Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مثانہ کی گرمی، منی کی گرمی کا، دیسی علاج

مثانہ کی گرمی، منی کی گرمی کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : موصلی سفید 50 گرام، طباشیر نقرہ 50 گرام، الائچی خورد 25 گرام، مصری 125 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 3 پاؤ دودھ رات کو ابال کر اس میں 30 گرام سفوف ڈال کر ٹھنڈا کرکے 3 پاؤ والی بوتل بھر کر ڈھکن لگا کر رات کو پانی والے گھڑے میں رکھ دیں اور صبح نہار منہ پی لیں اسی ترتیب کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : مثانہ کی گرمی، منی کی گرمی کا بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

اکسیر باہ کیلئے، اکسیرنسخہ جات

اکسیر باہ کیلئے، اکسیرنسخہ جات
نسخہ الشفاء : دیسی مرغ ، اصیل، سم الفار دودھیا 6 گرام، شنگرف رومی 6 گرام، پارہ 3 گرام
ترکیب تیاری : پہلے تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں پھر پارہ کو سفوف کے ہمراہ مرغ اصیل کو منہ کھول کر کھلا دیں اور مرغ کو چلتے پھرتے  رکھیں جب انتہائی قریب المرگ محسوس کریں تب تکبیر کر کے تمام پوست اتار کر گوشت الگ کر لیں  اسکا ہر انگ باعث شفاء ہے۔ قوت باہ کی کمزوری کو دور کرنا اسکا ادنی سا معجزہ ہے نا مرد اسکی چند خوراکوں سے ہی مرد کامل  بن جاتا ہے فرط جذبات شہوت اور سختی نفس سے فریق دوم ہاتھ جوڑتے ہوئے راہ فرار اختیار کر جاتا ہے مرغ  کے سینہ کا گوشت قیمہ کر کے بریاں کر لے اور سنبھال کر رکھ لے۔ بکرا کے کباب یا قیمہ پر 4 رتی فقط ڈال کر کھلا ئیں اور نصف گھنٹہ بعد دودھ دیکر چلنے پھیرنے دیں 2 دن کے وقفہ سے 4 خوراکیں کافی ہیں مرد قوت مردمی میں کبھی کمی محسوس نہ کرے گا قوت طاقت جوش وجنون کا طوفان محسوس کرتے ہوئے کہے گا کہ کمال چیز ہے جزو بدن بن گئی ہے
نسخہ نمبر 2  اعصابی کھنچاؤ جوڑوں کے دردوں کیلئے کمال کا نسخہ
ایسے مریض مرغ مزکور کی ٹانگوں کا سفوف بریاں 2 رتی ہمراہ مکھن روزانہ کھائیں جیسے افاقہ محسوس ہو دوا بند کر دیں تمام اعصابی کمزوری نیست و نابود ہو جائے گی جوڑوں کے درد یہاں تک کی ٹوٹی ھڈی کا درد بھی محسوس نہ ہو گا دوا کے بعد دودھ نیم گرم نصف گھنٹہ بعد مستعمل ہے۔
نسخہ نمبر 3 امراض معدہ ورم معدہ السر معدہ زخم
مزکورہ مرغ کے سنگدانہ کو احتیاط سے نکال کر تمام مواد سمیت کھرل با یکجا کر لیں  جب پانی خشک ہو کر سفوف ہو جائے تو 2 رتی ہمراہ عرق گلاب صبح اور عرق کمونی شام کو دیں 50 سالہ پرانا معدہ کا مریض بھی چند دن بعد ختم ہوجائے گا
نسخہ نمبر 4 یرقان کے مریضوں کیلئے آب حیات دوا ہے
مرغ مزکور کی کلیجی سوختہ کر کے بریاں کر لیں اور سفوف بنا کر پاس رکھیں یرقان و امراض قلب کے تمام مریضوں کو انار کے جوس میں 1 رتی سفوف ڈالکر پلانیں چند دن میں چہرہ بول پڑے گا کہ مرض جڑوں سے ہو جائے گا
نسخہ نمبر 5 : کان درد، داڑھ درد، جوڑوں کی کمزوری کیلئے
چربی مرغ مزکور پگھلا کر روغن حاصل کریں اور 2 چند روغن بادام میں حل کر لیں کان درد، داڑھ درد، جوڑوں کی کمزوری کیلئے، بہترین مالش ہے۔ عضو خاص پر طلاء کریں موٹا اور لمبا کرنے کیساتھ ساتھ تناؤ سختی شدت اور بھرپور اکڑاہٹ کو چند دن میں اپنے سامنے پایے گا۔
نسخہ نمبر 6 : سوکڑا، ڈبہ، تشنج کا دورہ
پنجہ مرغ کو جلا کر کو ئلہ کرلیں بچوں کے تمام امراض میں اکسیر ہے سوکڑا، ڈبہ، تشنج کا دورہ، میں نصف رتی ہمراہ ماں کے دودھ سے دیں تندرستی عود آئے گی اٹھرا کے لیے سب سے بہترین دوا ہے 1 رتی خوراک ہمراہ شیر برگد 1 ماہ استعمال کریں تمام عمر کا اٹھرا ختم ہو جائے گا۔
یہ نسخہ جات بہترین خصوصیات کے حامل ہیں جسکا ہر جُز اجزاء بدن کے لیے نعمت و شفاء ہے امراض کی جڑ کا ٹنے کیلئے اس سے بہتر خوب صورت نسخہ آج تک تجربات میں سے نہیں گُزرا  (واضع رہے کہ اس مقصد کے لیے جو مرغ اصیل حاصل ہو وہ 3 سالہ ہونا چاہیئے اور اصل اصیل ہونا چاہیئے
نیم حکیم اس نسخہ سے دور رہیں صرف اور صرف مستند حکماء ہی بنائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, بخار،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, بچوں کے امراض کیلئے، دیسی علاج, بچوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جوڑوں کا درد، گھنٹیا، دیسی علاج, جوڑوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دانتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, درد شقیقہ، آدھے سر کے درد کا، دیسی علاج, دردیں، تمام جسمانی دردوں کا، دیسی علاج, دل،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دمہ خشک، دمہ بلغمی، جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, فالج مرض، کیلئے دیسی علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, کان،اور ناک،کے ،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, کمزوری، عام جسمانی کمزوری کا، دیسی علاج, یرقان، ہیپا ٹائٹس کا، دیسی علاج , , , , ,

