Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

ورم جگر کیلئے، دیسی نسخہ جات

ورم جگر کیلئے، دیسی نسخہ جات
ٹوٹکے دیسی، ورم جگر کیلئے
نسخہ الشفاء : سبز مکو 10 گرام کو دن میں ایک بار بھاجی بنا کر کھانا ورم جگر اور استسقاء کے لئے نہایت مفید ہے ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : نوشادر 20 گرام، کو ایک گلاس پانی میں حل کرکے 30 گرام، دن میں تین بار استعمال کریں 10 دن
نسخہ الشفاء : مغز املتاس 20 گرام، کو سبز مکو کے پانی میں پیس کر کے جگر کے مقام پر لیپ کریں اس سے ورم تحلیل ہوجائے گا پندرہ دن استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ضعف جگر، کیلئے دیسی نسخہ جات

ضعف جگر، کیلئے دیسی نسخہ جات
ضعف جگر کیلئے، ٹوٹکے دیسی
نسخہ الشفاء : تازہ مکو کا پانی نچوڑ کر کے آگ پر گرم کرکے سبزی کا حصہ علیحدہ کرلیں یہ پانی 30 گرام صبح اور 30 گرام، شام کو استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
نسخہ الشفاء : بادیان 10 گرام، پودینہ خشک 10 گرام، کو تھوڑے پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور صبح و شام استعمال کریں
نسخہ الشفاء : انیسون 2 گرام، جو کھار2 گرام، دونوں اجزاء کو باریک کرکے 2 گرام، کی مقدار میں صبح و شام استعمال کریں پندرہ دن
نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 10 گرام، لے کر ایک گلاس پانی میں بھگودیں دن کو سایہ میں اور رات کو شبنم میں رکھیں اور دوسرے دن صبح کو چھان کر کے پیئں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

درد فم معدہ، وجع الفواد ، کے دیسی نسخہ جات

درد فم معدہ، کیلئے دیسی ٹوٹکے
نسخہ الشفاء : ہینگ ایک رتی لے کر مویز منقی ایک عدد میں رکھ کر نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کرنا فم معدہ کے درد اور پیٹ کے ریاحی درد میں بہت مفید ہے
نسخہ الشفاء : انیسون 3 گرام، بادیان 3 گرام، آدھا گلاس پانی میں پیس لیں اور چھان کر پی لیں
نسخہ الشفاء : پودینہ خشک 6 گرام، ملٹھی 6 گرام، کو آدھا گلاس پانی میں جوش دے کر چھان کرکے پیئں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہچکی، فواق، روکنے کیلئے، دیسی نسخہ جات

ہچکی، فواق، روکنے کیلئے، دیسی نسخہ جات
ہچکی روکنے بند کرنے کیلئے ٹوٹکے
نسخہ الشفاء : خشکی کی وجہ سے اگر ہچکی ہو تو کلونجی 3 گرام، کو باریک کرکے 5 گرام، مکھن میں ملا کر کھانے سے ہچکی بند ہوجاتی ہے
نسخہ الشفاء : ببول 10 گرام، کے کانٹوں کو پانی میں جوش دے کر پینے سے ہچکی رک جاتی ہے
نسخہ الشفاء : اگر مسلسل ہچکی آنے کی شکایت ہو تو سرکہ خالص 30 گرام، پینے سے ہچکی بند ہوجاتی ہے
نسخہ الشفاء : ٹاٹ اور دھنیا خشک ہر ایک 6 گرام، کو چلم میں بھر کر تمباکو کی طرح پینا ہچکی کے لئے مفید ہے
نسخہ الشفاء : آب مولی 30 گرام میں حسب ذائقہ نمک ملا کر پینے سے فوراً ہچکی بند ہوجاتی ہے
نسخہ الشفاء : نک چھکنی کے سونگھنے سے ہچکی بند ہوجاتی ہے
نسخہ الشفاء : بخار کی حالت میں ہچکی ہو تو سکنجبین سادہ 20 گرام، میں تھوڑا پانی ملا کر پیئں
نسخہ الشفاء : اگر بچوں کو ہچکی ہو تو مغز ناریل کو شکر سفید کے ساتھ باریک کرکے بچوں کو کھلائیں
نسخہ الشفاء : چھوٹی الائچی کے چھلکے کو چلم پر رکھ کر کے حقہ کی طرح پینا ہچکی میں مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بھوک کی کمی کیلئے، دیسی نسخہ جات

