Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

جریان کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : نرملی ایک سپاری کی طرح دانہ دار چیز ہے 100 گرام لے کر ہاون دستہ میں موٹا موٹا کوٹ لیں اور پھر اس کو ایک کلو گائے کے دہی میں چوبیس گھنٹہ بھگو کر دہی سمیت کونڈے میں ڈال کر خوب گھوٹیں کہ نہائیت باریک ہو جانے پر کسی مٹی کے تھال میں پھیلا کر دھوپ میں خشک کر لیں اور پھر دوبارہ کوٹ کر سفوف بنا لیں اور ذائقہ بدلنے کے لئے تھوڑی چینی ملا کر محفوظ کر لیں بس اکسیر جریان تیار ہے
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور  شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ 21 دن استعمال کریں
فوائد : اس سے معمولی جریان صرف بارہ روز میں اور پرانے سے پرانا جریان اکیس روز میں انشاءاللہ ضرور دور ہو جائے گا اگر مریض کو قبض ہو تو پہلے قبض دور کر لینا چائیے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان، سرعت انزال، کا دیسی علاج

جریان، سرعت انزال، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : موسم گرما میں گائے کی دہی کی لسی کا گلاس صبح نہار منہ استعمال کیا جائے تو جریان اور سرعت انزال جیسے امراض دور ہوں گےجو جریان جسم میں گرمی کی وجہ  سے اس کے لئے بہت مفید ہے اور جن حضرات کی حس تیز ہو چکی ہے وہ اپنے معالج سے رجوع کریں
نوٹ: یہ نسخہ کم از کم 45 دن استعمال کریں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

اعلٰی درجہ کا امساک، ٹائمنگ میں اضافہ ___دیسی علاج

نسخہ الشفاء :  پوست ریٹھا 10 گرام، زراوند 10 گرام، چھوہارہ بغیر گُٹھلی 10 گرام، سب ادویہ کو باریک پیس لیں اور شہد کی مدد سے  کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
ترکیب استعمال : جماع سے ایک گھنٹہ پہلے ایک گولی ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں
نوٹ : شام کے کھانے میں نمکین غذا نہ کھائیں
اعلٰی درجہ کا امساک پیدا کرتا ہے اور ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

اعلیٰ درجہ کا مقوی باہ، دیسی علاج

مقوی باہ، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پوست ریٹھا 10 گرام، زعفران 10 گرام، کستوری 10 گرام، جائفل 10 گرام، چھوہارہ بغیر گُٹھلی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادوہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول روزانہ شام آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں انشاءاللہ اعلیٰ درجہ کا مقوی باہ نسخہ ہے اور امساک میں بے حد فائدہ دیتا ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مردانہ کمزوری کا، سستا اور آسان دیسی نسخہ

مردانہ کمزوری کا، سستا اور آسان دیسی نسخہ

نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 12 گرام، زیرہ سیاہ 12 گرام، زنجیل 12 گرام، شہد 100گرام
ترکیب تیاری :  تمام ادویہ کو پیس کر  شہد میں مکس کر کے معجون تیار کر لیں
مقدار خوراک  : ایک چھوٹا چمچ چائے والا دن میں ایک بار کھانے کے ایک گھنٹہ بعد  تازہ پانی کے ساتھ لیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ ضعف باہ کو بہت مفید رہے گا، مردانہ کمزوری دور ہو گی یہ مردانہ کمزوری کا آسان علاج ہے یہ نسخہ بنائیں اور دعاؤں میں یاد کرنا، اس نسخے کو سستا سمجھ کر نظر انداز مت کرنا ایک بار آزما کر دیکھو ، دعاؤں میں یاد رکھنا

