Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

قوت باہ بڑھانے کے لیے سر خ پیاز استعمال کریں

قوت باہ بڑھانے کے لیے سر خ پیاز استعمال کریں
مرد اپنی قوت باہ بڑھانے کے لیے طرح طرح کے طریقے آزماتے ہیں اور کچھ مرد تو انگلش ادویات کا استعمال کرتے بھی ہیں جن کا وقتی طور پر تو فائدہ ہوتاہے لیکن اصل میں ایسی ادویات انسانی جسم کے لیے کئی بیماریوں کا باعث بھی بنتی ہیں ۔ ایسی ادویات سے جتناپرہیز کیا جائے اتناہی بہتر ہے اور قوت باہ بڑھانے لیے قدرتی طریقوں اور خوارک کا استعمال کیا جائےتو اس کے دیرینہ نتائج حاصل ہوتے ہیں  قوت باہ کو بڑھانے کے لئے پیازانتہائی فائدہ مند ہے پیاز ایسی چیز ہے جس کے کوئی نقصا نات نہیں ہیں بلکہ یہ قوت باہ بڑھانے میں انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔ لیکن اسے دن میں کس وقت کھانا چاہیے کہ یہ فائدہ دے کیونکہ اگر یہ دن میں کسی غلط وقت کھالیا جائے تو یہ نقصان بھی پہنچا سکتا ہے قوت باہ کو بڑھانے کے لیے پیاز کا استعمال دوپہر کے کھانے کے ساتھ کرنا چاہئے اوراگر اس کا باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تومرد وں کو کسی قسم کی بھی ادویات کا سہارا نہیں لینا پڑے گا اور ازدواجی زندگی میں کسی قسم کی شرمندگی بھی نہیں اٹھانی پڑے گی کچھ ایسے اوقات بھی ہیں جن میں پیاز کا استعمال صحت کے لیے انتہائی مضر ہے ۔ پیازکو صبح یا شام کے وقت بالکل استعمال نہیں کرناچاہیے کیونکہ ان اوقات میں ا س کا استعمال قوت باہ کومزید کم کر دے گا۔شام کے وقت پیاز کھانا مردوں کے لئے انتہائی خطرناک ہے لہذا رات کے کھانے میں اسے ہاتھ بھی مت لگائیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

وزن بڑھانے کے لیے نسخہ

وزن بڑھانے کے لیے نسخہ
جسم کا وزن بڑھانے کے لیے ایک خاص نسخہ جس سے بدن میں خون پیدا ہوکر وزن بڑھنے لگتا ہے
مغز بادام 250 گرام، لے کر گرم پانی میں بھگو دیں اور کچھ دیر بعد اس کا چھلکا اتار ڈالیں بعد ازاں چاقو سے اس کے چاولوں کے برابر ٹکڑے بنالیں اور پھر دو کلو دودھ ہلکی آگ پر پکائیں جب تقریباً آدھا کلو دودھ رہ جائے  تو مغز بادام ڈال دیں اور چمچ سے ہلاتے رہیں جب دودھ گاڑھا ہوجائے اور مغز بادام دودھ میں مل جائیں تو اس وقت 7 دانے سبز الائچی اور روح کیوڑہ ڈال کر نیچے اتار لیں اور اس وقت حسب ذائقہ چینی شامل کرکے چھوٹی چھوٹی پیالیوں میں ڈال دیں اور سرد ہونے پر اوپر چاندی کے ورق لگا رکھیں اعلی درجے کی لذیذ اور مقوی دماغ کھیر ہے وزن بھی بڑھتا ہے روزانہ صبح نہار منہ  50 گرام کھا لیا کریں ایک ماہ سے دو ماہ استعمال کریں

Read More

سفوف ثعلب مصری

سفوف ثعلب مصری
جریان، احتلام، منی کا پتلا پن، جراثیم کی کمی، سرعت انزال کا، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 50 گرام، گوکھرو 25 گرام، بیج بند 25 گرام، موصلی سفید انڈیا25  گرام، گوند کتیرا  25 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس  کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : دن میں ایک بار خالی پیٹ ایک چھوٹا چائے والا چمچ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، منی کا پتلا پن، جراثیم کی کمی، سرعت انزال کا، مکمل علاج

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

پورے پاکستان میں ہوم ڈ لیوری کی سہولت موجود ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ معجون دیسی ویاگرا

