Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ الشفاء: امساک کیلئے تحفہ

 امساک کیلئے تحفہ
نسخہ الشفاء: سفید پیاز تیس عدد چھیل کر ٹکڑے ٹکڑے کاٹ لیں اس میں اتنا دودھ ملا ئیں کہ دو تین انگلی اونچا رہے اس کو نرم آگ پر پکائیں حتی کہ تمام دودھ خشک ہو جائے اور پیاز خوب گل جائیں اب اس کو گھوٹ کر اس میں خالص گھی پیاز کے برابر ملائیں اور گھی کے برابر چینی شامل کرلیں جب قوام بن جائے تو اس میں 60 گرام شقاقل 10 گرام
خولنجاں سفوف کر کے ملالیں امساک کیلئے تحفہ تیار ہے
مقدار خوراک : 10گرام صبح10گرام شام6 بجے خالی پیٹ نیم گرم دودھ سے کھائیں
فوائد : زبردست مردمی قوت پیدا ہوجاتی ہے امساک کیلئے بہترین تحفہ ہے
نوٹ : :صرف 20دن استعمال کافی ہے

نسخہ الشفاء قوت مردمی

قوت مردمی
نسخہ الشفاء : مالکنگنی50گرام، لونگ50گرام، ریگ ماھی50گرام، فلفل دراز  20 گرام کا سفوف بنالیں اسکے بعد زعفران 10 گرام، کستوری خالص 2 گرام، ورق سونا 1گرام، عنبر5گرام
ترکیب تیاری : کم از کم 6 گھنٹہ عرق گلاب میں کھرل کرنے کے بعد باقی ادویہ کا سفوف اس میں شامل کریں پھراکھٹا سب ادویہ کو آدھا گھنٹہ کھرل کریں
نسخہ الشفاء: قوت مردمی تیار ہے
مقدار خوراک : کالے چنے کے برابر صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد : مردانہ طا قت کا خزانہ ہے نوٹ،صرف ایک ماہ استعمال کریں

نسخہ : قوت مردانہ

نسخہ قوت مردانہ
نسخہ الشفاء :  عقرقرحا 10 گرام، لونگ  10 گرام، خشخاش 10 گرام، موصلی 10 گرام، کلونجی 10 گرام، جائفل 10 گرام، اسگندھ 10 گرام، پپلامول 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک  : ایک گرام، صبح و شام بعد ازغذا دو گھنٹہ نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد : بادی بلغنی طبیعتوں کیلیے اکسیر ہے قوت باہ پیدا کرتی ہے صرف 15دن استعمال کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

طلاء مرہم ۔ محرک و مقوی اعصاب

طلاء مرہم محرک و مقوی اعصاب
نسخہ الشفاء : جند بیدستر6 گرام، زعفران 6 گرام، بیربوٹی 6 گرام، ریگ ماہی 6 گرام، ہیراھینگ 6 گرام، خراطین مصفی 6 گرام، عقرقرحا 6 گرام، روغن دارچنیی 50 گرام، روغن لونگ 50 گرام، روغن مالکنگنی 50 گرام، روغن بیضہ مرغ 50 گرام، روغن تل 50 گرام، چربی شیر10 گرام، چربی ریچھ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو زوردار ہاتھوں کو کھرل کریں باریک مثل غبار کریں بعد میں روغنیات مکس کرکے پھر زوردار کھرل کریں مرہم سی بن جائے گی
طریقہ استعمال : رات کو سوتے وقت آلہ تناسل پر تھوڑی سے دو لے کر مالش کریں اُوپر کوئی چیز پٹی وغیرہ نہیں باندھنی صبح کو نیم گرم پا نی سے دھو لیں
فوائد : آلہ تناسل میں مظبوطی پیدا کرتا ہے اور اس کی قوتوں کو قائم کرتا ہے ڈھیلا پن دورکرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء سرعت انزال

نسخہ سرعت انزال
نسخہ الشفاء: سفوف بُو پھلی بوٹی 50گرام،کوزہ مصری50گرام،دونوں کا باریک سفوف کرلیں
مقدار خوراک : روزانہ صبح نہا رمنہ 3گرام نیم گرم دودھ سے
فوائد : سرعت انزال جریان احتلام کمی باہ کا بہترین نسخہ ہے
صرف پندرہ یوم استعمال کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء معجون بوڑھے کو جوان بنا دے

