Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

عورتوں میں دودھ، کی زیادتی کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زیرہ سیاہ  10 گرام، سرکہ ملا کر پیسٹ بنا لیں
ترکیب تیاری اور استعمال : زیرہ سیاہ کو باریک سفوف بنا کر سرکہ میں ملائیں اور پستانوں پر لگائیں ایک گھنٹہ بعد دھو لیں، ایک دن چھوڑ کر کم از کم 5 دن
فوائد : دودھ کی ذیادتی میں کمی ہوجائے گی
الشفاء نسخہ نمبر 2 عورتوں میں دودھ کی زیادتی کا، دیسی علاج
اجوائن دیسی 10 گرام
ترکیب تیاری اور استعمال : اجوائن کو پیس کر پانی میں پیسٹ بنا کر پستانوں پر لگائیں ایک گھنٹہ بعد دھو لیں 5 دن استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ 5 دن کے استعمال سے دودھ کی زیادتی کم ہو جائے گی

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خوا تین کے کیل مہاسوں، کا دیسی علاج

چہرے پر خاص طور پر رخساروں پر نوکدار کیل نکل آتے ہیں جو کہ سخت ہوتے ہیں جب یہ پک جاتے ہیں تو ہلکا سا دبانے پر نکل آتے ہیں لیکن انہیں خود ہاتھوں سے دبا کر نہیں نکالنا چائیے ایسا کرنے پر چہرے پر نشان چھوڑ جاتے ہیں

نسخہ الشفاء : مولی کے پانی کو چہرے پر لگانے سے بھی کیل مہاسوں کا خاتمہ ہو جاتا ہے

نسخہ الشفاء : چھوہارے کی گھٹلی  کو پیس کر باریک پاؤڈر بنا کر سرکہ میں شامل کر کے چہرے پر لگانے سے بھی کیل مہاسوں کا خاتمہ ہو جاتا ہے

نسخہ الشفاء : کیلے کو پیس کر تھوڑے سے خربوزے کے بیجوں کے مغز پیس کر شامل کر دیں
یہ آمیزہ کیل مہاسوں پر لگائیں  کیل مہاسوں کا خاتمہ ہو گا

نسخہ الشفاء : کالی مرچ کو مٹی کے گھڑے پر رگڑ کر لگائیں،  کیل مہاسوں کا خاتمہ ہو گا

نسخہ الشفاء : شکر یا عناب کا شربت نہار منہ پی لیا کریں انشاءللہ کیل مہاسوں کا خاتمہ ہو گا

نسخہ الشفاء :  کیل مہاسوں پر کڑوے بادام پیس کر لگانے سے کافی فرق پڑتا ہے ، کیل مہاسوں کا خاتمہ ہو گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ورم رحم یعنی رحم کی سوجن، کا دیسی علاج

اس بیماری میں مریضہ کے پیٹ اور کمر میں درد ہوتا ہے ،ماہواری کے دنوں میں اور جماع کے وقت زیادہ ہو جاتا ہے اس کے علاوہ پنڈلیوں میں درد ہوتا ہے سیلان الرحم کی شکایت ہوتی ہے کبھی کبھی پیشاب یہ پاخانہ کے وقت بھر درد ہوتا ہے
نسخہ نمبر1 ورم رحم یعنی رحم کی سوجن، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سونف 6، مکو عرق 6،گوکھرو6،خربوزہ کے بیج  6 گرام
ترکیب تیاری : ایک کپ پانی میں جوش دے کر چھان لیں
مقدار خوراک : روزانہ صبح  نہار منہ استعمال کر لیا کریں بوقت ضرورت یاں پندرہ دن تک استعمال کریں
نسخہ نمبر 2 ورم رحم یعنی رحم کی سوجن، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ریوند چینی  15 گرام
ترکیب تیاری : باریک سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پندرہ دن پانی کےساتھ استعمال کریں
نسخہ نمبر3 ورم رحم یعنی رحم کی سوجن، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مکوہ کے تازہ پتے بقدر ضرورت، کاسنی کے تازہ پتے  بقدر ضرورت، نوشادر 1 گرام
ترکیب تیاری : ان پتوں کو کچل کر 60 گرام رس نکال کر اور آگ پر رکھیں جب پانی الگ ہو جائے تو اتار کر چھان لیں اور نوشادر چھڑکیں
مقدار خوراک : روزانہ صبح کے وقت لیں، روزانہ تازہ بنائیں
فوائد : انشاءاللہ چند ہی روز میں ورم رحم ختم ہو جائے گا ۔
نوٹ : اس نسخہ کے استعمال کے دوران ہمبستری سے گریز کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پردہ بکارت، کے متعلق معلومات