نسخہ معجون دیسی ویاگرا
نسخہ الشفاء : افیون 1 گرام، مروارید 1 گرام، سائیدہ یاقوت زمانی 1 گرام، مرجان سرخ  1 گرام، کہربا  1 گرام، زمرد سبز  1 گرام، عقیق زرد لعل بد خشانی 1 گرام، یشب سبز  1 گرام،  لاجورد مغسول  1 گرام، گاؤ زباں 4 گرام، گل گاؤزبان  4 گرام، ابریشم مقرض 4 گرام، بہمن سرخ 4 گرام، بہمن سفید 4 گرام، تودری سرخ  4 گرام، تودری زرد 4 گرام، شقاقل مصری 4 گرام، زعفران 4 گرام، مشک 4 گرام، عنبر  4 گرام، ورق نقرہ 8 گرام، ورق سونا 8 گرام،  چوب چینی 100 گرام، صندل سرخ 9 گرام، صندل سفید 9 گرام، خارخسک 9 گرام، تخم خشخاش 9 گرام، تخم ہلیون 9 گرام، مغز پستہ 9 گرام، شہد 750 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر کھر کر کے شہد ملا کرمعجون بنا کر کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدارخوراک : ایک گرام سے دو گرام تک ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ سن میں ایک بار ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری نے اتنا نڈھال کردیا ہو کہ ویاگرا بھی کام نہ کرے  تو یہ نسخہ بے مثال ہے قوت باہ ہمیشہ کے لیے بحال ہوجاتی ہے  یہ معجون جگر اور معدہ کے افعال کو درست کرکے خون پیدا کرتی ہے دل دماغ کو خوب طاقت دیتی ہے خون کی روانی کو بحال کرکے قوت باہ کا طوفان پیدا کردیتی ہے
نوٹ ؟ یہ نسخہ کسی مستند معالج سے بنوائیں خود مت بنائیں نقصان ہوسکتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, حکماء، کیلئے نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ سیکس ٹائمنگ،مجرب نسخہ جات, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, کشتہ جات، ہربل، دیسی ہرمرض کےعلاج کیلئے , ,

منی کی پیدائش، زبردست نسخہ

منی کی پیدائش، زبردست نسخہ
منی کی پیدائش ہوگی جتنی منی زیادہ ہو گی اتنا ہی مباشرت میں مزہ آئے گا اٹھتے بیٹھتے جوڑوں سے جو آوازیں آتی ہیں ان کے لے بے حد مفید ہے، سستی کو دور کرتا ہے، منی ذیادہ ہونے کے ساتھ ساتھ منی گاڑھی بھی کرتا ہے، جریان ، احتلام ، ذکاوت حس اور سرعت انزال کا مکمل علاج ہے کمر ، پٹھوں کا درد دور کرتا ہے، ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے، جن کے سپرم نہیں ہوتے سپرم گروتھ کا مکمل علاج ہے، نہایت باکمال زبردست نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : تخم قرطم 30 گرام، پستہ 30 گرام، مغز بادام 30 گرام، مغز اخروٹ 30 گرام، سور نجان شیریں 30 گرام، بوزیدان 30 گرام، خرما 30 گرام، السی 30 گرام، مغزچلغوزہ 30 گرام، تخم گندنا 30 گرام، زنجیبل 30 گرام، شقاقل 30 گرام، زعفران 10 گرام
ان سب جڑی بوٹیوں کا اصل خالص ہونا ضروری ہے ورنہ فائدہ نہیں ہو گا
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ یاں کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ سے پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

کیپسول طباشیر، جریان، مقوی باہ، دل، دماغ

کیپسول طباشیر، جریان، مقوی باہ، دل، دماغ
مردانہ کمزوری کے لیے  آزمودہ دواء یہ نسخہ  بہت ہی زبردست ہے
نسخہ الشفاء : مصطگی رومی 20 گرام، دانہ سبز الائچی 20 گرام، طباشیر بانسی 20 گرام، کوزہ مصری 20 گرام، ورق چاندی 2 گرام،  ورق سونا 1 گرام
ترکیب تیاری : کوزہ مصری کو چینی کے کھرل میں پیس کر اس میں ایک ایک ورق ملاتے جائیں اور کھرل کرتے جائیں یہاں تک کہ چاندی اور سونے کے ورق خوب سفوف بن جائیں  اور باقی ادویہ کو علیحدہ باریک پیس کر اس میں ملالیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں بس اکسیر سفوف جریان تیار ہے
مقدارخوراک : ایک سے دو کیپسول ایک گلاس دودھ کے کے ساتھ خالی پیٹ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان دور ہوکر بدن میں قوت باہ پیدا ہوجائے گی دل دماغ کو طاقت دیتا ہے جریان ضعف باہ کا مریض چند دنوں میں مباشرت کے قابل ہوجاتا ہے اعصاب کو زبردست طاقت ملتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

