Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

بچوں کے پیٹ کی خرابی، کا دیسی علاج

 بچوں کو زیادہ تر بیماریاں پیٹ کی خرابی کی وجہ سے ہوتی ہیں اس لئے  نسخہ دیا گیا  ہے جو کہ بچوں کے پیٹ کی خرابی کو بہت مفید ہے اس لئے ڈبہ  کھانسی ، دست ، بدہضمی وغیرہ کو ازحد مفید ہے
نسخہ الشفاء :   سوہاگہ بریاں 10 گرام، نوشادر 10 گرام، پھٹکڑی 10 گرام، نمک سیاہ 10 گرام، ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور بوقت ضرورت ایک رتی پانی میں حل کر کے بچے کو دیا کریں ازحد مفید اور آسان چٹکی ہے، بچوں کے تمام پیٹ کے امراض میں بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

اگر پسینہ زیادہ آئے تو اس کا علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی کی ڈلی کو پانی میں حل کر کے نہایا کریں انشاءاللہ زیادہ پسینہ نہیں آئے گا اس کو معمولی ٹوٹکہ مت سمجھیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بغلوں سے پسینہ اور بدبو آنا

نسخہ الشفاء : جن لوگوں کو ہاتھ پاؤں یا بغلوں میں زیادہ پسینہ آتا ہو اور اس سے بو آتی ہو تو پھٹکڑی کی ڈلی کو پہلے اور اوپر پانی لگا کر یعنی پسینہ کی جگہ پانی سے تر کر کے اوپر پھٹکڑی کی ڈلی کو صابن کی طرح ملیں اور اس کے بعد دھو ڈالیں اس سے پسینہ آنا بند ہو جائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قبض کا، دیسی گھریلو علاج

نسخہ الشفاء : ایک گلاس گرم دودھ میں روغن بادام دو چمچ ڈال کر پیئں انشاءاللہ قبض کا نام و نشان مٹ جائے گا
نوٹ : یہ نسخہ کم از کم 3 ماہ استعمال کریں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پیچش، اور دست، کا علاج

نسخہ الشفاء : موچرس کو کوٹ پیس کر 2 گرام، صبح اور 2 گرام، شام دہی میں ملا کر پلایا کریں انشاءاللہ تین روز کے استعمال سے یقینی طور پر مریض پیچش کو آرام ہو گا خوا کتنی ہی سخت پیچش کیوں نہ ہو
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

حلق کی بیماریاں، گلے کا انفیکشن، دیسی علاج

حلق کی بیماریاں،گلے کا  انفیکشن، دیسی علاج
حلق کی بیماریاں،گلے کا انفیکشن، آواز بیٹھه جانا، گلے کا ساونڈ باکس پھٹ جانا، حتی کہ گلے کا کینسر،جو لوگ ریگولر ایلوپیتھک ٹیبلٹ تھائی راکسن کھاتے ہیں ان کیلئے بھی خاص الخاص مجرب نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : تخم سرس سفوف 50 گرام، پوست ریٹهہ سفوف 30 گرام، شہد خالص چهوٹا یا بڑا 160 گرام، معجون بنانے کیلئے
ترکیب تیاری : سفوف مکس کر کے شہد ڈال خوب اچھی طرح مکس کرکے رکھیں، یہ معجون بن جائے گی
مقدار خوراک : ایک چمچ بڑا کھانے والا معجون، مغز املتاس کے جوشانده سے صبح شام کھانے کے 2 گهنٹے بعدرات سوتے وقت جوشانده املتاس سے غرارے کریں اور سونے تک کوئی چیز نہ کھائیں پیئیں مکمل آرام آنے تک جاری رکھیں اللہ شفاء کاملہ عطا فرمائیں