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

ہمبستری کا دورانیہ (ٹائمنگ) بڑھانے کانسخہ

ہمبستری کا دورانیہ (ٹائمنگ) بڑھانے کانسخہ

شادی شدہ زندگی کو پر لطف اور ہم بستری کا دورانیہ میں اضافہ ہر شخص کی خواہش ہمیشہ سے رہی ہے اور ہر شخص اس کیلئے کوشش بھی کرتا رہتا ہے۔لیکن 100میں سے 95فیصد لوگ ہمبستری کے دوزانیہ میں اضافہ کرنے میں ناکام رہتے ہیں حالانکہ بہت سے لوگ اچھی خوراک بھی استعمال کرتے ہیں لیکن اُس کے باوجود بھی اُن کی ٹائمنگ میں اضافہ نہیں ہو پاتا۔لیکن اس کی چند ایک اہم وجوہات ہیں جن کو آپ کیلئے جاننا بہت ضروری ہے وہ درج ذیل ہیں
انسانی دماغ 2۔انسانی معدہ 3۔عضوتناسل
انسانی دماغ
ایک تحقیق کے مطابق 57%لوگ ہم بستری کے دوران اپنے دماغ پر قابو نہیں رکھ پاتے اور اور اُن کے ہم بستری کے دورانیہ میں کبھی بھی خاطر خواہ اضافہ نہیں ہو پاتا اور یہ مسئلہ عرصہ گزرنے کے باوجود اور جو مرضی کھانے والی ادویات استعمال کر لیں لیکن پھر بھی یہ جوں کا توں رہتا ہے۔
انسانی معدہ
شادی شدہ نجی زندگی کو پر لطف بنانے میں انسانی معدے کا اہم کردار ہوتا ہے لیکن ہماری آج کل کی خوراک کیمیکلز اور مصالحہ جات سے بھری ہوتی ہے جس کی وجہ سے ہر دوسرا شخص اس مسئلہ سے دوچار ہے اور اُن کا ہم بستری کا دورانیہ کم ہونے کی وجہ سے اپنی بیوی کو مطمئین نہیں کر پاتے جس کی وجہ سے گھریلو ناچاکی جنم لیتی ہے ۔
عضو تناسل
اکثر لوگ شادی سے پہلے مشت زنی(ہاتھ کا استعمال) بہت زیادہ کرتے ہیں جس کی وجہ سے عضو تناسل انتہائی کمزور ہو جاتا ہے اور اس کے اندر ہمبستری کے دورانیہ کو بڑھانے کی صلاحیت کم ہو جاتی ہے۔
ٹائمنگ کیلئے استعمال کی جانے والی ادویات اورسپرے کے نقصانات۔
کچھ لوگ ہم بستری کے دورانیہ یعنی (ٹائمنگ) کو بڑھانے کیلئے گولیاں یا ادویات اور سپرے کا استعمال کرتے ہیں لیکن ان کے نقصانات سے بے خبر ہوتے ہیں۔ان کے استعمال سے بہت جلد اپنی مردانہ طاقت سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ادویات گردوں کو ختم کر دیتی ہیں اور سپرے عضو تناسل کے پٹھوں کو کمزور کر دیتا ہے۔
ہم بستری کے دورانیہ یعنی(ٹائمنگ) کو بڑھانے کا بہترین حل،بغیر کسی نقصان کے
جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ ہم بستری کا طویل دورانیہ ہرعورت اور مرد کی خواہش ہے، دور حاضر کی ان تمام پریشانیوں کو سامنے رکھتے ہوئے الشفا ہربلنے ہم بستری کے دورانیہ کو بڑھانے کیلئے میجک ڈیلے (تیل) (آئل) متعارف کروایا ہے، جو پوری دُنیا میں مقبولیت کے بعد اب پاکستان میں بھی دستیاب ہے ۔ جس کواستعمال کرنے سے آپ کو اپنے پارٹنر کے سامنے شرمندہ نہیں ہونا پڑے گا۔ اور آپ کی ٹائمنگ 20سے30منٹ تک بڑھ جائے گی۔ اور آپ ایک پُر لطف اور پُرمزہ زندگی بسر کر سکتے ہیں۔ اس (تیل) (آئل) کو کسی بھی عمر کے افراد استعمال کر سکتے ہیں اور قابلِ فخرٹائمنگ سے اپنی بیوی کو اپنا گروِدہ بنا سکتے ہیں۔
الشفا ہربل ڈیلے (تیل) (آئل) کا کوئی سائیڈایفیکٹ نہیں ہے. %100 منی بیک گارنٹی کے ساتھ آپ تک پہنچائی جائے گی
الشفا ہربل ڈیلے (تیل) (آئل) کی قیمت
الشفا ہربل ڈیلے (تیل) (آئل) کی قیمت -/2000.روپے ہے.(تیل) (آئل) کی قیمت پہلے ادا کرنی ہوگی اور کسی بھی قسم کے ڈلیوری چارجز ادا نہیں کرنے. ایک(تیل) (آئل) کو 80 سے 100 بار استعمال کیا جاسکتا ہے
الشفا ہربل ڈیلے(تیل) (آئل) منگوانے کا طریقہ
منگوانے کے لئے ابھی ہمارے فون نمبر پرکال کریں
03040506070
آپ کا پارسل انتہائی رازداری کے ساتھ پیک کرکے کورئیر سروس کے ذریعے آپ تک پہنچا دیا جائے گا. پارسل 2   دن میں آپکے ایڈریس پرپہنچ جائے گا. اگر آپ پارسل اپنے ایڈریس پر نہیں منگوانا چاہتے تو آپ اپنے قریبی ٹی سی ایس آفس سے بھی وصول کرسکتے ہیں  کسی بھی قسم کی معلومات یا اپنے مسائل سے متعلق مشورہ کرنے کے لئے صبح 9 بجے سے رات 10بجے تک ہم سے رابطہ کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