ھاضمہ زبردست نسخہ

ھاضمہ زبردست نسخہ
نسخہ الشفاء :  گندھک آملہ سار 20 گرام، پودینہ خشک 50 گرام، سنڈھ 20 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، نوشادر ٹھیکری 20 گرام، میٹھا سوڈا 20 گرام، ست اجوائن 1 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 1 گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول  صبح اور شام کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں
فوائد : بد ہضمی  تبخیر معدہ. پیٹ درد، درد گردہ، ریح ہوا، قبض، بدہضمی، احتلام کی کثرت کے لیے زبردست علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ معجون شباب

نسخہ معجون شباب
اگر جوانی کا زمانہ گزر چکا ہے یا غلط کاریوں نے جوانی میں شباب سے محروم کردیا ہے جسم لاغر اور قلب، دل کمزور ہے دماغی و جسمانی محنت سے تھکان محسوس ہوتی ہے قوتِ حافظہ ضعیف، کمزور خون کم یا خون کے بننے کا سلسلہ ناقص ہے عام کمزوری پیدا ہوگئی ہو تا کھانا ہضم نہیں ہوتا طبیعت مائل بہ وحشت اور افسردگی غالب ہے تو یہ معجون بہترین علاج کی حیثیت رکھتی ہے مشت زنی، کثرتِ جماع اور بڑھتی پوئی عمر کے بداثرات کو دور کرکے از سرِنو جواں مرد بنانے میں اس معجون کا کوئی بدل نہیں ہے ضعفِ باہ کی حیرت انگیز دواء ہے جو طاقت مردمی کو تقویت دینے کے ساتھ ساتھ اعصاب کو مضبوط کرتی ہے مؤلّدِ منی و مغلظ ہے قوّتِ مردمی میں خواہ کسی وجہ سے ضعف پیدا ہوا ہو اس کا استعمال ہر حالت میں مفید ثابت ہوا ہے  پچاس سالہ بوڑھوں کو پچیس سال کا نوجوان کردینے والی معجون ہے
نسخہ معجون شباب
نسخہ الشفاء : طباشیر بانسی 15 گرام،  دانہ الائچی خورد 15 گرام،  گوند کیکر 15 گرام، گوند ڈھاک 15 گرام، موچرس 15 گرام، بیج بند 15 گرام، مغزتمرھندی 15 گرام، ستاور 15 گرام، ثعلب مصری 15 گرام، موصلی سفید 15 گرام، موصلی سیاہ 15 گرام، تالمکھانہ 15 گرام، تخم کونچ 15 گرام، بنسلوچن 15 گرام، شقاقل مصری 15 گرام، ثعلب پنجہ 15 گرام، چوب چینی 15 گرام، تودری سفید 15 گرام، تودری سرخ 15 گرام، تخم بالنگو 15 گرام، تخم شلجم 15 گرام، تخم پیاز 15 گرام، کبابہ 15 گرام، دارچینی 15 گرام، زعفران 15 گرام، زنجبیل 15 گرام، تخم اوٹنگن 15 گرام، اندرجو شیریں  15 گرام، اسگندھ ناگوری 30 گرام، مغز چلغوزہ 30 گرام، مغز پستہ 30 گرام، بھکڑا 30 گرام، خرما 30 گرام، خولنجاں 30 گرام،  تخم ریحان 30 گرام، جوہر خصیہ 30 گرام، ورق چاندی 1 گرام ، ورق سونا 1 گرام، شہد 1800 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر شہد میں ملا کر خوب اچھی طرح مکس کر لیں اور کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : حرارتِ عزیزی کو مظبوط قوّی کرتی ہے کمزوری دل و دماغہ اعصاب اور اعضلات کو طاقت دیتی ہے ہر قسم کی کمزوری کو دور کرکے ازسرِنو بدن میں طاقت و توانائی پیدا کرتی ہے خون صالح اور کثیر مقدار میں پیدا کرکے بدن کے رنگ کو نکھارتی اور سرخ بنادیتی ہے بدن کو قوی اور توانا کرتی ہے  مرد کی خاص قوّتوں میں بے تحاشہ اضافہ کرتی ہے تمام جسمانی غدود کو فعال بناکر جوانی کی تمام طاقتیں قائم رکھتی ہے بوڑھے کھائیں تو جوانی کا لطف اٹھاسکتے ہیں کثرتِ احتلام مشت زنی اور کثرتِ مباشرت کے بد اثرات کا خاتمہ کرتی ہے زکاوتِ حس، جریان اور سرعتِ انزال کو دور کرکے جسم کو مضبوط اور طاقتور بناتی ہے سیکس ٹائمنگ قوت امساک کو طویل کرے کے جنسی لطف کو بڑھاتی ہے
طاقت‌ور اور جوان بنا دینے والا نسخہ

