Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

لیپ، عضوخاص کی کمی انتشار، لاغری، سستی کا علاج

لیپ، عضوخاص کی کمی انتشار، لاغری، سستی کا علاج
طاقت مرد کی شان ہے شادی کے منتظر مرد حضرات کے لیے بہترین نسخہ ہے
ضماد یعنی کہ گاڑھا لیپ طب کی زبان میں ضماد کہلاتا ہے جس سے انگلش میں پیسٹ کہتے ہیں ضماد ادویات کو کسی تیل سادہ پانی یا کسی عرق میں تیار کیا جاسکتا ہے
نسخہ الشفاء : گھونگچی سرخ 20 گرام، گھونگچی سفید 20 گرام، خراطین مصفیٰ 20 گرام، پو ست بیخ کنیر سفید 20 گرام، لونگ 20 گرام، دارچینی 20 گرام، عقر قرحا 20 گرام، تخم دھتورہ سفید 20 گرام، جڑ پان 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو موٹا موٹا کوٹ لیں اور چار کلو دودھ بھینس خالص میں ڈال کر ابالنا شروع کریں آدھا دودھ باقی رہ جانے پر ضامن، جاگ لگا کر دہی جمالیں دہی جم جانے کے بعد  معروف طریقہ سے  مکھن نکال لیں اور گرم کر کے دیسی گھی بنالیں یہ گھی 20 گرام لیں اس میں، موم دیسی مصفی 20 گرام، بیربوٹی 20 گرام ملا کر زوردار ہاتھوں سے کھرل کر کے ملائم کریم سی بنا لیں نسخہ تیار ہوگیا ہے
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت آدھا گرام کے برابر  لے کر عضو مخصوص پر ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں یہ فوری جذب ہو جائے گا صبح اُٹھ کر دھو لیں پندرہ روز استعمال کے بعد مردہ رگوں میں جان پڑ جائے گی اور عضو خاص میں ایک نئی قوت جان پڑجائے گی
نوٹ :  کوئی بھی طلاء، ضماد، یا لیپ بیرونی طور پر استعمال ہونے والی دواء بیرونی کمزور یاں ہی دور کرتی ہے جبکہ اندرونی کمزوری کے لیے خوراکی دواء کی ضرورت ہوتی ہے
فوائد : عضو خاص کی کمی انتشار کا مکمل علاج ہے، لاغری دور کرتا ہے، سستی اور مشت زنی کی وجہ سے عضو خاص کی ناہمواری اور ٹیڑھا پن دور کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

ممسک، درمیانی عمر کی ذکاوت حس کا مکمل دیسی علاج

ممسک، درمیانی عمر کی ذکاوت حس کا مکمل دیسی علاج
بڑھتی عمر کے ساتھ جنسی کمزوری، اور شوگر کی وجہ سے ہونے والی مردانہ کمزوری، مقوی، محرک،ممسک دواء ہے، بہترین دیسی مکمل علاج ہے
تیس سال سے کم عمر والے مرد حضرات مت استعمال کریں
نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 20 گرام، خراطین مصفیٰ 10 گرام، بیر بوٹی 10 گرام، جندبید ستر 10 گرام، ریگ ماہی 10 گرام، زعفران، 5 گرام، عقرقرحا موٹا والا 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح ایک کیپسول رات کھانے کے دو گھنٹہ بعد آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں کمزوری زیادہ ہوتو ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : درمیانی عمر میں ذکاوت حس، سرعت انزال، مردانہ کمزوری، شوگر کی وجہ سے مرد انہ کمزوری، اور پٹھوں کی کمزوری، منی کا کمزور اور پتلا ہونا، ٹائمنگ کی کمی، قدرتی امسا ک پیدا کر کے یہ نسخہ قوت امساک پندرہ منٹ تک بڑھا دیتا ہے، شوگر کی وجہ سے ٹانگوں میں درد، اور کمر درد، کو بھی دور کر کے جسم میں ایک نئی قوت پیدا کر دیتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جریان، ودی، مذی، منی، مردانہ کمزوری کا مکمل دیسی علاج