بیوی سے مباشرت کرنے پر لذت محسوس نہیں ہوتی آخر کیوں؟

بیوی سے مباشرت کرنے پر لذت محسوس نہیں ہوتی آخر کیوں؟

سوال : میرا ایک عزیز جو جوان ہے، بر سر روزگار ہے اور اسکی شادی کو صرف 3 سال ہوئے ہیں کچھ عرصے سو وہ افسردہ رہنے لگا ہےبہت زیادہ کریدنے پر پتا چلا ہے کہ اپنی بیوی سے مباشرت کرنے پر اسے لذت محسوس نہیں ہوتی جبکہ وہ اسے بہت چاہتا ہےکیا وہ کسی طریقے سے جنسی لذت میں اضافہ کر سکتا ہے ؟
جواب: ہر شوہر کو چاہیے کہ وہ اپنی جنسی سوجھ بوجھ کو بڑھائے کوئی شخص بھی جنسی لذت حاصل کرنے کے شعور کے ساتھ پیدا نہیں ہوتا بلکہ ایک سمجھدار شوہر اپنی شریکِ حیات کے ردِ عمل سے یہ سب کچھ سیکھتا ہےوہ برابر اپنی اس صلاحیت کو ترقی دینے میں لگا رہتا ہے کہ وہ فریق ثانی کو لذت پہنچائے اور اسکے بدلے میں خود اس سے زیادوہ لذت حاصل کرے.
آپ نے عزیز اور اسکی بیوی کے درمیان اچھے تعلق کا ذکر کیا ہے ہو سکتا ہے کہ انکے درمیان ظاہری نزع نہ ہو یا جھگڑے کم ہوتے ہوں لیکن صحیح طور پر جنسی لذت حاصل کرنے کے لیے اخلاص ، خیر خواہی اور نرم خوئی سب سے زیادہ اہم چیزیں ہیں شادی میں اعلیٰ ترین جنسی لذت کا جزیہ خیال یہ ہے کہ بیوی کو یہ محسوس کرا دیا جائے کہ وہ دلکش ہے.جب تک کے بیوی اس بات سے مطمئن نہ ہو جائے کہ شوہر کی حاجت نہیں بلکہ بیوی کی دلکشی ہے جو شوہر کو جنسی عمل پر آمادہ کرتی ہے، اس وقت وہ اچھی ساتھی نہیں بن سکے گی اور جنسی تعلق بے کیف رہے گا شوہر اور بیوی میں نفسیاتی مطابقت بڑھنی چاہیے. جس سے ایک دوسرے کے لیے ان کی جازبیت میں اضافہ ہوتا ہے مباشرت کے معاملے میں بیوی کا رول کم نہیں ہے. اس کی شرکت ، تعاون، رد عمل اور اپنی پسندیدہ باتوں کی طرف توجہ کرنا جنسی تعلقات کی طرف اعلیٰ پیمانے پر لطف بنانے میں جو ہر کام کرتے ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

