Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

دمہ کا دورہ روکنے کا علاج

مریض دمہ کا حال جو دورہ کے وقت ہوتا ہے بیان کرنا مشکل ہے مریض کبھی اٹھتا ہے کبھی کھڑے ہو کر آگے جھکتا ہے کسی طرح سانس آسانی سے آئے لیکن کامیابی نہیں ہوتی اس وقت کی تکلیف سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لئے ایک سادہ سا علاج لکھ رہا ہوں
نسخہ الشفاء :  دس عدد  منقٰی کچل کر 100 گرام، بھینس کا دودھ  اور 100 گرام، پانی میں ملا کر اس قدر ابالیں کہ پانی جل کر  صرف دودھ باقی رہ جائے اب اس کو چھان کر پلائیں انشاءاللہ فورا دورہ رک جائے گا، بوقت ضرورت استعمال کر لیا کریں
نوٹ : صرف گرم دودھ کا پلانا بھی مفید ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دمہ کا، گھریلو علاج

نسخہ الشفاء : بھوری بھینس جب پہلی بار بچہ دے تو اس کا پہلا دودھ تمام کا تمام مریض کو پلائیں  بس یہی نسخہ ہے جس کو بعض حکیموں نے حکیمانہ سانچے میں ڈھال لیا ہے
نسخہ الشفاء :  اگر پہلی بار کا دودھ لے کر رکھ سکتے ہیں تو دودھ کو خشک کر لیں اور باریک پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ گرم پانی کے ساتھ دیا کریں انشاءاللہ یہ بھی بہت مفید رہے گا
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نزلہ، زکام، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 12 گرام، کو آدھ کلو پانی میں کوٹ کر ڈال دیں اور آگ پر جو ش دیں جب آدھا پاؤ باقی رہ جائے تو چھان کر حسب ذائقہ چینی ملا کر صبح اور شام پلایا کریں پندرہ دن استعمال کریں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کثرت جماع سے پیدا ہونے والے امراض

کثرت جماع سے پیدا ہونے والے امراض
کمزوری دل- اور کمزوری دماغ – تپ دق- لقوہ – کمر درد- سردرد-ضعف بصارت- ضعف باہ -ضعف اعصاب -احتلام -جریان-سرعت انزال -فالج – پیشاب پر کنٹرول ختم ہوجاتا ہے -امراض گردہ -بالوں کا قبل ازوقت سفید ہونا- چہرے کی بے رونقی حافظہ کی کمزوری – مالیخولیہ- مرگی-امراض اعصاب-جوڑوں کا درد
عورت سے عجلت
جو لوگ عوت سے جماع کی خواہش میں غیر معمولی عجلت و بے قراری اختیار کرتے ہیں اور حصول لذت لے لیے تیزی سے ڈسچارج ہوکر عورت کو بیچ منجدھار چھوڑجاتے ہیں اور اُن سے مصروف مباشرت عورت منزل نہ ہونے کی وجہ بجائے لطف اُٹھانے کے مرد سے نفرت کرنا شروع کردیتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

حلق کی بیماریاں، گلے کا انفیکشن، دیسی علاج

حلق کی بیماریاں،گلے کا  انفیکشن، دیسی علاج
حلق کی بیماریاں،گلے کا انفیکشن، آواز بیٹھه جانا، گلے کا ساونڈ باکس پھٹ جانا، حتی کہ گلے کا کینسر،جو لوگ ریگولر ایلوپیتھک ٹیبلٹ تھائی راکسن کھاتے ہیں ان کیلئے بھی خاص الخاص مجرب نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : تخم سرس سفوف 50 گرام، پوست ریٹهہ سفوف 30 گرام، شہد خالص چهوٹا یا بڑا 160 گرام، معجون بنانے کیلئے
ترکیب تیاری : سفوف مکس کر کے شہد ڈال خوب اچھی طرح مکس کرکے رکھیں، یہ معجون بن جائے گی
مقدار خوراک : ایک چمچ بڑا کھانے والا معجون، مغز املتاس کے جوشانده سے صبح شام کھانے کے 2 گهنٹے بعدرات سوتے وقت جوشانده املتاس سے غرارے کریں اور سونے تک کوئی چیز نہ کھائیں پیئیں مکمل آرام آنے تک جاری رکھیں اللہ شفاء کاملہ عطا فرمائیں

