Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

لیکوریا کے متعلق معلومات

لیکوریا کے متعلق معلومات
اگر رطوبت سفید چمکدار اور لیس دار ہو تو اسے سیلان فرج کہا جاتا ہے
اگر رطوبت سفیدی مائل اور ترش ہو تو اسے سیلان مہبل کہا جاتا ہے
اگر رطوبت کا رنگ دودھ کی سفیدی کی طرح یا زردی مائل ہو تو اسے سیلان الرحم کہا جاتا ہے اگر رطوبت شفاف ۔کھاری ۔سفید اور سیلان الرحم کی نسبت زیادہ لیس دار ہو تو اسے سیلان عنق الرحم کہا جاتا ہے
اگر رطوبت سرخی مائلاور پانی کی طرح پتلی ہو تو طب کی زبان میں اسے سیلان سرطانی کہا جاتا ہے اور سیلان سرطانی سن یاس یعنی حیض کے بند ہونے کے بعد شروع ہوتا ہے
ایسے موقع پر مریضہ کا الٹراساونڈ کروا لینا ہی بہتر ہوتا ہے 
سیلان الرحم، لیکوریا
پانچ قسم پر مبنی ہے
سیلان فرجی : اس میں عضو مخصوص کے بیرونی حصے سے رطوبت خارج ہوتی ہے
نوٹ ؟ تمام رطوبتیں انسانی جسم کے اندرونی حصے سے جاری ہوتی ہیں یہاں مراد اندرونی حصے کا بیرونی حصہ ہے
سیلان مہبلی : اس میں عضو مخصوص کے اندرونی حصے سے رطوبت خارج ہوتی ہے
سیلان عنقی : اس میں رحم کی گردن سے رطوبت خارج ہوتی ہے
سیلان رحمی : اس میں رطوبت رحم کے اندر سے خارج ہوتی ہے
سیلان مبضی : اس میں معبر بیضہ سے رطوبت خارج ہوتی ہے
نوٹ : لیکوریا میں حمل کا قرار پانا مشکل ہوتا ہے
اور اگر قرار پا جائے تو اس کے ضائع ہونے کا خطرہ ہر حال میں موجود رہتا ہے
اگر کسی صورت میں حمل استحکام پکڑ لے اور جنین اپنی نشوونما جاری رکھے تو بھی حاملہ کو کمزوری ہوجاتی ہے
معاشرتی رویہ اور حاملہ
کہ حمل ہونے کے بعد عورت کو مجبور کیا جاتا ہے بلکہ اگر یوں کہو کہ ڈانٹا جاتا ہے کہ یہ کھاؤ وہ کھاؤ ایسا کرو ویسا کرو دیکھو جی یہ حاملہ ہے بچے کو خوراک کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ ہے کہ کھانے کا نام نہیں لیتی اور ہماری تمام ساسیں اس پر بھی ڈانٹتی ہیں کام کیا کرو تم کچھ دنیا کا انوکھا کام نہیں کر رہی میں تو کام بھی کرتی تھی مرد کو بھی سنبھالتی تھی اور مہمان بھی دیکھتی تھی اللہ کریم کا واسطہ ہے ایسا نہ کریں
جب بھی بچے کا پروگرام ہو تو حمل سے پہلے عورت کی خوراک اور ریسٹ کے معاملات بہت بہتر کر دیں اور دوران حمل سادہ غذا اور مکمل آرام کو یقینی بنائیں
عورت کے لیے یہ وقت زندگی اور موت کے درمیان جنگ لڑنے کا وقت ہوتا ہے اس پر رحم کریں اور ہاں ایک گزارش میں عورتوں سے بھی کروں گا کہ آپ بھی حاملہ پر مہربانی فرما یاکریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

