Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نہایت بہترین مغلظ نسخہ

نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس کا رزلٹ 100 فیصد ہے میں اپنے مطب میں بے شمار مریضوں کو بنا کر دیتا ہوں اللہ شفاء دیتا ہے آپ بھی بنائیں اور فائدہ اُٹھائیں
نسخہ الشفاء : بیج بند 50 گرام، تخم کونچ 50 گرام، بہو پھلی 50 گرام، ستاور 50 گرام، تالمکھانہ 50 گرام، موچرس 50 گرام، سمندر سوکھ 50 گرام، موصلی سفید 50 گرام، طباشیر اصلی 50 گرام، پھلی ببول 50 گرام، مغز تمرہندی 50 گرام، الائچی سبز 25 گرام، کوزہ مصری 500 گرام، کشتہ قلعی 5 گرام، کشتہ عقیق 5 گرام، کشتہ یشب 5 گرام، کشتہ صدف 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو صاف کرکے باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور بعد میں کشتہ جات ملاکر اچھی طرح مکس کر لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام پانچ بجے نہار منہ خالی پیٹ دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں نوٹ یہ نسخہ کم از کم ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : نہایت اعلیٰ درجہ کا مغلظ و مقوی نسخہ ہے، پانی جیسے پتلے مادہ کو گاڑھا کر کے قوت امساک یعنی ٹائمنگ کو بڑھاتا ہے اور جریان، سرعت انزال، رقت کا خاتمہ کر کے مرد بنانے والا نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, حکماء، کیلئے نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مجرب چٹکلے، دیسی ٹوٹکے، مختلف امراض کیلئے, مردانہ سیکس ٹائمنگ،مجرب نسخہ جات, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, ٹوٹکے دیسی، مجرب ٹوٹکے ہر مرض کیلئے , , ,

مشت زنی کا دیسی علاج _______Hand practice

مشت زنیHand practice دیسی علاج
مشت زنی کرنے سے اس کا نقصان اور اس کا علاج ایسے مرد حضرات جنہوں نے اپنے آپ کو اپنے ہا تھوں سے تباہ کر دیا ہو ان کے لیے بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : زعفران 15 گرام، گوند کیکر بریاں 70 گرام، عقر قرحا 30 گرام، تخم ریحان 50 گرام، موچرس 50 گرام، دار چینی 20 گرام، ثعلب مصری 50 گرام، سفید موصلی انڈیا 50 گرام، مغزبنولہ 50 گرام، دانہ سبز الائچی 30 گرام، ناریل دریائی 30 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو باریک پیس کے سفوف بنا کر کسی شیشی میں رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک گلاس فُل گرم دودھ میں اِس سفوف کا ایک بڑا چمچ ڈال دیں اور نیم گرم ہوجانے پر ایک چمچ شہد کا ملا کر گھونٹ، گھونٹ کر کے پی لیں اور کھانا تین گھنٹہ بعد کھائیں اسی طرح دن میں ایک بار روزانہ ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : ایسے مرد حضرات جنہوں نے اپنے آپ کو تباہ کر دیا ہو، یعنی مشت زنی یاں اغلام بازی، یا کسی سے بات کرتے وقت، یا کسی خیال سے یا پیشاب میں قطرے آتے ہوں یا سرعت انزال کا شکار ہوں، یعنی ہمبستری کے وقت دخول کرتے ہی جلد فارغ ہوجاتے ہوں اور عضو خاص میں سختی کا نہ ہونا، ڈھیلا پن، منی کا پتلا ہونا، منی کا کم پیدا ہونا ٹائمنگ کا بلکل نہ ہونا، اولاد کے جراثیم کم ہوں یا بالکل موجود ہی نہ ہوں تو یہ نسخہ جراثیم کوبھرپور پیدا کرتا ہے ہر قسم کی جسمانی کمزوری کو ختم کرتا ہے،اس نسخہ کے مزید فوائد استعمال کرنے والا خود ہی بتائے گا سمجھدار کیلئے اشارہ کافی ہے نہایت آسان نسخہ ہے اسے استعمال کریں اور فائدہ اُٹھائیں Read More