میاں بیوی میں جنسی خواہش کی کمی کیوں ہوتی ہے؟

میاں بیوی میں جنسی خواہش کی کمی کیوں ہوتی ہے؟

سوال: میری شادی ہوے 12 برس کی عمر گزر چکی ہےلیکن کچھ عرصے سے میں اپنی بیوی کے ساتھ جنسی تعلقات میں کوئی جوش یا دلکشی محسوس نہیں کرتا . مجھے اپنی بیوی سے محبت ہے اور ہم ہنسی خوشی رہتے ہیں.مجھے کسی اور سے کوئی لگاو نہیں ہےتاہم ہمارہ جنسی تعلق دن بہ دن بے مزہ ہوتا جا رہا ہے. ایسا کیوں ہے ؟
جواب: ایک بار جب ابتدائی چند سالوں کا نیا پن اور جوش و خروش ختم ہو جاتا ہےتو بہت سی شادیوں‌کا نتیجہ جنسی بے اطمینانی ہوتا ہے. لگا بندھا اور رسمی سا طرزِ عمل اس مسئلے کا سب سے بڑا سبب ہےڈاکٹر ڈونالڈ برنیپ کا کہنا ہے کہ ایک سال کےبعد دوسرا سال گزر جاتا ہےلیکن بیوی کا پہناوا اسی طرح کا رہتا ہےاسکا خاوند ٹھیک اسی انداز میں اسکا بوسہ لیتا ہے وہ ایک ہی طرح کی باتیں کرتے ہیں اسی صورت میں کوئی تعجب نہں کہ انکی دلچسپی زائل ہونے لگتی ہے اچھا جنسی تعلق خواب گاہ میں شروع نہیں ہوتا بلکہ یہ شوہروں اوربیویوں‌کے تعلقات

(Interactions)

کا جزو لانیفک ہے جن میں اشارات اور الفاظ اور طرزِ انداز سب ہی شامل ہیں آپ کے معاملے میں اگر ماحول میں تبدیلی ہو جائے تو وہ بڑی حد تک مفید ہو سکتی ہے اگر ممکن ہو تو آپ اور آپ کی اہلیہ باہم ایک مختصر تعطیل منائیں . آپ کو چاہیے کہ جنسی دل لگی (Foreplay)

اور جنسی اختلاط کے لیے مختلف طریقے اختیار کریں تقریباََ ہر روز کھانے کے باوجود ایک شخص کی گوشت سے رغبت ختم نہیں ہوتی اگر وہ مختلف طریقوں سے پکایا جائے مثلاََکبھی قورمہ کبھی کوفتے ،کبھی پسندے، کبھی نہاری، بنیادی اجزاء تو وہی رہتے ہیں صرف یہ ہوتا ہے کو مختلف طریقوں سے پیش کر دیا جاتا ہے. جنسی شہوت کے لیے تنوع اتنا ہی ضروری ہے جتنا دوسری اشتہاکیلئے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مباشرت کے زیادہ معروف طریقے پوریشن