زنانہ اعضائے تناسل دو قسم پر مبنی ہوتی ہیں، بیرونی اور اندرونی

زنانہ اعضائے تناسل دو قسم پر مبنی ہوتی ہیں، بیرونی اور اندرونی
یہ دونوں اقسام کو فرج کا نام دے لیں یا زنانہ اعضائے مخصوصہ کا نام دے لیں
بیرونی اعضاءے تناسل, پیڑو کی ہڈی کا حصہ،عظم عانہ
یہ وہ جگہ ہے جہاں موئے زہار یعنی بال ہوتے ہیں، چربی کی ایک بلندی ہوتی ہے
نچلے ہونٹ اس بلندی کے نچلے حصے سے شروع ہوتے ہیں اور مقامی سیون تک جاتے ہیں ٹھیک اسی مقام سے شفران صغیران شروع ہوتے ہیں ان دونوں کے مقام ملاپ پر ایک ابھار ہوتا ہے جس سے بظر کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے
اندرونی اعضاء کی جزیات میں
رحم کے ملحقات
ہر دو جانب تین تین اعضا ہوتے ہیں
قاذف نالیاں
یہ تعداد میں دو ہوتی ہے اور ان کی لمبائی تقریبا چار سے پانچ ہوتی ہے ۔مرہم کے بالائی گوشت سے شروع ہوکر بیض کے اوپر کی طرف ختم ہوتی ہیں جب بھی عورت کا مادہ تولید بیض سے خارج ہوتا ہےتو اسی رستے اپنا سفر کرتے ہوئے رحم تک پہنچتا ہے
خصیتہ الرحم
یہ بھی تعداد میں دوہوتے ہیں ہر بیض میں ریگ کے مانند بلبلے کی طرح سیکڑوں ذرات مجود ہوتے ہیں ایام بلوغت میں یہ بڑے ہوتے ہیں اور ہربلبلے میں انڈے کی سفیدی جیسی ایک زرد رطوبت ہوتی ہے اسی کو بیضہ بشر کہا جاتا ہے
جب یہ بیضہ بشر بیض سے خارج ہونے لگتا ہے اس وقت بیض پھٹ جاتا ہے اس وقت قاذف نالی کی جھالر دار سرپوش نما حصہ اس کو اپنے حصار میں لے کر رحم تک پہنچا دیتا ہے
جہاں جنس مخالف کے مادة حیات سے مل کر حمل قرار پاتا ہے
رحم
اعضاء تناسل کا ایک اہم جز ہے
جو پیڑو کے جوف میں موجود ہے زمانہ بکارت میں 2 سے 3 انچ لمبا اور دو انچ چوڑا اور تقریبا ایک انچ موٹا اور 25 گرام تقریبا وزن کا حامل ہوتا ہے  ایام حمل میں جنین اسی میں پرورش پاتا ہے اور مقررہ میعاد کے بعد اس کے سکڑنے سے بچہ پیدا ہوتا ہے
ایام جوانی میں رحم کی شکل ناشپاتی جیسی ہوتی ہے رحم کے بالکل نیچے والے تنگ اور گولہ سے کو گردن رحم کہا جاتا ہے اسی کے بالکل نچلے سرے پر اک دراڑ ہوتی ہے  اسے فم رحم یعنی رحم کا منہ کہا جاتا ہے یہ ایک مناسب سی وضاحت پیش کر دی ہے
یاد رکھئے  جس طرح مردانہ تناسلی اعضاء کی شکایات نقصان کا باعث ہوتی ہیں
بالکل اسی طرح عورتوں میں رحم اور ملحقات کی شکایات بھی با اس سے نقصان ہوتی ہیں
عورت کے بالغ ہونے کے بعد اس کے فضلات جمع ہوکر فاسد خون کی صورت میں رحم سے خارج ہوتے ہیں ۔جسے طبی زبان میں طمث اور مذہبی زبان میں حیض اور عمومی زبان میں ماہواری کہتے ہیں اور یہ فاسد مادے اس قدر اہمیت رکھتے ہیں کے بے قاعدگی اور باقاعدگی کے درمیان زندگی اور موت کا مسئلہ چھپا ہوتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

خواتین میں حیض، مینسز، پیریڈ کی زیادتی دیسی علاج

خواتین میں حیض، مینسز، پیریڈ کی زیادتی دیسی علاج
کثرت طمث یعنی ماہانہ ایام کی زیادتی یہ دو قسم کی ہوتی ہے
اس مرض میں ماہواری کا خون زیادہ اور بے قاعدگی کے ساتھ آتا ہے
پہلی قسم
ایام میں زیادتی کا ہو جانا یعنی عورت کی روٹین اگر تین دن ہے تو اس مرض میں پانچ دن یا سات دن ہو جائے گی
دوسری قسم
مقررہ وقت کے علاوہ کسی بھی وقت خون کا جاری ہو جانا اسے طب کی زبان میں استحاضہ کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے یہ دونوں صورتیں انتہائی تکلیف دیتی ہے
اسباب : گرم چیزوں کا استعمال جس کے نتیجے میں صفراوی رطوبتیں زیادہ ہو کر خون کو پتلا کر دیتی ہیں حفاظتی رگوں میں خشکی پیدا ہو جاتی ہے جسم میں خون کی زیادتی سے اور کبھی ایام میں حضرت مرد کی بے احتیاطی سے عورت اس مرض کے شکنجے میں آ جاتی ہے
علامات : بدن کا کمزور ہونا، نبض کا تیز ی کے ساتھ چلنا، پیاس کی شدت، رنگ کا پیلا ہو جانا  خون کے نکلنے میں جلن کا احساس ہونا، پیشاب کی رنگت پیلی سرخی مائل ہونا، گھبراہٹ کا آنا، توجہ کا ایک جگہ پر نہ رکھ سکنا، بھوک کا اڑ جانا، ان تمام علامات میں یہ نسخہ تمام خواتین کے لیے بہترین ہے
نسخہ الشفاء : ٹاٹ، یعنی سیبا جس سے بوریاں اور سامان باندھتے ہیں 100 گرام، برگ ارنڈ 10 گرام، دیسی شکر 110 گرام
ترکیب تیاری : دونوں چیزوں کو جلا کر راکھ بنا لیں اور بعد میں دیسی شکر شامل کر لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ شربت انجبار کیساتھ پانچ سے دس دن استعمال کریں اس کے بعد خمیرہ ابریشم شیرہ عناب والا اور مفرح بارد تین تین گرام صبح شام 15 دن استعمال کریں
نوٹ : تخم ستیاناسی کو توے پر بھون کر برابر وزن دیسی شکر ملا لیں آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ پانی کیساتھ پانچ دن استعمال کریں یہ نسخہ بھی اس مرض میں  ہے
پرہیز : گرم چیزیں ،اور دوڑ دھوپ، مباشرت سے پرہیز کرنا، ں یہ یاد رکھیے کہ چائے اور گرم دودھ کا پینا بھی اس مرض کے بڑھانے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