بخار – ٹائیفائیڈ اور ملیریا جیسی علامات کے لیے دیسی علاج

بخار – ٹائیفائیڈ اور ملیریا جیسی علامات کے لیے دیسی علاج
گلے کی خرابی اور – بخار ہر قسم کے لیے بہترین نسخہ
گلہ خراب – بھوک کا نہ لگنا انتہائی جسمانی کمزوری وغیرہ وبائی اور موسمی بخار کے لیے ایک انتہائی مجرب و مستعمل بے ضرر اور سستا نسخہ حاضر خدمت ہے
یہ نسخہ دو اجزاء پر مشتمل ہے اور اس کی افادیت یہ ہے کہ سالوں پرانے بخا ر کو جو ہڈیوں میں بیٹھ گیا ہو اسے بھی کھینچ کر باہر نکال پھینکتا ہے۔
یہ نسخہ بخار کی تمام اقسام میں مفید و مجرب ہے۔
نسخہ الشفاء : پانچ 5 دانے منقیٰ لے کر ان کے بیج نکال دیں اور ان بیجوں کی جگہ اس منقیٰ میں ایک ایک چُٹکی خوب کلاں اس کوخاکشی  بھی کہتے ہیں اس سے بھر کے منقی کا منہ دبا کر بند کر دیں
ترکیب استعمال : ان پانچ 5 دانے منقیٰ کو اب توے پر ڈال کر ہلکا سا سینک کر گرم کرلیں اور صبح نہار منہ یہ پانچ دانے چبا کر کھالیں دن میں ایک بار
فوائد : إن شاءالله دو سے تین دن میں بخار دور ہوجائے گا کم از کم 5 سے 7 دن کھلائیں اس نسخہ کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے
نوٹ ؟ یہی نسخہ بچوں کے خسرہ میں بھی مفید ہے۔

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

قسط بحری، طبِ نبوی قسط البحری، قسط شیریں، قسط عربی، كشطت، قشطت

 قسط بحری، طبِ نبوی قسط البحری، قسط شیریں، قسط عربی، كشطت، قشطت

قسط بحری ہمارے پاس موجود ہے 250 گرام سے کم آرڈر بک نہیں‌ ہوگا پورے پاکستان میں‌ ہوم ڈلیوری ایک دن میں ملے گی

قسط البحری، قسط شیریں، قسط عربی، کوٹھ، قسط شریں، کٹھ
انگریزی نام Costus Root
لاطینی نام Sasswrea Lappa
خاندان Compositae
دیگر نام : عربی میں قسط فارسی میں کوشتہ ہندی میں کوٹھ بنگالی میں گڑ پاچک اور انگریزی میں کاسٹس روٹ کہتے ہیں ۔
ماہیت : اسکا پودا چھ سے آٹھ فٹ تک بلند سیدھا اور موٹا ہوتاہے ۔اسکے پتے کی ڈنڈی دو تین فٹ لمبی نیچے کے پتے بڑے درمیان سے کٹے ہوئے اور تکونے سے ہوتے ہیں یہ نوک دار اور سات آٹھ چوڑے ہوتے ہیں پھول گیندے کے پھلوں کی طرح گول یاایک دو انچ گھیرے کی بیگنی یا گہرے نیلے ہوتے ہیں پھل چوکور چھوٹے ،دندانے اور بھورے رنگ کے ہوتے ہیں جڑ قائم رہتی ہے اور ہر سال نیا پودا اسی سے پھوٹتاہے۔خشک ہونے پر زرد رنگ کی ہوتی ہے۔ا ور اسکو دیمک جلد لگ جاتی لہٰذا جو جڑ بطور دوااستعمال کرنی ہووہ بغیر سوراخ کے ہونی چاہیے ۔
مقام پیدائش : اس کا پودانمناک زمین میں دریائے جہلم و چناب اور خاص کر کشمیر کی وادیوں اور ہمالیہ کی گود کلکتہ بمبئی جبکہ چین میں دھارمک وغیرہ میں ہوتاہے۔
اقسام : قسط کی تین اقسام ہیں ۔
نمبر 1 : قسط شیریں اس کو قسط بحری یا قسط عربی کہا جاتا ہے۔
نمبر 2 : دوسری قسم تلخ ہوتی ہے اس کا رنگ باہر سے سیاہی مائل اور توڑنے پر اندر سے زردی مائل نکلتا ہے یہ موٹی اور وزن میں ہلکی ہوتی ہے۔ اس کو قسط ہندی کہا جاتا ہے
نمبر 3 : یہ سرخی مائل وزنی اور خوشبو دار ہوتی ہے اور تلخ نہیں ہوتی لیکن قسم زہریلی ہے جس کی وجہ سے اس کا استعمال نہیں کیا جاتا ہے۔
مزاج : گرم خشک درجہ سوم ۔
افعال بیرونی : جالی جاذب خون محلل اور مجفف ہے۔
اندرونی افعال : مقوی اعضاء رئیسہ ،مقوی اعصاب منفث بلغم دافع ورم لوزتین مسکن ورم سینہ مقوی معدہ و آمعاء کاسرریاح قاتل دیدان مدربول و حیض مسکن اوجاع محرک باہ
استعمال بیرونی : قسط کو ماء العسل میں پیس کر جھائیں اور جلد کے داغ دھبوں کو دورکرنے کے لئے طلاء کرتے ہیں بالوں کو لگانے اور گنج کے ازلہ کیلئے سرکہ اور شہد کے ہمراہ پیس کرلگاتے ہیں فالج لقوہ کزاز رعشہ وجع المفاصل نقرس عرق النساء جیسے امراض باردہ میں درد کو تسکین دینے اور اعصاب کو قوت و تحریک دینے کیلئے روغن زیتون یا روغن کنجد میں ملاکر مالش کرتے ہیں ادرار حیض اور درد رحم کو تسکین دینے کیلئے اسکے جوشاندے میں مریضہ کو بٹھاتے ہیں ۔
نوٹ : قسط تلخ زیادہ تر بیرونی طور پرہی استعمال کیا جاتا ہے۔
استعمال اندرونی : مذکورہ بالاعصبی اور بلغمی امراض میں مختلف طریقوں سے کھلاتے ہیں ضیق النفس کھانسی اوجاع صدر اور درد پہلو کو تسکین دینے کیلئے شہد میں ملاکرچٹاتے ہیں ۔اس کا سیال خلاصہ یعنی ٹنکچر ایک چمچہ خرد پانی میں ملاکر صبح و شام ضیق النفس میں استعمال کرتے ہیں ۔ورم طحال استسقاء اور کرم شکم میں سفوف بناکر کھلاتے ہیں مقوہ باہ ادویہ میں شامل کرکے مریضان ضعف باہ کو اندرونی اور بیرونی طور پر استعمال کراتے ہیں ۔ادرار حیض اور مدربول کیلئے اس کا جوشاندہ پلاتے ہیں اسے کپڑوں میں رکھنے سے کیڑے کپڑوں کو خراب نہیں کرتے ہیں ۔خاص طور پر قسط تلخ۔
نفع خاص : مقوی باہ اعضاء رئیسہ۔
مضر : مثانہ
مصلح : گل قند آفتابی و انیسوں
بدل : عاقرقرحا
مقدار خوراک : دو سے تین گرام تک
طب نبوی ﷺاور قسط بحری

