Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

الشفاء . معلومات حیض کیا ہے؟

الشفاء .معلومات حیض کیا ہے؟
حیض (یا ماہواری) کسی خاتون کے جسم میں چکر سے متعلق ہارمونی تبدیلیوں کی وجہ سے لگاتار خون بہنے کو کہتے ہیں جب بچی پیدا ہوتی ہے، تو اس کی بیضہ دانیوں میں پہلے ہی سے ملینوں ناپختہ کار بیضے ہوتے ہیں۔ بلوغت کے وقت، مہینے میں ایک بار ان میں سے دسیوں ہارمونی ہیجان کے تحت بڑھنا شروع کردیں گے۔ عام طور پر، بیضہ دانی میں صرف ایک بیضہ پختگی کو پہنچتا ہے اور وہ ہر چکر میں رحم مادر میں چلا جاتا ہے (جسے اخراج بیضہ کہا جاتا ہے) اسی دوران، حمل کی تیاری کے لیے رحم مادر زیادہ موٹا ہوجاتا ہے۔ اگر بیضہ زرخیز نہیں ہے، تو یہ حیض کے خون کے طور پر پیٹ کے اضافی ٹشو استر کے ساتھ اندام نہانی سے باہر نکل جائے گا۔ پھر، حیض کا دوسرا چکر دوبارہ شروع ہوتا ہے لڑکی کو کس عمر میں ماہوری آنے لگتی ہے؟ کس عمر میں ماہواری بند ہوتی ہے ؟ اکثر لڑکیوں کو تقریبا 11 – 12 سال کی عمر میں ماہواری آنی شروع ہوتی ہے۔ اکثر خواتین کے لیے، قدرتی طور پر 45 – 55 سال کی عمر کے درمیان حیض آنا بند ہوتا ہے۔ اس مرحلے میں، ماہواری مستقل طور پر بند ہوجاتی ہے (سن یاس) اور خواتین اب مزید بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی ہیں کیا یہ ضروری ہے کہ مجھے ہر مہینہ ماہواری آ ہی جائے؟نہیں، ہر خاتون کو ہر مہینہ ماہواری نہیں آتی ہے کسی بھی خاتون کا چکر اس کی کیفیت کے اعتبار سے مختلف ہوسکتا ہےحیض کا چکر 21 – 35 دنوں تک جاری رہ سکتا ہے۔ چکر کی طوالت کی صراحت ماہواری کے پہلے دن سے لے کر اگلی ماہواری کے پہلے دن کے درمیان کے دنوں کی تعداد کے طور پر کی جاتی ہے
مثلا: مثال کے طور پر
پچھلی ماہواری کا پہلا دن : 1 اکتوبر
موجودہ ماہواری کا پہلا دن : 29 اکتوبر
چکر کی طوالت : 28 دن
جنسی طور پر سرگرم کسی بھی خاتون میں حمل کے امکان پر غور کیا جاسکتا ہے۔ اگر آپ کو ماہواری نہیں آئی ہے، تو براہ کرم اپنی نگہداشت صحت کے فراہم کنندگان سے مشورہ لیں۔
ان لڑکیوں میں، جن کے حیض کی شروعات ہوئی ہے اور سن یاس کو پہنچنے والی خواتین میں بے ضابطہ ماہواریاں آسکتی ہیں مخصوص کیفیات ہارمونی عدم توازن کے ساتھ وابستہ ہوسکتی ہیں، جو سلسلہ وار بے ضابطہ ماہواریوں کا سبب بنتی ہیں۔ ان میں شامل ہے:زیادہ وزن یا کم وزن کھانے کی بد نظمیاں (جیسے بھوک مرجانا) تھکا دینے والی ورزش تناؤمخصوص ادویات (جیسے مانع حمل انجکشن) منشیات کا غلط استعمال دودھ پلانادیرینہ امراض، ہارمونی گڑبڑیاں (جیسے کثیر تھیلیوں پر محیط و مشتمل بیضہ دانی کا سنڈروم، تھائی رائیڈ کی بیماری وغیرہ) ایسی کیفیات جو بچہ دانی کے عمل کو متاثر کرتی ہیں رحم مادر کے استر میں غیر طبعی حالت، پولپس، رحم کی گردن یا اندام نہانی کے انفیکشن کی وجہ سے، یا رحم کی گردن کے کینسر وغیرہ کی وجہ سے ماہواریوں کے درمیان اندام نہانی سے خون بہہ سکتا ہے۔ اس پر بسا اوقات بے ضابطہ ماہواری  کا شبہ ہوسکتا ہے کیا مجھے بھاری ماہواری ہوئی ہے؟بھاری ماہواریوں کا مطلب ہے حیض کے خون بہنے کی شدت یا طوالت میں اضافہ، آپ کو بھاری ماہواریوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اگر، آپ کی ماہواری 7 دنوں سے زیادہ جاری رہتی ہے (اکثر خواتین کی ماہواری 2 – 7 دنوں تک جاری رہتی ہے)آپ کو ہر 1 – 2 گھنٹے میں دیرپا اور بہت زیادہ جذب کرنے والے پیڈز کو تبدیل کرنے کی ضرورت پڑتی ہےآپ کے جسم سے خون کے بڑے بڑے لوتھڑے نکل رہے ہیں، آپ کے جسم سے سیال نکل رہے ہیں (یعنی اچانک بڑی مقدار میں خون نکلنا جو آپ کے زیر جامہ اور کپڑوں میں جذب ہوجاتا ہے)آپ کو پیڈ بدلنے کے لیے رات میں بار بار جاگنے کی ضرورت پڑتی ہےپیڈ / پھاہا استعمال کرنے کے باجود، سونے کے دوران آپ کی بیڈ شیٹ پر خون لگ جاتا ہےآپ کی بھاری ماہواری سے آپ کے کام، خاندانی زندگی اور معاشرتی زندگی پر اثر پڑ رہا ہےآپ کو اپنی ماہواری کے دوران اور اس کے بعد چکر، سانس پھولنے اور تھکن کا احساس ہوتا ہے ماہواری کے درد کیاہیں؟ماہواری کا درد اکثر ماہواری آنے سے ٹھیک پہلے یا اس کے آغاز پر شروع ہوتا ہے۔ عام طور پر نچلے پیٹ میں ہلکے تا شدید درد کا احساس ہوتا ہےبھاری خون آنے کے وقت عام طور پر درد زیادہ ہوتا ہےدرد پیٹ کی گڑبڑی کے ساتھ وابستہ ہوسکتا ہے جیسے قے یا پتلا پاخانہ کرنا۔ ماہواری کے درد 2 طرح کے ہوتے ہیں
جو طبی کیفیت کی وجہ سے نہیں ہوتا
جو کسی بنیادی کیفیت کی وجہ سے ہوتا ہے
عام طور پر نوجوان خواتین میں ماہواری کی شروعات کے فورا بعد ہوتا ہے یہ ورم درون رحم، پیڑو کے انفیکشن، درون رحمی مانع حمل آلہ وغیرہ کے استعمال جیسی کیفیات سے پیدا ہوسکتا ہےخاتون کی عمر بڑھنے کے ساتھ یا بچہ جننے کے بعد درد کم ہوجاتا ہے یا یہاں تک کہ غائب بھی ہوجاتا ہےدرد حیض کے چکر کے کسی بھی وقت واقع ہوسکتا ہے 1 – 3 دنوں تک جاری رہتا ہےانہیں اندام نہانی سے بدبو دار مواد یا بخار کا سامنا کرنا پڑسکتا ہےگرم پٹی استعمال کرنے یا عام پین کِلرز لینے سے درد سے آرام مل جاتا ہےجنسی تعلق کے دوران درد کا احساس ہوسکتا ہے، جو خواتین باضابطہ طور پر ورزش کرتی ہیں، انہیں ماہواری میں کم درد ہوتا ہے ممکن ہے کہ عام پین پین کِلرز لینے سے درد سے آرام نہ ملے
بنیادی سبب کے علاج سے درد کم کرنے میں مدد ملتی ہے
اگر آپ کو مندرجہ ذیل میں سے کوئی بھی علامت ہو، تو اپنے معالج سے رجوع کریں
عمر 16 سال ہے اور ماہواری شروع نہیں ہوئی ہے، ماہواری اچانک بے ضابطہ ہوگئی ہے، ماہواریوں کے درمیان اندام نہانی سے خون بہتا ہے، ایک سال سے زیادہ تک ماہواری بند رہنے کے بعد اندام نہانی سے خون بہتا ہے، ماہواری کا درد جو 40 سال کی عمر میں یا اس کے بعد شروع ہوتا ہےحیض کا چکر 15 دنوں سے کم ہےبھاری ماہواری، شدید درد والی ماہواری ، پیٹ درد، ماہواری ایک سال سے زیادہ تک رکی رہی ہے لیکن عمر 45 سال سے کم ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معجون مقوی رحم، عورتوں کیلئے

