Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

منی کو پیدا کرنے کا، دیسی علاج اکسیر نسخہ

منی کو پیدا کرنے کا، دیسی علاج اکسیر نسخہ
اگر مرد پیدائشی نامرد نہیں تو باقی ہر ایسے افراد جن کی منی پیدا نہیں ہوتی یا کم ہوتی ہے. اوراگر منی پتلی ہے تو ان کے لیے اکسیر نسخہ ہے. منی پیدا کرنے کے دیسی علاج سب سے بہتر ہی طریقہ ہے. کیونکہ قدرتی جڑی بوٹیاں فائدہ دیتی ہیں ہمیشہ کے لیے کیمیکل صحت کو نقصان دیتے ہیں. لہذا ہمیشہ کوشش کی جائے جکہ جنسی علاج ہربل زیادہ فائدہ مند ہے. یہاں جو میں نسخہ پیش کر رہا ہوں. منی کی پیدائش کرے گا. افزائش نسل کے جراثیم کی تعداد بڑھانے گا. اور لازمی مادہ منویہ کو گاڑھا کرنے گا
نسخہ الشفاء : عقرقرحا 20 گرام ، مغز جائفل 20 گرام، لونگ 20 گرام، جلوتری 20 گرام، دارچینی 20 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا  روزانہ  نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں اور ناشتہ ایک گھنٹے بعد کریں اور آدھا چمچ خالی پیٹ شام کو دودھ کے ساتھ   استعمال کریں
اس نسخے کا استعمال صرف چالیس دن ہے
پرہیز : ہم بستری سے 40 دن مکمل پرہیز کریں. گھی کا استعمال کم کریں اور تلی ہوئی چیزوں سے مکمل پرہیز کریں
فوائد : منی پیدا کرے گا. خون کمی کو دور کرے گا، اور جب نیا خون پیدا ہو گا، تو رنگت بھی اچھی ہو جائے گی، جراثیم کی تعداد بڑھانے، اور گاڑھا کرنے کے لیے، اکسیر نسخہ ہے، بہت ہی کمال کا علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قوت باہ ،اور سرعت انزال، کا سادہ ____دیسی علاج

