Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

انار کے بیج کے فوائد

anar dana
انار کے بیج کے فوائد
اردونام ,اناردانہ،عربی نام حب الرمان، فارسی نام تخم انار, اناردانہ ،انگریزی نام پومی گرانٹ سیڈز
عام کھٹے کچے اناروں کو خشک کر لیا جاتا ہے ۔
رنگ ۔سفید اور سرخ۔
ذائقہ ۔تُرش مزاج سردو خشک ۔
فوائد ۔قابض ہے معدہ کو قوت دیتا ہے کھانے کو ہضم کرتے ہیں ، بھوک بڑھاتے ہیں انار دانہ پاؤڈر1 گرام، کو پانی کے ساتھ کھانے سے اسہال و پیچش کو آرام ملتا ہے مزید پودینہ دھنیا ہری مرچ انار دانہ کی چٹنی بھی بنا کر استعمال کی جاتی ہے اس سے معدہ کھانے کو جلد ہضم کرتا ہے تیزابیت معدہ اور بدہضمی میں بھی مفید ہے
انار دانہ کی چٹنی بنا نے کا طریقہ
اناردانہ: 10گرام ، سرخ مرچ، نمک : حسب ضرورت ہرا دھنیا: آدھی گٹھی
اناردانہ دھو کر صاف کر لیں اور کونڈی میں رگڑ کر باریک پیس لیں۔ جب خوب باریک ہو جائے تو اس میں نمک، سرخ مرچ ملا کر پیس لیں، پھر دھنیا دھو کر صاف کر کے کاٹ کر اس میں ڈال دیں اور پودینہ کے پتے بھی ڈال دیں۔ سب کو ملا کر خوب پیس کر اتار لیں۔ تھوڑا پانی ملا کر چٹنی کی شکل ٹھیک کر لیں اور کھانے کے ساتھ کھائیں
انار دانہ سے امراض معدہ کے لیے بہترین چورن ،پھکی
معدہ کے اکثر امراض ميں مفيد و فائدہ مند ہے کھانے کو ہضم کرتی ہے اورکھٹے میٹھے ڈکاروں اور گیس سے نجات ملتی ہے

نسخہ الشفاء  : اجزاء,زنجبيل 5 گرام، زيرہ سفيد 5 گرام، زيرہ سياہ 5 گرام ،فلفل دراز 5 گرام، الائچي خرد 5 گرام،ست ليموں 5 گرام,فلفل سياہ 10 گرام، انار دانہ 10 گرام، ست پودينہ 2 گرام، نمک لاہوري 40 گرام،مصري 150 گرام,ترکيب تياري: ست پودينہ اور ست ليموں کے علاوہ تمام ادويہ کو کوٹ پيس چھان کر ست پودينہ و ست ليموں باريک کر کے ملائيںمقدار خوراک: 2 گرام کھانے کے آدھ گھنٹہ بعد ایک گلاس تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

Arabic Name : Rummaan (Fruit), Jullanar (Flower), Habb al-rummaan (Seeds
Bengali Name : Dadima (Fuit), Dalim (Seeds
Chinese Name : Shi liu, Shi liu pi (Rind
English Name : Pomegranate seeds
French Name : Grenade
German Name : Granatapfelbaum, Granatbaum
Gujarati Name : Dadam (Seeds
Hindi Name : Anar,Fresh Fruit, Anardana,Seeds, Gulnar,Flower
Kannada Name : Dalimba (Fruit), Dalimbari (Seeds
Kashmiri Name : Dan (Fruit), Danposh (Flower), Da’en Fol (Seeds), Da’en Del (Rind
Latin name : Punica granatum Linn.
Marathi Name : Dadimba (Fruit), Dalim (Seeds
Persian Name : Anar (Fruit), Anardana (Seeds
Punjabi Name : Anar dana
Sanskrit Name : Kuchaphala, Dadima, Lohitapushpa,Fruit, Bijapura, Dantabija ,Seeds