مزید پڑھیں Read More

شربت ابریشم، اعضاء رئیسہ کے لیے زبردست نسخہ

شربت ابریشم، اعضاء رئیسہ کے لیے زبردست نسخہ
یہ نسخہ اعضاء رئیسہ کے لیے اکسیر ہے
نسخہ الشفاء : ابریشم 30 گرام، گاؤزبان برگ و پھول 20 گرام، تخم تلسی 15 گرام، برادہ صندل سفید 30 گرام، عود غرقی 15 گرام، تیز پات 10 گرام، دانہ الائچی سبز 10 گرام، کوزہ مصری 1 کلو، عرق بید مشک 1/2 لیٹر، عرق گلاب 1/2 لیٹر
ترکیب تیاری : کوزہ مصری اور عرق کے علاوہ تمام اجزاء کو موٹا موٹا کوٹ کر ململ کے کپڑے میں ڈھیلی پوٹلی باندھ کر ڈیڑھ لیٹر گرم پانی میں بھگودیں 24 گھنٹہ بعد اس کو ہلکی آگ پر پکائیں جب پانی آدھا ختم  ہوجائے تو پوٹلی کو آہستہ سے نچوڑ کر باقی پانی میں مصری شامل کرکے پکائیں تین چار جوش آنے پر مصری کی جھاگ کو اُتار کر پھیک دیں اب اس میں دونوں عرق شامل کرکے بلکل ہلکی آگ پر پکائیں یہاں تک کہ تمام پانی پک کر شربت کی طرح قوام بن جائے تو تیار سمجھیں سرد ہونے پر اس کو بوتل میں بند کریں
مقدار خوراک : تین سے چار چمچ صبح شام خالی پیٹ استعمال کریں ایک ماہ
فوائد : دل، دماغ، جگر کو طاقت بخشتا ہے، امراض سوداوی کے لیے اکسیر ہے مالیخولیا،غشی، نیند کا نہ آنا، بے خوابی، جنون، دل کی تیز دھڑکن،  خفقان کے لیے نہائیت مفید ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

کورونا وائرس کا مکمل علاج فری میں کوئی قیمت نہیں

کورونا وائرس کا مکمل علاج فری میں کوئی قیمت نہیں

Suggestion for aide in COVID19 treatment composed of natural and herbal ingredients .

دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج ہے کسی قسم کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں مرد و خواتین کسی بھی عمر کے بلا خوف و خطر استعمال کر سکتے ہیں
اللہ کے فضل سے یہ نسخہ میں نے اپنے ایک دوست ایرانی حکیم صاحب کو بتایا ہے اور انہوں نے 20 بیس کورونا وائرس پازیٹیو مریضوں کو استعمال کروایا سب کے سب 10 دس دن میں مکمل صحت یاب ہوئے اور کورونا وائرس نیگٹیو آیا اللہ نے مکمل شفاء عطا فرمائی ہے میں انسانیت کی خدمت کا عزم رکھتا ہوں یہ نسخہ مجھ سے پوچھ کر خود بنا لیں یاں مجھ سے مفت منگوا لیں اس دواء کی کوئی قیمت نہیں لی جائے گی پورے پاکستان میں ہم خود پاکستان پوسٹ کے ذریعہ سے مفت ہوم ڈلیوری فراہم کریں گے

Suggestion for aide in COVID19 treatment composed of natural and herbal ingredients .
Kindly note and try these Herbs/ingredients:
1. yellow sulfur
2. carom seeds
3. bay leaf
4. Sal Ammoniac
5. piper longum
6. turmeric
7. Black pepper
If you are interested in knowing the quantity and usage of these ingredients, I will surely let you know.  
I would also like to suggest herbal tea which i have formulated, if you found my research effective then I would also share the recipe of the tea which can be used with the above formula.
Hakeem Muhammad irfan
+923040506070

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

پھیپھڑوں کا ورم، نمونیا، کورونا وائرس علاج

پھیپھڑوں کا ورم، نمونیا، کورونا وائرس علاج
Pneumonia
معلومات مرض : یہ ایک خاص قسم کا بخار ہے جس میں پھیپھڑے متورم ہو جاتے ہیں
وجوہات : اس مرض کا باعث ایک خوردبینی جراثیم ہوتا ہے جس کونیوموکاکس(کرم نمونیا ) کہتے ہیں یہ کیڑا مریض کے تھوک اور بلغم میں پایا جاتا ہے عام طور پر نزلہ و کام کی حالت میں یا بعد میں سردی لگنے سے ہوتا ہے کبھی شدید کھانسی تپ محرقہ,خسرہ, چیچک وغیرہ سے بھی ہو جاتا ہے
علامات : سینہ میں درد ہوتا ہے کھانسی کے وقت درد زیادہ ہوتا ہے لیس دار بلغم بلا جھاگ خارج ہوتا ہے کبھی پھیھپڑے کا ایک حصہ اور کبھی دونوں پھیپھڑے مبتلائے مرض ہو جاتے ہیں سانس کی تنگی ہوتی ہے سانس لیتے وقت ناک کے نتھنے پھول جاتے ہیں اور سانس جلد جلد آتا ہے لرزہ سے بخار ہو جاتا ہے جس کی حرارت ایک سو تین سے ایک سو پانچ تک ہو جاتی ہے جس طرف کے پھیپھڑے میں ورم اس طرف کا گال لال ہو جاتا ہے
کرونا وائرس کی معلومات
انٹرنیشنل ویب سائٹس جو چائنہ،یورپ اور پاکستان کی ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور نشنیل انسٹیوٹ آف ہیلتھ وغیرہ پر مبنی ہیں سے تجویز کردہ ہیں اور بے شک اللہ تعالی ہی شفا دیتا ہے
کورونا وائرس ( COVID-19 )
کورونا وائرس Novel Coronavirus (2019-nCoV)