معجون مقوی رحم، عورتوں کیلئے
نسخہ بنانا اور استعمال کرانا خالصتاً طبیب کا کام ہے۔ طبیب بھی وہ جو کامل ہو علم الادویہ۔ دواسازی اور امراض کی ماہیت پر مکمل عبور رکھتا ہو جبکہ یہاں بدقسمتی سے ایسے بھی نیم حکیم ہیں جو کچھ بھی علم حاصل کیے بغیر ہی نسخہ سازی اور علاج میں مشغول ہیں۔ ان کی علمیت کا اظہار اس طرح بھی ہوتا ہے کہ جب طب کی کوئی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے تو وہ اس سے نابلد ہوتے ہیں اور مطلب پوچھتے پھرتے ہیں۔ دوسری وجہ کسی بھی نسخہ پر حاوی ہونا ہے۔ قابل اطباء سے یہ بات چھپی ہوئی نہیں ہے کہ ایک بظاہر عام سا نسخہ جب مسلسل زیر استعمال رہتا ہے تو اس کے کئی پہلو سامنے آتے ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کی کئی پرتیں کھلتی ہیں کیونکہ ایک ہی نسخے کے مختلف مزاجوں۔ جنس۔ موسم وغیرہ میں اثرات تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔ تیسری وجہ بعض ادویات میں اصلاح و تدبیر کی ضرورت ہوتی ہے یا وہ تیسرے اور چوتھے درجہ کی ادویات ہوتی ہیں جو غیر طبیب یا اناڑی کے ہاتھ سے نقصان کا باعث بن سکتی ہیں۔  بہرحال ان تمام باتوں کے باوجود میں نے سوچا ہے کہ ایسے نسخہ جات جو خصوصیات میں جامع ہوں اور کم سے کم ضمنی اثرات کے حامل ہوں خلق کے نفع کی خاطر درج کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ پھر بھی یہ یاد رہے کہ یہ نسخہ جات طبیب حاذق کے علاوہ کوئی دوسرا شخص تیار نہ کرے اور کسی عام  کو اس نسخہ کی ضرورت ہو تو کسی مقامی طبیب سے تیار کرا لے اور اس کے استعمال کے متعلق مکمل معلومات حاصل کر لے یا براہ راست الشفاء نیچرل ہربل سے رابطہ کرے
معجون مقوی رحم، عورتوں کیلئے
خواتین کیلئے ایسا مجرب نسخہ حاضر ہے جو سالہا سال سے مطب پر تیار کیا جا رہا ہے۔ اس معجون کی سب سے بڑی خوبی امراض رحم اور ان سے پیدا ہونے والی کمزوری کا استحصال ہے۔ سرد خشک اثرات کی حامل یہ معجون نہ صرف کھانے میں لذیذ ہے بلکہ اثرات کے لحاظ سے بھی بیش بہا ہے۔ یہ خواتین اور نوجوان بچیوں کی عمومی صحت کو بحال کرتی ہے۔ رنگ نکھارتی ہے۔ لیکوریا اور کمزوری رحم کو دور کرتی ہے۔ کمزوری رحم سے جن خواتین کے حمل ضائع ہوتے ہوں ان کے لیے قبل از حمل اور بعد از حمل اس کا مسلسل استعمال مراد بر لاتا ہے۔ خواتین میں عمومی کمزوری کے دوران بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔
معجون مقوی رحم، عورتوں کیلئے
نسخہ الشفاء : موچرس 100 گرام، سپاری دکنی 100 گرام، طباشیر100 گرام، گل مختوم 100 گرام، گل سرخ ایرانی 100 گرام، مازو مدبر در ثابت ماش 100 گرام، حب الآس 100 گرام، پوست ہلیلہ زرد 100 گرام، پوست بلیلہ 100 گرام، آملہ 100 گرام، موصلی سفید 100 گرام، موصلی سیاہ 100 گرام، گل انار ایرانی 150 گرام، آب بہی یا آب سیب 1 لٹر، آب انار یا رب انار 1 لٹر، چینی 5 کلوگرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر شہد ملا کربطریق معروف معجون تیار کریں
مقدار خوراک : آدھی تا ایک چھوٹی چمچ صبح شام خا لی پیٹ یاں کھانے کے دو گھنٹہ بعد ہمراہ دودھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
چونکہ یہ خشک ہے اس لۓ جن خواتین کو قبض کی شکایت ہو ان کے لیے مقدار خوراک آدھی چمچ ہمراہ دودھ ہے۔ دودھ میں ایک تا دو بڑی چمچ بادام روغن ملا لیں
اٹھرا والی خواتین کو پوست سرس کے جوشاندہ کے ساتھ دیں
کمی خون والی خواتین کو دودھ میں کسی اچھے دواخانہ کا شربت فولاد ملا کر اس کے ہمراہ معجون دیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خواتین کے چہرے کا رنگ نکھارنے اور خوبصورتی کیلئے، نسخہ