Health Benefits    – of  -Pomegranate -Seeds

Read More

Recipe for gastroenteritis نسخہ،پیٹ کے امراض کے لیے

Recipe for gastroenteritis، پیٹ کے امراض کے لیے
نسخہ الشفاء : جو کھار 20 گرام ، سہاگہ کھل کیا ہوا 20 گرام ، الائچی بڑی 40 گرام
ترکیب تیاری : سب کو کوٹ چھان کر باریک سفوف تیار کر لیں
مقدارخوراک :  2 گرام صبح، دوپہر، رات،کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ یوم تک
فوائد : پیٹ میں مروڑ ،گیس کی زیادتی سوزش گردہ اور مشانہ کے لئے مفید ہے

جسم میں گرمی کی زیادتی کے لیے

جسم میں گرمی کی زیادتی کے لیے
نسخہ الشفاء : حجرالیہود 10 گرام، نوشادر 10 گرام، الائچی بڑی 10 گرام، کہربا 10 گرام، چینی 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو لے کر پیس کر باریک کر لیں اور بعد میں سفوف بنا لیں
مقدارخوراک :  3 گرام دن میں دو بار پانی کے ساتھ استعمال کریں
یہ دوا جسم میں گرمی کی زیادتی ، پیشاب کی زیادتی ، جلن پیٹ میں مروڑ ، پتھری سوزاک کے لئے انتہائی مفید ہے دس سے پندرہ یوم استعمال کریں

نسخہ، معدہ اور قوت باہ کی طاقت کے لیے

نسخہ، معدہ اور قوت باہ کی طاقت کے لیے
نسخہ الشفاء :  ہلیلہ سیاہ 10 گرام، بہیڑہ 30 گرام، آملہ30 گرام ، تخم کرفس 30 گرام، اجوائن،30 گرام دارچینی30 گرام ،فلفل سیاہ 30 گرام, فلفل سفید 30 گرام ،نوشادر30 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو کوٹ چھان کر سفوف بنا اس میں200گرام بادام روغن ملا کر سب ادویہ کو چرب کر لیں پھر کسی شیشی میں محفوظ رکھیں دوا تیار ہے
مقدار خوراک : ایک چمچ چائے والا صبح نہار منہ یاں رات سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ سے پندرہ یوم تک استعمال کریں
فوائد : بد ہضمی ، معدہ کی خرابی تیزابیت، اور پیٹ درد اور اعصابی تناؤ کر مفید ہے مزید قوت باہ کو زیادہ کرتا ہے     یہ نسخہ

قوت باہ،اور ہاضمہ

قوت باہ،اور ہاضمہ
نسخہ الشفاء : آملہ سار گندھک 50 گرام، آملہ خشک 50 گرام، دونوں کو خوب باریک کر کے پیس کر اس میں برابر وزن شہد ملا لیں، روزانہ ایک چائے والا چمچ استعمال کرنے سے بے حد قوت باہ پیدا ہوتی ہے۔ ہاضمہ بھی تیز ہو جاتی ہے ۔

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

ہاتھ اور پاؤں کے تلووں میں پسینہ آنا

نسخہ،علاج , ہاتھ اور پاؤں کے تلووں میں پسینہ آنا
نسخہ الشفاء : مونگ کی دال ثابت حسب ضرورت لے کر پانی میں خوب گھوٹیں اور ہاتھ کی  ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر  روزانہ پندرہ منٹ تک ہلکا ہلکا لیپ کریں انشا ء اللہ چند بار کے لگانے سے پسینہ رک جائے گا

منہ سے، خون آنے کا، دیسی علاج

Pumpkin

منہ سے، خون آنے کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کدو کا چھلکا سایہ میں خشک کر کے 100 گرام، اس کو باریک پیس لیں پھر اس میں 80 گرام چینی ملا کر سفوف بنا دیں ۔
مقدارخوراک : صبح نہار منہ ایک چائےوالا چمچ دودھ کی لسی یا سادہ پانی سے ایک ہفتہ دیں اس نسخہ سے ان شاء اللہ مکمل افاقہ ہو گا ۔مریض کوآرام آ جائے گا
نوٹ : یہ نسخہ مکمل آرام آنے تک استعمال کریں

