Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نزلہ زکام، پرانا سر درد، مقوی قلب، دمہ بلغمی، جریان، دائمی قبض کیلئے، مکمل علاج

نسخہ الشفاء : بھلاوہ 50 گرام، ہلیلہ زرد 100 گرام، ہلیلہ سیاہ 100 گرام، آملہ 100 گرام، ہلیلہ سیاہ بریاں 100 گرام، اسطخودوس 100 گرام، ہڑ جلاپہ 100 گرام، کشتہ فولاد 15 گرام، چینی 2500 گرام، شہد 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک کرکے چینی کا گاڑھا شربت کی طرح قوام اور شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں یہ معجون بن جائے گی اسکو اب کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : بلغمی اور اعصابی امراض، پرانے سے پرانا سر درد، مقوی قلب، نزلہ، زکام، دمہ بلغمی، جریان، سیلان الرحم، دائمی قبض کیلئے، بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

دائمی نزلہ، دماغی کمزوری، اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری، نہایت شاندار علاج

نسخہ الشفاء : برہمی بوٹی خشک 500 گرام، عنبر 6 گرام، کستوری 1 گرام، کشتہ سونا 1 گرام، زعفران 10 گرام، کشتہ چاندی 6 گرام، الائچی سبز 50 گرام، طباشیر اصلی 50 گرام، مغز بادام 200 گرام،مغز کدو 50 گرام، مغز خیارین 50 گرام، مغز تربوز 50 گرام، خشخاش سیاہ 50 گرام، گائے کا گھی 500 گرام، شہد خالص 1500 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک پیس کر گھی میں ڈال کر خوب اچھی طرح مکس کریں پھر شہد ملا کر زور کیساتھ مکس کریں یہ معجون بن گئی ہے اب اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے ولا صبح خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ صرف ایک خوراک روزانہ کھلائیں دماغی کمزوری کیلئے، اور یاداشت کی کمی کیلئے، بہترین معجون ہے
فوائد : خون کی کمی، دائمی نزلہ، اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری، مردانہ کمزوری کیلئے، بہترین معجون ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 20,000 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

دل کے والو کی بندش، خون کے گاڑھاپن کیلئے زبردست، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : تیزپات 20 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام، رائی 20 گرام، زعفران 3 گرام، دیسی لہسن خشک 50 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پاریک پیس کر سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : دل کے والو کی بندش، خون کے گاڑھاپن کیلئے، اور تمام دل کے امراض کیلئے مکمل علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

اختلاج قلب، اور دل کے امراض کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سرنجان شیریں 50 گرام، مرچ سیاہ 20 گرام، ریوند خطائی 50 گرام، زیرہ سفید 50 گرام، سقمونیا 20 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو باریک پیس کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اختلاج قلب، اور دل کے امراض کیلئے، بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

دل کی کمزوری، دل کے امراض، گھبراہٹ، بے چینی، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : الائچی کلاں 20 گرام، الائچی خورد 20 گرام، زرشک شیریں 50 گرام، مصطگی رومی بریاں دیسی گھی میں 20 گرام، چھوٹی چندن 20 گرام، دار چینی 50 گرام، زہر مہرہ خطائی 30 گرام، مویز منقٰی 50 گرام، جلوتری 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پاریک پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں یاں شہد کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : دل کی کمزوری، دل کے امراض، گھبراہٹ، بےچینی، کیلئے بہترین علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

دل کا ڈوبنا، خفقان القلب، بہترین موثر دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سنگ یشب 20 گرام، ورق سونا 1 گرام، کستوری 3 گرام، کھانے والی چینی 50 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو کھرل میں خوب رگڑیں نہایت باریک پاؤڈر بن جائے پھر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : دل کی بے قابو دھڑکنیں، خفقان القلب، دل کا ڈوبنا، سو فیصد مکمل علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