خواتین کے چہرے کا رنگ نکھارنے اور خوبصورتی کیلئے، نسخہ
نسخہ الشفاء : سوڈا بائیکارب 5 گرام، چاک پوڈر 40 گرام، ھلدی 200 گرام، وائٹ آئل بقدر ضرورت پیسٹ بنا کر چہرہ پر لگائیں،15 تا 20 منٹ بعد منہ اچھے صابن سے دھو لیں
نوٹ ؟ یہ نسخہ ایک ہفتہ میں دو بار استعمال کرنے سے چہرے پر خوب نکھار پیدا ہوتا ہے، خصوصًا خواتین کیلئے لا جواب نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مجرب برائے اسقاط حمل اس سے بہتر دوائی فی الحقیقت کوئی نہیں

مجرب برائے اسقاط حمل اس سے بہتر دوائی فی الحقیقت کوئی نہیں
پتھر کی چٹانوں میں ایک چیز سفید چمکدار ملائم و براق بے مزہ ملتی ہے ( کالے یا سفید پتھر کی چٹانوں کو توڑنے والے مزدور جانتے ہیں) بقدر ایک رتی اور 1 گرام، بنسلوچن مسحوق اور ایک یا دوعدد منقی  میں ملاکر ہر ماہ کے شروع میں صرف ایک دن کھائیں انشاء اللہ پھر اسقاط حمل نہیں ہوگا اور انشاء اللہ لڑکا ہی ہوگا ، عجیب عظمت و شرف کی یہ دوا ہے بار بار کی آزمودہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پرانے اٹھرا کے خاتمہ کا خاص کامیاب ترین علاج