قبض کشا مزیدار شربت، دیسی علاج

قبض کشا مزیدار شربت، دیسی علاج 
تیزابیت، سینے کی جلن،ردی رطوبات کا اخراج کر کے جسم کو تندرست رکھتا ہے
نسخہ الشفاء : گل سرخ 250گرام، سنامکی 250 گرام، مغز املتاس 200 گرام، پوست ہریڑ زرد 300 گرام
ترکیب تیاری : پوست ہڑیڑ کو موٹا موٹا کوٹ لیں، املتاس کی پهلی کو توڑ کر مغز نکال کر وزن کر کے ڈالیں8 لیٹر پانی میں رات بهر سب چیزیں بهگو دیں.. صبح آگ پر رکهیں.. جب آدها پانی ره جائے تو پن چهان کر رکهیں  2 گهنٹے بعد پهر کپڑے سے چهان لیں، اس کے بعد اس پانی میں 4 کلو چینی ڈال کر قوام کریں اور 3 گرام، ست لوبان شامل کریں تاکہ دیر تک محفوظ رہے
مقدار خوراک : 4 سے 5 چمچ نیم گرم پانی کے گلاس میں مکس کر پیئں صبح شام  بھی پی سکتے ہیں اور صرف رات کو بھی  اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

دائمی قبض گیس اپھارہ، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گل بنفشہ 100 گرام , برگ سناء 100 گرام , گل سرخ ایرانی  100 گرام , بادیان  100 گرام , رات کو ایک کلو پانی میں بھگو کر رکھیں صبح ابالیں جب پانی 100 گرام رہ جائے تو چھان لیں اور اس پانی میں روغن بادام خالص ڈال کر پکائیں جب پانی خشک ہو جائے اور روغن رہ جائے تو چھان کر ایک چمچ صبح دوپہر شام دودھ نیم گرم دودھ ایک گلاس میں ملا کر پلائیں . فواۂد ,داہمی قبض گیس اپھارہ انتڑیوں کی خشکی دور کرتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں

فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

موٹاپے میں مبتلا افراد کا، دیسی علاج

اگر یہ دو قسم کے پتے کھانے کی عادت اپنالیں تو زندگی میں کبھی پیٹ پر چربی جمع نہیں ہوگی، موٹے افراد کو آسان ترین حل بتا دیا ہم نےموٹاپے میں مبتلا افراد سب سے زیادہ اس بات پر پریشان ہوتے ہیں کہ کامیاب ڈائٹنگ سے وزن کم کرنے کے بعد ان کا موٹاپا واپس کیوں آ جاتا ہے
وجوہات : بار بار وزن واپس آنے کا سبب آنتوں کے بیکٹیریا ہوتے ہیں۔
جب کوئی شخص موٹاپا کم کرنے کے لیے ڈائٹنگ کرتا ہے تو عارضی طور پر وہ سمارٹ ہوتا جاتا ہے، لیکن جب وہ نارمل خوراک کی طرف واپس آتا ہے اور بیکٹیریا کو چکنائی والی خوراک دوبارہ ملنی شروع ہوتی ہے تو وہ پہلے سے زیادہ سرگرم ہو جاتے ہیں جس کے نتیجے میں مذکورہ شخص کا وزن تیزی کے ساتھ واپس آ جاتا ہے
ڈائٹنگ کرکے وزن کم کرنا فائدے کی بجائے نقصان دہ ہوتا ہے کیونکہ جب متعلقہ شخص ڈائٹنگ کرتا ہے تو وہ غذائی قلت کا شکار ہوجاتا ہے اور اس کا وزن کم ہو جاتا ہے جب وہ واپس اصل خوراک کی طرف آتا ہے تو اس کے جسم میں پہلے سے زیادہ چربی جمع ہو جاتی ہے۔  آنتوں کے برے بیکٹیریا ہماری خوراک میں شامل ان قدرتی اجزاء”فلیوونوائیڈز“ (Flavonoids) کو نقصان پہنچاتے ہیں جن کی وجہ سے ہمارے جسم میں چکنائی صرف کرنے کی صلاحیت  آتی ہے۔
اس طرح بھی یہ بیکٹیریا موٹاپے کا باعث بنتے ہیں
اس مسئلے کا علاج تجویز کرتے ہوئے ہماری ریسرچ ٹیم کا یہ کہنا ہے

Read More

نسخہ الشفاء : پیٹ کے کیڑوں، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 30 گرام ،سیندھا نمک 10 گرام، دونوں کو باریک پیس کررکھ لیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کے ساتھ استعمال کریں 10 دن اس سے پیٹ کے کیڑے نکل جائیں گے گے 
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp- Number +92-30-40-50-60-70