بھوک کی کمی کیلئے، دیسی نسخہ جات
ٹوٹکے، بھوک کی کمی کیلئے
نسخہ الشفاء : اجوائن کو سات مرتبہ تر اور خشک کرنے کے بعد باریک کرکے 1 گرام، کی مقدار میں کھانے سے معدہ قوی ہوتا ہے اور بھو ک کی کمی دور ہوجاتی ہے ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : انیسون 10 گرام، نمک سیاہ 2 گرام، دونوں کو باریک کریں اور 3 گرام، کی مقدار میں صبح و شام کھائیں پندرہ دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : دار فلفل (پیپل) کو آب لیموں میں چالیس گھنٹے کھرل کرکے رکھ لیں اس سے دو رتی لے کر پان میں رکھ کرکھائیں اس سے بھوک لگتی ہے ایک ماہ استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

غشی، بے ہوشی کیلئے دیسی نسخہ جات

غشی، بے ہوشی کیلئے دیسی نسخہ جات
ٹوٹکے دیسی، غشی، بے ہوشی کیلئے
نسخہ الشفاء : اگر مزاج میں زیادہ گرمی پہنچنے سے غشی آجائے تو زیادہ ٹھنڈی چیزیں مثلاً کھیرا، صندل، کافور اور گلاب وغیرہ سونگھائیں اور شربت انار میں گلاب یا عرق بید مشک یا عرق نیلوفر ملا کر حلق میں تھوڑا تھوڑا ٹپکائیں اور ہوش آنے کے بعد ٹھنڈی غذائیں اور دوائیں حسب ہدایت معالج دی جائیں
نسخہ الشفاء : اگر اندرونی عضو میں کسی شدید درد کی وجہ سے بے ہوشی ہو تو عرق گلاب میں ٹھنڈا پانی یا برف کا پانی ملا کر مریض کے چہرے پر چھینٹا دیں اور ہاتھ پاؤں کو کپڑے سے خوب کس کرکے باندھ دیں اور ہوش آنے کے بعد اصل مرض کا علاج کیا جائے
نسخہ الشفاء : اگر زیادہ غم و الم کی وجہ سے بے ہوشی ہو تو صندل وغیرہ خوشبو دار چیزیں سونگھائیں چہرہ اور ہاتھ پاؤں پر گلاب اور ٹھنڈے پانی کا چھینٹا دیں اور صندل سرخ، صندل سفید، عرق گلاب اور کافور ملا کر سینہ پر لگائیں
نسخہ الشفاء : اختناق الرحم (ہسٹریا) والی غشی ہو تو بدبو دار چیزیں مثلاً ہینگ، لہسن اور گندہ بیروزہ وغیرہ سونگھائیں اور ناک بند کریں دونوں پاؤں کی پھلیوں کو کپڑے سے کس کر باندھیں اور پاؤں کے تلوؤں کو کھردرے کپڑے سے سہلائیں
نسخہ الشفاء : لو لگنے اور گرمی کی شدت سے بے ہوشی ہو تو ایسے مریض کو ٹھنڈی اور ہوا دار جگہ پر لٹائیں چہرہ اور تمام بدن پر ٹھنڈا پانی زیادہ مقدار میں انڈیلتے جائیں یہاں تک کہ مریض کو ہوش آجائے اس کے بعد مفرح اور مقوی قلب دوائیں دی جائیں کچے آم کو بھوبھل میں پکا کر اس کے پانی کو نچوڑ کر پلانا لو زدہ کے لئے بہت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عورتوں میں دودھ کی کمی، کیلئے دیسی نسخہ جات

ٹوٹکے، دیسی، عورتوں میں دودھ کی کمی کیلئے
نسخہ الشفاء : بادیان 10 گرام، کو عرق بادیان 50 گرام میں پیس چھان کر جو عورت صبح و شام پیئے تو اس کے دودھ کی کمی کی شکایت دور ہوجائے گی پندرہ دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : کابلی چنے 125 گرام، کو ایک گلاس دودھ میں رات کو بھگودیں اورصبح کو چنے کھا کر دودھ پی لینے سے عورت کا دودھ زیادہ ہوتا ہے پندرہ دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : جس عورت کو دودھ کی کمی ہو وہ ستاور 50 گرام، چینی 50 گرام، دونوں اجزاء کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں روزانہ ایک چمچ کی مقدار ایک پاؤ دودھ کے ساتھ کھائیں پندرہ دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : سونف 5 گرام، گاجر کے بیج 5 گرام، دونوں برابر وزن لے کر باریک سفوف ایک گلاس دودھ کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : جس عورت کو دودھ کی کمی ہو وہ دن میں دو تین بار اپنے دونوں پستانوں پر روغن زیتون خالص آہستہ آہستہ ملے اس ترکیب سے دودھ اتر آئے گا پندرہ دن عمل کریں
نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام، ستاور 50 گرام، دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں اور ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں لے کر چنے کے بھگوئے ہوئے پانی کے ساتھ صبح کو کھائیں ایک ماہ استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عورتوں میں دودھ کی زیادتی کیلئے، دیسی نسخہ جات