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, حکماء، کیلئے نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ سیکس ٹائمنگ،مجرب نسخہ جات, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مشت زنی، ہاتھ رسی، ماسٹر بیشن کا، دیسی علاج , , , ,

الشفاء، دمہ کیپسول

الشفاء، دمہ کیپسول
Al Shifa-Asthma Treatment Herbal Capsules
فوائد: ڈسٹ الرجی، کھانسی، پھیپھڑوں میں بلغم کا جما رہنا، سانس پھولنا، دمہ خشک، دمہ بلغمی ان تمام مسائل میں یہ دواء مکمل علاج ہے، دوا برائے 20 یوم
مقدار خوراک: ایک کیپسول صبح ، ایک کیپسول دوپہر ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں
قیمت 2500 روپے
ہوم ڈلیوری آل پاکستان
(0-30-40-50-60-70) فون نمبر اور واٹس ایپ

ڈسٹ الرجی کے لیے مکمل علاج دیسی نسخہ
سانس کا مخصوص موسم میں سانس پھولنا، نزلہ، کھانسی، بلغم، اور پانی کا بہنا، چھنکیں آنا، اسے دمہ بھی کہا جا سکتا اس مرض کا بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء: قسط شیریں 100 گرام، کاسنی 5 گرام، کلونجی 25 گرام، ہالیوں 10 گرام، میتھر ے 5 گرام
ترکیب تیاری: تمام ادویہ کو پیس کرباریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک: ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح‌اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد: کیرا، ناک سے پانی بہتے رہنا، پرانا نزلہ، زکام، ڈسٹ الرجی، کھانسی، سانس پھولنا، بلغم، دمہ، چھینکوں کی زیادتی ان سب امراض کا شافی علاج ہے

دمہ اور بلغمی کھانسی کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء: شنگرف رومی 10 گرام
ترکیب تیاری: شنگرف کی ڈلی لے کرکسی پرانے درخت مدار کی جڑمیں دے دیں اور اوپر سے آرد ماش پانی سے گوندھ چسپاں کریں اوپر ایک دھجی لپیٹ دیں اورمٹی ڈال دیں ایک سال کے بعد وہاں سے پانچ انچ لمبی جڑ کاٹ لیں کپڑوٹی کرکے خشک کریں اور کسی گڑھے میں چار پانچ اوپلوں میں رکھ کر کشتہ تیار کریں
مقدارخوراک: صبح نہار منہ چار سے آٹھ چاول تک دو چمچ دودھ کی ملائی میں رکھ کر ساتھ ایک گلاس نیم گرم دودھ پیئں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد: دمہ، بلغمی کھانسی، نامردی اور تقویت باہ کیلئے بہترین علاج ہے