قوت باہ ،اور سرعت انزال، کا سادہ دیسی علاج
الشفاء : اگر مرد عورت سے پہلے فارغ ہوجاتا ہے تو وہ یہ سمجھنے لگتا ہے کہ اسے سرعت انزال کی شکایت ہوگئی ہے اور پھر یہ خیال اس کے ذہن میں اتنی گہرائی تک بیٹھ جاتا ہے کہ وہ واقعی سرعت انزال کا مریض بن جاتا ہے
عموماً سرعت انزال کی کئی وجوہات ہوتی ہیں مثلاً اگر مباشرت ایک لمبے عرصے کے بعد کی جائے۔ جب مرد میں جنسی خواہشات اور انتشار بے پناہ بیدار ہوچکا ہو وہ بے حد مشتعل ہو اور عورت نہایت خوبصرت ہو۔ مرد تھکا ہوا ہو بھوکا پیاسا ہو یا پھر بیمار ہو۔مباشرت سے پیشتر گرم دودھ ، گرم پانی ، گرم چائے ، کافی یا پیٹ بھر کر کھانا کھا لیا ہو۔ اگر کسی کے دیکھنے یا پھر کسی کے آنے کا خطرہ ہو۔ سیکس کے بارے میں صحیح معلومات نہ ہوں۔ ان حالات میں مرد عورت سے پہلے فارغ ہوجاتا ہے۔ یہ اصل بیماری نہیں ہے۔ مباشرت کے آخری لمحات میں فارغ ہونا یہ ایک قدرتی فعل ہے۔ مرد کو فارغ ہونے میں دو گھنٹے نہیں بس کچھ سکینڈ یا منٹ لگتے ہیں۔ اگر کوئی مرد سحیح معنوں میں سیکس کے بارے میں جانتا ہو اور اسے سیکس ٹیکنیک ہوتو وہ زیادہ ٹائم لگا سکتا ہے۔ ورنہ عام طور پر تین یا چار منٹ سے زیادہ وقت نہیں لگتا ۔ دراصل جس مرد کے عضو تناسل میں مکمل طور پر تنائو پیدا ہوتا ہو وہ کچھ وقت تک مکمل جنسی اشتعال کے ساتھ مباشرت کرسکتا ہے۔ اس مرد میں کوئی کمی یا کمزوری ہیں ہوتی۔ لیکن اگر ایسی حالت میں وہ عورت سے پہلے فارغ ہوجاتا ہے تو اس کی وجہ صرف یہی ہوسکتی ہے کہ اسے سیکس کا علم نہیں۔ ایسا انسان سرعت انزال کا مریض نہیں ہے
سرعت انزال کی دو قسمیں ہیں
پہلی قسم میں ایسے لوگ آتے ہیں جو کچھ کرنے سے پہلے ہی فارے ہو جاتے ہیں۔
دوسری قسم میں وہ لوگ آتے ہیں جو اپنی مباشرت شروع کرنے کے چند سکینڈ بعد ہی انزال کی حالت میں پہنچ جاتے ہیں۔ یہ دونوں حالتیں ازدواجی زندگی میں بہت خطرناک ثابت ہوتی ہیں۔ ایسے مریضوں سے عورت کو جنسی لذت اور تسکین نہیں پہنچتی۔ ان دونوں حالتوں کے مریضوں کو چاہئے کہ اپنا علاج کرائیں۔ اس کے ساتھ ساتھ پیار اور محبت سے اپنی بیگم سے پیش آئیں ورنہ شادی شدہ زندگی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔
سرعت انزال کا علاج
سرعت انزال کا سب سے بہترین نسخہ یہ ہے کہ سب سے پہلے آپ اپنی بیماری پہچانیں کہ آپ سرعت انزال کے شکار ہیں بھی کہ نہیں اگر ہیں تو پھر یہ دوا استعمال کریں اگر نہیں ہیں تو پھر سیکس کے بارے میں صحیح معلومات حاصل کرنا اور اس کی ٹیکنیک کو جاننا آپ کا فرض بنتا ہے
نسخہ الشفا : سنگھاڑا خشک پاؤڈر 100 گرام، کسی بھی پنسار کی دکان سے مل جائے گا۔ لے کر روزانہ صبح نہار منہ ایک چمچ سنگھاڑا خشک کو دودھ کے ساتھ کھائیں۔ اس کے ساتھ ہی بھنے چنے کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔ دودھ کثرت سے پیئں لیکن رات کو سونے سے قبل دودھ پینا غلط ہے۔ اگر رات کو سونے سے پہلے دودھ پیئں تو کم از کم پندرہ منٹ تک چہل قدمی کرکے پھر سوئیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ایک عورت مرد کی ٹائمنگ کیسے بڑھا سکتی ہے اگر ہمبستری کے دوران یہ کام کرئے تو ٹائمنگ ڈبل ہو جائے گی