جریان، ودی، مذی، منی، مردانہ کمزوری کا مکمل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : موچرس 20 گرام، سمندر سوکھ 20 گرام، تج قلمی 20 گرام، بیج بند 20 گرام، مو صلی سفید 20 گرام، مو صلی سیاہ 20 گرام، تالمکھانہ 20 گرام، ثعلب دانہ 20 گرام، گوند چھوہارہ 20 گرام، سنگھاڑہ خشک 20 گرام، بوپھلی 20 گرام، گوند ببول یعنی کیکر کی گوند 20 گرام، ستاور 20 گرام، بہمن سرخ 20 گرام، بہمن سفید 20 گرام، تخم کونچ 20 گرام، گوند کتیرا 20 گرام، کافور 10 گرام، گوند پیپل 20 گرام، مغز بنولہ 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر کسی شیشے کے جار میں رکھ لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح نہار منہ اور ایک کیپسول شام پانچ بجےخالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، ودی، مذی، منی، کثرت مباشرت سے، ضعف باہ یعنی مردانہ کمزوری کی علا مات پیدا ہو جاتی ہیں اور زندگی تلخیوں سے بھر جاتی ہے اس کا بہترین علاج بتا رہا ہوں دس دنوں میں تمام کمزوریاں دور کر دے گا مکمل ذمہ داری کیساتھ یہ بات کہ رہا ہوں اور ایک ماہ کے استعمال سے کھوئی ہوئی قوت، طاقت دوبارہ واپس آجاتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

الشفاء طلاء مجلوقین

الشفاء طلاء مجلوقین
نسخہ الشفاء : جند بدستر 6 گرام، خراطین مصفی 6 گرام، بیر بہوٹی 6 گرام، عاقر قرحا 6 گرام، تخم جوزماثل 6 گرام، مالکنگنی 6 گرام، جائفل 6 گرام، جاوتری 6 گرام، لونگ 6 گرام، کشمش سبز 6 گرام، بچھناگ 6 گرام، کچلہ 6 گرام، فرفیون 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کربھیڑ کے دودھ میں خوب اچھی طرح کھرل کریں اور چربی شیر 10 گرام، چربی سانڈہ 10 گرام، مغز سر کنجشک 10 گرام، ذردی بیضہ مرغ 10 گرام ملا کر بذریعہ آتشی شیشی روغن نکال لیں اور جتنا بھی تیل نکلے اس سے دگنا تلوں کا تیل شامل کر کے ہلکا سا گرم کر لیں طلاء تیارہے
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت عضو خاص کا حشفہ یعنی اگلا کیپ والاحصہ اور سیون یعنی نیچے پیشاب والی نالی والا حصہ چوڑ کر 10 قطروں کی مالش کریں سات دن کافی ہے
فوائد : مجلوقین کے لیے بہترین مکمل علاج، قوت شہوت کو دوبارہ پیدا کر دینا اس طلاء کا کمال ہے، عضوخاص کی کمزوری، کوتاہی کو دور اور عضو خاص میں سختی اور زبردست انتشار پیدا کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

امساک، انتشار، کے لیے دیسی نسخہ

امساک، انتشار، کے لیے دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 10 گرام،پوست بیخ کنیر سفید کا  سفوف 10 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو باریک پیس کر ایک گھنٹہ کھرل کر لیں اس کے بعد برگ دھتورہ کے پانی 30 گرام میں تر کر کے رکھ دیں جب گولی بنانے کے قابل ہوجائے تو کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : مباشرت سے آدھا گھنٹہ یاں ایک گھنٹہ پہلے ایک گولی کو لعاب دہن کے ساتھ لیپ بنا کر اس عضو مخصوص پر کردیں خشک ہونے پر مباشرت میں مشغول ہوں
فوائد : امساک، اور انتشار اتنا کہ بندہ حیران ہو جائے، بوڑھے کا انتشار بھی جوان جیسا