الشفاء : ہمارے  ہاں پردہ بکارت کے سلسلے میں غلط معلومات کی بھرمار ہے اس کو کنوارہ پن اور عصمت کی علامت سمجھا جاتا ہے یہ پردہ عورت کی فرج کے سوراخ میں ذرا اندر کی طرف موجود ہوتا ہے اکثرعورتوں کا یہ پردہ نرم و نازک ہوتا ہے اور پہلی بار ہمبستری میں آسانی سے پھٹ جاتا ہے جس سے معمولی تکلیف ہوتی ہے اورکچھ خون بھی نکلتا ہے بعض عورتوں میں یہ غیر معمولی تکلیف پر سخت ہوتا ہے جو کہ ہمبستری میں رکاوٹ اور تکلیف کا سبب بنتا ہے ، ایسی صورت میں معمولی آپریشن کی ضرورت ہوتی ہے پردہ بکارت کی موجودگی یا عدم موجودگی کسی بھی طرح عورت کی باعصمت اور با کردار ہونے کا ثبوت نہیں
بہت ہی بچیوں کا یہ پردہ کسی حادسے یا اچھل کود کی وجہ سے پھٹ جاتا ہے کچھ کا ماہواری کے دوران میں پیڈ وغیرہ کے استعمال یا صفائی سے بھی پھٹ جاتا ہے بعض خواتین میں یہ سرے سے موجود ہی نہیں ہوتا اور کچھ خواتین کا ہمبستری کے دوران خون اور تکلیف کے بغیر ہی پھٹ جاتا ہے اور بہت سے خواتین میں پیدائش کے بعد فطری طور پر آہستہ آہستہ غائب ہونا شروع ہو جاتا ہے لہزہ اس پردے کی عدم موجودگی ہرگز اس بات کا ثبوت نہیں کہ لڑکی بدکار ہے چنانچہ اس مسئلے کو کوئی ترجیع نہ دی جائے

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہمبستری کی بہترین پوزیشن، معلومات

نسخہ الشفاء : ہمبستری کے لئے بہتر یہ ہے کہ مرد اوپر ہو اور عورت نیچے کیونکہ قدرت نے مرد کو فاعل اور عورت کو مفعول بنایا ہے اور طبعی حیثیت سے بھی بہتر ہے مرد کی نسبت عورت میں فضلات زیادہ ہوتے ہیں عورت کے اوپر آنے سے اندیشہ ہے کہ اس کے فضلات کی راہ مرد کے جسم میں پہنچ جائیں اور امراض کا سبب بنے اس کے علاوہ دوسری صورتوں بالخصوص اس صورت میں کہ مرد نیچے اور عورت اوپر ہو مقصد ہمبستری حاصل نہیں ہوتا یعنی نطفہ قرار نہیں پاتا بلکہ مادہ منویہ گر جاتا ہے غرض سوائے اس صورت کے مرد اوپر ہو اور عورت نیچے باقی تمام جتنی بھی صورتیں ہیں سب مضر اور صحت کے منافی ہیں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عورت کو جلد ڈسچارج کرنے کا طریقہ

نسخہ الشفاء : جب ہمبستری کرنی ہو پہلے پیار محبت کے ساتھ عورت سے خوش کلامی کریں کبھی گود میں لیں کبھی پیار کریں سر پستان نرمی سے ملیں پستان کی جڑ جانب بغل دبائیں ،جب تک عورت کی شہوت پورے طور پر جوش نہ پکڑنے تک پستان کو دباتے رہیں جب عورت میں شہوت کے آشار جیسے چہرہ پر سرخی بشاشت اور فرحت سکون پیدا ہوں تب آہستگی سے نرم بستر پر جس پر پہلے سے بیٹھے ہوں عورت کو چت لیٹا دیں اور پیر سمیٹ کر سرین کے نیچے رکھ دیں تاکہ عورت کا مقام مخصوص اونچا ہو جائے اور عضو خاص رحم تک پہنچ جائے اس کے بعد دوبارہ رخسار اور ٹھوڑی اور پیشانی کو بوسہ دیں اور عورت کے مقام مخصوص پر عضو خاص کو رگڑیں اس سے عورت کی شہوت بہت جلد ابھرے گی لیکن ان حرکات کے وقت خود لذت کا خیال نہ کریں ،اگر شہوت زیادہ ہو گئی ہے تو سانس روکیں تا کہ منی رک جائے اور انزال نہ ہو لیکن ہر حالت میں عورت کے پسان اور جائے مخصوصہ پر ہاتھ پھیرتے رہیں تا کہ عورت کی شہوت کم نہ ہو پھر جب عورت کی آنکھوں میں سرخ ڈورے معلوم ہوں یا وہ لمبی لمبی سانسیں لے یا مرد کو لپٹے تب سختی سے دخول کریں اس کے بعد ایک ایک پیر کر کے عورت کے دونوں پیر پھلائیں اور پھر خود بھی اپنے پیر پھیلا کر لب بہ لب سینہ بہ سینہ ہو جائیں، بعض لوگ ایسے وقت میں عورت کی زبان بھی چوستے ہیں جب مرد بار بار دخول و اخراج کر کے عورت کے رحم کے منہ کو عضو خاص کو ٹکراتا ہے تو عورت کو اس سے بڑی لذ ت آتی ہے اور گرمی پیدا ہو کر عورت منزل بھی جلد ہو جاتی ہے اگر ایسے وقت خود بھی لذ ت اٹھائی جائے تو مرد بھی جلد فارغ ہو جاتا ہے لہذا ایسے وقت مرد کو لذ ت نہیں اٹھانی چائیے