پرانے اٹھرا کے خاتمہ کا خاص  کامیاب ترین علاج
اٹھرا ایک نامراد موذی مرض ہے جو ہنستے بستے گھروں کو اجاڑ کر دلوں کو ویران ارمانوں کو برباد کر دیتا ہے۔ اکابرین علم حکمت نے اس کی اٹھارہ اقسام کو شمار فرمایا ہے تجربات ومشاہدات اس بات کہ شاہد ہیں کہ مرض اٹھرا کہ معمہ کے حل کے لیے حقایق ومعارف کی روشنی میں کثافتی رطوبتوں سرد تاثیری نقص صدف نقاہت صدف میں تیزابی مادوں کا کثیری ہونا رحم کا الٹا ہونا زخمی ہونا چربیلا ہونا ورمی منجمد خون و اعصاب الرحم کا کمزور ہونا قوت ماسکہ جازبہ معفریہ کا کمزور ہونا مغبور الرحم (رحم کا تخم کو قبول نہ کرتے ہوئے تخم کو باہر خارج کر دینا ) جسکے نتیجہ میں قوتی تخم نقاہتی درجات میں داخل ہو کر ناقص بنیاد فراہم کرتا ہے جسکے نتیجہ میں اسقاط و ساقط الکو جسے مرض کی بنیاد بنتی ہے اندرونی سرد مہری خواہشات جنسی کا مدہم ہونا خاص ایام کا بے ترتیب ہو کر حمل قرار پانا دوران حمل درد سے اخراج خون رواں ہو جانا ۔حمل کے آثار کہ ساتھ ہاتھ پاؤں کو سُن ہو کر یخ بستہ ہو جانا۔ درجہ اول میں شمار کیا گیا ہے۔
متذکرہ بالا علامات تجربات ومشاہدات کے بعد اکابرین طب وحکمت نے سپرد قلم کی اور چند معتبر حاملان فن نے اسے آسیب و جنات کے اثرات سے بھی منسوب کیا مگر حقیر اس عقدہ لاینحل کی گرہ کشائی کے لیے بحث وتمحیص کی محنت ومشقت کی ضرورت کو فی الوقت بیان کرنا مناسب نہی سمجھتا در حالانکہ یہ ٹھوس حقیقت ہے کہ غیر مادی اجسام و آتشی مخلوقات امراض جسمانی کا سبب بنتے ہیں اور گزند شدید پہنچاتے ہوئے عقر اٹھرا بے اولادی وعقل وسمجھ سے ماورا امراض میں مبتلا کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں اس موضوع پر مناسب وقت پر قلم اٹھانیں گے۔ فی الوقت امراض جسمانی کے تناظر میں اٹھرا کو مرض کہنہ و مرض موذی متفقہ طور پر علمائے علم وحکمت نے بڑی شرح و بسط سے شمار فرماتے ہوئے اسکے علاج پر اپنی اپنی آرا کو وجوہات اور معالجات کے طور پر مجرب نسخوں کے ہمراہ پیش کیا ۔وقت کیساتھ ساتھ صاحبان حکمت چند نسخہ جات کی افادیت اہمیت و اہلیت کے قائل ہو گئے ۔ فکری تضادات و اعتقادات سے ہٹ کر جو علاج  تجربات سے گذرا وہ یہ جامع  نسخہ ہے جو احباب گرامی قدر کی نظر کرتا ہوں کہ شاید کوئی اس علاج کا مستحق آپ کہ گردونواع میں موجود ہو تو بسم اللہ پڑھ کر اس نسخہ خاص کو استعمال کروانیں یہ حیرت انگیز عجایبات و کمالات کا مصداق نسخہ ہزاروں بے اولادوں کی جھولی رب کے فضل سے آباد کر چکا ہے یہ مجرب نسخہ تجربہ شدہ ہے۔ بات وزن تب رکھتی ہے جب نسخہ و صاحب نسخہ دونوں موجود ہوں تا کہ اہمیت اہلیت کا اندازہ سر عام ہو سکے  اٹھرا کی اٹھارہ اقسام کہ نیست ونابود کر دیتا ہے
نسخہ الشفاء : اجواین چہار 50 گرام، فلفل اسود 50 گرام، برگ نیم 25 گرام، پوست ہلیلہ 25 گرام، ٹکی پر مور 25 گرام، کشتہ مروارید 50 گرام، گڑ پرانا و چاندی ورق حسب ضرورت۔
ترکیب تیاری : تمام اجزا کو سفوف بنا کر آخر میں کشتہ مروارید ڈال ک گڑ اتنا شامل کریں گولی بننے کے قابل ہو سکے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں اور اوپر ورق نقرہ چڑھا دیں
مقدار خوراک : صبح وشام ایک گولی روزانہ ہمراہ پانی استعمال کریں سورہ الحمد آیت الکرسی و چار قل پڑھ کر دیں۔ پہلی گولی خالی کوکھ ہمراہ آب زم زم دیں۔ علاج سے قبل حسب ضرورت صدقہ دیں انشاللہ اٹھرا ہمیشہ کے لیے ختم ہو کر اولاد درازی عمر والی صحت مند تندرست پیدا ہوگی۔ اسقاط کی تمام اقسام میں موثر ترین و معاون حمل دوا ہے  تقویت رحم تک جاری رکھیں۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مقوی اعضا رئیسہ، شربت سلاجیت، زعفرانی، باکمال دیسی نسخہ