مباشرت کے زیادہ معروف طریقے پوریشن

مشنری طریقہ(Missionary Method)
اس طریقے کو بادشاہ کا طریقہ بھی کہا جاتا ہےپوری دنیا میں‌معروف عام اور زیادہ استعمال ہونے والا طریقہ یہی ہےبعض لوگ غلط طور پر اسے اسلامی طریقہ سمجھتے ہیں تاہم آج کل اسے دقیا نوسی اور بورنگ طریقہ سمجھا جاتا ہےاس میں‌عورت نیچھے اور مرد اوپر ہوتا ہےعموماََ آسان دخول کے لیے عورت کی کمر کے نیچے تکیہ رکھا جاتا ہے خصوصاََ اگر عورت دبلی پتلی اور اسکے سرینHipsبھی دبلے پتلے ہوں مرد عورت کی دونوں ٹانگوں کے درمیان گھٹنوں کے بل بیٹھتا ہےعور ت کی ٹانگیں‌مرد کے دونوں طرف تو کبھی مرد کو کندھوں‌پر ہوتی ہیں کبھی مرد کے جسم کے ساتھ ملی ہوئی اور کبھی اور کبھی کھلی ٹانگیں‌کھلی ہوں تو دخول زیادہ آسان ہو جاتا ہے. اس طریقے کے بہت سے فوائد ہیں نئے شادی شدہ جوڑے کے لیے یہ ایک مفید طریقہ ہے اس میں دخول آسان ہے اور اس طریقے میں اور اس طریقے میں حمل ٹھہرنا نسبتاََ آسان ہے وہ مرد جن کو تناو کم ہو ان کے لیے مفید ہےاس میں دخول کے بعد ذکر فرج سے باہر نہیں‌نکلتا گہرے دخول اور چھوٹے ذکر کے لیے یہ ایک موثر طریقہ ہےاس صورت میں بیوی کی ٹانگیں مرد اپنے کندھوں‌پر رکھ لیتا ہےاس طرح اگر مرد چھوٹا ہےاور عورت بڑے جسم والی ہےوہاں‌یہ ایک اچھا طریقہ ہے بعض ماہرین کے مطابق دونوں کے جلد انزال کے لیے ایک مفید طریقہ ہے وہ افراد جو زیاہ دیر تک مباشرت کر سکتے ہیں ان کے لیے شاندار اور زیادہ لطف انگیز طریقہ ہے. اس طریقے میں کنٹرول مرد کے پاس ہوتاہے لہٰذا وہ اپنی مرضی سے حرکت کرتا ہے اور مباشرت سے زیادہ لطف اٹھاتا ہےاس طریقہ کا ایک اہم فائدہ یہ ہے کہ اس میں خاوند بیوی کے حساس ترین حصوں‌کو آسانی سے مشتعل کر سکتا ہےجو کہ ہر عورت کی جنسی لذت اور آرگیزم کے حصول کے لیے بہت ضروری ہےاس طریقے میں‌بیوی خاوند کے ذکر اور خصیوں‌کو مشتعل کر سکتی ہے جو کہ مرد کے سحر انگیز ہے  تاہم اس طریقے کی کچھ خامیاں بھی ہیں مثلاََ یہ طریقہ ان افراد کے لیے بد ترین ہے جو سرعتِ انزال کے مریض ہیں یعنی جو جلد منزل (Discharge)

ہو جاتے ہیں کیوں کے اس طریقہ میں‌مرد جلدی منزل ہو جاتا ہےاگر چہ بعض مردوں کے لیے ٹھیک ہے کیوں کے کنڑول مرد کے پاس ہوتا ہےاگر مرد کا وزن زیادہ ہو تو وہاں یہ غیر ماسب طریقہ ہےکیوں کہ عورت کے لیے خاوند کا وزن سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے اس طریقہ میں عموماََ عورت کو دخول پر کنٹرول حاصل نہیں‌ہوتا جس کی وجہ سے بعض اوقات گہرے دخول سے عورت کو تکلیف ہوتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

کثرت جماع سے پیدا ہونے والے امراض

کثرت جماع سے پیدا ہونے والے امراض
کمزوری دل- اور کمزوری دماغ – تپ دق- لقوہ – کمر درد- سردرد-ضعف بصارت- ضعف باہ -ضعف اعصاب -احتلام -جریان-سرعت انزال -فالج – پیشاب پر کنٹرول ختم ہوجاتا ہے -امراض گردہ -بالوں کا قبل ازوقت سفید ہونا- چہرے کی بے رونقی حافظہ کی کمزوری – مالیخولیہ- مرگی-امراض اعصاب-جوڑوں کا درد
عورت سے عجلت
جو لوگ عوت سے جماع کی خواہش میں غیر معمولی عجلت و بے قراری اختیار کرتے ہیں اور حصول لذت لے لیے تیزی سے ڈسچارج ہوکر عورت کو بیچ منجدھار چھوڑجاتے ہیں اور اُن سے مصروف مباشرت عورت منزل نہ ہونے کی وجہ بجائے لطف اُٹھانے کے مرد سے نفرت کرنا شروع کردیتی ہے