Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ الشفاء : معدہ کی کمزوری، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کوڑی سوختہ 10 گرام ، دانہ الائچی خورد 3 گرام ، کوزہ مصری 24 گرام، تمام ادویات کو باریک پیس کر رکھیں اور صبح کھانا کھانے کے دو گھنٹہ بعد 4 رتی سے 1 گرام تک پانی سے کھائیں پندرہ دن روزانہ ایک بار استعمال کریں  انشاءاللہ معدہ کی کمزوری ختم ہو گی
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Read More

نسخہ الشفاء : امراض معدہ، کا حکیمی علاج

نسخہ الشفاء : کوڑی کا کشتہ 1 گرام، مرچ سیاہ 1 گرام، دونوں کو باریک کر کے آدھے لیموں  پر چھڑک کر چوسائیں انشاءاللہ اسی وقت معدہ کا درد جاتا رہے گا اعلٰی درجہ کا مقوی معدہ ہے اس کے علاوہ اس کے سول شکم ، اپھارہ ، بدہضمی ، ہیضہ اور پیٹ کے درد کے کے لئے مفید ہے اگر اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو جائے تو ضرور دعاؤں میں یاد رکھیں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp -Number         +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ الشفاء : نامردی کا، قدرتی علاج

نسخہ الشفاء : نامردی کا قدرتی علاج یہ ہے کہ مریض کو چاہیے کہ تین دن کیلئے فاقہ شروع کر دے کچھ دنوں بعد رس جوس وغیرہ پیئے اس کے بعدکچا پکا ہلکا ہلکا کھانا کھائے اور پھر آہستہ آہستہ اپنی متوازن غذا کا استعمال شروع کرے

گاجر کا جوس شہد ملا کر پئیں ، منقٰی کھجور، انجیر ، ناریل ، خشک میوہ جات کو بھگو کر کھائیں صبح کو دو عدد گری بادام شہد کے ساتھ کھائیں

 سات دن تک  ایک گلاس نیم گرم دودھ میں 25 تنکے زعفران کے  دودھ میں ملا کر پئیں

دو چمچ پیاز کے رس میں شہد ملا کر پئیں ایک ماہ تک روزانہ ایک بار

آملہ کا سفوف آدھا چمچ اور شہد ایک چمچ لیں اور دودھ پئیں پندرہ دن استعمال کریں

تین گرام تر پھلہ سفوف اور 5 گرام تل کا تیل خالی پیٹ لیں ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں

دو تین چھوہارے ایک گلاس دودھ میں اچھی طرح ابال کر کھائیں اور بعد میں یہ دودھ بھی پی لیں دس دن استعمال کریں

دو چمچ سنگھاڑھے کے آٹے کو کھا کر اوپر سےایک گلاس نیم گرم  دودھ پئیں دن میں ایک بار دس دن استعمال کریں

پیپل کے پیڑ کے پھلوں کو سایہ میں سُکھا کر باریک پیس لیں اور دس گرام روزانہ دودھ کے ساتھ کھائیں پندرہ دن

روزانہ 30 ملی گرام سلاجیت دودھ کے ساتھ کھا لیں اور ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ پی لیں دس دن استعمال کریں

یہ نسخہ جات  استعمال کرنے سے انشاءاللہ نامردی ختم ہو جائے گی قوت باہ میں اضافہ ہو گا ٹائمنگ میں اضافہ ہو گا اور مادہ تولید گاڑھا ہو گا اور چہرہ پر سرخی آئے گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

