Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

معجون مقوی باہ و ممسک

معجون مقوی باہ و ممسک
نسخہ الشفاء : بیضہ مرغ 12 عدد پانی میں جوش دیں اس پانی میں 6 گرام سم الفار اور کوکنار 50 گرام، باریک پیس کر ڈال دیں اور نرم آنچ پر پکاتے رہیں اس کے بعد نکال کر پانی کو زمین میں دفن کردیں زردی و سفیدی بیضہ کو علیحدہ باریک پیس کر روغن زرد میں بھون لیں پھر جوز بوا 6 گرام، عاقرقرحا 6 گرام، موصلی سنبھل 20 گرام، تالمکھانہ 20 گرام، بہمن سفید 20 گرام، مغز تخم ہندی 30 گرام، خرما 30 گرام، سپاری 30 گرام،  موصلی سیاہ 50 گرام، خولنجاں 50 گرام،  زعفران 10 گرام، ورق نقرہ ایک دفتری، شہد 350 گرام
ترکیب تیاری :  تمام ادویہ کو پیس کر شہد ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں یہ معجون بن جائے گی اب اس کو کسی شیسے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ معجون ہر قسم کی مردانہ کمزوری کا بہترین علاج ہے، اعصابی کمزوری، پٹھوں کہ کمزوری، سیکس ٹائمنگ کی کمی، شہوت کی کمی، ان سب مسائل کا مکمل بہترین علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

طلاء مجلوق پھر سے جوان شیر جیسی قوت

طلاء مجلوق پھر سے جوان شیر جیسی قوت
نسخہ الشفاء : زردی بیضہ مرغ 100 عدد، بیربوٹی 100 گرام، جندبیدستر 20 گرام، مغز جا ئفل20 گرام، عقرقرحا 20 گرام، جلوتری 20 گرام، لونگ 20 گرام، شنگرف 20 گرام، سم الفار 10 گرام، مغز حب الملوک 5 گرام بدستور پتال جنتر تیل نکالیں
طریقہ نمبر 2 : .روغن دارچینی 25 گرام، روغن لونگ 25 گرام، روغن چربی ریچھ 25 گرام، روغن چربی شیر 25 گرام، روغن سانڈہ 25 گرام، روغن چربی گوہ 25 گرام، کاڈلیور آئل25 گرام، روغن مالکنگنی 25 گرام اب اوپر والا تیل اور یہ روغنیات آپس میں ملا لیں
طریقہ نمبر 3 : اسٹرکینا، جوہر کچلہ 25 گرام،  یوہمبین 10 گرام، ریڈ مرکری آف آیوڈائیڈ 10 گرام، زعفران 10 گرام، ملا کر خوب کھر ل کریں اور اوپر والا تیل ملا کر اچھی طرح کھر ل کریں تیار ہے
طریقہ استعمال :  10 ملی گرام  کا ڈراپر ایک مر یض کے لیے کا فی ہے
فوائد : مشت زنی، ہاتھ رسی بچپن کی غلط کاریوں کا مکمل علاج، کجی ، لاغری عضوخاص کی کمزوری، انتشار کی کمی، سر عت انزال، اور پاور بے انتہا پیدا کرتا ہے موٹائی لمبائی  بھی کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

معجون مردانہ کمزوری کا زبردست نسخہ

معجون مردانہ کمزوری کا زبردست نسخہ
نسخہ الشفاء : مغزبنولہ 200 گرام، گوند کیکر 200 گرام، موصلی سفید انڈیا 100 گرام، مغز با دام 20 گرام، مغز پستہ 20 گرام، مغز چلغوزہ 20 گرام، مغزکدو 20 گرام، مغز خیار 20 گر ام، مغزخربوزہ 20 گرام، مغز تربوز 20 گرام، ،جندبیدستر 20 گرام، زعفران 6 گرام، رو غن بادام 250 گرام،  شہد خالص 1500 گرام
ترکیب تیاری : پہلے مغز بنولہ اور گوند کیکر کو روغن بادام میں بریاں کرلیں باقی ادویات بار یک کر کے ملاکر شہد ملاکر اچھی طرح ملالیں معجون تیار ہے
مقدارخوراک : ایک چمچ بڑا کھانے والا صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مرانہ شرمندگی کی پریشانی، ازدواجی زندگی ڈسٹرب، اپنے آپ کو تباہ کر چکاہو، جوانی میں بڑھاپا ہو چکا ہو، یہ نسخہ ٹیڑھا پن، ڈھیلاپن، کمزوری اولاد نہ ہونا، جراثیم کی کمی، یعنی تولیدی کرم کو بڑھا کر اولادکے قانل بناتا ہے یہ معجون سرعت انزال وقت خاص کے پُر لطف لمحات بڑہاتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

منی اور خون آمیز منی معلومات نسخہ اور علاج

منی اور خون آمیز منی معلومات نسخہ اور علاج
فقدان حونیات منویہ
AZOOSPERMISM
منی بظاہر ایک سفید گاڑھا عرق کی مانند سیال ہے جس میں مخصوص بو پائی جاتی ہے اور آپ کو بتاتا چلوں کہ شاید اس سے پہلے آپ نے نہ پڑھ اور سنا ہو گا کہ ہر بندہ کے منی کی بو مختلف ہوتی ہیں ہر انزال پر منی کی مقدار مختلف مریضوں میں مختلف ملی لیڑ منی کا اخراج تندرستی کی علامت سمجھا جاتا ہے
منی کی تندرستی کی نشانی
خارج شدہ مادہ منویہ شیشے کی نالی کے اندر تھوڑی دیر کے لیے رکھے تو فالودہ کی طرح جم جائے گی
مادہ منویہ کی مکمل تفصیلات
منی کو کچھ دیر پڑا رہنے دیں تو پہلے جم جاتی ہے اور پھر خود بخود پگھل کر دو حصوں میں بٹ جاتی ہے
پہلا حصہ
یہ شفاف چھاچھ کی طرح سفید رنگ کا سیال ہوتا ہے یعنی منی کے اوپر رہتا ہے خوردبین سے دیکھنے پر عرق میں دانہ دار اجزاء دکھائی دیتے ہیں ان کو جدید طب دانہائے منویہ یعنی سیمینل گرے نیولز کہتے ہیں  دانہ دار اجزاء کے علاوہ دو قسم کی قلمیں ہوتی ہے
ایک مربہ شکل کی چھوٹی چھوٹی قلمیں جو منی کے اخراج کے فورا بعد دکھائی دیتی ہیں  دوسری قلمیں ان سے بڑی ہوتی ہیں جو منی کو سنبھال کر رکھنے پر تین یا چار دن بعد نظر آتی ہیں اور جدید طب ان کو باچر یا شرائز بولتی ہے کیمیاوی تجزیہ کی بات کرے تو ان میں نیوکلیوپروٹیڈ اور فاسفورس ملتا ہے
دوسرا حصہ
مادہ منویہ کا دوسرا حصہ کثیف اور غیر شفاف ہوتا ہے اور یہ منی کا نچلا حصہ ہوتا ہے  معائنہ کرنے پر اس میں ہزاروں کی تعداد میں سپرم (اجسام منویہ) تیرتے اور دمیں ہلاتے دکھائی دیتے ہیں  دم کی حرکت افقی ہوتی ہے اور دم ہی کے ذریعے حرکت پذیر ہوتے ہوئے چلتے ہیں
سپرم کیا ہے
سپرم (حونیہ منویہ) میں ایک موٹاسر، پتلی گردن و لمبی دم دکھائی دیتی ہے  سر سے دم تک کرم کی لمبائی 1/500 انچ ہوتی ہے سر نوکدار جس کے ذریعے عورت کے انڈے(بیضہ انثی) کے غلاف کے اندر گھس جاتا ہے ان اجسام منویہ کو جدید طب میں سپرم یا سپر مے ٹوزوایا اور اردو میں حونیات منی کہتے ہیں استقرار حمل اور عمل تناسل کا نرینہ جزو ہے اور یہ بیضہ انثی و کرم منی کے باہم ملاپ کے بعد پذیرائی کی جانب بڑھتی ہے مباشرت میں اخراج کے وقت لاکھوں حونیات منویہ عورت کے اندام نہانی جاتے ہیں اور قدرتی طور ہر سپرم یعنی فردا” فردا بیضہ نسوانی میں تشفح پیدا کرنے کے قابل ہوتا ہے حونیات منویہ اخراج کے بعد 48 گھنٹوں تک زندہ رہ سکتے ہیں
نوٹ : زیادہ سردی و ترش ماحول یعنی کونین، الکحل، پھٹکڑی و کروموسیلی میٹ کے اثر سے سپرم تلف ہو جاتے ہیں ترشی کے علاوہ سپرم کے اندر خون یا ریم ملی ہو تو بھی سپرم تلف ہو جاتے ہیں
منی کے امراض کا علاج
سنگھاڑے خشک لیکر دودھ برگد میں چنے برابر گولیاں بنائیں
استعمال :  3 تا 4 عدد گولیاں ہمراہ دودھ لیں انشاءاللہ امراض منی سے چھٹکارا ملے گا
مغز پنبہ دانہ بھی بہت مفید ہے
ریش برگد اور کوزہ مصری بھی موثر ہے
سپرم کے اثرات اور انسانی عمر
عمر کے چار حصوں پر سپرم انسانی بدن میں مختلف اثرات رکھتے ہیں
پہلا حصہ
اطباء اکرام نے اسے بچپن کا زمانہ یعنی چودہ یا پندرہ سال عمر
اس عمر میں اشتہائے مجامعت فطری خواہشات نفسانی (یعنی بھوک و پیاس کی طرح موجود ہوتی ہے اور انزال بھی ہوتا ہے مگر حونیات منویہ (سپرم) نہیں ہوتے ہیں طب میں نبوی صلی اللہ علیہ و سلم  کا قائل ہوں اسے لیے جدید طب کیا کہتی ہے اس سے مجھے کوئی سروکار نہیں ہے
دوسرا حصہ
یہ پندرہ سال سے بیس سال کی عمر ہے اس میں سپرم اور آلات مجامعت کی تکمیل ہوتی رہتی ہے اور شہوت بہت شدت پکڑتی ہے
تیسرا حصہ
بیس سے پچاس سال کی عمر کا
سپرم انتہائے کمال کو پہنچ جاتے ہیں یعنی قوی، تیز، تعداد میں بڑھتے جاتے ہیں ان ایام میں سپرم خزانہ منی میں جمع ہوتے رہتے ہیں اور اپنی مجموعی حرکات سے خزانہ میں گدگداہٹ ہو کر مقامی دغدغہ بناتے ہیں
نوٹ : اگر کوئی فقیر کی بات پہ اعتراض کرے تو جاننا چاہیے کہ حقیقت میں یہ تناسلی اشتہا ہی ہے کیونکہ جوانی میں شہوانی تلاطم  خزائن منویہ کے پر ہونے سے ہی پیدا ہوتا ہے
چوتھا حصہ
یہ عمر کا پچاس سے پینسٹھ سال کا حصہ ہے اور اس عمر میں سپرم میں انحطاط پیدا ہو کر ضعف قوت پیدا ہو جاتا ہے اور 60 سال سے اوپر عمر میں سپرم کی ادویات سے فائدہ کم یا نہیں ہوتا دیکھا ہے  جدید طب نے اسے دور کو کہولت کا نام دیا ہے یعنی کہولت کے عمر میں اعضاء رئیسہ اور اعضاء شریفہ کمزور ہو جاتے ہیں بال سفید اور نظر کمزور وغیرہ
نوٹ : یہ بات یاد رکھو اوپر والی باتیں صرف قیاس و تجربات پر مبنی ہیں جبکہ بزرگوں نے لکھا ہے اسی یا نوے سال کی عمر میں بھی اولاد پیدا ہونے کے واقعات دیکھے ہیں یہ اللہ تعالیٰ کی قدرت و عطا سپرم کو زندگی بخش دیتی ہے جو ہر چیز پر قادر ہے
فقدان حونیات منویہAZOOSPERMISM
اس مرض میں مادہ منویہ تولیدی جرثوموں(سپرم) سےمحروم ہوتا ہےاور باوجود مادۂ کی موجودگی اوردرست ایستادگی اورجماع واقع ہونےکےاولاد کا ہوناممکن نہیں ہوتاہے
ہیمو سپرمیا Haemo Spermia
اس مرض میں انزال کے وقت منی کے ساتھ خون کا اخراج ہوتا ہے مگر اس کی جانچ بغیر لیب ٹیسٹ کے نہیں ہو سکتی ہے یہاں تک کہ مرض سالہا سالوں بگڑ کر ڈائریکٹ خون کا اخراج ہونے لگے دراصل اس کی وجہ میرے تجربے کے کے مطانق بے تحاشا جلق لگانا ہے بار بار جلق لگانا سے جو گرمی رگوں میں بڑھتی ہے اس سے خصیتین اپنے فعل کو انجام نہیں دے پاتے یعنی خون کو منی کے صورت میں متحیل کرنا ہے اس کی دوسری وجہ کثرت مباشرت بھی ہے  اس میں زیادہ تر خون ملی منی کا انزال ہوتا ہے
اس کی پہچان منی کی جانچ کرنے پر (آر بی سی) اور اس کے ساتھ (پس سیل) رپورٹ میں بڑھے ہونے گے اگر یہ مقدار میں زیادہ ہو تو منی کی مقدار کم اور سپرم نہ ہونگے اور ہونگے بھی تو نہ ہونے کے برابر  ریڈ بلڈ سیلز (آر بی سی) (آر بی سی)  کا مطلب ہے خون کے لال ذرات یعنی  (ریڈ بلڈ سیل) یہ ذرات خون میں پائے جاتے ہیں اور ایک صحت مند شخص کے فی معکب حجم ملی لیڑ یعنی  (پر کیوبک ایم ایم) میں 40 تا 45 لاکھ ہوتے ہیں
ان کے ذراتی اجزاء میں ہیموگلوبن ہوتا ہے جس سے خون کا رنگ لال ہوتا ہے اور لوہا یعنی فولاد اس کا خاص جز ہے اور کام ان کا آکسیجن لے جانا ہے مردوں میں (ہیمو گلوبن)  کا عام پیمانہ 14 تا 17 گرام فی 100 ملی لیٹر خون ہوتا ہے
نوٹ : عورتوں میں تناسب کم ہوتا ہے
نسخہ الشفاء : میٹھے بادام کی گریاں چھلی ہوئی 30 گرام، ثعلب مصری 100 گرام، نشاستہ 50 گرام، گائے کا گھی 300 گرام، دودھ کا ماوا 300 گرام، کوزہ مصری 600 گرام، زعفران 4 گرام، عرق کیوڑہ 40 گرام
ترکیب تیاری : ثعلب مصری کو پیس کر علیحدہ رکھ لیں، نشاستہ، بادام گھی میں بھون لیں اور مصری کی چاشنی میں میں ملا تھوڑی دیر پکنے دیں اور پھر ثعلب ملائیں آخر میں زعفران اور عرق کیوڑہ ملا دیں
مقدار خوراک : نہار منہ 50 گرام ایک گلاس دودھ کیساتھ کھائیں
فوائد : منی گاڑھا کرنا، اور اولاد پیدا کرنے کے لائق بناتا ہے، سرعت انزال کو دور کرتا ہے اور قوت  باہ کو بھی طا قت دیتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

ایک نسخہ 100 امراض کا مکمل علاج

ایک نسخہ 100 امراض کا مکمل علاج
جوڑوں کے درد، ٹانگوں کے درد، ۔کمرددر، تمام جسمانی درد، بلغمی کھانسی، دمہ پرانا، نزلہ، زکام ، حلق میں کیرا گرنا،  فالج،  لقوہ، رعشہ، کڑل پڑنا، پیشاب کی زیادتی، بار بار پیشاب آنا، پرانا سردرد، مردانہ کمزوری، جریان، کمی حیض، بندش حیض، سنگرہنی یعنی بار بار کچے پاخانے آنا، معدہ کی کمزوری، بدہضمی رہنا،دن میں دو تین بار پاخانہ آنا،  بھگندر یعنی فسچولا، دورے پڑنا، مرگی، خون کی کمی، جسمانی کمزوری، لو بلڈ پریشر، مردانہ زنانہ بانجھ پن، اور تمام بلغمی اور سرد امراض کے لیے مجرب لاجواب بہترین نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : ہینگ بریاں گائے کے گھی میں 10 گرام، سونٹھ  10 گرام، فلفل دراز  10 گرام، پپلا مول  10 گرام،  پوست بیخ چترک 10 گرام، زیرہ سیاہ  10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، سرسوں سفید 10 گرام، اجمود  10 گرام، تخم سنبھالو. 10 گرام، واوڑنگ  10 گرام، اندر جو شیریں  10 گرام، گج پیپل 10 گرام، کٹکی 10 گرام، اتیس 10 گرام، قسط شیریں 10 گرام، ورچ 10 گرام، اسگندھ ناگوری 10 گرام، مروڑ پھلی  10 گرام، ترپھلہ 190 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اورپھر ان سب کے برابر وزن میں گوگل مصفی چمک دار لے کر کسی بڑے ہاون دستہ میں ڈال کر دستہ کو دیسی گھی گائے کا ہو تو بہتر ہے سے تر کرتے رہیں اور خوب کوٹیں جب یہ مکس ہوجائیں تو اس میں یہ ادویات بھی ملا دیں کُشتہ قلعی 80 گرام،  کُشتہ نقرہ 80 گرام،  کُشتہ فولاد 80 گرام،  کُشتہ ابرک سیاہ 80 گرام،  کُشتہ خبث الحدید 80 گرام،  کُشتہ سرب 80 گرام، رس سند ھور 80 گرام اور پھر دس دس ہزار چوٹ لگاتے جائیں روزانہ اور اسی طرح دس یوم میں ایک لاکھ چوٹ مکمل ہو جائے گی پھر اس کی چھوٹے چنے برابر گولیاں بنا لیں اور ان کے اوپر ورق نقرہ چڑھا لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح و شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دودھ کے ساتھ استعمال کریں ایک ماہ

