Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مرگی کے دورہ کا، دیسی علاج

ا س میں اچانک دورہ ہوتا ہے مریض گر کر بے ہوش ہو جاتا ہے اس کا چہرہ پیلا پڑ جاتا ہے اور منہ سے جھاگ نکلتی ہے ، زبان دانتوں کے بیچ میں آ کر کٹ جاتی ہے آنکھوں کے ڈھیلے گھومتے ہیں ،بعض مرتبہ پیشاب اور پاخانہ غیر ارادی طور پر خارج ہو جاتا ہے مریض کی حالت بترریج اعتدال پر آ جاتی ہے یہ مرگی کے دورے کم یا زیادہ وقفے سے ہوتے ہیں
نسخہ الشفاء : عاقرقرحا 50 گرام، شہد خالص 300 گرام
ترکیب تیاری : عقر قرحا کو پیس کر باریک سفوف بنا کر شہد میں خوب اچھی طرح ملا کر کسی شیشی میں ڈال کر رکھ دیں
طریقہ استعمال :ایک چمچ روزانہ صبح نہار منہ استعمال کریں اور عقرقرحا کو انتہائی باریک سفوف بھی بنا کر رکھ لیں اس سفوف کی ایک چٹکی مرگی کا دورہ شروع ہوتے وقت سنگھا بھی سکتے ہیں
فوائد : مرگی کے دوروں کو کم کرتا ہے، مزید دل کے بند وال بھی کھولتا ہے
نسخہ نمبر 2 مرگی کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : حرمل کے تازہ پتے بقدر ضرورت لے لیں
ترکیب تیاری اور استعمال : پتوں کا رس نکال کر 2 قطرے مرگی کے دورہ کے وقت ناک میں ٹپکائیں
نسخہ نمبر 3 مرگی کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : نک چھکنی 100 گرام
ترکیب تیاری ۔ باریک سفوف بنا لیں
ترکیب استعمال ۔ مرگی کے دورہ کے وقت سنگھائیں
فوائد : مرگی کے دورہ، میں کمی آجاتی ہے بلکہ کچھ لوگوں کو تو مکمل آرام مل گیا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سر چکرانا، چکر آنے کا، دیسی حکیمی علاج

نسخہ الشفاء : خشخاش 30 گرام، سوکھا دھنیا 30 گرام، مغز بنولہ 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : روزانہ صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ چائے والا پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : سر کا چکرانا اور چکر آنے میں مفید ہے
نسخہ نمبر 2 سر چکرانا،چکر آنا کا دیسی حکیمی علاج
نسخہ الشفاء : مہندی کے بیج 5 گرام،  شہد 10 گرام
ترکیب تیاری : مہندی کے بیجوں کا باریک سفوف بنائیں اور شہد میں ملا کر چٹنی بنا لیں
ترکیب استعمال : دن میں دو بار آدھا چمچ چھوٹا پانی کیساتھ پانچ دن استعمال کریں
فوائد : سر کا چکرانا اور چکر آنے میں مفید ہے
نسخہ نمبر 3 سر چکرانا،چکر آنا کا دیسی حکیمی علاج
نسخہ الشفاء : املی کا گودا 25 گرام، شکر 7 گرام
ترکیب تیاری : گودے کو ایک کپ پانی میں ایک گھنٹہ تک بھگوئیں اس کے بعد نتھار کرشکر ملا پی لیا کریں دن میں ایک بار دس دن استعمال کریں
فوائد : سر کا چکرانا اور چکر آنے میں مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دماغ کی کمزوری سے ضعف باہ، کا دیسی علاج