اکسیر معدہ مجرب نسخہ

اکسیر معدہ مجرب نسخہ
نسخہ الشفاء : کوڑتمہ پیلا 2 عدد، باریک کاٹ کر مٹی کی ڈولی میں ڈال دیں ہڑیڑ سبز آدھ پاؤ لے کر وہ بھی مٹی کی ڈولی میں ڈال دیں اجوائن دیسی 20 گرام، مرچ سفید 20 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، تخم حرمل 10 گرام، ان تینوں اجزا کو کپڑے کی پوٹلی میں باندھ کر مٹی کی ڈولی میں ڈال دیں اس کا ڈھکن بند کرکے ڈولی کو کمرے میں رکھ دیں پانچ یوم تک پڑا رہنے دیں پانچ دنوں بعد ڈولی کا ڈھکن اتار کر ڈولی سے ہڑیڑ کو نکال لیں اور تینوں چیزوں والی پوٹلی بھی نکال لیں آپ کو ہڑیڑ نرم ہوکر پھولی ہوئی ملے گی چاقوں سے اس کا چھلکا اتار کر گھٹلی نکال کر پھنک دیں چھلکا کو کو نڈی میں ڈال دیں اور اس پوٹلی والی چیزیں بھی کونڈی میں ڈال دیں بعد ازاں نوشادر 10 گرام،  مصبر سیاہ 10 گرام، نمک سیاہ 20 گرام، دانہ الائچی کلاں 10 گرام، کلونجی 20 گرام، کنوار گندل کے دو موٹے پتوں کا گودہ نکال کر کونڈی میں ڈال دیں برگ مکو سبز 20 گرام، وہ بھی کونڈی میں ڈال دیں
ان تمام چیزوں کو خوب کھرل کریں دیسی شہد 10 گرام، ڈال کر پھر کھرل کریں تمام چیزیں یکجان ہونے کے بعد دیسی بیر کی گھٹلی کے برابر گولیاں بنالیں ایک سے دو گولی کھانے کے بعد  پانی کیساتھ کھائیں
فوائد : درد گردہ درد معدہ تبخیر معدہ بد ہضمی ہیضہ دائمی قبض بواسیر بادی صفرا ہیپاٹائٹس بی کے لیے بہت مجرب دواء ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

پیچش کو ختم کرنے کیلئے دیسی علاج

پیچش کو ختم کرنے کیلئے دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مغز بادام شیریں 7 عدد، پودینہ کوہی 6 گرام، بادیان 6 گرام، انار دانہ 6 گرام، گل قند 20 گرام،کوزہ مصری 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر شیرہ نکال لیں
مقدارخوراک : ایک گرام صبح نہار منی پیا کریں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : پیچش، دست اور پیٹ درد کیلئے دیسی علاج

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

لونگ کا یہ فائدہ زندگی آسان بنادے

لونگ کا یہ فائدہ زندگی آسان بنادے
نسخہ الشفاء : معدے میں تیزابیت اس وقت ہوتی ہے جب گیسٹرک گلینڈز میں تیزابی سیال کی سطح بڑھ جاتی ہے جو کہ گیس، سانس میں بو، پیٹ میں درد اور دیگر امراض کا باعث بنتی ہے
عام طور پر معدے میں تیزابیت کی وجہ کھانے کے درمیان طویل وقفہ، خالی پیٹ ہونا یا بہت زیادہ چائے، کافی یا تمباکو نوشی کا استعمال وغیرہ ہوتا ہے
جب تیزابی سیال معمول سے زیادہ ہوجائے تو سینے میں جلن یا تیزابیت کا احساس ہوتا ہے
اس کی دیگر علامات میں معدے میں جلن کا احساس، سانس میں بو، بدہضمی، منہ میں دیر تک تلخ ذائقے کا احساس، متلی اور قبض وغیرہ ہیں
جب معدے میں تیزابیت کے شکار ہوں لیٹنے سے گریز کریں کیونکہ اس سے مسئلہ سنگین ہوسکتا ہے
مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ کچن میں ہر وقت موجود رہنے والی ایک چیز معدے کی تیزابیت سے نجات دلاسکتی ہے
جی ہاں صرف دانتوں کے درد سے نجات کے لیے ہی موثر نہیں، معدے میں تیزابیت سے چھٹکارے میں بھی مدد دیتی ہے
اگر اسے کھانے میں شامل کیا جائے تو اس سے تیزابیت کے شکار ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے
سونف کی چائے کے یہ فوائد جانتے ہیں
تاہم معدے میں تیزابیت کی صورت میں لوگ اور الائچی کی یکساں مقدار کو کچل کر کھائیں جو کہ تیزابیت دور کرنے کے ساتھ گیس سے بھی نجات دلائیں گے
یہ نسخہ سانس کی بو سے بھی نجات دلانے میں مدد دیتا ہے
اگر معدے میں تیزابیت کی شدت بہت زیادہ ہو اور کافی دیر تک برقرار رہے تو فوری ہم سے رجوع کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہیضہ کا، مکمل علاج