مغلظ منی مقوی وممسک، پلنگ توڑ امساکی کیپسول، سرعت انزال کا، لا جواب نسخہ

مغلظ منی مقوی وممسک، پلنگ توڑ امساکی کیپسول، سرعت انزال، کا لا جواب نسخہ
مردانہ قوت، امساک، کا لاجواب نسخہ
سرعت انزال (ہمبستری کے وقت جلدی فارغ ہو جانا) اور ہر قسم مردانہ کمزوری جو نئی ہو یا پرانی ہو. یا کسی بھی وجہ سے ہو. ان سب کے لیے  بہترین علاج ہے. اتنی طاقت اور قوت امساک ہو جاتی ہے کہ واقعی ہی پلنگ توڑ کے رکھ دیتی ہے
نسخہ الشفاء : اجوائن خراسانی 10 گرام، جوزماثل 10 گرام، دارچینی 10 گرام، ماجو 10 گرام، کتھا 10 گرام، جائفل 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام، بیر بہوٹی 10 گرام، جندبدستر 10 گرام، ریگ ماہی بغیر نمک والی 10 گرام، مروارید 10 گرام، زعفران 10 گرام، سلاجیت  10 گرام، چاندی ورق 50 عدد، دودھ بوہڑ 300 گرام
ترکیب تیاری :  تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اس میں دودھ بوہڑ کا دودھ تھوڑا تھوڑا ملا کر کھرل کرتے جائیں تمام کھرل ہونے کے بعد خشک ہونے کیلئے رکھ دیں تمام خشک ہونے کے بعد دوبارہ پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول وقت خاص سے ایک گھنٹہ پہلے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں
فوائد :  یہ کیپسول مغلظ منی مقوی وممسک تینوں خواص کے بیک وقت حامل ہیں ہزاروں لوگوں کی  آزمودہ اور تعریف یافتہ چیز ہے جو قوت جسمانی کو بیدار کرتی ہے اورحقیقی لطف سے ہمکنار کرتی ہے اسکے استعمال سے ایسی طاقت اور قوت بنے گی کے پورا بدن جیسے فولاد کا بنا ہوا قوت امساک اسقدر طویل ہوجائے گا کہ اگلا فریق هاتھ جوڑ دے گا. طاقت و قوت کا طوفان رگ رگ سے اٹهے گا یہ نسخہ وقت خاص کے خوشگوار لمحات کو لمبا طویل دیرپا کرکے ایک بار اس لذت سے ہمکنار کر دے گا جو اس قبل صرف خواہش اور خواب تھا
دوا پیکنگ 30 کیپسول قیمت 4000