ایک متعدی اور وبائی مرض ہے جس کی پہلی مرتبہ نشاندہی دسمبر 2019 میں چائنہ کے شہر ووہان میں ہوئی کرونا وائرس پیدا ہونے کی وجوہات جانوروں کے گوشت کھانے جیسا کہ کتا،بلی گدھا وغیرہ اور تقریبا تمام حرام جانور اس میں شامل ہیں اور پاکستان کی ویب سائٹ نشینل انسٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق اونٹ کا گوشت کھانے سے جبکہ میں اس بات سے متفق نہیں ہوں کیونکہ اونٹ کا گوشت مسلم ممالک میں بے تحاشہ استعمال کرنے کے باوجود بھی کوئی مریض اس سے متاثر نہیں ہوا اور بقول ہیلتھ آرگنائزیشن کے پاکستان میں تمام مریض غیر ملک سے ہی بیمار ہو کر آئے ناں کہ اونٹ کے گوشت سے لہذا اونٹ کا گوشت جو کہ حلال ہے بے دریغ استعمال کر سکتے ہیں انشاء اللہ اس سے وبا نہیں پھیلی گی بلکہ مسلم ممالک میں وبا پھیلنی کی وجہ جو مریض کرونا وائرس سے بیمار ہے اس کے قریب جانے اور ساتھ کھانے سے لاحق ہوئی ہیں
وائرس نمونیا کیا ہے ؟
وائرس کا مطلب ہے متعدی مرض کا زہر و زہر کا اثر جسم میں شدت اختیار کر جانا جیسا کہ
انفلوئینزا،نمونیا مطلب پھیپھڑوں کا ورم
ذات الریہ فصی (خسرہ و انفلوئینزا سے پیدا کردہ
ذات الریہ نقبہ غیبہ (سٹیفلو کوکل سے پیدا کردہ
ذات الریہ فربد لینڈر (کلیب سیلا سے پیدا کردہ
ذات الریہ ہیمو فلپس یعنی زکام وبائی ( اس میں ہوائی نالیوں میں سوجن ہو جاتی ہے انفلوئینزا جراثیم سے پیدا ہوتا ہے یہ عارضہ عام طور پر بچوں کو ہوتا ہے
ذات الریہ حبشی ( یہ وائرس نمونیا ہے یہ عارضہ انفلوئنیزا یا خسرہ کی تکلیف میں پیدا ہوتا ہے
ذات الریہ سعالی یعنی برانکو نمونیا ( اس برانکو نمونیا بھی کہتے ہیںاس قسم کا نمونیہ اکثر چھوٹے بچوں میں کالی کھانسی اور بعض حالتوں میں خسرہ سے پیدا کردہ
کورونا وائرس اور مرض کی حقیقت
چائنہ کی انٹرنیشنل ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق کورنا وائرس جیسے کوڈ 19 کا نام دیا گیا ہے
کوڈ 19 سے مراد کورنا وائرس سے پیدا ہونے والا نمونیا ہے
کورونا وائرس کی علامات
کورونا وائرس کی انفیکشن ہونے پر ایک ہفتہ کے اندر مندرجہ ذیل مسائل ظاہر ہوتے ہیں نظام تنفس کی مسائل جیسا کہ کھانسی،سانس پھولنا،سانس لینے میں دشواری اور اس کے ساتھ نظام انہضام کے مسائل میں الٹی کا نہ رکنا اور اسہال و دست کا جاری ہونا اور بدنی علامات میں تھکاوٹ محسوس کرنا اور بخار مگر یہاں پر معزز حکماءحضرات کے لیئے یاد کراتا چلو کہ اکثر مریضوں میں کورونا وائرس کی انفیکشن بڑھنے پر بھی بخار نہ چڑھنا اور بعض مریضوں میں آنکھوں کی جھلی کی سوزش اور شدت مرض یعنی کورونا وائرس کی انفیکشن بڑھنے سے قلبی تکالیف دھڑکن تیز ہونا سانس رک جانے سے موت واقع ہو جانا شامل ہیں
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بنیادی ذرائع
اس کے بنیادی ذرائع تین ہیں
نظام تنفس
رابط
ایروسیل
ترسیل بذریعہ نظام تنفس
گفتگو یعنی بات چیت کے دوران کھانسنے یا چھینکنے سے تقریبا ایک تا دو میڑ تک حساس لعابی جھلی میں داخل ہو سکتے ہیں جس سے تندرست مریض مرض نمونیا سے لاحق ہو جاتا ہے
ترسیل کورونا بذریعہ رابطہ قطرات متاثرہ مریض کے کسی چیز پر جمع ہو جائے اور پھر تندرست آدمی کے ہاتھ اس متعلقہ چیز پر ٹچ ہو جائے اور وہ ہاتھ پھر منہ،ناک،آنکھ یا دیگر اعضاء کی لعابی جھلی سے مس ہو تو کورونا وائرس سے نمونیا ہو جاتا ہے