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مباشرت کی حقیقت انتہائی ضروری معلومات

مباشرت کی حقیقت انتہائی ضروری معلومات
اس پوسٹ کو مکمل پڑھیں زندگی بھر آپ کو فائدہ ہوگا
قوت مباشرت اللہ کریم کی ودیعت کردہ نعمت ہے جس کا مقصد بقائے خلقت انسانی ہے اور شاید اسی مقصد کے لئے اللہ کریم ہر جنس سے جوڑے پیدا فرمائے اگر حضرت انسان اللہ کی عطا کردہ اس قوت کو اسی کی مرضی کے مطابق یعنی اعتدال کے ساتھ استعمال کریں تو پر یشانی سے بچتے ہوئے حضرت انسان اپنی عمر طبعی تک پہنچ سکتا ہے اور اگر اصل مقصد کو نظر انداز کرکے نفسانی اور شہوانی جذبات کی تکمیل کا ذریعہ بنا لیا جائے یعنی فطرت سے منہ موڑا جائے تو پھر موجودہ صورت حال پیدا ہوتی ہے
یاد رکھیے کہ ہر ایک کام میں اعتدال ہی کامیابی کا ذریعہ ہے
اللہ کریم نے یہ جذبات تمام حیوانوں کو عطا فرمایا ہے لیکن حیوانوں میں سے انسان ہی ایک ایسا حیوان ہے جو اس قوت کو لذت کے حصول کے لیے استعمال کرتا ہے
جنس مخالف کی پانچ اقسام جن سے مباشرت نہیں کرنی چاہیے
بوڑھی عورت
نوخیز، کم عُمر لڑکی
بد صورت، عورت، لڑکی
بیمار، لڑکی، عورت
حائضہ، حیض، مینسز والی، لڑکی عورت
علمائے متقدمین اس بات پر متفق نظر آتے ہیں کے جس عورت کی شرمگاہ گرم خشک اور خوشبو دار ہو وہی جازب منی اور اولاد نرینہ کے حمل پر معاون ہوتی ہے
وہ کون سی عورتیں ہیں جن سے مباشرت کرنا درست نہیں وہ پانچ قسمیں اوپر بتائی گئی ہیں
بوڑھی عورت جس کی اوسطً عمر تقریبا 50 سال ہے
کیونکہ بوڑھی عورت کی شہوانی قوت اور قوت جاذبہ نہیں ہوتی یہاں تک کہ علمائے متقدمین نے پچاس سال کی عورت سے مباشرت کو زہر قاتل لکھا ہے
حکیم ارسطو یہ نقل کرتے ہیں کہ اپنے سے چھوٹی عمر کی عورت سے مباشرت سے سرور، لذت، حقیقی اور میل پاور، مردانہ قوت میں اضافہ ہوتا ہے
اور ہم عمر عورت سے مباشرت کی کثرت باعث نقصان
اور بڑی عمر کی عورت سے مباشرت کی کثرت موت کی دلیل ہوا کرتی ہے
نو خیز، چھوٹی بہت کم عمر کی لڑکی سے مباشرت مرد کے لئے شدید نقصان کا باعث ہے یعنی وقت مباشرت عضو تناسل کو شدید اور قوی، زوردار حرکات کرنا پڑتی ہیں جس کے نتیجے میں پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں اور کبھی اس نوخیز کی زندگی بھی جہنم بن جاتی ہے یعنی وہ مختلف امراض کا شکار ہو جاتی ہے
حائضہ، حیض مینسز، والی لڑکی، عورت سے مباشرت کرنا بھی موت کو دعوت دینے کے مترادف ہے  یعنی رحم کی زیادہ گرمی کے سبب سے خون کی بیماریاں لگ جاتی ہیں جیسا کہ
آتشک، سوزاک، خارش ہونے کا شدید خطرہ ہوتا ہے اور اگر دوران مباشرت خون کا ذرا سا قطرہ بھی مرد کی پیشاب کی نالی میں داخل ہوجائے تو اپنی کیفیات کی وجہ سے میل پاور، مردا نہ قوت اور صحت کی دھجیاں اڑا کے رکھ دیتا ہے
بلکہ قرآن کریم میں یوں آیا ہے
اے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم لوگ آپ سے حیض کے بارے میں سوال کر تے ہیں آپ فرما دیجئے کہ وہ گندگی ہے پس تم اجتناب کرو عورتوں سے (مفہوم القرآن )
بد صورت عورت، لڑکی سے، مباشرت اس لئے منع ہے کہ طبیعت کو رغبت نہیں ہوتی دو سر ے لفظوں میں دھکا ہی ہوتا ہے ایسی عورت سے مباشرت ہمیشہ طبیعت کی کمزوری کا باعث ہوتا ہے
یاداشت : یاد رکھیے کہ حسن کا کوئی رنگ نہیں ہوتا بلکہ سارا حسن اپنی آنکھ میں ہوتا ہے
بیمار عورت : یعنی ایسی عورت سے مباشرت فریقین کے آدمی لطف کا باعث ہوتی ہے اور اگر امراض رحم سے متعلق ہو ں طوبی مباشرت سے پرہیز کرنا چاہیئے بصورت دیگر مرد امراض خبیثہ، سوزاک، آتشک، اور خطرناک امراض میں جکڑا جا سکتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مقوی دماغ، مقوی اعصاب، قوت باہ، مجرب دیسی نسخہ