دمہ کے اسباب اور وجوہات
پرانے وقتوں میں کہتےتھے دمہ دم لے کر جاتا ہے۔ مگر اس دور میں الحمدللہ اس کا مکمل علاج ہے
دمے کا مرض پوری دنیا کی طرح ہند،پاک میں بھی عام ہے۔ تعجب کی بات یہ ہے کہ آج بھی اس مرض میں مبتلا ہو کر کثیر تعداد میں مریض اپنی جان سے گزر جاتے ہیں۔ یہ تعداد اسی قدر ہے جتنی آج سے نصف صدی قبل ہوا کرتی تھی۔ ترقی پذیر ممالک کے ساتھ ساتھ ترقی یافتہ ممالک جیسے امریکہ اور دیگر مغربی ممالک میں بھی اس مرض کے پھیلاؤ کی یہی رفتار ہے۔
وجوہات
اس بیماری کا حملہ کسی بھی موسم اور عمر میں ہو سکتا ہے۔ خاص طور پر گرمیوں میں گندم کی کٹائی، سردیوں میں کپاس کی چنائی اور کارخانوں میں روئی کی تیاری کے وقت متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ دمے کی وجوہ میں گردوغبار، دھواں، پولن، بھوسا، کپاس اور سُنبل کا ریشہ شامل ہیں۔
دائمی یا سوزشی کیفیت میں سانس کی نالیاں انتہائی حساس ہو جاتی ہیں، جو پھر مختلف و متعدد محرکات کے زیرِ اثر فوری طور پر تنگ بھی ہو جاتی ہیں، جس کا اظہار مسلسل کھانسی، خرخراہٹ، سینے کی تنگی اور سانس کے پھولنے سے ہوتا ہے اور یہ تمام تکالیف رات کے وقت شدید ہو جاتی ہیں۔
دمے کی اقسام اور دمہ کا علاج
دمے کی تین اقسام ہیں۔
الرجی کی وجہ سے ہونے والا دمہ
، ایسے افراد جو اس بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں۔ انکا مرض بعض دفعہ بچوں کی بلوغت کی عُمر میں ختم ہو جاتی ہے۔
بغیر الرجی کا دمہ
دمے کی یہ قسم بچپن کے بعد سے شروع ہوتی ہے۔ اس کا حملہ ہونے کے بعد اثرات لمبے عرصے تک باقی رہتے ہیں۔ اس کی وجہ میں غذائی بدپرہیزی یا کسی دوائی کا ردِ عمل یا کوئی اور وجہ ہوسکتی ہے۔
مستقل دمہ
دمے کی یہ قسم بچپن سے بڑھاپے تک رہتی ہے۔ اس قسم کے دمے میں مریض کی سانس کی نالیوں میں مسلسل سوجن اور تنگی رہتی ہے۔ یہ ورم اور تنگی بڑھ جائے تو مریض کے پھیپھڑوں میں انفیکشن بھی ہو جاتا ہے۔
دمے کا رُجحان رکھنے والے تمام افراد کے لیے یہ ناممکن ہے کہ وہ اپنے آپ کو ان تمام عوامل سے دور رکھ سکیں، جس کی وجہ سے سانس کی نالیوں کے عضلات سُکڑتے ہیں سوزش ہو جاتی ہے یہی وجہ ہے کہ دمے کے مریضوں میں اکثر پھیپھڑوں پر دائمی اثرات رہتے ہیں۔ اکثر لوگوں کو ہر روز کوئی نہ کوئی تکلیف ضرور رہتی ہے اور مریض تکلیف سے زندگی گزارنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے ان کے معمولات زندگی بھی بُری طرح متاثر ہوتے ہیں۔ مرض کے سبب صرف تکالیف ہی مریض کا مقدر نہیں، بلکہ یہ جان گسل بھی ہے کیونکہ دمہ کے دورے میں موت کا بھی قوی امکان موجود رہتا ہے۔
دمے کے علاج میں ہوا کی نالیوں کو کُشادہ کرنے والی ادویہ شامل ہوتی ہیں۔ یہ ادویہ گولیوں کی شکل میں بھی لی جاتی ہیں مگر براہِ راست ان ادویہ کو ہوا کی نالیوں اور پھیپھڑوں تک پہنچانے کے لیے انیہلر اور نیبولائزر استعمال کئے جاتے ہیں۔ اس صورت میں یہ زیادہ موثر ثابت ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ مخرج بلغم یعنی بلغم نکالنے والی اور اینٹی الرجی ادویات بھی دی جاتی ہیں۔ ویکسین کے ذریعے بھی علاج کیا جاتا ہے، جو چھ ماہ میں مکمل ہوتا ہے۔ لیکن اس کے نتائج سو فیصد نہیں ہوتے۔ بعض صورتوں میں اسٹرائیڈز سے بھی فائدہ ہوتا ہے مگر اس کے مضر اثرات زیادہ ہیں۔
دمے کا علاج یوگا کے ذریعے بھی کیا جاتاہے۔ ان میں اورعلاج کے لیے انتہائی موثر ہیں۔ اس میں مریض کو سانس کی مخصوص مشقیں کروائی جاتی ہیں چینی دمے کا علاج اپنے مخصوص طریقہ علاج ایکوپنچر کے ذریعے بھی کرتے ہیں۔
دمہ کا علاج
دمے کے چند دیسی علاج ٹوٹکے جو آزمودہ ہیں۔
دمہ میں مفید ٹوٹکہ
کلونجی میں اللہ تعالٰی نے موت کے سوا ہر بیماری کی شفاء رکھی ہے۔ کلونجی پیس کر ایک سے آدھا چمچ صبح شام استعمال کرنا دمے کے مرض میں انتہائی مفید ہے۔
دمہ میں مفید ٹوٹکہ
شہد ایک مکمل غذا ہونے کے ساتھ ساتھ بے شمار ادویاتی خصوصیات کا حامل بھی ہے مثلاً پیاز کے رس کے ساتھ شہد ملا کر پینے سے افاقہ ہوتا ہے۔
دمہ میں مفید ٹوٹکہ
ادرک اور دار چینی کا استعمال بھی دمہ میں نافع ہے۔ آدھے انچ کا ٹکڑا دار چینی اور ایک انچ کا ٹکڑا ادرک پانی میں پکاکر جوشاندہ پینے سے دمے کے مرض میں افاقہ ہوتا ہے۔
دمہ میں مفید ٹوٹکہ
عناب بھی بے شمار ادویائی خصوصیات کا حامل ہے۔ بنفشہ اور عناب کا قہوہ بنا کر پینے سے بھی افاقہ ہوتا ہے۔
پرہیز
ہر مرض کی طرح دمہ میں بھی پرہیز انتہائی ضروری ہے۔ چند احتیاطی تدابیر اپنانے اور احتیاط کرنے سے اس مرض کے حملے سے بچا جاسکتا ہے۔ تمام جگہوں پر جانے سے گریز کریں۔
گھر سے باہر جاتے وقت ناک پر رومال یا ماسک باندھیں، کھٹی چیزوں سے پرہیز کریں۔
ٹھنڈے مشروبات کا استعمال مت کریں۔
تَلی ہوئی اوار زیادہ مرچ مصالحہ والی غذا سے بھی پرہیز کریں۔ گھر سے قالین اُٹھوا دیں، کیونکہ یہ جراثیم کو بڑھنے پھولنے کے مواقع فراہم کرتے ہیں۔
عطر، باڈی اسپرے اور پاؤڈر وغیرہ کے استعمال سے گریز کریں۔ خود کو زیادہ سے زیادہ پُرسکون رکھیں اور بات بے بات غصے سے اجتناب کریں۔
دمہ اب ایسا مرض نہیں رہا کہ اس سے خوفزدہ ہوا جائے بلکہ یہ ایسی تکلیف ہے، جس پر غلبہ پایا جاسکتا ہے بس احتیاط کیجئے۔ دوا کے درست اور برووقت استعمال سے آپ ایک صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جوڑوں کے درد، عرق النساء، فالج، ڈسک پرابلم کا علاج