ایک عورت مرد کی ٹائمنگ کیسے بڑھا سکتی ہے اگر ہمبستری کے دوران یہ کام کرئے تو ٹائمنگ ڈبل ہو جائے گی
الشفاء : مردانہ طاقت کو آٹھ گناہ بڑھانے کے کا طریقہ نہ کوئی نسخہ اور نہ کوئی گولی بس یہ کام کرو جس سے آپ کے مردہ نفس کی ٹائمنگ آٹھ گناہ بڑھ جائے گی آج میں آپ لوگوں کو کچھ ایسے کامیاب طریقے بتاؤں گا جن پر عمل کر کے آپ اپنی ٹائمنگ کو جانتا دل کرے زیادہ کر سکتے ہیں جس کے بعد آپ کی بیوی کی آپ کی غلام بن جائے اور کہے کہ ہر رات اتنی زیادہ ٹائمنگ کیسے کر لیتا ہے مگر وہ راز صرف آپ کو ہی پتہ ہوں گے .سب سے پہلی بات یہ کہ اپنے دماغ میں کبھی بھی مردانہ کمزوری کو نہ رکھیں اگر آپ کو کچھ مثلا ہے بھی تو اس کے بارے میں سوچنا نہیں ہے .نہ ہی کبھی یہ سوچا کریں کہ آپ اب شادی کے لائق نہیں رہے صرف اس وجہ سے کہ آپ کو مردانہ کمزور ی ہے .ہمیشہ یہ سوچیں کہ آپ ایک بہت ہی طاقت ور انسان ہیں .ہر وقت اس خیال سے دور رہنا ہے جس کو دیکھتے یا سوچتے ہوۓ آپ کے ذہن میں ور وقت یہ بات رہے کہ آپ نے ہمبستری کرنی ہے اور مزہ لینا ہے ہر وقت آپ کے دل میں یہ بات رہے کہ میں اس سے سیکس کریں کبھی اس سے سیکس کروں اس خیال کو خود سے دور رکھنا ہے
آپ نے ہمیشہ اپنے اندر خود اعتمادی پیدا کرنی ہے اور اس خیال کے بارے میں سوچنا ہے کہ میں یہ کام کر لوں گا مثبت سوچ رکھنی ہے جو بندہ منفی سوچ رکھتا ہے دنیا کی سب پریشانیاں اور بیماریاں اس پر حاوی ہو جاتی ہیں گرم اور تیز مصالحہ والے کھانے کھانا بند کر دیں کیوں کہ یہ آپ کی مردانہ طاقت اور ٹائمنگ کو کم کر دیتے ہیں روزانہ کھلی ہوا اور دھوپ میں بیٹھا کریں یہ آپ کے سپرم کو طاقت ور بناتا ہے کسی بھی طرح کہ وہم اپنے اوپر تا ری نہیں کرنا کیوں کہ یہ انسان کو ختم کر دیتے ہیں مردانہ طاقت تو پھر تھوڑے کام طاقت کی حامل ہے اس لئے اپنی سوچ کو وہم سے دور رکھنا ہےعورت کو ہمبستری کرتے وقت مرد کو زیادہ تنگ نہیں کرنا چاہے بلکے ذرا ہلکے طریقے سے نفس کی اندر اندر مالش کرنی چاہے جس سے ٹائمنگ میں بہت اضافہ ہوتا ہےآخر میں آپ لوگوں کو چاہے کہ نماز پڑھیں اور روزانہ ورزش کریں جس سے آپ کی مردانہ طاقت بحال ہو جائے گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ طاقت کے نسخوں کا باپ الشفاء شاہی نسخہ، مکمل کورس ایک ماہ