دل کا دورہ، ہارٹ اٹیک سے مکمل نجات، بہترین دیسی علاج

علامات
چھاتی میں شدید گٹھن ہونا، دل سے درد بائیں بازو کیطرف جانا وغیرہ
وجویات
سخت پریشانی، منشیات کا ستعمال، موٹاپا، کھانے کے بعد جلدی سو جانا
نسخہ الشفاء : جاوتری10گرام، دارچینی40گرام، تیزپات 50گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف تیار کر لیں
مقدار خوراک : 1 ، صبح دوپہر، رات، کھانے کے بعد یاں خالی پیٹ تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ تک استعمال کریں، یاں انجیر2عدد،عناب5عدد، اسکا قہوہ جوشاندہ بنا کر اس میں ایک چمچ خالص شہد ملا کر اسکے ساتھ دوا استعمال کر لیا کریں
فوائد : دل کا دورہ، ہارٹ اٹیک، سے مکمل نجات مل جائے گی ایک ماہ دوا استعمال کے بعد ایسیجی کروائیں 100 فیصد درست آئے گی یاں آپ اپنی مزید تسلی کیلئے انجیوگرافی کروا لیں
پرہیز 100 فیصد ضروری ہے ورنہ کوئی علاج نہیں ہوسکتا
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

دل کے درد کا، فوری گھر میں علاج کریں

نسخہ الشفاء : جب کسی شخص کے سینے بائیں پستان کندھے بازو یا بائیں ٹانگ میں چھن دار یا ایسا معلوم ہوکہ درد چل رہا ہے اور پیٹ میں گیس رکی ہوئی معلوم ہو تو معالج کے آنے سے پہلے مصنوعی ڈکار سے پیٹ کی ہوا خارج کرنے کی کوشش کریں بائیں کندھے پستان کے قریب سامنے سینہ کی زور زور سے مالش کریں اگرممکن ہوتو مقام قلب پر ٹکور کریں تو درد کم ہو جائے گا اندرونی طور پر صرف گرم پانی پلائیں اگر قے وغیرہ ہو جائے تو ایک بڑا چمچ اجوائن دیسی ابال کر ایک چمچ شہد ملا کر پلا دین انشاءاللہ فورا، درد دل کو آرام آجائے گا جب دورہ ختم ہو جائے تو مستقل علاج کے لیے نیچے دیے گئے نسخہ جات استعمال کریں ان سے دوبارہ درد نہیں ہوگا
نسخہ الشفاء : قہوہ درد ,دل اجوائن دیسی 3گرام، پودینہ 3گرام شہد اور پانی حسب ضرورت
ان سب کودو کپ پانی میں پکائیں جب ایک کپ رہ جائے تو چھان لیں دورہ کی حالت میں ایک ایک چمچ کر کے وقفہ سے مریض کے منہ میں ڈالیں
نسخہ الشفاء : درد دل  اجوائن دیسی پاؤڈر10گرام، لہسن دیسی کا پانی 10گرام
لہسن کا پانی اجوائن دیسی پاوڈر ملا کر رکھ دیں خشک ہونے پر باریک پیس کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں ایک کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے پندرہ منٹ بعد استعمال کروائیں ایک ماہ
نسخہ الشفاء : تبخیر معدہ سنامکی 30گرام، اصلی زمینی شورہ قلمی 30گرام، ریوند خطائی 30گرام
ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں دن میں تین بار ایک گرام کھانا کھانے کے بعد پانی کے ساتھ استعمال کریں ایک ماہ
احتیاطی تدابیر
درد دل کے دورہ سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ سادہ غذا کھائی جائے جب شدید بھوک لگی ہو شدید بھوک پر کھائی ہوئی غذا تندرستی کی ضامن ہوتی ہے
پرہیز انتہائی ضروری ہے پرہیز کے بغیر علاج ممکن نہیں کسی صورت میں بھی
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