معجون بوڑھے کو جوان بنا دے
نسخہ الشفاء : مرچ سیاہ 20 گرام، دیسی انڈے کی ذردیاں 20 عدد،زنجبیل 20 گرام،عقر قرحا 20 گرام، کستوری خالص 1 گرام، ورق سونا خالص 3 گرام، ورق چاندی خالص  6 گرام، عنبر خالص 2 گرام،شہد خالص  300 گرام
ترکیب تیاری : کستوری، ورق سونا ،ورق چاندی، عنبر، ان چیزوں کو عرق گلاب میں ایک گھنٹہ کھرل کرکے مکس کرنا ہےسب ادویہ کا سفوف بنا کرشہد خالص300گرام میں اچھی طرح مکس کر لیں معجون تیار ہے
مقدار خوراک : ایک گرام دن میں ایک بار کسی بھی وقت تین پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ،ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جوانی کی غلط کاریوں اور بڑھاپے کی جسمانی کمزوریوں کو دور کرتی ہے غضب کی مقوی باہ ہے دل و دماغ اعصاب پٹھوں جنسی کمزوری کیلئے بہترین ہے
 ،نوٹ : اس دوا کے استعمال کے دوران مکھن دیسی گھی دودھ کا ذیادہ سے ذیادہ استعمال کریں ایک دن میں تین کلو تک دودھ پیئں ہضم ہوجائےگا خوراک جسم کوخوب لگے گی،،نوٹ دوا بنانے سے پہلےکسی حکیم سے مشورہ لازمی کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, حکماء، کیلئے نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ سیکس ٹائمنگ،مجرب نسخہ جات, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مشت زنی، خود لذتی، جلق سے بچنے کا طریقہ , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

سفوف قوت باہ

سفوف قوت باہ
دارچینی،خولنجان،زنجبیل،ہر ایک 10گرام،چینی 100گرام سفوف بنالیں مقدار خوراک 2گرام ہرروز شام پانچ بجے آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں صرف پندرہ دن تک
فوائد: قوت باہ کیلیے بہترین ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر باکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوی کے لئے دستیاب ہیں تفصیلات کے لئے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے ربطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

روغن طلا عضو خاص کو موٹا اور سخت ______کرنے کیلئے

روغن طلا عضو خاص کو موٹا اور سخت کرنے کیلئے
نسخہ الشفاء : عاقرقرحا10گرام، مغزپنبہ دانہ20گرام، دونوں کوجوکوب کرکے تلوں کا تیل 70گرام لےکراس میں جلا لیں جلانے کے بعد مل مل کے کپڑے سے پن لیں اورکسی شیشی میں ڈالکر رکھیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت 15قطرے سے حشفہ اور سیون بچا کر عضو خاص کی مالش کریں عضو خاص کے اوپر کچھ نہیں باندھنا صبح اٹھکر نیم گرم پانی سے دھو لیں
فوائد : عضو خاص کو موٹا اور سخت اورلمبا کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

حب مقوی باہ

حب مقوی باہ
نسخہ الشفاء : قرنفل 9 گرام، دارچینی 7 گرام، عاقرقرحا 4 گرام،کستوری خالص ڈیڑھ گرام،عنبر خالص آدھ گرام،زعفران خالص 3 گرام، پان کے پانی میں کھرل کریں کم از کم 5 گھنٹے کھرل کرنےکے بعد کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں،شام پانچ بجے خالی پیٹ ایک گولی تین پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ 15 دن تک استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ ہے امساک کرتی ہے پورے جسم کو تقویت بخشتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قوت باہ کیلیے

قوت باہ کیلیے
سفید پیاز2کلو چھیل کر،لہسن1کلو چھیل کرباریک باریک کاٹ لیں،24ذردیاں دیسی انڈے کی،چینی آدھا کلو،شہد خالص آدھا پا ؤ, دیسی گھی آدھا کلو, پیاز اور لہسن کو گھی میں ہلکا سا بریاں کریں چو لھے سے اتارنے سے دو منٹ پہلے چینی شہد اورذردیاں ڈالکر اچھی طرح مکس کرلیں
مقدار خوراک 50گرام صرف صبح نہار منہ گرم دودھ کیساتھ کم ازکم پندرہ دن استعمال کریں
فوائد،قوت باہ کیلیے عمدہ چیزہے جوڑوں کی دردوں اور تمام جسمانی و اعصابی کمزوریوں کیلیے بہترین ہے