خواتین کیلئے، بریسٹ ٹائیٹ کرنے کے گھریلو نسخے

خواتین کیلئے، بریسٹ ٹائیٹ کرنے کے گھریلو نسخے
زیتون کا تیل
نسخہ الشفاء : زیتون کا تیل لیکر گائے کے دودھ کے ساتھ ملا لیں اور ہلکے ہاتھوں سے اوپر کی طرف مساج کریں کچھ دن ایسا کرنے سے بریسٹ ٹائیٹ ہو جائیں گے اور قدرتی تناؤ آئے گا
سرسوں کا تیل
نسخہ الشفاء : روزانہ سرسوں کے تیل سے مساج کرنے سے بریسٹ سخت ہو جاتے ہیں
لہسن
نسخہ الشفاء : لہسن کو خوراک میں شامل کرنے سے بریسٹ ٹائیٹ ہو جاتے ہیں اور ڈھیلا پن ختم ہوجاتا ہے
کھیرا اور انڈا کی زردی
نسخہ الشفاء : کھیرا کا گودا اور انڈے کی زردی ملا کر پیسٹ بنا لیں اور تیس منٹ تک ہاتھوں سے گولائی میں مساج کریں پھر واش کر لیں یہ نسوانی حسن میں اضافہ کرے گا
انار کے چھلکے
نسخہ الشفاء : ان کا لیپ بنا کر تمام رات لگائیں اور کپڑا لپیٹ لیں صبح اُٹھ کر دھو لیں چھاتی میں سختی آئے گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خواتین کی چھاتیوں سائز، بریسٹ سائز، بڑھانے کیلئے دیسی علاج

خواتین  کی چھاتیوں سائز، بریسٹ سائز، بڑھانے کیلئے دیسی علاج
بہت سی خواتین بریسٹ سائز بڑھانے کیلئے مختلف طریقے استعمال کرتی ہیں چند قدرتی طریقے اپنا کر آپ بریسٹ سائز کو بڑھا سکتی ہیں، اچھی اور معیاری خوراک کے ساتھ ساتھ باقاعدہ طور پر ورزش کو اپنا معمول بنایا جائے اور ہوسکے تو کسی جم یا کلب میں مخصوص چیسٹ ایکسر سائز کی جائے اس سے آپ کی چھاتی کے مسلز مضبوط ہوں گے اور بہتر طور پر نشونما پاسکیں گے
نسخہ الشفاء : شہد 10 گرام، روغن ارنڈ 10 گرام، میں ملا کر نیم گرم کریں اور ہلکے ہاتھ سے بریسٹ پر مالش کریں بعد میں برگ ارنڈ اوپر سے باندھ لیں اس عمل سے بریسٹ دن بدن بڑھنا شروع ہوجائیں گے لیکن شرط یہ ہے کہ یہ عمل متواتر ایک ماہ کیا جائے
اگر بریسٹ میں ورم ہو تو عرق گلاب، اسپغول کی بھوسی اور سرکہ ان تمام چیزوں کو بریسٹ پر لگائیں
سرکہ انگوری میں کپڑا تر کرکے ہر وقت بریسٹ پر لپیٹ کر رکھیں اس سے بہت جلد ہی بریسٹ کا سائز بڑا ہونا شروع ہوجاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

