت بہترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خواتین کے حیض، ماہواری، پیریڈز، مینسز، کے مسائل دیسی علاج, درد شقیقہ، آدھے سر کے درد کا، دیسی علاج, دردیں، تمام جسمانی دردوں کا، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, سوزش، ورم، تمام جسمانی سوزشوں، ورموں کا، دیسی علاج, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, فالج مرض، کیلئے دیسی علاج, فالج، لقوہ، کا دیسی علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, مجرب چٹکلے، دیسی ٹوٹکے، مختلف امراض کیلئے, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, پیشاب کے امراض کیلئے، دیسی علاج, پیٹ کے تمام امراض کا، دیسی علاج , ,

پیشاب کی زیادتی، روکنے کیلئے دیسی نسخہ جات

پیشاب کی زیادتی، روکنے کیلئے دیسی نسخہ جات
ٹوٹکے پیشاب کی زیادتی روکنے کیلئے
نسخہ الشفاء : بکری کا سینگ جلا کر باریک کرلیں اس میں سے 2 گرام،  لے کر تھوڑے شہد میں ملا کر صبح و شام کھائیں 5 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : سیاہ تل اور تخم خشخاش دونوں برابر وز ن لے کر باریک کرلیں پھر اس میں اس کے برابر گڑ ملا کر رکھ لیں اور ایک چمچ کی مقدار میں صبح و شام استعمال کریں 10 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : خولنجاں (کلنجن) کو خوب باریک کرلیں اور 4 گرام، کی مقدار میں روزانہ صبح و شام پندرہ دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : لہسوڑہ کی نرم پتیاں 10 گرام،ہ لے کر پانی میں پیس کر چھان لیں اور اس میں 10 گرام، شکر سرخ ملا کر پی جائیں پندرہ دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : سنگھاڑہ خشک کو باریک کرکے اس کے برابر چینی ملا کر کے روزانہ ایک چمچ صبح و شام پندرہ دن استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

گردہ و مثانہ کی بیماریاں، دیسی نسخہ جات

گردہ و مثانہ کی بیماریاں، دیسی نسخہ جات
ٹوٹکے دیسی، امراض گردہ و مثانہ کیلئے
نسخہ الشفاء : چولائی کے پتے 20 گرام، لے کر تھوڑے پانی میں جوش دیں پھر چھان کرکے تھوڑی چینی ملا کر پینے سے درد گردہ و مثانہ کی شکایت جاتی ہے دن میں ایک بار 5 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : پنبہ دانہ 20 گرام، کو موٹا موٹا کوٹ کر کے ایک کپ پانی میں رات کو بھگو دیں صبح کو حسب ذائقہ چینی ڈالنے کے بعد جوش دیں پھر اسے چھان کر پی جائے اس سے درد گردہ دور ہوتا ہے  اور گردے کی پتھری بھی نکل آتی ہے
نسخہ الشفاء : تخم قرطم (کسم کے بیج) کو باریک کرکے اس کے برابر چینی ملا کر 6 گرام کی مقدار میں روزانہ صبح و شام 10 دن تک کھانے سے درد گر دہ اور پتھری کی شکائیت جا تی ہے
نسخہ الشفاء : تخم خربوہ 5 گرام کو موٹا موٹا کُوٹ کر ایک کپ پانی میں جوش دیں اسے چھان کر تھوڑی سی شکر سرخ ملا کر نیم گرم پینے سے درد گردہ کی شکایت جاتی رہتی ہے دن میں ایک بار 15 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : کونپل درخت پیپل 5 عدد، مرچ سیاہ 5 عدد، دونوں کو ایک کپ پانی میں پیس کر پینے سے درد گردہ کی شکایت جاتی ہے دن میں ایک بار 7 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : شورہ قلمی 30 گرام، گندھک آملہ سار30 گرام، دونوں اجزاء کو باریک کرکے ملالیں اور ہلکی آنچ پر اتنی دیر رکھیں کہ دونوں چیزیں جل جائیں اس سے 3 گرام یا حسب عمر کچھ کم و بیش لے کر آب مولی 30 گرام، کے ساتھ استعمال کریں درد گردہ کے لیے بہت مفید ہے اور پیشاب کے بند ہو جانے یا رک کر آنے میں اس کا استعمال مفید ہے دن میں ایک بار 15 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : پینگ خالص بقدر باجرہ کو موم خالص بقدر جوار میں رکھ کر کھانے سے درد گردہ کی شکایت جاتی ہے دن میں ایک بار 7 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : ذردی بیضہ مرغ 1 عدد، سیاہ مرچ 5 عدد، دونوں کو پیس کرکے کپڑے میں لگا کے درد کی جگہ پر رکھیں درد گردہ اور ذات الجنب میں اس کا استعال مفید ہے اس کے استعمال سے درد میں فوراً سکون ہو جاتا ہے دن میں ایک بار 7 دن استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