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

افزائش کرم منی، مادہ تولید کے، جراثیم کی افزائش کیلئے نسخہ

افزایش کرم منی، مادہ تولید کے، جراثیم کی افزائش کیلئے نسخہ
یہ نسخہ ایسے مریضوں کے لیے ہے جنکے مادہ منویہ میں سپرم منی کم مردہ سست اور غیر متحرک ہوں۔ اس نسخہ کے استعمال سے منی جوہر حیات سے لبریز ہو جاتا ہے اور ایسے امراض کوختم کر دیتا ہے جنکی بدولت تولیدگی و بالیدگی کا عمل غیر فعال ناقص کمزور ہوتا ہے اس نسخہ سے آب خاص مہرہ سے لیکر عضو خاص تک بھر پور شادابی تقویت اور حیات حیوانیہ سے بھرپور خارج ہو کر حصول اولاد کے لئے کارگر ثابت ہوتا پے۔ ایسے افراد جو جنسی امراض کے سبب ابھی تک  اولاد سے محروم ہیں با فضل خدا ضرور اپنے آنگن میں پھولوں کو کھلتا پھلتا پھولتا دیکھیں گے۔ یہ نسخہ ہر قسم کی مردانہ کمزوری کا بھر پور تدارک ہے اور قوت مردمی کو فعال بناتے ہوئے اعضا خاص کوطاقت و قوت فراہم کرتا ہے جسکی بدولت اندرونی تقویت پاکر جراثیم بھرپور اور صحت مندانہ اخراج کہ ساتھ تخم حیات بن کر کامیابی سے بار آور ہوتے ہیں اس نسخہ خاص کی بدولت برسوں سے چلی ناکامی ختم ہوکر حصول اولاد میں کامیابی قدم چومتی ہے
نسخہ الشفاء : خصیہ بکرا 10 عدد، خصیہ بیل 4 عدد، خصیہ سانڈ 1 عدد، زردی بیضہ بطخ 12 عدد، ثعلب مصری 100 گرام، موصلی سفید انڈین 100 گرام، ثعلب پنجہ 50 گرام، ہلدی 10 گرام، کلونجی 10 گرام، کشتہ قلعی 10 گرام، شنگرف 5 گرام، پارہ مصفی 50 گرام، عرق گلاب سہ آتشی 1 لیٹر، عرق پیاز 500 گرام
ترکیب تیاری : پہلے عرق گلاب اور آب پیاز کو کیتلی میں ڈالکر اس میں پارہ مصفی 50 گرام، بیضہ بطخ ڈالکر اس قدر جوش دیں کہ 4 کپ رہ جائے پھر احتیاط سے  پارہ اور انڈے نکال لیں ۔ اور آب دوبارہ خشک کر یں کہ 1 کپ رہ جائے اب اس میں خصیتین جھلی اتار کر دھیمی آنچ پر پکائیں اور تمام پانی خشک کر دیں ۔ پھر زردی بیضہ بھی شامل کر دیں اور ٹھنڈا کر کے اتار کر بڑے برتن میں بکھیر دیں جب یہ خشک ہو جائے تو باقی ماندہ تمام اشیا کا سفوف اس میں شامل کر کہ کھرل کر لیں سرخ رنگ کی با مہک دوا تیار ہو جائے گی جیسے اسی شیشی میں بند کریں جو ہوا اور نمی سے محفوظ ہو
ترکیب استعمال : تازہ دودھ کیساتھ صبح شام آدھا چمچ 4 دن لیں پھر 2 دن کے وقفہ سے 4 دن لیں اسطرح مسلسل 1 ماہ استعمال کرکے رپورٹس کروائیں انشااللہ مسرت و شادماں مسرور چہرے سے لوٹے گا۔ نامردی کو مرد کامل میں بدل دینے والا یہ نسخہ  مجرب خاندانی نسخہ ہے جسے  میں متعدد بار آزما کر کئی بے اولاد گھرانوں سے دعانیں لے چکا ہوں ایسے تمام افراد جو اس موذی مرض کی دلدل میں دھنسے ہوں یقین کامل کیساتھ خدا پر بھروسہ کرتے ہوئے صرف ایک بار اس شافی علاج سے ضرور استفادہ کریں انکے ماند پڑے آنگن بچوں کی شرارتوں سے پر رونق ہو جائیں گے ۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مقوی اعضا رئیسہ، شربت سلاجیت، زعفرانی، باکمال دیسی نسخہ