مردانہ طاقت کے نسخوں کا باپ نسخہ ایک بار کھائیں پوری عمر طاقت پائیں
الشفاء شاہی نسخہ، مکمل کورس ایک ماہ
مردانہ طاقت کا وہ اکسیر اعظم نسخہ جو قدیم فارس سے شاہی عیاشیوں کا راز رہا جو آج بھی عرب بادشاہ استعمال کر کے ساری دنیا میں مردانہ طاقت کا طوفان برپا کرتے ہیں
آج کے نوجوانوں میں مردانہ کمزوری کیوں ؟ اسکی وجوہات ،علامات اور علاج کیلئیے مکمل تفصیل پڑہیں
کیا آپ بچپن میں مشت زنی کی وجہ سے اپنی طاقت کھو چکے ہیں یا بہت زیادہ مشت زنی کی وجہ سے آپکا عضو خاص سکڑ گیا ہے ؟
کیا آپ مرد ا نہ کمزوری کا شکار ہیں ؟
کیا آپ قبل از وقت انزل کا شکار ہیں ؟
کیا آپ اپنی بیوی کو مطمئن نہیں کرپا تے ؟
کیا آپ ٹائمنگ گولیاں استعمال کر کر کے تھک چکے ہیں ؟
جوانی کی غلط کاریاں یعنی کہ کثرت مشت زنی کی وجہ سے عضو خاص کا کمزور ہونا عضوخاص کا آگے یا پیچھے سے پتلا موٹا ہونا عضو خاص کی رگوں کا اُبھرنا مباشرت کے وقت شہوت کا نہ ہونا یا بہت کم ہونا ذکاوت حس یعنی کہ جنسی خیال آتے ہی منی مذی کا خود بخود اخراج ہوجانا یا کثرت احتلام کا ہونا پیشاب کے بعد منی کے قطروں کا آنا یعنی کہ جریان،اور پیشاب کا بار بار آنا اور دوران مباشرت بمشکل ایک منٹ یا دخول کرتے ہی فارغ ہوجانا اورمباشرت کے بعد جسمانی کمزوری اورسستی کا پیدا ہونا چہرے پر بے رونقی جوانی میں ہی بوڑھا لگنا یا اپنے آپ کو محسوس کرنا،کھانا پینا ٹھیک طریقے سے ہضم نہ ہونا اور جسم میں خون کی کمی کا ہونا اور شادی سے ڈرنا گھبرانا اورجنسی کمزوری ,ان تمام امراض میں”  الشفاء شاہی نسخہ کورس ” کا استعمال بہترین ہے اور سوفیصد مجرب علاج ہے اس کا استعمال ان تمام امراض کو مستقل اور ہمیشہ کے لیے ختم کرتا ہے ختم شدہ قوت مردانہ کو قدرتی طریقے سے بحال کر دیتا ہے ” الشفاء شاہی نسخہ کورس ” ایک ماہ کا مکمل اور مستقل علاج ہے ایک ماہ استعمال کرنے کے بعد اللہ کے فضل سے دوبارہ کبھی بھی جنسی امراض کے حوالے سے میڈیسن کی ضرورت نہیں پیش آتی مریض مستقل ہمیشہ کے لیےصحت یاب ہوجاتا ہے جن مردوں کا عضو تناسل چھوٹا‘ پتلا اور ڈھیلا ہوتا ہے یا ٹائمنگ میں کمی ہوتی ہے وہ بھی بچپن میں عموماً ہم جنس پرستی یا مشت زنی کے شوقین ہوتے ہیں ۔ یہ مرد وقتی مزے کی دھن میں یہ نہیں سوچتے کہ چھوٹے‘ پتلے‘ ٹیڑھے اور ڈھیلے عضو تناسل کی وجہ سے انہیں بیوی کے سامنے کتنی شرمندگی اُٹھانا پڑے گی۔ ایسے مردوں کے عضو کی قوت یعنی جوش‘ تناؤ اور سختی ختم ہوجاتی ہے۔ عضو کی شریانیں بلاک ہونے سے ان میں خون کی گردش پوری طرح نہیں ہوتی جس سے عضو بے حس ہوجاتا ہے ۔عضو کی نسیں کھچ جانے سے یہ ٹیڑھا‘ پتلا اور سائز میں چھوٹا ہوجاتا ہے۔ اور بالا آخر وہ مرد انٹر کورس کے قابل نہیں رہتے بچپن میں نادانی سے ہو چکی غلط کاریو نکی وجہ سے سرعت انزال کا ہوجانا . گندہ خیال آتے ہی قطروں کا جاری ہونا. احتلام کاباربار ہونا. پیشاب کا باربارآنا. اعضاءتناسل کا جڑ سے پتلاپن. ٹیڑھا پن. کمزور لاغر ہونا. جوش . شہوت کا نہ آنا . جراثیم کا پیدانہ ہونا یا تعداد کم ہونا. جسمانی کمزوری. ذکاوت حس کا ہونا یا غلط خیال یا کسی صنعف نازک کو دیکھنے یا ٹچ کرنے یا جنسی فعل کے کرتے ہی مادہ منویہ کا خارج ہو جانا یا ٹائمنگ کا کم ہونا ان سب امراض کا بہترین مستقل علاج ہے“ الشفاء شاہی نسخہ کورس” انتہائی قیمتی جڑی بوٹیوں اور جواھرات سے تیار کیاجاتا ہے .اس میں کستوری ، زعفران ، جنسنگ،ریگ ماہی ، جند بیدستر، ورق سونا ، ورق چاندی کے علاوہ اور قیمتی چیزیں استعمال کی جاتی ہیں – یہ ستر سالہ بوڑھے کو ایسے جوان بنا دیتا ہے جیسے اٹھارہ سالہ لڑکا ،لوہے کی مانند سختی لاتا ہے ، کوئی عورت ٹھنڈا نہیں کر سکتی جب تک کوئی ترش چیز نہ چکھ لے – الشفاء شاہی نسخہ کورس،  دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار ہونے کی وجہ سے اس کے کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے
450000. Four ,Lakh ,Fifty, Thousand ,Rupees
Delivery ,Pakistan ,And ,All ,World ,Within 10 Days
الشفاء شاہی نسخہ کورس مکمل علاج ایک ماہ قیمت. 450000.  چار لاکھ پچاس ہزار روپے