گردہ، مثانہ کی پتھری اور ریگ کیلئے، دیسی نسخہ جات

گردہ، مثانہ کی پتھری اور ریگ کیلئے، دیسی نسخہ جات
ٹوٹکے، نسخے، دیسی مجربات گردہ مثانہ کے لئے
نسخہ الشفاء : جو کھار 50 گرام، کوزہ مصری 50 گرام، دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں 15 دن تک استعمال کرنے سے گردہ و مثانہ کی پتھری ٹوٹ کر باہرنکل آتی ہے
نسخہ الشفاء : پتھر چٹا ،ایک مشہور گھاس ہے جو عموماً برسات کے مو سم میں اُگتا ہے، پتے گول روپے کے برابر ہوتے ہیں، پھو ل سفید ہوتے ہے اور زمین پر پھیلے ہوئے ہوتے ہیں) اس کی جڑ 4 گرام کی مقدار میں پیس کر پینے سے گردہ و مثانہ کی پتھری نکل جاتی ہے اس مرض کے لیے یہ عجیب و غر یب دوا ہے دن میں ایک بار ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : حجر الیہود ایک عدد کو عرق گلاب 100 گرام، میں پیس کر روزانہ ایک بار 15 دن پینے سے گردہ و مثانہ کی پتھریاں ریزہ ریزہ ہوکر خارج ہو جاتی ہے
نسخہ الشفاء : السی 10 گرام، کو تھوڑے پانی میں جوش کرکے چھانے ہوئے السی سمیت پینے سے گردہ و مثانہ کی پتھری باہر آجاتی ہے دن میں ایک بار15 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : درخت جیٹ کی جڑ 20 گرام، لیکر ساٹھی چاول کے دھوئے ہوئے پانی میں پیس کر پینے سے گردہ و مثانہ کی پتھری ریزہ ریزہ ہو کر نکل جاتی ہے
نسخہ الشفاء : خربوزے کا چھلکا 10 گرام، لے کر ایک کپ پانی میں جوش دے کر پینے سے مثانہ کی پتھر ی نکل آتی ہے دن میں دو بار صبح اور شام خالی پیٹ پندرہ دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : کلتھی کو باریک کرکے 2 گرام کی مقدار میں مولی کے پانی 20 گرام کے ساتھ کھانا گردے کی پتھری نکالنے میں بہت مفید ہے دن میں ایک بار 7 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : مویز جسے عرف عام میں منقی کہتے ہیں اس کا بیج نکال کر اس کی جگہ سیاہ مرچ ایک عدد ڈال دیں اسی طر ح پا نج منقی ایک ساتھ کھائیں کچھ روز تک مسلسل کھانے سے گروہ و مثانہ کی پتھری باہر آجاتی ہے نیز گردہ کی پتھری اور پیشاب قطرہ قطرہ آنے میں مفید ہے دن میں ایک بار 15 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : چھڑیلا کو باریک کرکے 3 گرام کی مقدار میں سکنجبین 20 گرام کے ساتھ استعمال کرنا، مثانہ اور گردے کی پتھری توڑ کر باہر کردیتا ہے دن میں ایک بار 15 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : تالابوں میں پانی کے اوپر جو سبز کائی ہو تی ہے اسے لے کر خشک کرلیں اس کو باریک کرکے 3 گرام کی مقدار میں پانی کے ساتھ روزانہ ملا کر روزانہ کھائیں  اس کے استعمال سے مثانہ کی پتھری اور ریگ باہر آجاتی ہے دن میں ایک بار 15 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : مکئی کے بھٹے، سٹے میں جو بال ہوتے ہیں 20 گرام کی مقدار میں لے کر تھوڑے پانی میں جوش کرکے صبح کو نیم گرم کرکے پئیں اس سے مثانہ کی پتھری اور ریگ باہر آجاتی ہے صبح اور شام خالی پیٹ دو ہفتے مسلسل استعمال کریں
نسخہ الشفاء : کلتھی بیج 5 گرام، تخم شلجم 10 گرام، لے کر ایک گلاس پانی میں جوش دیں جب چوتھائی حصہ باقی رہے تو آگ سے اتار کر کپڑے سے چھان لے اس میں نصف حصہ صبح کو اور نصف شام کو نیم گرم پیئں گردہ و مثانہ کی پتھریوں کو نکالنے میں یہ جوشاندہ بہت مفید ثابت ہوا ہے 15 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : کلتھی 5 گرام، کو ایک کپ پانی میں جوش دے کر چھان لیں اس میں مولی کا پا نی 20 گرام ملا کر پی جائیں گردے کی پتھری اس کے استعمال باہر آجاتی ہے صبح اور شام خالی پیٹ 15 دن استعمال کریں