دل کے والو بند ہونے، کا آسان دیسی علاج، اور معلومات

نسخہ الشفاء : جناب محترم دل کے والو میں سے کوئی ایک بند ہوتا ہی نہیں اگر خدانخواستہ بند ہو جائے تو دوسرا سانس آنا نا ممکن ہے یعنی ادھر والو بند ہوگا ادھر موت واقع ہو جائے گی ہارٹ اٹیک میں جب مریض چند منٹوں میں مر جاتے ہیں اس وقت دل کی اکلیلی شریانوں میں سدہ (جیسے شریانی سدہ کہتے ہیں) یہ والو بند کردیتا ہے جس کے صرف دومنٹ کے اندرمریض مرجاتا ہے اگر کسی تدبیر سے شریان میں جما ہوا سدہ نکل جائے تو مریض کی زندگی بچ سکتی ہے، جس طرح ہمارے گھروں میں لوہے کے پانی والے پائپ میں ایک عرصہ گزرجانے کے بعد اندر کی طرف زنگ لگ کر راستہ تنگ ہو جاتا ہے دل کی والو کی تنگی کا سبب چکنائی کی حامل غذائیں نہیں نہ ہی چکنائی جسم وخون میں کسی جگہ جمتی ہے اور نہ ہی جم سکتی ہے خون جو کہ انتہائی گرم ہوتا ہے اس میں گھی یا چکنائی کے جمنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا لیکن افسوس کہ جو چیزیں شریانوں میں جم کران کے راستے تنگ کرتی ہے ڈاکٹر حضرات اس کی طرف توجہ نہیں دیتے بس چکنائی کو سبب بناکراسے بند کردیتے ہیں لیکن اگرواقعی یہ سبب ہوتا تو دل کے والو بند کا مریض تو نہ سہی کم ازکم عام درددل یا دل کی تکالیف کے مریض ہی چکنائی بند کرکے تندرست ہو جاتے آج تک نہ کوئی شوگر کا مریض میٹھا بند کر کے ہوا ہے اور نہ ہی دل کا مریض چکنائی بند کرکے مرض کے حملے سے بچا ہے لہذ ا ان دونوں خطرناک بیماریوں کے اسباب ہی اور ہیں جنہیں معالجین حضرات دور کرنے کا سوچتے ہی نہیں، جسم و خون میں ترشی وتیزابیت کی زیادتی ہو جاتی ہے جس کا مظہر تمام ترش ٹھنڈی سرد غذائیں ہیں، شریانوں میں یا کسی اور جگہ ہمیشہ ٹھنڈا مادہ جم کر ان کا راستہ تنگ کرتا ہے جیسے گنے کے جوس کی نسبت املی آلوبخارے کا زلال زیادہ ٹھنڈا ہوتاہے لہذا خشک سرد مادہ شریانوں میں جم کر ان کے راستے تنگ کرتا ہے یہی وجہ ہائی بلڈپریشر کاسبب بن جاتی ہے
علاج میں گھی چکنائی کا بند کرنا علاج نہیں بلکہ ایسی اشیاء سے پرہیز کریں جو خشک سرد ہوں جو خون کی حدت کو کم کردیتی ہیں جو خون کا گاڑہے پن کا سبب بنتی ہیں ، خون کی حدت کو تیز کردیں جس سے خون پتلا ہو کر صحت حاصل ہو جائے گی
احتیاط : دل کے عارضہ والے لوگ کبھی ٹھنڈاپانی اور تمام ٹھنڈے مشروبات استعمال نہ کریں اب ہم اس مرض کا علاج بتاتے ہیں
نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 100 گرام، تیزپات 70 گرام،رائی 50 گرام، بابچی 30 گرام، گندہک آملہ سار 150 گرام
ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں، ایک گرام صبح دوپہر رات، کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں، اسکے استعمال سے دل کی تنگ شریانیں کھل جائیں گی اور کولیسٹرول نارمل ہوجائے گا
دوران علاج یہ پرہیز بہت ضروری ہے
پرہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Read More

دل کی کمزوری، درد دل، دل کا دورہ پڑنا، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : طباشیر اصلی 50 گرام، کہرباشمعی 50 گرام، تخم الائچی خورد 50 گرام، حجرالیہود 50 گرام، قلمی شورہ اصلی زمینی 50 گرام، نوشادر10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات، کھانے کر ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : دل کا درد، دل کا دورہ پڑنا، تسکین راحت و قلب، سوزاک، سوزش،ان امراض کیلئے بہترین علاج ہے