مقوی اعضا رئیسہ، شربت سلاجیت، زعفرانی، باکمال دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : سلاجیت 50 گرام، زعفران 30 گرام، زنجبیل 10 گرام، گل نیلو فر20 گرام، گلسرخ 10 گرام، الائچی سبز 20 گرام، عرق گلاب 3 لیٹر، شہد 250 گرام، چاندی ورق 100 عدد
ترکیب تیاری : عرق گلاب خالص کو نیم گرم کر کے سلاجیت مصفی اس میں تحلیل، اچھی طرح مکس کر دیں پوری گُھل جائے  پھر زعفران ڈالیں پھر گل نیلو فر اور گلسرخ  سفوف بنا کر ڈالیں اور آنچ تیز کر دیں آخر پر سفوف زنجبیل اور سفوف الائچی ڈالکر اتنا جوش دیں کہ نصف رہ جائے قدرے سرد ہونے پر شہد اور چاندی ورق ملا لیں  تیار ہے ۔
فوائد : تمام مقوی شربتوں کا بادشاہ آپکے سامنے ہے جو کانپتے لرزتے بزرگوں کو عہد جوانی کی رعنائیاں یاد دلا دے گا اعضاء میں نئی روح پھونک دینے والا یہ نسخہ جنسی و اعصابی و جسمانی تمام عوارضات کے لیے آب حیات ہے ختم شدہ جوانوں کیلئے جان ہے اسکی بوند بوند شفا سے مزین ہے تمام اعضا کے لئے افادیت کاملہ کا حامل ہے ہڈیوں کے امراض میں مبتلا احباب ایک چمچ ہمراہ دودھ استعمال کریں دماغی اعصابی کمزوری کے مریض ایک چمچ ہمراہ کھجور دودھ استعمال کریں تقویت قلب کے لئے دن میں ایک بار ایک چمچ ہمراہ جوس سیب استعمال کریں قوت باہ کے لیئے ایک چمچ ہمراہ جوس گاجر استعمال کریں خون کی کمی والے احباب چقندر کے جوس کے ایک چمچ ہمراہ استعمال کریں ۔ مرگی مالیخولیا خفقان کے مریض ایک چمچ ہمراہ بادام روغن استعمال کریں وہمی نسیانی مسحوری مریض ہمراہ ایک چمچ روغن زیت استعمال کریں امراض گردہ مثانہ پتہ کے مریض روغن گاو کے ایک چمچ ہمراہ استعمال کریں ۔ کیلشیم و وٹامن کمی کے مریض ایک چمچ ہمراہ شیر گاؤ استعمال کریں ۔قبل ازوقت احتیاطی تدابیر کے پیش نظر استعمال میں رکھنے والے بھر پور قوت مدافعت کے سبب امراض مزکورہ سے محفوظ ومامون رہتے ہیں بچوں بڑوں خواتین تمام کے لیے یکساں مفید ہے ہربل جنرل ٹانک جس کے مقابلہ میں تمام کیمیکلی ادویات بے وقت ہیں۔ ایسے احباب جو نسخہ واحدہ کی تلاش میں تھے جو تمام امراض کی کافی و شافی دوا ہو وہ احباب اس نسخہ خاص سے ضرور مستفید ہوں ۔
نوٹ ؟ یرقان کی تمام اقسام کے مریض اجتناب فرمائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جوڑوں کا درد، گھنٹیا، دیسی علاج, جوڑوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, درد شقیقہ، آدھے سر کے درد کا، دیسی علاج, دردیں، تمام جسمانی دردوں کا، دیسی علاج, دل،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دمہ خشک، دمہ بلغمی، جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, عرق النساء کا، دیسی علاج, عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مشت زنی، ہاتھ رسی، ماسٹر بیشن کا، دیسی علاج, مشروبات، شربت، ہربل، دیسی، فوائد, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, نزلہ زکام، کی حقیقت اور اس کا دیسی علاج, پٹھوں کا درد، اورپٹھوں کا کھنچاؤ، دیسی علاج, کمر درد کیلئے، جڑی بو ٹیوں سے، دیسی علاج, کمزوری، عام جسمانی کمزوری کا، دیسی علاج, کیرا، نزلہ، زکام، ڈسٹ الرجی، سانس کی تنگی، دیسی علاج, گردہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات ,