Read More

مردانہ کمزوری، معدہ کی کمزوری کا، زبر دست دیسی علاج

مردانہ کمزوری، معدہ کی کمزوری کا، زبر دست دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کشتہ سونا 10 گرام، کستوری 20 گرام، کشتہ چاندی 30 گرام،زعفران کشمیری 40 گرام،دانہ الائچی خورد 50 گرام، جائفل 60 گرام، طباشیر نقرہ 70 گرام،جلوتری 80 گرام
ترکیب تیاری : پہلے کسی بہترین کھرل میں زعفران کشمیری ڈال کر خوب باریک پیسیں  پھر کستوری ملا کر کھرل کریں۔ بعد میں کشتہ جات اور دیگر ادویات کا سفوف ملالیں۔ اور پورے تین دن بکری کے دودھ میں اور تین دن پان کے رس میں کھرل کرکے دو دو رتی کی گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : صبح و شام ایک ایک گولی ایک چمچ شہد میں رکھ کر کھائیں اور اوپر سے آدھا کلو نیم گرم  دودھ میٹھا کر کے پیئں ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد  : مردانہ کمزوری جگر اور معدہ کی کمزوری، مثانہ و گردہ کی کمزوری، جریان، نامردی، منی کی کمی کیلئے بس اکسیری گولیاں ہیں
مکمل کورس قیمت 55000 پچپن ہزار روپے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معجون مقوی باہ، مقوی طاقت دل، مقوی طاقت دماغ، مقوی طاقت جگر ،مقوی طاقت مثانہ، مقوی طاقت گردہ، مولد منی، دیسی علاج

معجون مقوی باہ، مقوی طاقت دل، مقوی طاقت دماغ، مقوی طاقت جگر ،مقوی طاقت مثانہ، مقوی طاقت  گردہ، مولد منی، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : دار چینی 20 گرام، زعفران 20 گرام، مرچ سیاہ 20 گرام، دار فلفل 20 گرام، خولنجان 20 گرام، سونٹھ 20 گرام،بہمن سرخ 20 گرام، بہمن سفید 20 گرام، تودرین 20 گرام، لونگ 20 گرام، بسباسہ 20 گرام، جوزالطیب 20 گرام، زیرہ سیاہ و سفید 20+20 گرام، زرنباد 20 گرام، اشنہ20 گرام، بالچھڑ20 گرام، تج 30 گرام، شقاقل 30 گرام، دانہ الائچی خورد 30 گرام، ستاور30 گرام، الائچی کلاں 30 گرام، مغز بادام 750 گرام، کشمش100 گرام، مغز اخروٹ 100 گرام، کھوپرا 200 گرام، مغز پستہ200 گرام، مغز بنولہ 200 گرام، سفید تل 200 گرام، شہد 1 کلو، کوزہ مصری 1 کلو، دیسی گھی ایک 1 کلو
ترکیب تیاری : کوزہ مصری پیس کر ایک پاؤ پانی ڈالکر ہلکی آنچ پر رکھ کر گاڑھا شیرہ بنائیں، اس شیرہ میں شہد اور دیسی گھی خوب اچھی طرح مکس کر دیں اور باقی ادویہ کو پیس کر اسمیں خوب اچھی طرح مکس کر دیں، یاد رہے کہ مغزیات کو علیحدہ موٹا موٹا کوٹ کر شامل کرنا ہے یہ معجون بن جائے گی اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : دو بڑے کھانے والے چمچ صبح نہار منہ اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ، مقوی دل و دماغ و جگر و مثانہ و گردہ، مولد منی، ہاضم طعام، رنگ خوبصورت بنانے والا، درد مفاصل، جوڑوں کے درد اور کئی بلغمی امراض کو بھی مفید ہے، بہت ہی شاندار علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, درد شقیقہ، آدھے سر کے درد کا، دیسی علاج, دردیں، تمام جسمانی دردوں کا، دیسی علاج, دل،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, عرق النساء کا، دیسی علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مثانہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, پٹھوں کا درد، اورپٹھوں کا کھنچاؤ، دیسی علاج, کمر درد کیلئے، جڑی بو ٹیوں سے، دیسی علاج, کمزوری، عام جسمانی کمزوری کا، دیسی علاج, گردہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