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

حمل ٹھہرانے کا، بہترین طریقہ

نسخہ الشفاء : حمل اس وقت قرار پایا جاتا ہے جب مردو عورت دونوں ایک ساتھ اکٹھے فارغ ہوں اس واسطے ایسے شخصوں کو جن کی اولاد نہ ہوتی ہو کوشش کرنی چائیے کہ عورت کے ساتھ فارغ ہوں
حمل ٹھہرانے کا طریقہ
اس کی تدبیر یہ ہے کہ جماع کے شروع میں خود لذت نہ اٹھائیں تا کہ جلد انزال نہ ہو بلکہ جب عورت فارغ ہونے کے قریب ہو یعنی وہ بے تابانہ حرکات کرے یا مرد کو لپٹے تب خود بھی جلد حرکت کر کے فارغ ہوں اورانزال کے وقت بالخصوص جب عضو خاص سکڑ جائے تب دونوں ہاتھ عورت کی کمر پر ڈال کر اٹھا لیں تا کہ رحم اونچا ہو جائے اور مادہ تولید رحم میں پہنچ جائے، پھر کچھ دیر بعد آہستگی سے الگ ہو جائیں اور عورت اس حالت میں کچھ دیر لیٹی رہے اور اپنی ٹانگوں کو ملائے تا کہ نطفہ قرار پائے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

حیض کی زیادتی کا، دیسی علاج

یہ بیماری ان دنوں عورتوں میں عام پائی جاتی ہے اس کو روکنے کے لئے دیا گیا نسخہ استعمال کریں انشاءاللہ حیض کی زیادتی کم ہو گی ۔
نسخہ الشفاء : نیم کے تازہ پتے 50 گرام، پھٹکڑی سفید 10 گرام، لوہے کے توے پر 20 گرام پتے بچھا کر اس پر پھٹکڑی 10 گرام، رکھ دیں اور باقی  20 گرام پتے اوپر رکھ دیں اور نیچے آگ جلانا شروع کر دیں جب پھٹکڑی کھل ہو جائے تو اتار کر سرد کر لیں اور باریک پیس کر سنبھال رکھیں ۔
مقدار خوراک :  دو رتی صبح اور شام تازہ پانی کے ساتھ دس سے پندرہ دن یاں بوقت ضرورت استعمال کریں انشاءاللہ چند روز میں حیض کی زیادتی کم ہو جائے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

لیکوریا کا، دیسی علاج

رحم میں سے سفید رطوبت جاری ہونا یہ بڑی سخت بیماری ہے اس سے عورتوں کی صحت بہت جلد بگڑ کر خراب ہو جاتی ہے
لیکوریا کے اسباب
رحم کا ورم یا ٹل جانا ۔ ہمبستری کی زیادتی وغیرہ اس کے اسباب ہیں
لیکوریا کی علامات
طبیعت سست اور کمر درد پیشاب کی بار بار حاجت رہتی ہے اندام نہانی میں خارش اور اس سے سفید زرد پانی بہتا رہتا ہے
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 25 گرام، ریزہ ریزہ کر کے پھر کڑچھی پر رکھ کر آگ پر بریاں کریں اور بریاں کرتے وقت چینا گوند 6 گرام، باریک پسی ہوئی پانی میں ملا کر چھڑکتے رہیں جب تمام یک جان ہو جائیں تو اتار لیں اور تین گل دھاوے ملا کر پیسں رکھیں
ترکیب استعمال : رات کو سوتے وقت اس میں سے 6 گرام قدرے پانی میں حل کرلیں اور اس میں ململ کا کپڑا تر کر کے مقام مخصوص میں رکھیں اس کے چند روز استعمال سے مرض کو آرام ہو جاتا ہے نیز رحم کو بھی تنگ کرتی ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

حیض کی زیادتی، کا دیسی علاج

یہ مرض نہائیت ہی خطرناک ہے کیونکہ اس سے تمام بدن کا خون خارج ہو کر مریضہ نہائیت کمزور ہوتی چلی جاتی ہے
حیض کی زیادتی کے اسباب
گرم چیزوں کے زیادہ استعمال سے حیض میں ہمبستری کرنے سے اکژ یہ مرض پیدا ہوتا ہے
حیض کی زیادتی کی علامات
بدن نہائیت ہی کمزور، چہرہ زرد ، پیاس کی زیادتی اور حیض کا خون زیادہ مقدار میں بہنا
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 10 گرام، گیرو 10 گرام، سنگ جراحت 10 گرام، باریک پیس لیں بس خاص دوا ہے اس میں 2 گرام صبح اور شام دوپہر خشخاش کی سردائی سے دیں انشاءاللہ خون بہت جلد بند ہو جائے گا اگر شربت انجبار کیساتھ استعمال کریں توزیادہ مفید ہے، پندرہ دن استعمال کریں