جریان، احتلام، کا شاندار دیسی علاج

جریان، احتلام، کا شاندار دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پھلی کیکر 100 گرام، تالمکھانہ 50 گرام، تخم کونچ 50 گرام، تخم قرفہ 50 گرام، کوزہ مصری 200 گرام
ترکیب تیاری :  تمام اجزاء کا باریک سفوف تیار کریں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح و شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، کا لاجواب علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سفوف مغلظ، سرعت انزال کا بہترین علاج

سفوف مغلظ، سرعت انزال کا بہترین علاج
جریان، احتلام، ذکاوت حس کا نہایت اعلیٰ ترین علاجِ ہے
مقدار خوراک : ایک چمچ چائے والا صبح نہار منہ یاں شام پانچ بجے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں
فوائد : پانی کی طرح رقیق مادہ کو گاڑھا کرتا ہے قوت باہ کی کمی دور کرکےطاقت میں اضافہ کرتا ہے اور مادہ منویہ کی پیدائش بڑھاتا ہے اور طبعی امساک بحال کرتا ہے دوا برائے دس یوم مکمل علاج کے لیے ایک ماہ استعمال کریں
قیمت(1200)روپے
کوریئرچارجزعلیحدہ ادا کرنے ہوں گے
نوٹ : ادویات خریدنے کے لیے حکیم صاحب کو اپنا مرض اورمسائل بتا کرڈائیریکٹ ادویات کا آرڈردیں فون نمبرز اور
ای میل پررابطہ کریں کسی بھی غیرمتعلقہ اشخاص سے ادویات خریدیں گے توہم کسی قسم کے نقصان کا ذمہ دار نہ ہونگے
ادویات کی قیمت پہلے ادا کرنی ہوگی بینک میں آنلائن جمع کروانی ہوگی یاں ایزی پیسہ، موبی کیش کے ذریعہ سے بھجنی ہوگی
ہماری ادویات پاکستان کے ہر شہر میں بذریعہ کوریئر ایک دن میں پہنچائی جاتی ہے

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline +92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE) +971-5095-45517
E-Mail info@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype ID alshifa.herbal