ٹوٹکے، مجربات، دیسی ٹوٹکے
نسخہ الشفاء : جس عورت کو دودھ خشک کرنے کی ضرورت ہو تو مسور کو سرکہ میں پکا کر یا زیرہ سیاہ کو سرکہ میں پیس کر پستان پر لیپ کرنے سے فائدہ ہوتا ہے اس سے دودھ خشک ہوجاتا ہے پندرہ دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : کھر یا مٹی 10 گرام، مازو 6 گرام، دونوں کو باریک کرے سرکہ میں ملا کر پستان پر لیپ کریں اس سے دودھ میں کمی آجائے گی پندرہ دن عمل کریں
نسخہ الشفاء : گل بابونہ کو باریک کرکے سرکہ میں ملا کر پستان پر لیپ کریں اس سے دودھ میں کمی آجائے گی ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : مسور کی دال کو سرکہ میں ملا کر کھائیں دودھ کم ہوجائے گا ایک ماہ عمل کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عورتوں، خواتین، لڑکیوں کے، ورم پستان کیلئے، دیسی نسخہ جات

ورم پستان کیلئے، دیسی نسخہ جات
دیسی ٹوٹکے، ورم پستان کیلئے
نسخہ الشفاء : تازہ سبز مکوہ کا بھرتہ بنا کر روغن گل 10 گرام،سے چرب کرکے پستان پر باندھنا ورم کے لئے مفید ہے ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : پودینہ خشک کو سرکہ میں پکا کر لیپ کرنا نافع ہے پندرہ دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : درخت شیشم کی کونپلوں کو پانی میں جوش دے کر اس پانی سے نطول کریں اور اس کے بعد ان جوش دی ہوئی کونپلوں کو پیس کر پستان پر لیپ کریں ایک ماہ عمل کریں
نسخہ الشفاء : ارنڈ کے پتوں کو سرکہ میں پیس کر پستان پر لیپ کریں ایک ماہ عمل کریں
نسخہ الشفاء : اسپغول کی بھوسی کو سرکہ اور عرق گلاب میں ملا کر لیپ کریں پندرہ دن عمل کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عورتوں کی چھاتیاں، پستان کا ڈھیلا ہونا اور لٹک جانا، دیسی نسخہ جات

چھاتیاں، پستان کا ڈھیلا ہونا، دیسی ٹوٹکے، دیسی مجربات
نسخہ الشفاء : درخت بوہڑ کی داڑھی کے سرے پر جو سرخ اور زرد رنگ کے نرم و نازک ریشے ہوتے ہیں انہیں لے کر پانی میں پیس کرکے پستانوں پر لیپ کریں ایک ہفتہ تک روزانہ استعمال کرنے سے پستان سکڑ کر سخت ہوجائے گی ایک ماہ عمل کریں
نسخہ الشفاء : کٹائی کی جڑ اور انار کی چھال کو پانی میں پیس کر کے چند روز پستان پر لیپ کریں اس سے پستان کا ڈھیلا پن جاتا رہیگا ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : چھال انار 100 گرام، مازو 10 گرام، دونوں کو آدھا کلو پانی میں جوش دے کر چھان لیں پھر اس میں تل کا تیل آدھا پاؤ ملا کر دوبارہ اتنا جوش دیں کہ پانی کا حصہ ختم ہوجائے،۔ روغن کو حفاظت سے رکھ لیں اور چھاتیوں پر روزانہ ملیں اس سے پستان کا ڈھیلا پن جاتا رہے گا ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : چھو ئی موئی بوٹی (لاجونتی) کی جڑ کو پانی میں پیس کر پستانوں لگائیں اس سے پستان سکڑ جاتی ہے ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : پتھریلی زمین کی مٹی کو باریک کرکے سرکہ میں ملا کر پستان پر لیپ کریں چند روز کے استعمال سے پستان کا ڈھیلا پن جاتا رہے گا اور سختی آجائے گی ایک ماہ استعمال کریں