ایروسیل
کورونا وائرس سے متاثرہ مریض کے کھانسنے یا چھنیکیں مارنے پر چھوٹے ذرات ہوا میں منتشر ہو کر ایروسیل کی صورت اختیار کر لیتے ہیں اور ہوا میں معلق رہتے ہوئے تندرست آدمی کر لاحق ہو جاتے ہیں
وبا کو روکنے کی حفاظتی تدابیر
باہر کم نکلیں تاکہ ایروسیل سے بچ پائے ذیادہ لوگ جمع نہ ہو تاکہ ترسیل بذریعہ تنفس نہ ہو
چہرے پر ماسک پہنے (صرف سرجیکل ماسک یعنی این 95 یا اس سے اوپر والا ہی کورونا وائرس کی روک تھام کے لیئے کار آمد ہیں لہذا سوتی یا ریشمی ماسک سے پرہیز کریں
باقاعدگی سے ہاتھ دھوئیں بقول ورلڈ ہیتلھ آرگنائزیشن کھلے پانی میں 75 فیصد الکحل یعنی شراب والا مرکب جراثیم کش دوا ڈال کر ہاتھ دھوئے جائے یہ بلکل غلط اور مسلمہ امہ پر اپنی جہالت ڈھونسنے والی بات ہو گی لہذا موت کا وقت مقرر ہے اور فقط سنت سمجھ کر نمازوں کے اوقات میں ہاتھ دھونا،کھانے سے پہلے اور بعد میں دھونا،کام سے فارغ ہو کر ہاتھوں کو صاف رکھنا مطلب جو سنت طریقہ ہے بس ان پر ہی اکتفا کرنا کافی و شافی ہو گا انشاءاللہ لہذا الکوحل کے مرکبات استعمال نہ کرے
علاج
پرہیز علاج سے ہزار گنا بہتر ہے لہذا باہر جانے کی صورت میں سرجیکل ماسک پہنے اور واپس آ کر ہاتھ اور منہ دھوئے اور لباس تبدیل کرے اور حکماء حضرات اپنے دواخانہ پر حفاظتی تدابیر خود بھی اپنائے اور دوسرے کو بھی آگاہ کرے
قابل اعتماد اور مستند ذرائع سے ہی معلومات حاصل کرے اور وبا کو معقول انداز میں سمجھنے کی کوشش کرے اور افواہوں پر دھیان نہ دیں اور نہ ہی ان پر یقین کرے
علاج
انجیر خشک 2 عدد، کشمش دیسی 20 گرام دن میں ایک بار کھائیں
صبح نہار منہ اور عصر کے وقت نیم گرم پانی میں شہد ملا کر پینا کورونا وائرس کی وبا سے محفوظ رکھے گا انشاءاللہ
علاج نمونیا
نسخہ الشفاء :  خمیرہ بنفشہ میں کشتہ بارہ سنگا ایک رتی دن میں دو تین بار دیں
نسخہ الشفاء : کوزہ مصری  160 گرام، طباشیر اصلی 80 گرام، فلفل دراز 40 گرام،دانہ سبز الائچی 20 گرام، دار چینی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح دوپہر رات تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : تپ دق، پرانی کھانسی، بخار ہر قسم، دمہ، امراض کمزوری ہاضمہ، جنرل کمزوری کو دور کرتا ہے، بلغمی بخاروں میں یہ سفوف بڑا خوشگوار اثر دکھاتا ہے انفلوئنیزا اور نمونیہ میں بلغم کو خارج کر کے تسکین دیتا ہے
پرہیز : بادی اور سخت غذا سے پرہیز کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, بخار،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, حکماء، کیلئے نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مجرب چٹکلے، دیسی ٹوٹکے، مختلف امراض کیلئے, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, نمونیہ کیلئے، دیسی علاج, ٹوٹکے دیسی، مجرب ٹوٹکے ہر مرض کیلئے, پسلیوں کے درد اور امراض کیلئے، دیسی علاج, پسلیوں کے نیچے کا درد ذات الجنب، دیسی علاج, پیٹ کے تمام امراض کا، دیسی علاج, کھانسی کے امراض، جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, کیرا، نزلہ، زکام، ڈسٹ الرجی، سانس کی تنگی، دیسی علاج , , , , ,