لیکوریا کا، دیسی مکمل علاج

لیکوریا کا، دیسی مکمل علاج
نسخہ الشفاء : دارچینی 30 گرام، جاوتری 20 گرام، لونگ 10 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں یاں ایک گرام سفوف کھائیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اعصابی لیکوریا، مقوی باہ، مقوی ممسک، مدر حیض، فالج، لقوہ کیلئے، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ کمزوری کا، شرطیہ دیسی علاج

مردانہ کمزوری کا، شرطیہ دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کشتہ شنگرف 5 گرام، زعفران 5 گرام، مروارید خالص 5 گرام، کستوری خالص 5 گرام، عنبر 5 گرام، کشتہ سونا 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادو یہ کو پان کے رس میں کھرل کریں۔ جب 500 گرام، پانی جذب ہوجائے تو خشک کرکے باریک سفوف کر کے 125 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک رتی یاں ایک کیپسول صبح و شام خالی پیٹ دودھ کی ملائی میں رکھ کرساتھ میں آدھا کلو نیم گرم دودھ پیئں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری، قوتِ باہ، مقوی باہ، کیلئے، لائف ٹائم مکمل علاج ہے
مکمل کور ایک ماہ قیمت 10.5000 ایک لاکھ پانچ ہزار روپے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مقوی باہ، مقوی اعضائے رئیسہ، ممسک، دیسی علاج

مقوی باہ، مقوی اعضائے رئیسہ،  ممسک، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : بھلاوہ 500 گرام، شہد 500 گرام، دیسی گھی 500 گرام، مالکنگنی 500 گرام، شنگرف 10 گرام
ترکیب تیاری : بھلاوہ اور مالکنگنی کو موٹا موٹا کوٹ کر شہد و دیسی گھی میں خوب ملا لیں اور اس میں سے آدھا حصہ لے کر قلعی دار دیگچی میں ڈال کراس کے درمیان میں شنگرف کی ڈلی دے کر آٹے وغیرہ سے خوب اچھی طرح بند کرکےچولھے پر رکھ کر دیگچی کے اوپر کوئ بھاری چیز پتھر وغیرہ رکھ دیں۔ اور نیچے پورے چار پہر آگ جلائیں دیگچی میں کوب شوروغل ہوتا رہتا ہے چار پہر کے بعد آگ بند کرکے سرد ہونے پر شنگرف کی ڈلی نکال لیں۔ خود رنگ کشتہ ہوگئ ہوگی باریک پیس کر شیشی میں محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک رتی مکھن یا دودھ کی ملائی میں رکھ کر کھائیں اور دو گلاس نیم گرم دودھ پیئں ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : یہ کشتہ از حد مقوی باہ، مقوی اعضائے رئیسہ، ہے ممسک، ہے چہرے کی رنگت کو سرخ بنا دیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

نامردی کا، فوری دیسی علاج

نامردی کا، فوری دیسی علاج
نسخہ الشفاء : برادہ فولاد 50 گرام،شنگرف رومی 5 گرام
ترکیب تیاری : پہلے برادہ کو چینی کے برتن میں ڈال کر اوپر کیکر کے خام تکوں کا پانی یا جامن کا پانی اس قدر ڈالیں جس سے برادہ کے اوپر تک دو انگل پانی چڑھ جائے پھر پیالہ کو دھوپ میں رکھ دیں خشک ہونے پر دیکھیں اگر برادہ حل ہوجائے اورباریک ہوگیا ہو تو بہتر ورنہ پھر اسی قدر ہی پانی ڈال کر رکھ دیں۔ اور خشک ہونے پر شنگرف رومی ملا کر گودا گھیکوار سے پانچ گھنٹہ خوب زور دار ہاتھوں سے کھرل کرکے اور کوزہ گلی میں گل حکمت کر کے دیں سیر اپلوں میں آنچ دیں اسی طرح ہر دفعہ شنگرف ملا کر بدستور گودا  گھی کوار سے کھرل کرتے اور آنچیں دیتے جائیں پوری گیارہ آنچ میں عمدہ کشتہ تیار ہوگا پھر اس کو دو گھنٹہ تک روح کیوڑہ میں کھرل کرکے خشک ہونے پر شیشی میں ڈالکر حفاظت سے رکھیں
مقدار خوراک : صبح نہار منہ یاں کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک رتی مکھن میں ملا کر ساتھ میں ایک گلاس دودھ پیئں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ نامرد کو مرد بنانے کیلئے، بہت ہی شاندار مکمل علاج ہے