مقوی اعضا رئیسہ، شربت سلاجیت، زعفرانی، باکمال دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : سلاجیت 50 گرام، زعفران 30 گرام، زنجبیل 10 گرام، گل نیلو فر20 گرام، گلسرخ 10 گرام، الائچی سبز 20 گرام، عرق گلاب 3 لیٹر، شہد 250 گرام، چاندی ورق 100 عدد
ترکیب تیاری : عرق گلاب خالص کو نیم گرم کر کے سلاجیت مصفی اس میں تحلیل، اچھی طرح مکس کر دیں پوری گُھل جائے  پھر زعفران ڈالیں پھر گل نیلو فر اور گلسرخ  سفوف بنا کر ڈالیں اور آنچ تیز کر دیں آخر پر سفوف زنجبیل اور سفوف الائچی ڈالکر اتنا جوش دیں کہ نصف رہ جائے قدرے سرد ہونے پر شہد اور چاندی ورق ملا لیں  تیار ہے ۔
فوائد : تمام مقوی شربتوں کا بادشاہ آپکے سامنے ہے جو کانپتے لرزتے بزرگوں کو عہد جوانی کی رعنائیاں یاد دلا دے گا اعضاء میں نئی روح پھونک دینے والا یہ نسخہ جنسی و اعصابی و جسمانی تمام عوارضات کے لیے آب حیات ہے ختم شدہ جوانوں کیلئے جان ہے اسکی بوند بوند شفا سے مزین ہے تمام اعضا کے لئے افادیت کاملہ کا حامل ہے ہڈیوں کے امراض میں مبتلا احباب ایک چمچ ہمراہ دودھ استعمال کریں دماغی اعصابی کمزوری کے مریض ایک چمچ ہمراہ کھجور دودھ استعمال کریں تقویت قلب کے لئے دن میں ایک بار ایک چمچ ہمراہ جوس سیب استعمال کریں قوت باہ کے لیئے ایک چمچ ہمراہ جوس گاجر استعمال کریں خون کی کمی والے احباب چقندر کے جوس کے ایک چمچ ہمراہ استعمال کریں ۔ مرگی مالیخولیا خفقان کے مریض ایک چمچ ہمراہ بادام روغن استعمال کریں وہمی نسیانی مسحوری مریض ہمراہ ایک چمچ روغن زیت استعمال کریں امراض گردہ مثانہ پتہ کے مریض روغن گاو کے ایک چمچ ہمراہ استعمال کریں ۔ کیلشیم و وٹامن کمی کے مریض ایک چمچ ہمراہ شیر گاؤ استعمال کریں ۔قبل ازوقت احتیاطی تدابیر کے پیش نظر استعمال میں رکھنے والے بھر پور قوت مدافعت کے سبب امراض مزکورہ سے محفوظ ومامون رہتے ہیں بچوں بڑوں خواتین تمام کے لیے یکساں مفید ہے ہربل جنرل ٹانک جس کے مقابلہ میں تمام کیمیکلی ادویات بے وقت ہیں۔ ایسے احباب جو نسخہ واحدہ کی تلاش میں تھے جو تمام امراض کی کافی و شافی دوا ہو وہ احباب اس نسخہ خاص سے ضرور مستفید ہوں ۔
نوٹ ؟ یرقان کی تمام اقسام کے مریض اجتناب فرمائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جوڑوں کا درد، گھنٹیا، دیسی علاج, جوڑوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, درد شقیقہ، آدھے سر کے درد کا، دیسی علاج, دردیں، تمام جسمانی دردوں کا، دیسی علاج, دل،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دمہ خشک، دمہ بلغمی، جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, عرق النساء کا، دیسی علاج, عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مشت زنی، ہاتھ رسی، ماسٹر بیشن کا، دیسی علاج, مشروبات، شربت، ہربل، دیسی، فوائد, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, نزلہ زکام، کی حقیقت اور اس کا دیسی علاج, پٹھوں کا درد، اورپٹھوں کا کھنچاؤ، دیسی علاج, کمر درد کیلئے، جڑی بو ٹیوں سے، دیسی علاج, کمزوری، عام جسمانی کمزوری کا، دیسی علاج, کیرا، نزلہ، زکام، ڈسٹ الرجی، سانس کی تنگی، دیسی علاج, گردہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات ,