مقوی دماغ، مقوی اعصاب، قوت باہ، مجرب دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : فلفل سفید 1 گرام، دارچینی 2 گرام، فلفل دراز 2 گرام، لونگ 3 گرام، جدوار 5 گرام، جوزبوا 5 گرام، زعفران 5 گرام، کبابہ 5 گرام، مصطگی رومی 5 گرام،  ثعلب مصری 5 گرام، شہد 10گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر شہد ملا کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر اوپر ورق چاندی چڑھا لیں
مقدارخوراک : ایک گولی رات سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم  کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ مقوی دماغ ہے، مقوی اعصاب ہے، قوت باہ پیدا ہوتی ہے، امساک پیدا کرتا ہے، مغلظ منی ہے، منی کے پتلے پن کو دور کرتا ہے، جریان کو دور کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, حکماء، کیلئے نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ سیکس ٹائمنگ،مجرب نسخہ جات, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات , , , , , , , , , ,

طلاء عضو خاص کے تمام امراض کا مکمل علاج

طلاء عضو خاص کے تمام امراض کا مکمل علاج
الشفاء طلاء نئی زندگی
یہ ایک ایسا طلاء ہے جو مجلوق کی زندگی میں ایک نئی امنگ پیدا کر دے گا یہ ظلا مجلوق کی زندگی میں نئی امید پیدا کرتا ہے اور زندگی کو خوشگوار بنا دینا سکون فراہم کر دینا اسکی پہلی مالش کا کمال ہے مجلوق نامرد  حضرات کے لیے نعمت سے کم نہیں
نسخہ الشفاء : اجوائن خراسانی 100 گرام، عقر قرحا 50 گرام، تخم جوز ماثل 50 گرام، دارہلد 20 گرام، کشنیز 50 گرام، برگ حنا 50 گرام، کافور 30 گرام، روغن کاہو 200 گرام، روغن تل سیاہ 400 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو موٹا موٹا کوٹ لیں اور ایک کلو پانی میں بھگو کر رکھ دیں چار گھنٹے کے بعد ہلکی آنچ پر رکھ دیں دیں جب آدھا پانی باقی رہ جائے تو اتار کر پن لیں اس کے بعد روغن تل سیاہ اور پانی کڑاہی میں ڈال کر دوبارہ ہلکی آنچ پر  رکھ دیں اور ہلکی آنچ کے ساتھ پانی خشک کرلیں پانی کے خشک ہونے پر نیم گرم تیل میں روغن کاہو شامل کرکے کافور ملا دیں اس کے بعد ٹھنڈا ہونے پر بوتل میں محفوظ کرلیں آپ کا طلا مسکن کا فوری تیار ہو گیا ہے
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت 5 قطرے عضو خاص پر سیون و حفشہ چھوڑ یعنی اگلا حصہ کیپ والا اور نیچے پیشاب کی نالی والا حصہ چھوڑ کر مالش کریں اور دیکھیں کتنا زبرد ست ہے کمال ہے لاجواب ہے دنیا ہی بدل جائے گی، ایک نئی جان پیدا کرکے جوان بنا دے گامکمل علاج کے لئے روزانہ رات کو پانچ قطرے ایک ماہ مالش کریں
اسکے ساتھ ہماری معجون قوت جماع استعمال کی جائے تو اندرونی اور بیرونی لائف ٹائم مکمل علاج ہوجائے گا
فوائد : مُشت زنی کی وجہ سے ذکاوت حس، یاں ایسے افراد جن کو خیال آتے ہی انزال ہو کپڑے یا جسم کا کوئی اور حصہ بھی ساتھ لگتے ہی انزال ہو جائے، شریک حیات کا ساتھ پاتے ہی انزال ہو جائے عضوخاص ہر طرح سے ذکی الحس ہو گیا ہو، عضو خاص کی کھجی لاغری ٹیڑ ھا پن ہوگیا ہو، عضوخاص کے ایسے تمام امراض جنکے باعث شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان تمام امراض کو دور کرکے نئی جان ڈال دیتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جریان کے لیے آسان اور بہترین نسخہ

جریان کے لیے آسان اور بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : تخم جوزماثل 25 گرام، مرچ سیاہ 12 گرام، شیر برگد 20 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر شیر برگد میں ملا کر خشک ہونے کیلئے رکھ دیں خشک ہوجانے پر دوبارہ باریک پیس کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح نہار منہ یاں کھانے کے تین گھنٹہ بعد عرق سویف ایک کپ کیساتھ روزانہ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، نزلہ زکام، معدہ کی رطوبت فاسدہ کو زائل کرتا ہے، ہضم کو دردست کرتا ہے نہائیت بہترین نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ مردانہ کمزوری کورس