 دماغ کا شمار بھی اعضاء رئیسہ میں ہوتا ہے ، اعصاب رگ و پٹھے جن سے تمام بدن کی حس و حرکت وابستہ ہے وہ بھی دماغ ہی سے پرورش پاتے ہیں دماغ میں کمزوری آ جانے سے بے حسی جیسی کیفیت پیدا ہونے سے خواہش جماع کم یا مفقود ہو جاتی ہے اگر جماع کی استعداد باقی رہے تو پوری لذت حاصل نہیں ہوتی
دماغ کی کمزوری کے اسباب
دماغی کاموں کی کثرت ، زیادہ رنج و غم غیر معمولی تفکرات کا مسلسل اور عرصہ دراز تک رہنا یا سر پر چوٹ لگنا
دماغ کی کمزوری کی علامات
دماغ کمزور ، حافضہ خراب ، درد سر و چکر ، ضعف نظر ، نزلہ زکام کی شکائیت و ہوش و حواس پراگندہ سے ، ہاتھ پاؤں تھکے تھکے سے کام کاج کرنے اور چلنے پھرنے کو دل نہ چائے ، خواہش جماع کم ہو حسب عادت جماع کرے تو لذ ت نہ آئے انزال فوراَ یا بہت دیر بعد ہو جماع کے بعد آنکھوں کے نیچے اندھیرا سا ہو
دماغ کی کمزوری کا علاج
جن اسباب سے مرض پیدا ہو ان کو دور کریں مقوی دماغ تیل سر میں ڈالیں ، تمام بدن پر چنبیلی کے تیل کی مالش کریں ، کپڑوں پر پسندیدہ عطر لگائیں ، بستر پر سرہانے بیلہ چنبیلی گلاب وغیرہ کے پھول رکھ کر سویا کریں مقوی دماغ دوائیں اور غذائیں کھائیں ہمبستری سے اجتناب کریں ، بکرے کا مغز ، نر بھیڑ کا مغز ، نر چڑے کا مغز ، نر مرغ کا مغز صحرائی پرندوں کا مغز پکا کر کھائیں
اصلی چنبیلی کا تیل  استعمال کریں بازاری تیل جو وائٹ آئل میں ایسنس ملا کر بناتے ہیں اس کا استعمال کا کوئی فائدہ نہیں ، اصلی چنبیل کا تیل میسر نہ ہو تو تلوں کے تیل کی مالش کریں
نسخہ الشفاء :  مغز بادام 7 عدد، مغز خیارین 6 گرام، مغز تربوز 6 گرام، مغز خربوزہ 6 گرام ،مغز پیٹھا 6 گرام، تخم خشخاص 6 گرام
ترکیب تیاری : پہلے بادام رات کو پانی میں بھگو کر صبح چھیل کر سارے مغزیات ملا کر خوب باریک سفوف بنا لیں پھر دودھ میں ملا کر 25 گرام گھی گرم کر کے دو لونگوں کا بگھار دے کر پکائیں حسب ذائقہ چینی ملا کر پی لیا کریں
اگر دماغ کی کمزوری عمر کی زیادتی کی وجہ سے ہو تو کشتہ سونا اصلی مومیائی ، لبوب کبیر وغیرہ استعمال کریں
احتیاط : دماغی کام سے پرہیز کریں رنج و غم کو پا س نہ آنے دیں ثقیل اور بادی اشیاء چنامٹر باقلا گوبھی اور بینگن وغیرہ نہ کھائیں
دماغی کمزوری والوں کے لئے ہدایات : گرمی کے موسم میں صبح و شام تازہ پانی سے اور سردی کے موسم میں ہلکے گرم پانی سے غسل کریں سر گلے اور سینے کو سرد ہوا سے بچائیں سر پر میل نہ جمنے دیں جسم اور لباس کی صفائی کا خوب خیال رکھیں علی الصبح کسی باغ یا کھلی جگہ میں ٹہلنا اور ہلکی ورزش بھی مفید ہے

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسیان بھولنے کی بیماری، کا دیسی علاج

یہ وہ بیماری ہے جس میں اس کے مریض کو بات یاد نہیں رہ سکتی بلکہ فورا ہی بھول جاتا ہے یہ مرض اکثر دماغ کی کمزوری سے پیدا ہوتا ہے یہ دماغ میں بلغمی رطوبت پیدا ہو کر بھی یہ مرض لاحق ہو جاتا ہے اس کے لئے بھی پھٹکڑی عمدہ چیز ہے
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی کو ایک دن سالم برہمی بوٹی کے پانی میں پیس کر ٹکیاں بنا کر کوزہ میں ڈال کر اور اوپر سے بند کر کے دس سیر اپلوں کی آگ دیں
مقدار خوراک : دو رتی صبح اور شام نیم گرم دودھ سے ایک ماہ کھلایا کریں
فوائد :  انشاءاللہ چند روز میں حافظہ تیز ہو جائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