نسخہ الشفاء : سانس کی تنگی، کا علاج

نسخہ الشفاء 1 : اگر سانس تنگی سے آتا ہو اور اس کا سبب بلغم کا جماؤ ہو تو اس کے لئے سونف 12 گرام ، قلمی شورہ 12 گرام، ان دونوں کو کوٹ چھان لیں اور اس میں سے ایک چٹکی لے کر کسی دھکتے کوئلے پر ڈال کر دھواں کھیچوائیں اس سے فل الفور سانس آسانی سے آنے لگتا ہے اور مریض آرام میں آ جاتا ہے، اس نسخہ پر پندرہ دن عمل کریں
نسخہ الشفاء 2 : اگر سانس کی وجہ سے دمہ یا کھانسی نہ ہو تو بلکہ یونہی دم تنگی سے آتا ہو تو اس کے لئے سونف 12 گرام کو آدھا کلو پانی میں جوش دیں جب پانی آدھا پاؤ رہ جائے تو گائے کا گھی 10 گرام، ملا کر پلا دیں اس سے سانس کی تنگی دور ہو کر سانس آسانی سے آنے لگتا ہے، اس نسخہ پر پندرہ دن عمل کریں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp -Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء : سینہ کے درد، کا علاج

نسخہ الشفاء : سونف 10 گرام، کو آدھا کلو پانی میں جوش دیں جب آدھا پاؤ باقی رہ جائے تو اس میں نمک 1 گرام، ملا کر صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پیئں پندرہ دن سینہ کے درد کو ختم کرتا ہے یہ نسخہ
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp- Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء : کھانسی کا، دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : شہد 100 گرام، میں نمک 30 گرام، ملا کر آگ پر رکھیں جب شہد پھٹ جائے تو صاف پانی لے کر تھوڑا سا پلائیں بچوں کی کھانسی کے لئے بہت مفید ہے اور خشک اور بلغمی کھانسی کے لئے بہت مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp- Number  +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نزلہ زکام کا،مکمل،علاج

نزلہ زکام کا،مکمل،علاج
نسخہ الشفاء  : یہ دو بیماریاں جس قدر خطرناک ہیں اور نقصان دہ ہیں لیکن لوگ اس کو بہت معمولی بیماری سمجھتے ہیں،نزلہ زکام کے بگاڑ سے سل ۔دمہ نمونیہ سرسام جیسی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں اس لئے علاج میں سُستی نہیں کرنی چاہیے
نسخہ لشفاء  : چوکر2 گرام،اسطخودوس 1گرام،فلفل درازپاؤڈرایک چٹکی پاؤ بھر پانی میں پکائیں اور جوش دینے کے بعد چھان کر شہد ایک چمچ ملا کر کے چائے کی طرح گرم گرم پیئں سرد پانی سے پرہیز کریں انشاءاللہ ضرور آرام ہو جائے گا ۔ یہ دوا کھانسی کے لئے بھی مفید ہے ۔جب چاہے یہ نسخہ استعمال کرسکتے ہیں

درد عصابہ

درد عصابہ
نسخہ الشفاء : کشنیز یعنی کہ سوکھا دھنیا 2گرام مرچ سیا 3دانے اسطوخدوس1گرام دن نکلنے سے پہلے ہی پاؤ بھر پانی میں گھوٹ کر چھان کر مریض کو پلائیں یاں اسکا سفوف بنا کر آدھا چمچ چائے والا تازہ پانی سے استعمال کریں پندرہ یوم تک
فوائد : مکمل طور پر آرام ہوگا دس دن تک استعمال کریں
تعریف مرض
مریض کی ایک یا دونوں اپروؤں میں درد ہوتاہے اور کپی چہرہ میں درد ہو تا ہے
ماھیت مرض
یہ درد پانچویں دماغی عصب یا اس کی کسی شاخ میں ہو تا ہے
اسباب
دردشقیشہ اود عصابہ کے اسباب تقریباً یکساں ہیں
گرم بخارات چڑھنا ۔ سردی لگنا ۔ ٹھنڑے پانی سے غسل کرنا ۔ بد ہضمی۔ خون کی کمی دائمی قبض۔ آنکھ ۔ناک یا دانتوں کا کوئ مرض ملیریا ۔ نقرس ۔ اور گٹھیا کی سمیت اس درد کے اسباب ہیں درد عصابہ سورج غروب ہو نے کے بعد باقی رہتی ہے جبکہ درد شقیقہ ختم ہو جاتی ہے
علامات عصابہ
یہ مرض اکثر ذیادہ عمر کے اشخاص کو ہو تا ہے
پیشانی ابرو پپوٹے اور جبڑے میں درد ایسا ہو تا ہے جیسے چھری کے لگنے یا آگ کے جل جانے سے ہوا کر تا ہے درد اتنا شدید ہو تا ہے کہ مریض چیخ اٹھتا ہے مقام درد کو ملتا اور دبا تا ہے مریض اپنی آنکھیں اوپر نہیں اٹھا سکتا اور انکھیں ادھر اُدھر گھمانے سے قاصر ہو تا ہے شدت مرض میں باری جلد از جلد آیا کرتی ہے