امراض معدہ کے لیے بہترین نسخہ

امراض معدہ کے لیے بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : نمک سیاہ 30 گرام، نمک سیندھا 30 گرام، سونٹھ 20 گرام، ہینگ بریاں 2 گرام، ست پودینہ 2 گرام، نوشادر 20 گرام، فلفل سفید 20 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام، ست لیموں 20 گرام، ہڑر سیاہ 20 گرام، انار دانہ 20 گرام، فلفل دراز 20 گرام، کوزہ مصری 180 گرام، دار چینی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو صاف ستھرا کرکے  کوٹ پیس کر یاں گرینڈر میں پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح، دوپہر، رات کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : معدہ کی خرابی، تیزابیت، دل متلانا، کھٹی ڈکاریں امراض شکم نظام ہضم کی تمام خرا بیوں کا مکمل علاج ہے، بھوک بڑھاتا ہے زبان کے ذائقہ کو درست کرتا ہے، کھانے کے بعد معدہ اور سینہ کا بھاری پن کو دور کرتا ہے، قبض ختم کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

اختلاج و گھبراہٹ کی وجوہات اور علاج

اختلاج و گھبراہٹ کی وجوہات اور علاج
اختلاج اور گھبراہٹ ایک ایسا مرض ہے جس میں دل کی دھڑکنیں تیز اور بے قائدہ ہونے لگتی ہیں۔ دل کا مقصد جسم کے مختلف اعضا میں خون کی روانی کو یقینی بنانا ہے۔ دل میں موجود ایک الیکٹرک سسٹم دل کے پٹھوں کو اس طرح حرکت کرنے میں مدد کرتا ہے کہ خون کی ایک خاص مقدار جسم میں دوڑتی رہے۔ اختلاج تب ہوتا ہے جب دل کے پٹھوں کی حرکت میں کسی قسم کا ردو بدل یا خرابی پیدا ہونے لگتی ہے اور دل ایک خاص رفتار سے تیز یا ہلکے دھڑکنے لگتا ہے۔ اکثر دل کی دھڑکنوں میں تبدیلی معمولی نوعیت کی ہوتی ہے اور اس کا احساس نہیں ہو پاتا۔ ایسی تبدیلی سے جسم یا دل کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔ البتہ اگر یہ ردو بدل شدید نوعیت کا ہو تو مریض گھبراہٹ اور بے اطمینانی محسوس کرنے لگتا ہے اختلاج سینے، حلق اور گردن میں بے چینی کا سبب محسوس ہوتا ہے
اختلاج کی وجوہات
اختلاج کسی ذہنی دباؤ یا پریشانی کے باعث ہوسکتا ہے
بعض اوقات کیفین، نیکوٹین یا الکوہل کا استعمال بھی اختلاج کی وجہ بنتا ہے
حاملہ خواتین اکثر اختلاج کی شکایت کرتی ہیں۔ جسم میں پیدامیں ہونے والی ہارمونل تبدیلیوں کے باعث حمل کے دوران دل کی دھڑکنیں بے ترتیب ہوجاتی ہیں
کبھی کبھی اختلاج اور گھبراہٹ ہونا دل میں پیدا ہونے والی کسی خرابی کی طرف بھی اشارہ کرتا ہے۔اگر اس کے ساتھ ساتھ مریض کوبے ہوشی، سینے میں درد اور سانس پھولنے کی بھی شکا یت ہو تو ضرور کسی ڈاکٹر سے مشورہ کریں
شدید جسمانی مشقت کے بعد بھی دل کی دھڑکنیں تیز ہوجاتی ہیں اور گھبراہٹ محسوس ہونے لگتی ہے
جن امراض میں اختلاج محسوس ہوتا ہے ان میں تھائی رائیڈکا مرض، شوگر لیول کم ہونا، بخار، خون کی کمی ، بخار یا پانی کی کمی شامل ہیں
چند دوائیں گھبراہٹ اور اختلاج کا سبب بن سکتی ہیں ۔ جیسے کہ وزن کم کرنے والی ادویات، ایستھما یا امراض قلب کی دوائیں
کوئی چیز کھا کر اگر اختلاج محسوس ہونے لگے تو اس کا ممکنہ مطلب ہے کہ آپ اس کھانے کی چیز سے الرجک ہیں
اختلاج کا علاج
اس کا علاج بھی اس کی وجہ پر منحصر ہے۔ عموماًاختلاج کا ہونا کسی بڑے خطرے کی علامت نہیں ہوتا اور اکثر یہ خود ہی ٹھیک بھی ہوجا تا ہے ۔ ایسے کیس میں علاج کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی ۔ اختلاج دو ر کرنے کے لیے ڈاکٹر عام طور پر مندرجہ ذیل تراکیب آزمانے کا مشو رہ دیتے ہیں
اسٹریس اور ذہنی دباؤ کم کرنے کی کوشش کی جائے۔ ذہن کو پر سکو ن رکھنے کے لیے کسی بھی پریشان کردینے والی با ت کے بارے میں زیادہ دیر تک نہ سوچیں۔ ذہن ہٹانے کے لیے ماحول کو تبدیل کرنے کی کوشش کریں۔ ایسے میں ہلکی پھلکی ورزش جیسے کہ یوگا یا اروما تھیراپی کا مشورہ بھی دیا جاتا ہے ۔
معدے میں تیزابیت کے باعث بھی اختلاج ہو سکتا ہے۔ جب یہ تیزابیت حلق سے اوپر کی طرف آتی ہے تو گھبراہٹ محسوس ہوتی ہے۔ ایسے میں جلن دور کرنے کے لیے کوئی دوا لی جاسکتی ہے ۔
ایسی غذائیں جنھیں کھا کر اضطرابی کیفیت محسوس ہونے لگے ان سے پرہیز کرنا چاہیے
ذیابیطس اور بلڈ پریشر کے مریضوں کو اختلاج کی شکایت ہونے پر شوگر اور بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنا چاہیے
اگر ان تدابیر سے بھی مسئلہ حل نہ ہو تو معالج ذہنی سکون اور دل کی دھڑکن کنٹرول کرنے کی ادوایت کے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں
گھریلو نسخے
اختلاج دور کرنے کے لیے ان گھریلو ٹوٹکوں کو بھی آزمایا جاسکتا ہے
*کھانسی : جی ہاں!کہتے ہیں کہ جب دل کی دھڑکنیں بے قابو ہونے لگیں توچند منٹوں تک زور زور سے کھانسنا اختلاج کو کم کردیتا ہے اور دل کی دھڑکنوں کو نارمل کردیتا ہے
لمبی لمبی سانسیں لینا: دل میں ہونے والے اختلاج پر قابو پانے کا یہ ایک بہترین نسخہ ہے ۔ اس سے جسم کوآکسیجن فراہم ہوتی ہے اور ذہن بھی پرسکون ہوجاتا ہے
ٹھنڈا پانی : جسم میں سیال کی کمی کی وجہ سے بھی دل کی دھڑکنیں کم یا زیادہ ہو سکتی ہیں ایسے میں اگر ایک گلاس ٹھنڈا پانی پی لیا جائے تو حالت بہتر ہو جاتی ہے ۔اس سے آپ کا اعصابی نظام بھی نارمل رہتا ہے۔ اس کے علاوہ ٹھنڈے پانی سے نہانہ بھی فائدے مند ہو سکتا ہے اگر معدے میں جلن یا تیزابیت کی وجہ سے گھبراہٹ محسوس ہو تو تھوڑے سے دودھ میں زیادہ سا ٹھنڈا پانی ڈال کر تھوڑی تھوڑی دیر میں پئیں
میگنیشیم کی کمی دل کی دھڑکنوں کو بے ترتیب کرسکتی ہے
نوٹ : اس کا علاج ممکن ہے میں نے سینکڑوں مریضوں کا علاج کر چکا ہوں

