Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

سرعت انزال کا، دیسی علاج

سرعت انزال کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : موچرس 30 گرام، گوند کیکر 30 گرام، کمرکس 20 گرام، کوزہ مصری 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام پانی کیساتھ استعمال کریں اگر اسکے استعمال سے قبض ہوتو ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : یہ نسخہ خاص طور پر سرعت انزال کا مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معجون سرعت انزال کا، دیسی علاج

معجون سرعت انزال کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مازو سنبر 50 گرام، ثعلب مصری 50 گرام، شہد خالص 300 گرام
ترکیب تیاری : ادویہکو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور اس میں خوب اچھی طرح شہد مکس کرلیں یہ معجون بن جائے گی اب اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے ولا چمچ صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، ذکاوت حس، سرعت انزال کا مکمل بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضو خاص آلہ خاص، سخت کرنے کا نسخہ

عضو خاص آلہ خاص، سخت کرنے کا نسخہ
نسخہ الشفاء : ایک عدد نرگسی پیاز کو چوبیس گھنٹے دودھ میں بھگوئیں اور پھر نکال کر خشک کر لیں اور پیس کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت عضو خاص پر حشفہ اور سیون چھوڑ کر طلاء کریں اور اوپر کپڑے کی پٹی لپیٹ دیں صبح اُٹھ کر کھول دیں اور نیم گرم پانی کیساتھ دھو لیں ایک ماہ مکمل استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ بہت فائدہ مند ہے اور آلہ خاص کو سخت کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مباشرت میں لذت انتہا کی، دیسی نسخہ

مباشرت میں لذت انتہا کی، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : لونگ 1 گرام، جلوتری 3 گرام، افیون 6 گرام، کستوری 1 گرام، زعفران 6 گرام، عرق برگ پان 6 گرام، عرق ادرک 6 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو خوب باریک پیس کر دونوں عرقیات میں  کھرل کریں پھر خشک کریں اور دوبارہ پیس کر سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : کھانا کھانے کے 3 گھنٹہ بعد ایک کیپسول ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں اور مباشرت، جماع کیلئے 3 گھنٹہ بعد جائیں
فوائد : امساک بہت زیادہ سیکس میں بے پناہ لذت دیتاہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مباشرت میں بے پناہ لذت دینے والا نسخہ

مباشرت میں بے پناہ لذت دینے والا نسخہ
نسخہ الشفاء : زعفران 5 گرام، لونگ 5 گرام، افیون 5 گرام، مشک 5 گرام، شہد 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ لے کر باریک پیس کر شہد میں ملا کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گولی ہمبستری، مباشرت، سیکس سے ایک گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں
فوائد : زبردست امساک، پیدا کرتی ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

امساک، سیکس ٹائمنگ کی گولیاں بنائیں

امساک، سیکس ٹائمنگ کی گولیاں بنائیں
نسخہ الشفاء : عاقرقرحا 10 گرام، جائفل 10 گرام، عود 10 گرام، لونگ 10 گرام، شہد 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اس میں شہد ملا کر کالے چنے کر برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : سیکس، مباشرت، ہمبستری، جماع، سے 3 گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ 2 گولیاں کھائیں
فوائد : سیکس ٹائمنگ کو بڑہاتی ہیں  اورامساک کو بہت تیز کرتی ہیں ٹائمنگ کا بہترین دیسی علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دوران مباشرت، آلہ تناسل کی سختی کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اسگند 20 گرام، سونٹھ 20 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام، ستاور 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کوباریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : خالی پیٹ جماع سے دو گھنٹہ پہلے ایک چھوٹا چمچ چائے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں
فوائد : منی کو گاڑھا اوردوران مباشرت آلہ تناسل میں خوب سختی پیدا کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بوڑھوں کو جوان بنا دینے والا نسخہ