نسخہ مردانہ کمزوری کورس
نسخہ الشفاء : ریگ ماهی 50 گرام، زعفران 10 گرام، جنسنگ سُرخ 50 گرام، ورق سونا 1 گرام، عنبر 5 گرام، مغز جائفل 30 گرام، تخم پیاز 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ اور شام پانچ بجے کے قریب خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں ایک ماہ
فوائد : قوت مردانگی کو بحال کرتا ہے، جریان، اور سرعت انزال کو ختم کرتا ہے، قوت باہ، مقوی عضائے رئیسہ ہے، عضو خاص کو ہڈی کی طرح مضبوط کرتا ہے، ٹائمنگ میں بے پناہ اضافہ کرتا ہے، اور توانائی بحال کرتا ہے، انتہائی قیمتی ادویات کا مرکب ہے جو تناسلی مرکز میں تحریک پیدا کر کے مردانہ کمزوری کو دور کرتا ہے، مقوی اثرات کا حامل ہے عام جسمانی کمزوری کو دور کرتا ہے، اسکے استعمال سے جوانی اور قوت باہ ہمیشہ قائم رہتی ہے، زائل شدہ قوت باہ کی ازسرنو تعمیر کرکے انسان کی جنسی صلاحیت کو بحال کرتا ہے، کثرت مباشر ت اور جلق زنی سے کھوکھلے جسم کو دوبارہ جاندار بنا دیتا ہے، دماغی کمزوری کے لئے موثر ہے، مفرح قلب ہونے کی وجہ سے طبعیت میں تازگی پیدا کرتا ہے، اور طبعیت میں سکون اور خوداعتمادی پیدا کرتا ہے، احتلام، جریان سے مردانہ کمزوری، اورعام جسمانی کمزوری کے علاوہ مادہ منویہ رقیق ہو جاتا ہے اور اس کے پتلے پن کے باعث سرعت انزال، ضعف باہ اور اعصابی کمزور ی ہو جاتی ہے اسکا بہترین علاج ہے، یہ نسخہ آپکی ازواجی خوشیوں کو دوبالا کرتا ہے، جسمانی و اعصابی توانائی میں کمزوری یا محرومی سے مکمل نجات کے لئے موزوں ترین قدرتی فارمولا ہے شوگر کے مریضوں کو جنسی کمزوری اور شوگر کی وجہ سے ہونے والی اعصابی کمزوری کا سو فیصد مکمل علاج ہے، کم ہوتی یا کھوئی ہوئی خواہشات کو پوری طرح بیدار کر کرتا ہے، حیران کن طاقت پیدا کرتا ہے، جلق زنی، اغلام بازی (لونڈے بازی) کثرت مباشرت وغیرہ قبیحہ عادات سے جب عضو تناسل کی ساخت میں نقص واقع ہو گیاہو کجی کوتا ہی باریکی ،ناہمواری بڑھ گئی ہو تو ان پچیدہ حالات میں جدید تحقیق کی روشنی میں عضو مخصوص کے عضلات پر براہ راست اثر ڈال کر ان کی کمزوریوں کو دور کرتا ہے، بلا تکلیف، تمام کجی، باریکی ،ناہمواری، سستی، لاغری کو دور کر کے ٹیڑھے پن کو دور کرتا ہے، تمام رگ و پٹھے جو جلق وغیرہ قبیحہ عادات سے دب کر ناکارہ ہو گئے ہوں (اس دوا ) کےاستعمال سے اپنی اصل حالت میں آجاتے ہیں نہایت قیمتی اور نایاب اور دیگر دواؤں کا مرکب ہے، یہ عضو مخصوصہ کی باریکیوں پر انتہائی احسن طریقے سے اثر انداز ہوتا ہے، ایسے افراد جنہوں نے بری صحبت اور جوانی میں کی گئی غلط کاریوں کی وجہ سے عضو خاص میں ڈھیلا پن آجائے یا عضو خاص کی باریک نسیں بے جان یا کمزور ہوگئی ہوں ،تناؤ میں کمی آگئی ہو ان افراد کے لئے یہ دواء ایک نعمت ہے، اس کے استعمال سے مردہ رگوں اور پٹھوں وعضلات میں زند گی کی نئی لہر دوڑتی ہے ، جوانی کا جنسی قوت سے گہرا تعلق ہے۔جب جنسی قوت کم پڑجاتی ہے تو انسان کمزور پڑ جاتا ہے، موجودہ دور میں عریانی اور فحاشی سے بالخصوص نوجوان متاثر ہوتے ہیں، جنسی امراض کی کثرت روز بروز بڑھتی جا رہی ہے جریان، زکاوت حس ،کثرت احتلام ،سرعت انزال، اور نا مردی کی شکایات لا حق ہو جاتی ہیں، یہ عوارض مریض کو بتدر یج کمزور کرتے چلے جاتے ہیں ،حافظہ کمزور ہو جاتا ہے، طبعیت سست رہتی ہے اور مر یض کمر درد کی شکایت بھی کرتا ہے (یہ دواء) بڑھاپے اور عمر کی زیادتی کے اثرات کو دور کرتا ہے، اس کے استعمال سے زائل شدہ طاقت و توانائی بحال ہو جاتی ہے، اور انسان چا ق و چوبند رہتا ہے، جنسی کمزوری کے حقیقی اسباب کو دور کرنے اور قوت باہ کو بحال کر نے کے لیے بہترین مجرب علاج ہے