حب مقوی باہ، انتشار، امساک با کمال نسخہ

حب مقوی باہ،  انتشار، امساک با کمال نسخہ
نسخہ صرف حکماء کیلئے ہے عام لوگ اس کو بنانے کی کوشش نہ کریں نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے حکماء صدری نسخہ پیش خدمت ہے ایک دفعہ تیار فرمائیں تا حیات یاد کریں گے ایک خاص الخاص تحفہ ہے
نسخہ نوٹ فرمالیں امید کرتا ہوں حکماء دوست پسند فرمائیں گے
حب مقوی باہ،  انتشار، امساک با کمال
نسخہ الشفاء : مشک خالص 2 گرام، مروارید  باریک والے 6 گرام، میٹھا تیلیہ مدبر9 گرام، بھلاوہ 9 گرام، مغز اخروٹ 9 گرام، تل سیاہ 9 گرام، جنسنگ سفی 10 گرام، مالکنگنی 10 گرام، تخم جوزماثل 5 گرام، قسط تلخ 9 گرام، سعد کوفی 12 گرام، اندر جو شیریں 9 گرام، کلونجی 9 گرام، بسباسہ 9 گرام، عقرقرحا 9 گرام، مصطگی رومی 9 گرام، لونگ 9 گرام، دارچینی 10 گرام، خراطین مصفی 10 گرام، عروسک 9 گرام، جندبیدستر10 گرام، ریگ ماہی 10 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے میٹھا تیلیہ کو بطریقہ معروف دودھ میں مدبر کر لیں علیحدہ رکھیں  اور مروارید عرق لیموں میں کشتہ کر لیں پھر بھلاوہ تل سیاہ اور مغز اخروٹ کو لوہے کے ہاون دستے میں ڈال کر 6 گھنٹے کٹائی کریں جب مثل معجون نما ہو جا ئے نکال کے علیحدہ رکھیں مصطگی رومی علیحدہ کھرل فرمالیں اب مشک کو کھرل میں بالکل باریک کر لیں اور عروسک کے علاوہ تمام کو باریک گرینڈ کر لیں سفوف تیار ہوگا اب لوہے کے ہاون دستے میں ادویہ کا سفوف ڈال کر مشک بھی ڈال دیں بچھناک جو مدبر شدہ موجود ہے ڈالیں اور کٹائی کرتے جائیں پھر بلادر مرکب جو پہلے کٹائی کر رکھا تھا وہ شامل کریں اور کٹائی کرتے جائیں آخر میں عروسک صاف شدہ شامل کر کی خوب کٹائی کریں اب حسب ضرورت شہد ڈالیں اور کوٹیں جب حب بنانے کے لائق ہو جائے تو ایک گرام  کی حب تیار فرمالیں
مقدار خوراک : قوت و طاقت امساک و انتشار کا ہتھیار آپ کے ہاتھ میں ہے بوقت شب ایک حب ہمراہ ایک کلو دودھ  نیم گرم استعمال فرماویں اور قدرت خداوندی کا تماشہ دیکھیں اگر خشکی معلوم ہو دودھ کا استعمال فرمائیں
فوائد : نہایت مقوی محرک ممسک مقوی اعضائے رئیسہ صرف جائز اور حلال استعمال فرمائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

امراض مردانہ کا مستقل علاج

امراض مردانہ کا مستقل علاج
الشفاء : رب ایکسٹریکٹ اول قسم کے چینی میں بھی بنتے ہیں  مگر  بغیر چینی کے بھی بنتا ہے اور یہ شوگر فری بھی ایکسٹریکٹ بھی مگر اس بنانے میں مہارت کی ضرورت ہے اس کو بنانے کے بھی دو طریقے ہیں تازہ جڑی بوٹیوں کارس دوسرا خشک جڑی بوٹیاں کو پانی میں چوبیس گھنٹے بھگو کر پانی میں ابال کر جب پانی چوتھائی حصہ رہ جائے تو چھان کر بھاپ پر مانند گڑ کے بنالیں جلے نہ اسی ترتیب سے جس چیز کا چاہیے رب بنالیں
نسخہ الشفاء :  گوکھرو، بھکڑہ، خارخسک، 250 گرام، پھلی کیکر تازہ نہ ملے تو خشک 250 گرام، پھل برگد وچھال برگد 250 گرام،کونپل برگد 250 گرام، ڈارھی برگد 250 گرام، داڑھی پیپل 250 گرام، پھل پیپل 250 گرام،تخم قنب یا برگ قنب  250 گرام، تخم سرس 250 گرام، چھال سرس 250 گرام، پھول سرس 250 گرام، اسگندھ ناگوری 250 گرام ،بیخ بدھارا 250 گرام، تخم حر مل 250 گرام،خشخاس  250 گرام، پوست کوکنار 250 گرام، ہلدی تازہ نہ ملے تو خشک  250 گرام، اجوائن خراسانی 125 گرام، پانی 20 کلو میں چوبیس گھنٹے بھگو کر رکھیں چوبیس گھنٹے کے بعد ہلکی آنچ پر ابالیں نوٹ تمام اشیا دھو کر اور موٹا موٹا کوٹ  کر شامل کریں باقی پانی 5 کلو رہ جائے تو چھان کر پھوگ پھینک دیں اب اس پانی کو ہلکی آنچ پر پکاہیں اور ہلاتےرہیں نیچے نہ لگے اور جلے نہ یہی مہارت ہے یہاں تک کہ قوام شہد سے بھی گاڑھا ہو جائے تو اتا لیں تو اس کو بھاپ پر پکاہیں جب مزید گاڑھا ہو مانند سختی آجائے تونیچے تو آنچ سے نیچے اتار کر کشتہ قلعی در بھنگ 100 گرام، کشتہ شاخ مرجان 100 گرام، کشتہ فولاد 50 گرام، کشتہ بیضہ مرغ 50 گرام، کشتہ مروارید 50 گرام، زعفران 25 گرام، عقرقرحا25 گرام ، عنر، کستوری ہر ایک 3 گرام، عنبر، کستوری ملا کر خوب کوٹیں ہاون دستہ میں ڈال کر کم از کم سات گھنٹہ تک کوٹیں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کراوپر ورق سونا  لگا لیں تیار ہے
مقدار خوراک : ایک گولی صبح اور شام  ایک گلاس نیم گرم دودھ میں 15 دانے مغز بادام گرینڈ کر کے ڈال کر اسکے ساتھ کھائیں ایک ماہ
فوائد :  اکسیر کرم تولید، جریان، سرعت انزال، قلت منی، لیکوریا، جراثیم کی کمی،  امراض مردانہ کا مستقل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مغز بنولہ (کپاس کے بیج ) فوائد