بوڑھوں کو جوان بنا دینے والا نسخہ
نسخہ الشفاء : روغن دار چینی 100 گرام، روغن لونگ 100 گرام، بیخ کنیرسفید کا تیل 24 گرام
ترکیب تیاری : روغن کنیر بنانے کا طریقہ بیخ کنیرسفید 100 گرام لے کر دودھ گائے دو کلو میں خوب جوش دیں اور پھر اس کو جاگ لگا کر جما دیں پھر اس کو رڑک کر مکھن نکال لیں اور پھر گھی بنا لیں اسی گھی میں روغن دار چینی، روغن لونگ اچھی طرح ملا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : دن میں ایک بار خالی پیٹ ایک چھوٹا چمچ چائے والا آدھا کلو نیم گرم دودھ میں ڈال کر پئیں ایک ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد : بوڑھوں اور کثرت جماع کرنے والوں کے لئے بے حد مفید ہے رگوں پٹھوں کو مضبوط کرتا ہے مردہ رگوں میں ایک لہر پیدا کرتا ہے ، جنسی لذت کو بڑھاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نامردوں کیلئے، نسخہ خاص

نامردوں کیلئے، نسخہ خاص
نسخہ الشفاء : سم الفار سفید 20 گرام، بیر بوٹی 25 گرام، دیسی انڈے کی زردیاں 50 گرام
ترکیب تیاری : سم الفار کو اچھی طرح خوب کھرل کریں جب دوا خشک ہو جائے گولی بنے کے قابل ہو جائے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں آتشی شیشی میں ڈال کر بذریعہ پتال جنتر تیل نکال لیں اور محفوظ رکھیں
نوٹ ؟  کوئلوں کی آگ شیشی کے گرد ہلکی رکھیں تقریبا ایک گھنٹے بعد تیل نکالیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت ایک پان کا پتہ لے کر توے پر یلکا سا گرم کر لیں اور اس پتہ پر روغن چوپڑ لگا کر اس پان کت پتہ کو حشفہ اور نچلا حصہ چھوڑ کر باندھیں اور صبح کو کھول دیں پندرہ دن استعمال کریں اگر آبلہ پڑے تو پھر نہ کریں دو دن کا وقفہ دے لیں آبلہ پر سرسوں کا تیل لگا لیا کریں صبح اور شام آبہ دور ہونے پر دوبارہ طلاء لگائیں
فوائد : عضو خاص میں بے پناہ طاقت ہو جائے گی اور لوہے کی طرح سخت ہو جائے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضو خاص سخت، جسم فولاد کی طرح بن جائے گا

نسخہ الشفاء : موصلی سیاہ 15 گرام، موصلی سفید 15 گرام، ثعلب مصری 15 گرام، توردی سرخ 15 گرام، توردی زرد 15 گرام، بہمن سرخ 15 گرام بہمن سفید 15 گرام، شقاقل 15 گرام، ستاور 15 گرام، مغز کدو 24 گرام، مغز نارجیل 50 گرام، چاول کشنیز 50 گرام، کشمش 100 گرام، بادیاں 100 گرام، گندم 1 کلو، دیسی گھی 2 کلو چینی 2 کلو
ترکیب تیاری : گندم کو گھی میں بریاں کر کے پھر تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر خوب اچھی طرخ ملا کر مکس کر کے کسی جار میں رکھ لیں
مقدار خوراک : روزانہ صبح نہار منہ یاں شام پانچ بجے خالی پیٹ تین سے چار چمچ بڑے کھانے والے ساتھ میں ایک گلاس نیم گرم دودھ پی لیا کریں ایک سے دو ماہ مسلسل کھائیں
فوائد : انشاءاللہ عضو خاص میں سختی آئے گی اور جسم موٹا اور فربہ ہو جائے گا، مادہ منویہ زیادہ پیدا ہوگا، کمردرد، اور تمام جسمانی کمزوری دور ہوجائے گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جوڑوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, عضو خاص کیلئے طلاء، تیل، آئل، روغن، دیسی علاج, عضو خاص کیلئے طلاء، تیل، آئل، روغن، مالش، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مشت زنی، ہاتھ رسی، ماسٹر بیشن کا، دیسی علاج, کمر درد کیلئے، جڑی بو ٹیوں سے، دیسی علاج, کمزوری، عام جسمانی کمزوری کا، دیسی علاج , ,