Piles,problem,herbal,treatment, خونی بواسیر، کے دیسی علاج

خونی بواسیر، کا دیسی  علاج
خونی بواسیر اس مرض میں خون اور زرد رنگ کا پانی مسوں کے راستے نکلتا ہے ۔بد ہضمی اورقبض کے ساتھ پاخانہ کی شکائیت رہتی ہے
نسخہ الشفاء 1: مولی کے اوپر والے چھلکے چھیل کر خشک کر لیں 150 گرام تک خشک چھلکوں کا وزن ہوناچاہیے پھراس میں 50 گرام چینی ملا کر سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : صبح نہار منہ ایک چائے والا چمچ ایک گلاس تازہ پانی کے ساتھ کھائیں ایک ماہ تک انشاءاللہ بواسیر دور ہو جائے گی
نیم کے پتوں، کے، ساتھ، بواسیر،کا،علاج
نسخہ الشفاء2: نیم کے پتے250گرام، لیکر اچھی طرح دھوکر صاف کرکے کسی برتن میں 2 کلو پانی ڈال کررات کو بھگو دیں اور صبح کو پتے اور پانی ہلکی آنچ پر پکائیں پک پک کر جب تمام پانی خشک ہوجائے گا تو سب سے آخر میں ہلکے کالے رنگ کا لیس دارمادہ بن جائے گا یاد رہے کہ بلکل خشک نہیں کرنا گا ڑھالیس دار مادہ بن جانے پر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر خشک کر کے رکھ لیں
مقدار خوراک : دوگولیاں رات سوتے وقت یاں صبح نہار منہ پانی سے کھاکر ایک گھنٹہ بعد ایک چمچ مکھن کھائیں یاں پچاس گرام دیسی گھی کھائیں
فوائد : ہر قسم کی بواسیر کو ختم کرتا ہے یہ نسخہ ایک ماہ تک استعمال کریں
ریاحی، یا بادی، بواسیر، کا درد
یہ ایک ایسی بیماری ہے ۔اس میں خون بلکل نہیں آتا مقام مقعد پر خارش ہو تی رہتی ہے پیٹ میں گیس پھرتی رہتی ہے ۔ مریض شدید قبض اور بھوک کی کمی میں مبتلا ہو جاتا ہے ۔کمر اور رانوں میں درد رہتا ہے ۔اور جسم کی رنگت پیلی پڑ جاتی ہے
نسخہ الشفاء 3:  آک کے زرد پتے کو دیسی گھی دونوں طرف لگا کر توے پر اچھی طرح گرم کر کے مسئوں رکھ کر اُوپر سے انڈر ویر پہن کر سوئیں درد دور ہو جاتا ہے ۔

Constipation,Herbal,Treatment, قبض، دیسی طریقہ علاج

Constipation

قبض، دیسی طریقہ علاج
قبض ایک ایسی بیماری ہے جو صحت کا ستیاناس کردیتی ہے قبض کی بدولت بھوک کا نہ لگنا ، درد سر ۔اعصابی کمزوری ،تھکاوٹ وغیرہ
نسخہ الشفاء : پیپل کا پھل 50 گرام،لے کر سایہ میں خشک کر لیں یاں کسی پنساری سے لےلیں اور 50گرام چینی عام دو نوں کا سفوف بنا لیں رات سوتے وقت ایک چائے کا چمچ پانی یاں ایک گلاس نیم گرم دودھ سے کھائیں انشاءاللہ پا خانہ کھل کے آئے گا اور طبیعت صاف ہو جائے گی ۔
قبض کی حالتیں اور ماہیت و تعارف
مزید آگے پڑھنے کے لیے ریڈ مور پر کلک کریں

Read More

اسہال، بند کرنے کے لیے، دیسی علاج

jamunاسہال، بند کرنے کے لیے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : آم کی گٹھلی کا مغز20 گرام، اور جامن کی گھٹلی کا مغز20 گرام، لیکر کو ٹ چھان کرسفوف بنا لیں 5 گرام، سفوف لے کراسکو ایک پیالی دہی میں مکس کر کے دن میں تین بار خالی پیٹ کھائیں دو دن کے اندر اندر اسہال بند ہوجائیں گے انشاءاللہ افاقہ ہو گا ۔