مغز بنولہ (کپاس کے بیج ) فوائد 
اسے پنبہ دانہ بھی کہتے ہیں
مغز بنولہ کے اتنے فائدے اورکم قیمت ہونے کے باوجود ہم اس کے استعمال سے محروم کیوں رہیں، مغز بنولہ کے مفید اثرات آپ کے پیش خدمت ہیں، مغز بنولہ غذائی اعتبار سے بہت مفید اجزا ء پر مشتمل قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے۔قوت باہ اور منی کی افزائش کے تمام نسخہ جات کا لازمی جزو ہے۔
سپرمز کی کم مقدار کی وجہ سے مردانہ و زنانہ بانجھ پن کا شکار مریض اس کے استعمال سےصحت یاب ہو سکتے ہیں ۔
اس میں فاسفورس کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، اس لئے زیادہ دماغی کام کرنے والوں کے لئے،پٹھوں کو سکون، طاقت اورہڈیوں کی مضبوط کے لئے اس کا استعمال بہت فائدہ مند ہے ۔اس میں اہم معدنیات ،روغنیات، ،وٹامن ای، ڈی،اے اور بی کمپلیکس آنکھوں، جلد اور بالوں کی حفاظت کرتے ہیں ،جوڑوں کو مضبوط کرکے درد سے نجات دلاتےہیں اور خواتین میں دودھ کی افزائش کرتے ہیں ۔ سب سے قیمتی حیاتین بی کمپلیکس کی تمام اقسام اس میں پائی جاتی ہیں۔ مغز بنولہ کا استعمال ریڑھ کی ہڈی اور کمرکے درد سے نجات دلاتا ہے۔خاص طور پر وہ افراد جوگردن کے مہروں کی تکلیف میں مبتلا ہیں ان کے لئے مغز بنولہ کا استعمال، گردن کے پٹھوں ،ہڈیوں کو مضبوط اور ہڈیوں کی پرورش کرکے دوبارہ انہیں واپس اپنی جگہ پر لانے میں معاونت کرتا ہے۔
بڑی عمر کے افراد میں خون کی شریانوں میں سختی کا آجانا اور لچک کا کم ہونا عام بات ہے، اس علامت کی وجہ سے جسم میں دوران خون متاثر ہوتاہے اورمریض کو بہت سے سنگین مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔یہ مسئلہ جسم میں وٹامن ای کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے۔وہ بزرگ افراد جو اس مسئلہ سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں ب اقاعدگی سے مغز بنولہ استعمال کریں انشاءاللہ افاقہ ہو گا۔
مغز بنولہ کا مزاج : گرم تر درجہ دوم اور مقدار خوراک 3 تا 7 گرام  ہے، سردیوں کے موسم میں مغز بنولہ آسانی سے ہضم کیا جاسکتا ہے اور تازہ مغز بنولہ آسانی سے دستیاب بھی ہے۔ آپ اپریل کے آخر تک مغز بنولہ کو استعمال کر کے بے شمار فوائد حاصل کر سکتے ہیں اور بہت سی بیماریوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ مغز بنولہ کو مختلف طریقوں سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مغز بنولہ کھانے کا طریقہ یا ٹائم چاہے کوئی بھی ہو، سردیوں میں مغز بنولہ استعمال ضرور کیا کریں