اولاد نرینہ کیلئے، دیسی علاج انشاءاللہ _______شرطیہ لڑکا ہوگا

اولاد نرینہ کیلئے، دیسی علاج  انشاءاللہ شرطیہ لڑکا ہوگا
اولاد نرینہ کیلئے بہت بہترین نسخہ ہے اگر پرہیز کے ساتھ کھایا جائے تو شرطیہ بیٹا پیدا ہوتا ہے باقی میرے اللہ کی دین ہے جسے جو چاہے دے، جن کے ہاں صرف لڑکیاں پیدا ہوتی ہیں ان کے لیے تو نعمت جیسا ہے
نسخہ الشفاء : بداری قند 10 گرام، بیلگری 10 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح، دوپہر، رات، خالی پیٹ ایک کیپسول ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ  استعمال کریں
حمل کے 60 دن گذرنے کے بعد 3 روز نہانا ہے اور ہر روز کپڑے بد لنے ہیں اور دوائی کھانی ہے اور میرے لیے دعا کرنی ہے
فوائد : اولاد نرینہ کیلئے انشاءاللہ شرطیہ لڑکا ہوگا، بہت بار کا آزمودہ نسخہ ہے یہ نسخہ ایسے ہے جیسے آپ نے دہی جمانے کیلئے دودھ لے کر اس میں دہی ڈال کے جاگ لگا دی اور پھر ظاھر ہے دودھ کی دہی تو لازمی بنے گی
نسخہ الشفاء نمبر 2: ناڈو بچہ، جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو اس کے پیٹ کے ساتھ آنول نالی لگی ہوتی ہے وہ ناڈو کہلاتی ہے وہ آنول جو بچہ کے پیٹ کے ساتھ لگی سوکھ کر گرجاتی ہے وہ ناڈو لیکر سایہ میں خشک کرکے اس کے برابر وزن گڑ پرانا، کالی مرچ، ڈال کر خوب باریک کرکے گولی کالی مرچ سے زرا موٹی بنا  بنائیں
مقدار خوراک : عورت کو جب حمل کا تیسرا ماہ شروع ہونے سے پہلے 3 دن دیں، نہار پیٹ دودھ بھینس بچھڑے والی کا، اور تر اشیاء کھائیں، اور بکرے کے کپورے خوب کھائیں  مادہ غذا سے پرہیز کریں جیسے بھنڈی توری، وول توری، پالک، گوبھی، وغیرہ پرہیز کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Poly Cystic Ovary Syndrome (PCOS)________________ سب لڑکیاں، عورتیں پلیز پوری پوسٹ پڑھیں

Poly Cystic Ovary Syndrome (PCOS)
سب لڑکیاں، عورتیں  پلیز پوری پوسٹ پڑھیں
پولی سسٹک اووری سینڈروم
تعریف PCOS وہ مرض ہے جس میں عورتوں کا ایسٹروجن اور پروجیسٹرون ہارمون کا توازن بگڑ جاتا ہے۔ اور خواتین کی بیضہ دانیوں میں سسٹ بننے لگتے ہیں۔ PCOS کی وجہ سے خواتین کے ماہانہ نظام۔ حمل کی صلاحیت۔ دل کے فعل اور ظاہری حسن و جمال پر برے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
اور علاج نہ ہونے کی صورت ذیابیطس۔ امراض قلب اور بے اولادی جیسے گھمبیر مسائل جنم لیتے ہیں۔
ہارمون کیا ہیں۔ اور PCOS میں کیا واقع ہوتاہے۔ ہارمون ہمارے اینڈوکرائین سسٹم سے اخراج پانے والی کیمیائی رطوبات ہیں جو بشمول جسمانی گروتھ اور توانائی پیدا کرنے کے دیگر بہت سے جسمانی عوامل کو چلانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ بعض ہارمون دیگر ہارمونز کے اجراء کا باعث بھی ہوتے ہیں۔ سائنسدان ابھی تک ہارمونز کے غیر متوازن ہونے کے اسباب سے کلی آگاھی حاصل نہیں کر پائے۔ ایک ہارمون کی کمی بیشی دوسرے ہارمون کی پیدائش پر اثر انداز ہوتی ہے۔ اور دوسرا ہارمون کسی تیسرے ہارمون کی پیدائش پر اثرانداز ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر جنسی ہارمون کا غیر متوازن ہونا اس میں زنانہ بیضہ دانی عموما معمولی مقدار میں مردانہ ہارمون اینڈروجن پیدا کرتی ہے۔ لیکن PCOS میں رفتہ رفتہ اووری سے مردانہ ہارمون کی پیدائش بڑھ جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے ہر ماہ بیضوں کا اخراج متاثر ہوتا ہے۔ چہرے پر ایکنی اور جسم پر بالوں کی پیدائش غیر معمولی طور پر بڑھ جاتی ہے۔