جوڑوں کے درد، عرق النساء، فالج، ڈسک پرابلم کا علاج
جوڑوں کے درد ،عرق النساء فالج کے مریضوں کے لیے  نایاب ایسے مریض جن کے ڈسک پرابلم ہو گردن کے پٹھوں کا پرابلم ہو اُٹھ بیٹھ نہ سکتے ہو ں ان کے لیے بہترین علاج ہے 
نسخہ الشفاء : کچلہ خام 500 گرام، لونگ 250 گرام، بارہ سنگھا 50 گرام، روغن زیتون ایکسڑا ورجن 2 لیٹر، تلوں کا تیل 1 کلو
ترکیب تیاری : لونگ بارہ سنگھا کو بھی باریک کرلیں  اور کچلہ کو ویسے ہی ڈالیں اب اس میں پانچ کلو پانی ڈال کر رات کو رکھیں اور صبح تیل ڈال کر پکائیں جب پانی جل جائے اور کچلہ بھی جل کر کوئلہ بن جائے تو تیار ہے اس کا دھواں زہریلا ہے بند کمرے میں نہ بنائیں اور چھان کر محفوظ رکھیں شیشی خشک میں محفوظ رکھیں مریضوں کی متاثرہ جگہ کی مالش کریں فوری آرام ملنا شرع ہوجاتا ہے