دواء المسک سادہ. جوارش آملہ مفرح اس کی ادویات ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


Read More

پوست ریٹھا کے فوائد

پوست ریٹھا کے فوائد
نسخہ الشفاء : ریٹھا  کے پوست کو کوٹ کر کپڑے سے چھان کرمیدہ بنالیں .اورپانی کی مدد سے چنے کےبرابر گولیاں بنالیں .یاسفوف کی شکل میں ہی استعمال کریں
نمبر 1:  دورتی یہ سفوف گڑ میں کھلانے سے لقوہ،فالج.گنٹھیا کےدردوں کو آرام ہوجاتا ہے.زہریلے جانوار کے ڈنک پر اس دواء کو پا نی یا نوشادر میں ملا کر لیپ کرنے سے زخم کا اثر دور ہوجاتا ہے
نمبر 2 :  اندرونی طور پردوتین گولیاں دودھ کےساتھ دینے سے زہر کا اثرقے کے راستے نکل جاتا ہے سانپ کے کاٹے کو یہ گولیاں زیادہ تعداد میں گھی کےساتھ دیں
نمبر 3 :  آتشک.خنازیر.بھگندر. داد. چنبل. اورخون کی خرابی کی شکل میں یہ گولیاں ایک یادو صبح وشام ہمراہ تازہ پانی دینے سے خون کی تمام امراض دور ہوجاتے ہیں
نمبر 4 :  یہ گولیاں جریاں .احتلام جسمانی کمزوری .بواسیر ضعف جگر دردشکم تک کودور کرتی ہے
نمبر 5 :  دمہ اور بلغمی کھانسی میں اس دواء کی دو گولیاں بالائی میں رکھ کر صبح وشام کھلانے سے یہ امراض دور ہوجاتے ہیں
نمبر 6 : اس سفوف کو دس گنا شدھ کالے سرمے میں رگڑ کرکپڑے سے چھان لیں یہ سرمہ انکھوں میں لگانے سے دھند .جالا .پھولا .ککرے. کھجلی اور آنکھوں کے امراض دور ہوجاتے ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

Read More