ہیضہ کا، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : لونگ گل دراز10 گرام، تخم مرچ سرخ 10 گرام، موم ذرد 10 گرام
ترکیب تیاری : لونگ اور تخم مرچ سرخ کو باریک پیس کر موم گرم کرکے اس میں ملا کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
مقدارخوراک : ایک سے دو گولی ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ آرم آنے تک استعمال کریں
فوائد : ہیضہ کیلئے بہت مفید علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دست اور اسہال کیلئے نسخہ

دست اور اسہال کیلئے نسخہ
نسخہ الشفاء : حنظل تازہ 4 کلو، سہاگہ سیاہ 50 گرام
ترکیب تیاری : سہاگہ حنظل آب خالص میں اس قدر پکائیں کہ گداز ہوجائیں پھر مل کر صاف کرکے آگ پر رکھ دیں جب غلیظ ہوجائے تو سہاگہ سیاہ  بناکر ڈال دیں اور گولیا دانہ ماش کے برابر بنا لیں
مقدارخوراک : ایک گولی پانی کیساتھ کھائیں دن میں ایک بار
فوائد : اسہال، دست کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قبض کا مکمل علاج

قبض کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : سقمونیا ولائتی 10 گرام، جلابہ 10 گرام، عصارہ ریوند 10 گرام، صبر زرد 10 گرام، مصطگی رومی 2 گرام، زنجبیل 2 گرام، مرمکی 2 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدارخوراک : ایک سے چار گولیاں کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : قبض، دائمی قبض کیلئے مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قبض دور بہترین نسخہ

قبض دور بہترین نسخہ
قبض کے معنی ہیں قبضہ کرنا پکڑ لینا جب ہماری انتڑیوں میں خشکی پیدا ہوجاتی اور جب کسی بھی مرض کی وجہ سے انتڑیوں میں دودھیا رطوبت کی کمی واقع ہو جائے یا ثقیل غذاوں کا کثرت سے استعمال  کرنے سے بھی اور خشک غذاوں کے کھا نے سے پانی کم پینے سے چاے کے زیادہ استعمال سے شراب خوری چرس افیم نسوار سگریٹ نوشی یہ سب اسی مرض کو دعوت دیتی ہیں
یہ نسخہ میرا مجرب ہے خود ترتیب دیا ہے جو لوگ قبض کے لیے ہر طرح کے مہنگے سے مہنگے شربت پی چکے ہیں اور أخر کار وہ جسم ہی رچ گے چکے ہیں اور اب کام نہی کرتے ان دوستوں کےلیے تحفہ نایاب ہے مسلسل استعمال سے قبض کا قلع قمع ہو جاتا ہے اور بواسیر جیسے مرض سے محفوظ رہ سکتا ہے
انتڑیوں کو خشکی سے پاک کرتا ہے اور طاقت دیتا ہے نظر کی کمزوری کو دماغی الجھن کو سوفیصد درست کرتا ہے نسخہ حاضر ہے
معجون اکسیر قبض
نسخہ الشفاء : گلقند 500 گرام کو گراینڈ کرلیں، سناء مکی 50 گرام گراینڈ کرلیں، 250 گرام مربہ ہڑیر سبر گھٹلی نکال کر چلکا گرینڈ کرلیں، چہار مغز 50 گرام گراینڈ کر لیں، 20 گرام مرچ کالی بھی گراینڈ کرلیں
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو خوب اچھی طرح ملا لیں اور کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں معجون ا کسیر  قبض تیار ہے
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا رات سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں