Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

عرفانی سنیاسی طلاء، کمال کا زبردست نسخہ

عرفانی سنیاسی طلاء، کمال کا زبردست نسخہ
کچھ نسخہ جات بنانے میں مشکل ضرور ہوتے ہیں مگر میرے ہر نسخہ کا 98٪ رزلٹ ہے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ نسخہ بنایا جائے اور کام نہ کرے اس طلاء کو تیار کریں اور استعما ل کریں بہت جلد رزلٹ ملے گا عضو خاص کے امراض کے علاوہ موٹائی اور لمبائی بھی کرتا ہے
نسخہ الشفاء : تازہ خراطین مصفی 100 گرام، تازہ جونک 100 گرام، بہر بوٹی 30 گرام، ما لکنگنی 30 گرام، ریگ ماہی 10 گرام، جند بیدستر 10 گرام، پارہ 10 گرام، لونگ 10 گرام، جائفل 10 گرام، جلوتری 10 گرام، دارچینی 10 گرام، جت سونڈی 10 دانے، روغن بیضہ مرغ 30 گرام، روغن تل 135 گرام، روغن چنبیلی 50 گرام، روغن زیتون 50 گرام
ترکیب تیاری : روغن تل میں جاندار ڈال کے تانبہ کے برتن میں سات دن کیلئےدھوپ میں رکھیں پھر روغن بیضہ مرغ میں پارہ ڈال کے اتنا کھرل کریں کہ پارہ نیست و نابود ہو کے کریم سی بن جائے لونگ، دارچینی، جائفل، جلوتری کوموٹا موٹا کوٹ کر روغں تل والا تانبہ کے برتن میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر 8 گھنٹہ پکائیں اسکے بعد پن تین مرتنہ پُن چھان لیں اور پھر روغن پارہ والا شا مل کر کے کسی شیشی میں ڈال کر محفوظ کر لیں روغن تیار ہے
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت عضو خاص کی سائیڈوں پر اور اُوپر والے حصہ پر پانچ سے دس قطروں کی ایک منٹ کی ہلکی ہلکی مالش کریں اور صبح کو اُٹھ کر دھو لیا کریں ایک ماہ استعما ل کرنا ہے
نوٹ : اور بچے ہوئے مواد کو تین حصوں میں تقسيم کریں ایک حصہ کو 100 گرام بکرے کی گردن کے گوشت کے قیمہ میں ملا کے مانند کباب تیار کریں کوئلوں کی ہلکی آنچ پہ اتنا پکائیں کہ براؤن ہو جائے اب اس کو اُتار لیں اور ہلکا نیم گرم عضو خاص پر ململ کےکی پٹی کے ساتھ باندھ لیں کچھ ہی دیر میں کامل انتشار ہو گا صبح اُتار کر نیم گرم پانی سے دھو لیں اگر ضرو رت ہو تو باقی کے بھی تین عمل کریں تین دن کا وقفہ دے کر یہ میرا مجرب طلاء ہے جو آپکی خدمت میں پیش کیا
فوائد : اس طلاء سے عضو خاص کی تمام خرابیاں دور ہوجائیں گی انشاءاللہ مشت زنی، اغلام بازی، کثرت جماع، سے پیدا ہونے والے تمام عوارض ختم ہو جائیں گے عمر چاہے جو بھی ہو مکمل فائدہ ہوگا لمبائی  کے لیے ایک ماہ طلاء ضرور لگائیں ضرورت سے زیادہ فائدہ ہو گا اس کے فوائد کم لکھے گئے ہیں نامرد کو کامل مرد جوان بنا دیتا ہے انتہائی زبردست نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

اعصابی کمزوری کا مستقل دیسی علاج

اعصابی کمزوری کا مستقل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سلاجیت 1 گرام، کُشتہ اذراقی 1 گرام، فلفل سیاہ 1 گرام، اشنہ 1 گرام، کشتہ فولاد 1 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اوی کیپسول شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : اعصابی کمزوری، مردانہ کمزوری، جسمانی کمزوری کا مکمل علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

ہر قسم کی کمزوری دور، بہترین نسخہ

ہر قسم کی کمزوری دور، بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : موصلی سفید 10 گرام، موصلی سیاہ 10 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، دانہ سبز الائچی 10 گرام، کشتہ صدف 3 گرام، مغز کونچ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، گوند کیکر 10 گرا م، بہمن سفید 10 گرام، ثعلب پنجہ 10 گرام، بہمن سرخ 10 گرام، گوندکتیرا 10 گرام، لاجونتی 10 گرام، کمرکس 10 گرام، سنگھاڑا خشک 10 گرام، سمندرسوکھ 10 گرام، ستاور10 گرام، جلو تری 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام، تودری سفید 10 گرام، اسگندھ 10 گرام، تود ری سرخ 10گرام، دارچینی 10 گرام، اجوائن خراسانی 10 گرام، عقرقرحا 10 گرام، جائفل 10 گرام، موچرس 10 گرا م، سروالی 10 گرام، مالکنگنی 10 گرام، لونگ 10 گرام، چھلکا ا سپغول 150 گرام، کشتہ چاندی 3 گرام، زعفران 6 گرام، کشتہ بیضہ مرغ10 گرام، کشتہ قلعی 3 گرام، کشتہ مرجان 3 گرام، کوزہ مصری 250 گرام، اسپند 10 گرام
نوٹ ؟  شوگر کے مریض کوزہ مصری نہ ڈالیں
ترکیب تیاری : چھلکا اسپغول اور کشتہ جات کو چھوڑ کر باقی تمام ادویہ کو باریک  پیس لیں اور پھر اس سفوف میں کشتہ جات اور چھلکا اچھی طرح مکس کر لیں
مقدارخوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ بے اولادی کے مسئلے کو ختم کر دیتا ہے، یہ نسخہ لائف ٹائم کام کرتا ہے، یہ نسخہ ہر موسم میں استعمال کیا جاسکتا ہے، اس نسخہ کو 18 سال سے لے کر 90 سال کا مرد استعمال کر سکتا ہے، اس نسخہ کا ایک بھی سائڈ ایفیکٹ نہیں ہے، یعنی کے کوئی بھی نقصان نہیں ہر قسم کی کمزوری کو جڑ سے ختم کر دیتا ہے، بالوں کوقبل از وقت سفید ہونے سے بچا تا ہے شوگر کے ایسے مریض جو مایوس ہو چکے ہیں وہ ایک بار لازمی استعمال کریں، دماغٰ کی کمزو ری کو دور کرتا ہے، اس نسخہ کے استعمال سے 70سال تک کمزوری نہیں ہوتی، بے اولاد جوڑوں کے لیئے مکمل علاج ہے، سپرمز کی پیدائش کو بڑھاتا ہے، عضو خاص میں بے انتۃا سختی پیدا کرتا ہے، ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کے مریض بھی استعمال کر سکتے ہیں شوکر کے مریضوں کے لیے مجرب ترین نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, حکماء، کیلئے نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مردانہ سیکس ٹائمنگ،مجرب نسخہ جات, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, کمر درد کیلئے، جڑی بو ٹیوں سے، دیسی علاج, کمزوری، عام جسمانی کمزوری کا، دیسی علاج , , ,

طلاء عضوخاص کے لیے

طلاء عضوخاص کے لیے
نسخہ الشفاء : بیربہوٹی 6 گرام، روغن دار چینی 10 گرام، روغن لونگ 10 گرام، روغن چربی ناگ 10 گرام، روغن مچھلی 10 گرام، روغن مالکنگنی 10 گرام
ترکیب تیاری : بیربہوٹی کھرل میں ڈال کر خوب کھرل کرکے روغن کی شکل میں لے آئیں پھر باقی تمام روغن باری باری ڈالتے جائیں اور کھرل کرتے جائیں دو دن آٹھ گھنٹے کھرل کر کے پھر کسی شیشی میں ڈال کر محفوظ کرلیں
طریقہ استعمال : رات کو سوتے وقت اس طلاء کے 5 سے 10 قطرے عضو پر ڈال کر کیپ اور نیچے والا حصہ چھوڑ کر اُوپر والے حصے اور سائیڈوں کی مالش کریں صبح اُٹھ کر دھو لیں اسی طرح ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : یہ ایک مجرب طلاء کا نسخہ ہے فوائد میں اس طلاء کے ہوتے ہوئے کسی اور طلاء کی ضرورت نہیں رہتی رزلٹ زبردست ہے عضو کے تمام نقص ختم کرنے کے اثرات رکھتا ہے مشت زنی کی وجہ سے عضو کے تمام نقص دنوں میں ختم ہو جاتے ہیں تقویت و تحریک عصبی مراکز جنسیہ کی تقویت ضائع شدہ قوتوں کی بحالی بد اعتدالی سے پیدا شدہ عضو کی کمزوری و خمیدگی زائل کرتا ہے رگوں کے ابھار ٹیڑھے پن کا خصوصی علاج ہے جس کے استعمال سے رگیں اصلی حالت میں واپس آجاتی ہیں اس کے علاوہ عضو میں میں سختی فربہ درازی زبر دست لاتا ہے عضو کی لمبائی و موٹائی میں حیرت انگیز رزلٹ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

معجون ممسک، ازدواجی زندگی خوشحال بنائیں

معجون ممسک، ازدواجی زندگی خوشحال بنائیں
نسخہ الشفاء : مصطگی رومی 10 گرام، کشتہ چاندی 5 گرام، مغز پستہ 70 گر ام،  کشتہ مروارید 10 گرام، موصلی سفید انڈیا 50 گرام، زعفران 10 گرام، جد وار خطائی 10 گرام، ناریل دریائی 30 گرام، عقرقرحا نمبر 1 والا 10 گرا م، ثعلب پنجہ 70 گرام، ثعلب مصری 70 گرام، عنبر اصلی 5 گرام، اجوا ئن خراسانی 20 گرام، کستوری خالص 2 گرام، شہد خالص 1000گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر پھر اس میں خوب اچھی طرح شہد مکس کر لیں یہ معجون بن جائے گی اب اس کو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا رات کھانے کے دو گھنٹہ بعد آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں اورپہلی خوراک کا ہی بہترین اثر دیکھیں
فوائد : یہ ایک ایسا نسخہ ہے جو کہ ہر عمر کے افراد کےلیے ہے یہ نسخہ قیمتی ہے صاحب حیثیت حضرات کے لیے ہے جو لوگ شادی سے انکارکر تےہیں ان کےلیے خاص تحفہ ہے جن مردوں کو حقوق زوجیت ادا کرتے وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان کے لیے آزمودہ نسخہ ہے یہ نسخہ مہنگا ضرور ہے لیکن اس کے جو فوائد ہیں ان فوائد کے سامنے اس کی قیمت نہ ہونے کے برابر ہے اس کے استعمال سے بوڑھا بھی جنسی ملاپ کے لحاظ سے حقوق زوجیت اس طرح سے اداکرے گا جیسے دوبارہ جوانی واپس آگئی ہو جو لوگ شادی کرنے سے گھبرا تےہیں وہ یہ کورس ضرور کریں شادی کے بعد جو لو گ جماع کرنے سے گھبرا تے ہیں اور دخول تک نہیں ہوتا اگر دخول ہو بھی جاۓ تو 2 سے 5 سیکنڈ میں ہی ڈسچارج ہو جاتا ہے جو بہت شرمندگی کا مقام ہوتا ہے اس کے استعمال سے میاں بیوی دونوں خوشحال زندگی گزاریں گے جو لوگ اپنی ازدواجی زندگی میں پریشان ہیں ان کے لاجواب تحفہ ہے قوت باہ کی کمی کو مکمل طور پر دور کرتا ہے جس طرح جماع کرنے سے جسم ، کم اور پنڈلیوں میں درد ایسا کہ جان ہی نکل گئ ہو اس کے استعمال کسی قسم کا کوئی بھی درد نہیں ہو گا سب سے اہم بات یہ ہے کہ جو اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں ایسے گھروں کی رونق کو بڑھانے کیلے کسی بھی نعمت سے کم نہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

عضوخاص میں تناؤ، ذکاوت حس، سرعت انزال، جریان کا مکمل علاج

عضوخاص میں تناؤ، ذکاوت حس، سرعت انزال، جریان کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : مغز تمرھندی 10 گرام، موچرس 10 گرام، خولنجاں 10 گرام، تخم کونچ 10 گرام، تخم اوٹنگن 10 گرام، عاقر قرحا 10 گرام، لونگ 10 گرام، جدوار 10 گرام، مصطگی رومی 10 گرام، زعفران 10 گرام، دارچینی 10 گرام، جندبد ستر 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، حرمل 10 گرام، تخم سرس 10 گرام، شیر برگد، دودھ بوہڑ 150 گرام، موصلی سفید انڈیا 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر پھر اس سفوف میں شیر برگد، دودھ بوہڑ ڈال کر سایہ میں رکھ دیں خشک ہوجانے پر پھر دوبارہ سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح ایک کیپسول شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ایک چمچ شہد ملا  کر اسکے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان احتلام مشت زنی کثرتِ جماع کے نتیجہ میں ہونے والی مردانہ کمزوری اور ذکاوت حس کا خاتمہ کر کے طاقت و توانائی بحال کرے چند دنوں میں قدرتی امساک پیدا کر دیتا ہے قدرتی طور پر عضوِ خاص میں تناؤ پیدا کرتا ہے عضوِ خاص میں موٹائی اور لمبائی بھی لاتا ہے، انتشار تناؤ سختی، شہوت شاندار، امساک زبردست، جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری کا باکمال زبردست علاج

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

معجون آرد خرما خود بنائیں اصلی نسخہ

معجون آرد خرما خود بنائیں اصلی نسخہ
یہ ایک ایسی دواء ہے جو صدیوں سے حکماء  کرام کے تجربات میں چلی آرہی ہے مختلف بازاری کمپنیوں نے بھی اس معجون کو مختلف پیکنگ کی شکل میں تیار کررکھا ہے اگر اس کو خود تیار کیا جائے اصل اجزائ اور خالص چھوٹے شہد  کے ساتھ آپ بھی بنا سکتے ہیں
نسخہ الشفاء : چھوہارے 500 گرام، سنگھاڑے 500 گرام، گوند کیکر 500 گرام، مغز پنبہ دانہ 10 گرام، جاوتری 6 گرام، لونگ 6 گرام، مغز جائفل 6 گرام، مغز چلغوزہ 50 گرام،  مغز فندق 50 گرام،  کشتہ قلعی 1 گرام، چھوٹی مکھی کا شہد 4500 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریل سفوف بنا کر شہد ملا کر معجون بنالیں اور کسی جار میں ڈال کر تکھ لیں نوٹ ؟ اگر آپ نے کم مقدار میں بنانی ہے تو اُس حساب سے ادویہ  کم وزن بھی لے سکتے ہیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح نہار منہ دودھ کے ساتھ استعمال کریں ایک سے دو ماہ
فوائد : جریان، سرعت انزال، مقوی باہ، و ممسک، شہوت و انتشار میں اضافہ کرتی ہے، مسلسل استعمال سے نامردگی ختم کرکے جوانی واپس لاتی ہے بہت ہی زبردست نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سفوف مغلظ الشفاء زبردست

سفوف مغلظ الشفاء زبردست
تمام مغلظات کا سردار اتنا زبردست نسخہ کسی کمپنی یاں حکیم کے پاس موجود نہیں ہماری ایک زبردست ریسرچ اور ہزاروں مریض‌ شفاء یاب ہوچُکے ہیں
اپنے ہاتھوں سے اپنی جوانی کو برباد کرکے پریشان رہنے والے مردوں کا کامیاب ترین علاج ایک ہی کورس کے استعمال سے آپ سب سفوف مغلظ بھول جائیں اور مطمئین ذندگی گزار یں پانی سی پتلی منی کو صرف چند دنوں میں اتنا گاڑھا کرتا ہے کہ عقل حیران رہ جاتی ہے ایسے مرد حضرات جو پتلی منی احتلام جریان سرعت و رقت کا رونا روتے ہیں وہ صرف ایک بار ضرور استعمال کریں مہنگا ہے پر رزلٹ کمال کا ہے
نسخہ الشفاء : موصلی سفید 25 گرام، ثعلب پنجہ 25 گرام، ثعلب مصری 25 گرام، تالمکھانہ 25 گرام، ستاور 25 گرام، چھلکا اسپغول 25 گرام، ترپھلہ 25 گرام، کشتہ قلعی 5 گرام، کشتہ مرجان 5 گرام، کشتہ عقیق 5 گرام،  کشتہ مروارید 5 گرام، ورق چاندی 2 گرام،  جواہر مہرہ اعلی قسم 2 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر بعد میں کُشتہ جات شامل کر لیں اور ورق چاندی بھی تمام اجزاء مکس کرنے کے بعد ایک دفعہ پھر گرائینڈر میں باریک کر لیں اور کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : صبح اور شام خالی پیٹ ایک چمچ چائے والا ایک سے دو گلاس خالی پیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ چالیس دن استعمال کریں زندگی بھر اسکی قوت محسوس کریں گے
فوائد : مردانہ کمزوری قوت باہ کو طاقت دیتا ہے، اعصاب کو طاقت دیتا ہے، اعضائے رئیسہ کو قوت بخشتا ہے، نئی اور تازہ منی بکثرت پیدا کرتا ہے، جراثیم منی کی پیدائش بڑھا کر منی کو حد درجہ گاڑھا بناتا ہے، جریان احتلام سرعت و رقت کا خاتمہ کرتا ہے، مردا نہ ٹا ئمنگ کو قدرتی طور پر دس منٹ تک کر دیتا ہے
یہ نسخہ تیار بھی مل سکتا ہے جو بھائی خود نہیں بنا سکتے وہ ہم سے منگوا سکتے ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ ا کسیر اعظم

نسخہ ا کسیر اعظم
مستندحُکماء کے لیے نسخہ
اس نسضہ کی چند خوراکیں ہی نامرد کو کامل مرد بنا دیتی ہیں  سرعت انزال، مردانہ کمزوری، شوگر کی وجہ سے شدید جنسی کمزوری، جریان منی، کمی انتشار، دل، دماغ، اوراعصابی کمزوری، بڑی عمر کے مردوں کا بہترین علاج ہے
نسخہ الشفاء : برادہ چاندی 20 گرام، عقیق یمنی 20 گرام، یاقوت اصلی 20 گرام، سم الفار کانی 10 گرام،  ورق سونا 3 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے برادہ چاندی کوکڑاھی میں ڈال کراگ تیزکریں اورنوشادر چٹکی چٹکی ڈالتے جایں جب دھواں نکلنابند ہوجائے تو خاکستری رنگ کا کشتہ چاندی برآمد ہوگا کھرل کرکے نوشادر مصفی کر لیں اب اگلا عمل ورق سونا کے علاوہ باقی اجزاء کو چاندی سمیت کھر ل میں ڈال کرکھرل کریں شیرمدار 200 گرام ختم ہوجائے توٹکیاں بناکر کوزہ میں دس تولہ گل سرخ کانغدہ بناکرمظبوط گل حکمت کریں خشک ہونے پر 20 کلوکی آگ دیں سرد ہونے پر سفید رنگ کا اکسیر اعظم نسخہ آ پکے ہاتھوں میں ہے مزید کھرل کریں اور ورق سونا ایک ایک کرکے مکس کرکے محفوظ کر لیں ہرطبیب اسے مختلف طر یقے سے استعمال کرکے مطلوبہ نتائج چند خوراکوں سے حاصل کرسکتا ہے
مقدارخوراک : ایک سے دوچاول مکھن یاں ملائی دودھ کے ساتھ اپنے علاقے کے موسم مزا ج کے مطابق خوراک کاتعین کر سکتے ہیں
شوگروالے معجون ریگ ماھی میں، ایک چاول جریان، سرعت والے، معجون آردخرمہ، کے ساتھ کمی انتشار، والے لبوب کبیر، کے ساتھ  اعصابی کمزوری والے، دواء المسک میں ایک چاول
نوٹ ؟ اس نسخہ  کے ساتھ دودھ  کثرت سے استعمال کرنا ہے کوئی بھی دوست طبیب کی رہنمائی  کے بغیر نہ بنائے نہ ہی بغیر تشخیص استعمال کرے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جوانی برقرار زبر دست نسخہ

جوانی برقرار زبر دست نسخہ
نسخہ الشفاء : ناریل 60 گرام، چھوہارہ بغیر گٹھلی 60 گرام، کشمش 60 گرام، مغزاخروٹ 60 گرام، مغز پستہ   60 گرام، مغزبادام 60 گرام، چینی 60 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو پیس کررکھ لیں کسی شیشی میں
مقدارخوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ کھائیں
فوائد : جسم کی سوئی ہوئی قوتوں کو بیدار کرتا ہے جسمانی طاقت اور قوت باہ بڑھاتا ہے، مادہ تولید پیدا کرتا ہے بے اولادوں کے اولاد پیدا کرتا ہے