نسخہ الشفاء : طریقہ نمبر 1 مغز بنولہ کی کھیر کا ناشتہ
مغز بنولہ کی صفائی تھوڑی سی محنت طلب ہے، اس میں سے کالے اور پیلے دانے نکال کر پھینک دیں، صاف مغز بنولہ کو گرینڈر میں پیس کر پاؤڈر بنالیں۔ مغز بنولہ کی مقدار خوراک کا انحصار آپ کے مزاج اور برداشت پر منحصر ہے۔ دو یا چار چمچ مغز بنولہ سفوف کو کوکنگ آئل یا گھی میں بھون کر یا بھوننے کے بغیر، ایک پاؤ یا آدھ کلو دودھ میں ابال لیں، لو جی کھیر تیار ہو گئی اب مزے سے ناشتہ کر لیں، اگر آپ کا مزاج گرم ہے یا ہائی بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے تو اس کھیر اس طرح بنا لیں، چار چمچ گندم یا جو کادلیہ اور ایک یا دو چمچ مغز بنولہ سفوف ڈال کر باقی وہی طریقہ کھیر تیار کر لیں ۔
نسخہ الشفاء : طریقہ نمبر 2  اگر آپ کے پاس کھیر بنانے کے لئے وقت نہیں یا دودھ استعمال کرنا نہیں چاہتے، تو صبح یا کسی بھی وقت مغز بنولہ سفوف کے دو یا چار چمچ پانی کے ساتھ نوش فرما لیں۔ اس طریقہ سے فائدہ کم نہیں ہوگا، بس فرق صرف یہ ہے کہ کھیر مزے دار بنتی ہے اور اسے کھانا آسان ہوتا ہے۔
نسخہ الشفاء : طریقہ نمبر 3 مغز بنولہ کے سفوف کو شہد میں مکس کر لیں، اب یہ معجون بن گئی، روزانہ دو یا تین چمچ معجون نیم گرم پانی یا دودھ کے ساتھ نوش فر ما لیں، اس مقدار کو بھی اپنی برداشت کو مد نظر رکھتے ہوئے کم یا زیادہ کیا جا سکتا ہے، معجون بنا کر کھانے سے وقت کی کافی بچت ہو جاتی ہے اور اس کے بعد ناشتہ کی ضرورت بھی نہیں رہتی۔
مزید استعمال :  مغز بنولہ کے سفوف کو کسی بھی وقت کسی بھی طریقہ سے کھا لیں، اگر اتنا کچھ پڑھنے کے بعد بھی آپ اسے کھا نے سے محروم رہےتو اسے بد قسمتی ہی کہا جا سکتا ہے۔
نوٹ : مغز بنولہ کا مسلسل استعمال وزن میں اضافہ کا باعث بن سکتا ہے، مغز بنولہ کے استعمال کے دوران روزانہ آدھ گھنٹہ پیدل چل کر یا ورزش کرنے سے موٹاپے پر قابو پایا جا سکتا ہے، گردوں کی شدید تکلیف میں مبتلا افراد مغز بنولہ کو اپنے معالج کے مشورے سے استعمال کریں کیونکہ اس میں پوٹاشیم اور فاسفورس وافر مقدار میں موجود ہوتاہے۔ ہائی بلڈ پریشر کے مریض اگر مغز بنولہ کھانے کے بعد طبیعت میں تیزی محسوس کریں تو مقدار خوراک کم کر لیں یا اپنے معالج کے مشورہ سے استعمال کریں روغن بنولہ چہرے کی چھائیوں کیلئے ابٹن میں ملا کر استعمال کریں تو بہت فائدہ ہوتا ہے ۔