  مزید پڑھیں

Read More

اولاد نہ ہونا، بانجھ پن کا مجرب ترین علاج

اولاد نہ ہونا، بانجھ پن کا مجرب ترین علاج
اولاد نہ ہونے کی وجوہا ت
 کمی سپرمز
بانجھ پن
سپرمز کا مردہ ہونا
ے اولادی
بانچھ پن کا مطلب
بانجھ پن یا عقر کا مطلب : بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت میں کمی یا بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت کا نہ ہونا
تعریف : بانجھ پن کی تعریف اس طرح کی جاتی ہے کہ 1سال کے عرصے تک نارمل مباشرت ہوتے رہنے کے باوجود اور مانع حمل ادویات استعمال کئے بغیرحمل قرار نہ پانا ہے، بانجھ پن کا شکار مرد بھی ہو سکتا ہے اور عورت بھی اس مرض میں مبتلا ہو سکتی ہے۔
بانجھ پن کی اقسام : بانجھ پن ابتدائی اور ثانوی دو طرح کا ہوتاہے
عمرانیہ پن(Primary Infertility)
عمرانیہ پن سے مراد وہ مریض ہیں جن میں پہلے کبھی حمل نہیں ہوا
ثانوی بانجھ پن

(Secondary Infertility) ثانوی بانجھ پن سے مراد وہ مریض جن کے ہاں پہلے حمل واقع ہو چکا ہو جبکہ ایک اور اصطلاح سٹرلٹی (Sterility) سے مراد بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت کا مرد یا عورت میں مکمل طور پر ختم ہو جانا ہے، ماضی میں بانجھ پن کے شکار جوڑوں میں بچہ پیدا ہونے کی صلاحیت کم ہوتی تھی ، مگر آج جدید دور میں مناسب تشخیص اور علاج سے 85فیصد جوڑے بچہ پیدا ہونے کی اُمید کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں

Read More

چہرہ کے داغ دھبے، پھوڑا پھنسی، چھائیاں، رنگ صاف کرنے کیلئے بہترین علاج

چہرہ کے داغ دھبے، پھوڑا پھنسی، چھائیاں، رنگ صاف کرنے کیلئے بہترین علاج
اعتماد کیساتھ بنا کر استعمال کریں، لڑکیوں، عورتوں کے لیۓ تو خصوصی طور پر بہترین ہے
نسخہ الشفاء : ریٹھا کا چھلکا 30 گرام، سوڈا میٹھا 30 گرام، سوہاگہ بریاں 30 گرام، گندھک آملہ سار 30 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک کر لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول کھانا کھانے کے 2 گھنٹہ بعد  صبح اور شام ایک ماہ استعمال کریں ایک کیپسول بھی استعمال کر سکتے ہیں روزانہ
فوائد : چہرہ کے داغ دھبے، پھوڑا پھنسی، چھائیاں، رنگ صاف کرنے کیلئے بہترین علاج
ساتھ ہی چہرہ پر لگانے کیلئے بنا لیں
ابٹن، چہرہ کے داغ د ھبے، چهائیاں، چہرہ کی خوبصورتی کیلئے، رنگ صاف کرتا ہے
نسخہ الشفاء : پوست مالٹا خشک، چهلکا انڈه دیسی، گوند کتیرہ، جوؤں ( ستو ) چنا سیاہ، مسور، نشاسته گندم، گری بادام یا کهل بادام، مغز خربوزہ، سب برابر وزن، باریک کرکے، ابٹن کی طرح لگائیں