لیکوریا کا، دیسی علاج

لیکوریا کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : بھنگڑا 500 گرام،لے کر اتنا کوٹیں کہ دو دو ٹکڑے ہو جائیں پھر انہیں پانی میں تین رات تک بھگو کر رکھیں پھر ذرا جوش دے کر وہ پانی اچھال کر ایک بوتل میں رکھیں ایک پاؤ ریش برگد لے کر اسے ایک کلو پانی میں بھگو دیں اور تین دن کے بعد اور پانی ملا کر جوش دیں اور ایک پاؤ پانی چھان کر حاصل کریں پھر آملہ کا رس ایک پاؤ لیں اور ان تینوں پانیوں میں مندرجہ ذیل ادویہ کو آہستہ آہستہ کھرل کریں یہاں تک کہ گولیاں بن جائیں
نسخہ الشفاء : سہاگہ نیم بریاں 12 گرام، کشتہ قلعی 12 گرام، تال مکھانہ 24 گرام، کشتہ ابرک سفید 12 گرام موصلی سفید 24 گرام، مازو نیم سوختہ 24 گرام، سلاجیت 12 گرام، کچلہ مدبر 24 گرام، سمندر سوکھ 36 گرام، مصطگی رومی 40 گرام
ترکیب تیاری : اوپر کے تینوں پانیوں میں سفوف تھوڑا تھوڑا ڈال کر ان ادویات کو کھرل کرتے رہیں یہاں تک کہ تمام پانی جذب ہو جائے پھر اسکو خشک ہونے کیلئے رکھ دیں اور خشک ہونے کے بعد دوبارہ سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول ایک چمچ چھلکا اسپغول کے ساتھ شربت بنفشہ ایک گلاس کیساتھ صبح یا بعد دوپہر کھائیں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : لیکوریا سیلان الرحم کے لئے بہت مفید ہے لیکوریا کو جڑ سے ختم کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

لیکوریا کو ختم کرنے والا نسخہ

لیکوریا کو ختم کرنے والا نسخہ
لیکوریا کی علامات
نسخہ الشفاء : عورت کا رنگ پیلا پڑ جاتا ہے دو چار قدم چلنے پر سانس پھول جاتا ہے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے طبیعت ہر وقت سست اور بے چین رہتی ہے اٹھتے بیھٹتے آنکھوں کے آگے اندھیرا آتا ہے سر چکرانا اور بوجھ سا محسوس ہوتا ہے کمر پیڑو میں میٹھا میٹھا درد ہوتا ہے پیشاب کی زیادتی جب تک یہ مرض زیادہ رہتا ہے حمل قرار نہیں پاتا ہے اگر ہو بھی جائے تو اولاد کمزور اور ناتواں اور نالائق پیدا ہوتی ہے۔
نسخہ الشفاء : طباشیر 10 گرام، الائچی خورد 10 گرام، کمر کس 20 گرام، کشتہ ہڑتال سفید 40 گرام، مصری کوزہ 80 گرا م
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر آخر میں کشتہ ملا کر یکجان کر لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : لیکوریا کے لئے بہت مفید نسخہ ہے خواہ لیکوریا جتنا بھی پرانا ہو اس نسخہ کے استعمال سے دور ہوجاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بے اولادی، بانجھ پن کا، دیسی نسخہ

بے اولادی، بانجھ پن کا، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : کستوری 10 گرام، زعفران 10 گرام، جائفل 10 گرام، سپاری دکھنی 10 گرام، ہینگ 10 گرام، قند سیاہ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : حیض سے فارغ ہونے پر ایک ایک کیپسول صبح و شام استعمال کریں خوراک میں دودھ چاول کھلائیں
فوائد : انشاءاللہ بانجھ پن ختم ہو گا اور اللہ کا فضل ہو گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

حیض کی بندش کا، دیسی نسخہ

حیض کی بندش کا، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : سپاری تیلیہ 25 گرام، کیکر کا خشک چھلکا 250 گرام
ترکیب تیاری : پہلے کیکر کے چھلکے کو ڈیڑھ کلو پانی میں بھگو دیں اور سپاری کو سالم بھگو دیں اور دو دن کے بعد جوش دیں جب تھوڑا سا پانی باقی رہ جائے تو اتارلیں اور سپاری تیلیہ کو خشک کرلیں اور باریک پیس کر ان کے ہم وزن گل دھاوا سفوف کرکےشامل کریں اور پھر 50 گرام کوزہ مصری ملا کر رکھ لیں
ترکیب استعمال : ایک چھوٹا چمچ چائے والا ہر روز صبح و شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : حیض کی بندش کیلئے نہائیت بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

حیض میں درد کا، دیسی علاج

حیض میں درد کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مغز اخروٹ 100 گرام، پرانا گڑ 50 گرام
ترکیب تیاری : مغز اخروٹ کو باریک کر لیں اور گڑ لے کر اس میں ملا لیں
مقدار خوراک : دوران درد ایک چمچ بڑا کھانے والا گرم دودھ کے ساتھ صبح و شام کھائیں
فوائد : حیض میں شدید درد کیلئے نہایت مفید دوا ہے