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

گنٹھیا جوڑوں کے درد عرق النساء مہروں کے درد، دیسی نسخہ

گنٹھیا جوڑوں کے درد عرق النساء مہروں کے درد، دیسی نسخہ
پٹھوں کادرد، اعصابی کمزوری، مردانہ کمزوری، قوت باہ، ہڈیوں کو گودا ختم ہونا، جوڑوں سے ٹخٹخ کی آوازیں آنا، سب کے لیے آزمودہ لاجواب نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : دیسی شہد کی موم 400 گرام، پوست بیخ اسگندھ 100 گرام، فلفل دراز 100 گرام،  زنجبیل 100 گرام، سورنجاں شیریں 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیسک کر باریک سفوف بنا کر موم ملا کر ہاون دستے میں خوب کوٹیں اور اچھی طرح یکجان ہو جائے تو کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک گولی صبح و شام پانی کیساتھ دیں ایک ماہ
نسخہ معجون اوجاع
نسخہ الشفاء : گوگل 100 گرام، سورنجاں شیریں 100 گرام، ترپھلہ 100 گرام، چوب چینی 100 گرام، موصلی سفید انڈیا 100 گرام، اسگندھ  کی جڑ کا چھلکا 100 گرام، بیر بوٹی گردن و ٹانگیں دور کردہ 10 گرام، زعفران 5 گرام، شہد 1800 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں شہد ملا کر مجعون بنالیں
مقدارخوراک : ایک چمچ صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ ایک گلاس کیساتھ استعمال کریں

نسخہ الشفاء : تخم ہرمل 250 گرام،  تین دفعہ بھیڑ کے دودھ میں تر وخشک شدہ،  پھول مدار منہ بند خشک 250 گرام،  کالی جیری 250 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر 500 ملی گرام الے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
تیل فالج و دردوں کے لیے
نسخہ الشفاء : کچلہ 500 گرام، لونگ 250 گرام، بارہ سنگھا 50 گرام، روغن زیتون ایکسڑا ورجن 2 لیٹر، تلوں کا تیل 1 کلو
ترکیب تیاری :  ادویہ کو موٹا موٹا کوٹ لیں بارہ سنگھا کو ریتی سے باریک کرلیں اور لونگ کو گرینڈ کر لیں اور کچلہ کو ویسے ہی ڈالیں اب اس میں پانچ کلو پانی ڈال کر رات کو رکھیں اور صبح تیل ڈال کر پکائیں جب پانی جل جاے اور کچلہ بھی جل کر کوئلہ بن جائے تو تیار ہے اس کے دھواں قدرے زہریلا ہے بند کمرے میں نہ بنائیں اور چھا ن کر محفوظ رکھیں شیشی خشک میں محفوظ رکھیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

ایزوسپرمیا کا مکمل علاج دیسی نسخہ

ایزوسپرمیا کا مکمل علاج دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : سپاری دکھنی9 عدد، جائفل 3عدد، لونگ 12 عدد، زعفران  3 گرام، مشک 3 رتی، برگ بھنگ 2گرام، قندسیاہ 9 گرام، افیون 3 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کھرل کرکہ کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
مقدارخوراک : روزانہ ایک گولی عورت ایک  گولی مرد دونوں نہار منہ گائے کے آدھا کلو کچے دودھ کیساتھ  کھالیاکریں امید ہوگی

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

حُکماء کے لیے کشتہ شنگرف بہترین نسخہ

حُکماء کے لیے  کشتہ شنگرف بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : شنگرف اعلی کولٹی 50 گرام، بلادر 500 گرام، روغن مالکنگنی 250 گرام، شھد 250 گرام، تر یا ق خام 10 گرام، ھینگ اصلی 20 گرام
ترکیب تیاری : تریاق اور ھنیگ کواب ادرک میں کھرل کرکے شنگرف کے اوپر لپیٹ دیں بعد میں بلادر کو کوٹ کرکڑاھی لوہے کی لے لیں بعد میں بلادر آدھا نچے بچھا کرشنگرف رکھ کر آدھا اُوپرڈال کرآہستہ ہاتھوں سے دبایں تاکہ شگاف نہ رہے بعد میں شہد اور روغن مالکنگنی ڈال کرتیز آنچ پررکھیں جب سب کچھ جل جائے سرد ہونے پرشنگرف  کھرل کرکے محفوظ کر لیں
مقدار خوراک : آدھا چاول سے ایک چاول ھمراہ مکھن دودھ گھی استعمال کریں سات خوراک سے ہی چہرہ لال ہوجاتا ہے
فوائد : جوڑوں کادرد، فالج، پٹھوں کی کمزوری، مردانہ کمزوری، نہائیت ہی ممسک چیز ہے
نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف مستند حُکماء، طبیب ہی بنائیں عام آدمی بنانے سے دور رہے ورنہ نقصان ہوگا

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جریان منی، مذی و ودی، ذکاوت حس، احتلام، سرعت انزال، منی کا پتلا پن

جریان منی، مذی و ودی، ذکاوت حس، احتلام، سرعت انزال، منی کا پتلا پن
نسخہ الشفاء : جوھر کافور 10 گرام، ایکسٹریکٹ بیلاڈونا 10 گرام، کشتہ سہ دھاتہ 10 گرام، کشتہ چاندی 10 گرام، ست سلاجیت 10 گرام، کشتہ فولاد 6 گرام
ترکیب تیاری : تما ادویہ کو پیس کر باریک کر کے خیساندہ کوکنار میں ایک ہفتہ کھرل کرکے خشک کرنے کے بعد دوبارہ سفوف بنا لیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح ایک کیپسول شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ تین ہفتہ استعمال کریں
فوائد :  بچپن کی بُری عادات کی وجہ سے بالخصوص جلق مشت زنی اور اغلام سے ذکاوت حس لازمی طور پر بڑھ جاتی ہے اور جب تک سب سے پہلے اِن بُری عادات کو دور کر کے توبہ نہ کی جائے  کوئی مقوی دواء بھی فائدہ نہیں دے سکتی ذکاوت حس کو دور کرنے کے لیے یہ نسخہ نہائیت مفید ہے جو ہر حال میں ذکاوت حس کو دور کرتا ہے ہر قسم کی رطوبات منی مذی ودی کو روکنے کے لیے مجرب بہترین نسخہ ہے پانی کی طرح پتلی منی کو گاڑھا کرتا ہے نظام ہضم معدہ اور آنتوں کو طاقت دیتا ہے قبض کو دور کرتا ہے مادہ منویہ کو گاڑھا اور طا قتور بناتا ہے جس سے سرعت انزال، احتلام اور رقت منی کی تمام خرابیاں دور ہوجاتی ہیں جریان کے دور کرنے کے لیے تو یہ ایک زبردست کمال کا نسخہ ہے، مقوی بدن ہے خون وافر پیدا کرتا ہے اعضاء تناسل کے تمام اندرونی و بیرونی افعال کو تندرست اور طاقتور بناتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مقوی اعصاب و مقوی اعضائے رئیسہ بہترین نسخہ

مقوی اعصاب و مقوی اعضائے رئیسہ بہترین نسخہ
یہ نسخہ 21 دنوں میں مرد کامل بنا دیتا ہے
نسخہ الشفاء : بزرالبنج 10 گرام، طباشیر 10 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام، چھالیہ 10 گرام، گل سپاری 10 گرام، تج قلمی 10 گرام، موچرس 10 گرام، ناگیسر 10 گرام، زعفران 10 گرام، مصطگی رومی 10 گرام، تخم گندنا 10 گرام، اسگندھ 10 گرام، مازو 10 گرام، تریاق 10 گرام، جاوتری 10 گرام، جائفل 10 گرام، کشتہ چاندی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بناکر بعد میں کُشتہ چاندی ملا لیں جملہ ادویہ باریک پیس کر کشتہ نقرہ شامل کرلیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح ایک کیپسول شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں روزانہ
فوائد : یہ نسخہ جسمانی  قوتوں کو طاقت دیتا ہے قوت باہ میں اضافہ کرتا ہے اور سرعت و رقت کو دور کرکے پرلطف امساک پیدا کرتا ہے مردانہ  کمزوری اور جریان کو دور کرتا ہے