وہم کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : یہ مرض بھی پاگل پن کی ایک شاخ ہے وہم کو دور کرنے کے لئے پھٹکڑی بریاں ایک گرام کی پڑیہ صبح اور ایک شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ سے استعمال کرایا کریں ہر ماہ میں پانچ دن اور باتوں باتوں میں وہم کو دور کرنے کی کوشش کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

فالج، اور لقوہ، کا بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : تمبا کو خورد 2 کلو, برگ زقوم خاردار شاخوں سمیت 1 کلو, دونوں کو خشک کر کے کوٹ لیں اور چار گنا پانی میں جوش دیں یہاں تک کہ صرف ایک کلو پانی باقی رہ جائے نیچے اتار کر سرد ہونے پر چھان لیں ۔ مقطر میں روغن زیتون ملا کر پھر آنچ پر رکھیں حتٰی کہ تمام پانی جل کر صرف تیل باقی رہ جائے اتار کر کسی شیشی میں محفوظ رکھیں ، گرم جگہ میں بیٹھ کر مالش کیا کریں فالج اور لقوہ کے لئے بہت مفید روغن ہے، ایک ماہ استعمال کریں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پرسکون نیند لینے کا، بہترین علاج

نیند نہ آنے کی بڑی وجہ دماغ اور معدہ کی خشکی ہوتی ہے لہذا تر اشیاء استعمال میں لائیں
نسخہ الشفاء : زیتون کا تیل رات کو سوتے وقت دو چمچ ایک گلاس دودھ میں ڈال کر پئیں اور 3،4 زیتون کے تیل کے قطرے ناک میں ڈالیں انشاءاللہ بہت پرسکون نیند آئے گی
نسخہ الشفاء : بے خوابی کے مریض کے سر پراورپیشانی پر بکری کے دودھ سے کپڑا تر کر کے رکھا جائے تو انشاءاللہ نیند آ جائے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مرگی کا، دیسی علاج

یہ نہائیت ہی موذی اور لرزہ خیز بیماری ہے جس کے تریاق بہت کم ہیں میرے تجربہ میں ایک نسخہ ہے جو آپکی نظر کروں گا
نسخہ الشفاء :  تین پاؤ اونٹنی کا دودھ بالکل تازہ ہو اسکو لے کر مٹی کی ہانڈی میں ڈال کر اور اس میں سرکہ انگوری 20 گرام، ڈال کر جوش دیں اور دودھ کے پھٹ جانے پر چھان کر شربت زوفہ 30 گرام، ملا کر صبح کے وقت روزانہ پلایا کریں اور ہر دو وقت آٹھ سے دس گرام تک روٹی سے کھانے کی ہدایت دیں انشاءاللہ اسی سے مرگی کے مریض کو صحت ہو جاتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مرگی کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : برگ تمباکو کو 2 گرام لے کر ایک گلاس فُل گرم پانی میں متواتر ایک گھنٹہ تک بھگوئیں پھر صاف کر کے 50 گرام، کے قریب کھانے کے دو گھنٹہ بعد صبح اور شام پلایا کریں انشاءاللہ ایک ہفتے کے استعمال سے صحت مکمل حاصل ہو گی
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نیند نہ آنے کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : یہ بیماری صحت اور تندرستی کے لئے نہائیت ہی مضر ہے اگر خدانخواستہ اس کا جلد تدارک نہ کیا جائے تو اس سے جنون ، اختلاج قلب ، خشک کھانسی اور دیگر اسی قسم کے کافی امراض پیدا ہو جاتے ہیں  جن حضرات کو نیند نہ آتی ہو اس کے سر پر روزانہ دن میں تین مرتبہ گائے کی دہی کی مالش کریں اس سے انشاءاللہ چند روز کے اندر اندر ہی خشکی اور گرمی دور ہو کر نیند بخوبی آئے گی
نسخہ نمبر 2 نیند نہ آنے کا علاج
دہی کی بالائی لے کر اس میں روغن کدو شامل کر لیں اور سر کے اگلے حصے پر مالش کریں دن میں دو بار اس سے انشاءاللہ نیند بھی آئے گی اور پرسکون نیند ہو گی